واہگہ بارڈر (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر آج بھی قومی جذبے جواں نظر آئیں گے، پریڈ بھی ہو گی، پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی گونجیں گے اور عوام رینجرز جوانوں کے ہر اٹھتے قدم کے ساتھ ان کے جذبوں کو سلام بھی پیش کریں گے۔ دہشت گردوں کی ہر سازش ناکام بنائی جائے گی، ان […]
لاہور (پریس ریلز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی عقیل خان کالمسٹ نے کہا کہ حضرت امام حسین نے 10 محرم الحرام 61ھ کو جو عظیم قربانی دی اس واقع کو کئی صدیاں گزر گئیں مگر یہ آج بھی اپنی تروتازگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ آزادی کے متوالوں ، ظلم سے ٹکرانے والوں، حق کا […]
لاہور (جیوڈیسک) ان گنت لافانی گیتوں کی دھنیں ترتیب دینے والے ملک کے معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی تیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ میانوالی میں پیدا ہونیوالے خواجہ خورشید انور ان فنکاروں میں سے ایک تھے جن کی تخلیق کی ہوئی فلمی دھنیں آج بھی سننے والوں کو سحر میں مبتلا کر […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ آج شام 4 بجے مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے 21 تا 23 نومبر ہونے وا لے کل پاکستان اجتماع عام کے مرکزی کیمپ کا افتتاح کریں گے۔ میاں مقصود احمد بھی موجود ہونگے۔
سبی (محمد طاہر عباس) گزشتہ کل کے جونیئر صحافی آج کے سینئر او ر آج کے جونیئر صحافی آئندہ کل کے سینئر صحافی ہونگے سینئر صحافیوں پر لازم ہے کہ وہ جونیئرز کی حوصلہ افزائی کریں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے ضلعی جنرل سیکریٹری ایم طاہر عباس نے کہا کہ صحافت ایک مقدس اور باوقار […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) ہفت روزہ پاسبان کے چیف ایڈیٹر عزیز ا لرحمان مجاہد عرب و امارا ت کے نجی دورہ کے بعد آج پاکستان پہنچیں گئے۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ وہ آج اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچیں گے ۔ جہاں ان کا استقبال […]
لندن (جیوڈیسک) مارچ کا اہتمام کرنے والے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہفتے کو بتایا کہ یہ ایک تاریخی مارچ ہو گا اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں کشمیری شرکت کریں گے۔ گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ […]
گجرات (جیوڈیسک) لاہور، کراچی، ملتان، میانوالی اور سرگودھا کے بعد سونامی آج گجرات سے ٹکرا رہا ہے۔ ظہور الہی اسٹیڈیم میں جلسے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ کے راستوں پر خیر مقدمی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں دیکھنے تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن رات گئے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دیا مرزا نے اپنے سنگیت اور مہندی کی تقریب کی تصاویر، سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لگائی۔ سابق مس ایشیا آج پیا گھر سدھاریں گی۔ شادی کی تقریب نئی دہلی کے ہوٹل میں ہو گی۔ قریبی رشتے دار اور دوست اس تقریب کا حصہ بنیں گے۔ ساحل سنگھا دیا مرزا کے […]
کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی شاہ فیصل زون کے زیر اہتمام محرم الحرام کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں انتظامات فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام، رینجرز، پولیس، انتظامیہ و جلوس و تازیہ پرمٹ ہولڈراور امام بارگاہوں کے منتظمین کے مابین باہمی رابطے کو یقینی بنا […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاک بھارت جونیئر ہاکی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجے مد مقابل ہوں گی۔ گرین شرٹس کو اپنے افتتاحی میچ میں برطانیہ سے پانچ صفر کی شکست ہوئی تھی۔ قومی جونیئر […]
کراچی (جیوڈیسک) آج خلیفہ سو م حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کایوم شہادت منایا جارہا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ اپنی بے نظیر سخاوت کی وجہ سے غنی، یعنی اللہ کی راہ میں بے دریغ خرچ کرنے والا کہلائے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ان اصحاب میں سے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے […]
جوہر بارو (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر کپ ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان جونیئر اپنا دوسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے میچ میں پاکستان جونئیر ٹیم برطانیہ سے پانچ صفرسے ہار گئی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ایونٹ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس آف کلر نظر آئے، برطانیہ نے بارہویں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ہدہد آج دوپہر بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اڑیسہ سے ٹکرائے گا۔ 212 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار تک طوفانی ہوائیں چلیں گی۔ ساڑھے 5 فٹ تک لہریں بلند ہوں گی۔ بھارت کی جنوب مشرقی ریاستوں کے ساحلی علاقوں سے بڑے پیمانے پر لوگوں کی […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور اہم میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جب کہ آسٹریلیا کو پہلے ہی سیریز 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد زخموں سے چور قومی ٹیم کو پہلے ون ڈے میں بھی سبکی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں اس سلسلے میں آتش بازی بھی کی گئی ہے۔ پچھلے چند روز سے جلسے کی تیاریاں جاری تھیں، بن قاسم فٹ بال سٹیڈیم میں جلسے کیلئے ہزاروں کرسیاں لگ چکی ہیں۔ عمران خان اور مرکزی قیادت کے لیے 80 فٹ لمبا، 20 فٹ چوڑا اور 25 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے جرگہ کا اجلاس آج رات اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے، سراج الحق کی زیر صدارت جرگے کے رہنما دھرنوں کے خاتمے کیلئے تجاویز پر غور کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپوزیشن کے جرگے کا اجلاس آج رات ساڑھے نو بجے سابق […]
کوچی (جیوڈیسک) عالمی چیمپئن بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کوچی میں ہو گا۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں اسپنر سنیل نرائن کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ نہرو اسٹیڈیم کوچی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان بھارت اور ویسٹ […]
بنگلور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری چیمپئنز لیگ کا فائنل آج کولکتہ نائیٹ رائیڈرز اور چنائی سپر کنگز کے درمیان بنگلور کے سٹیڈیم میں ہو رہا ہے، جس میں کولکتہ کے نارائن کی غیر موجودگی میں چنائی کا پلہ بھاری نظر آتا ہے۔ فائنل میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکشن فلم بینگ بینگ آج ریلیز کر دی گئی، فلم میں کترینہ کیف اور ریتھک روشن کا انداز دیگر فلموں سے منفرد ہے۔ بالی ووڈ میں یوں تو فلمیں جمعے کے دن ریلیز ہوتی ہیں، لیکن ایکشن ہیرو ریتھک روشن اور باربی ڈول کترینہ کیف کی فلم بینگ بینگ ایک دن […]
انچیون (جیوڈیسک) ہاکی کے میدان میں ایشیا کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گی اور جو جیتے گا گولڈ میڈل کے ساتھ ساتھ 2016 اولمپکس کا ٹکٹ بھی اسی کا ہوگا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک میں دم توڑتی ہاکی میں نئی […]
تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم ماضی میں ”گوباباگو”پھر ”گولغاری گو” کے بعد”گو زرداری گو”کے نعرے گونجتے رہے لیکن ان نعروں کو وہ شہرت اور پذیرائی نہ مل سکی جونعرہ آج کل وطن عزیز پاکستان میں جگہ جگہ سنائی دے رہا ہے کوئی تقریب سرکاری ہو یا غیر سرکاری،سیاسی ہو یا غیر سیاسی یہ نعرہ […]