کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی، کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل بینچ کررہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کاکہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ […]
کابل (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے آج افغانستان روانہ ہوں گے، ترجمان افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور ایساف کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے، دیگر شرکاء میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت آج کوئٹہ میں ہو گی، عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔ اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی، گزشتہ سماعت پر پرویز مشرف کے بجائے ان کے ضمانتی آفتاب شیر […]
کراچی : خانقاہ محمدیہ، چشتیہ، صابریہ کے زیر اہتمام حضرت قبلہ بابا مخدوم محمد شاہ میاں کا 36 واں (2 روزہ) سالانہ مرکزی عرس مبارک کا آغاز آج مورخہ 19 رجب المرجب بمطابق 19 مئی 2014ء بروز پیر سے خانقاہ محمدیہ، چشتیہ صابریہ عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کالونی کراچی پر منعقد ہو گا جس […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر آج 34 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار، گلوکار، موسیقار، رائٹر اور پینٹر، علی ظفر کو ہر فن مولا کہا جائے تو غلط نا ہو گا، ڈراموں میں اداکاری کے بعد علی نے پاکستانی فلم شرارت سے اپنے سنگنگ کیرئیر کا آغاز کیا۔ علی ظفر کے گانے […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) ضلع مانسہرہ میں بارہویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ خیبرپختونخواہ کی حکومت کی عدم دلچسپی کے بعد عوامی اشتعال میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے سیکورٹی غیر معمولی سخت کردی گئی ہے۔ بالا کوٹ روڈ پرمنگل کے روز بارہویں جماعت کی طالبہ […]
جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے آنے والے زلزلے کے بعد فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 2004ء میں بحر ہند […]
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان وبیداری امت کانفرنس آج سکردو میں ہو گی۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا،سید فرحت حسین شاہ مرکزی رہنما منہاج القرآن ،فیصل رضا عابدی، علامہ امین شہیدی، علامہ حسن ظفرنقوی مرکزی ترجمان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے حکمراں جماعت کانگریس کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ووٹر ز کی رائے تسلیم کرتے ہیں اور نئی حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ کانگریس کے رہنما من موہن سنگھ نے آج بحیثیت وزیراعظم اپنے آخری خطاب میں نئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کیلئے اشیا ء کی سپلائی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں یوریا کھاد پر سبسڈی اور ڈیزل پر آئل کمپنیز کے مارجن پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیر […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی عام انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان آج سے کیا جائے گا۔ زیادہ تر ایگزٹ پولز کے مطابق انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو برتری حاصل ہے اور نریندر مودی بھارت کے نئے وزیراعظم منتخب ہو سکتے ہیں۔ زیادہ تر تجزیہ کاروں کے مطابق بی جے پی اپنی اتحادی جماعتوں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں آج سے کانز فلم فیسٹول کا آغاز ہو رہا ہے ، فیسٹول میں دنیا بھر سے 18 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ کانز فلم فیسٹول میں آج فلم ”گریس آف موناکو“ پیش کی جائیگی۔ جس میں نکول کڈمین اپنے ہوشربا حسن کے ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں۔ 24 مئی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ سرکاری حکام کے مطابق شہر میں امن وامان کی صورت حال پر وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا، وزیر داخلہ چودھری […]
کراچی (جیوڈیسک) صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن نے دوبارہ کاروائی شروع کردی ہے، تحقیقاتی کمیٹی آج کمیشن کو اب تک کی کارروائی سے آگاہ کرے گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس اقبال حمید الرحمان پر مشتمل انکوائری کمیشن […]
ممبئی (جیوڈیسک) انڈین پریمیر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ سابق چیمپینز چنئی اور راجستھان کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، دونوں میچز جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔ آئی پی ایل میں آج کے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز اور راجھستان رائلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ چنئی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں حامد میر پر قاتلانہ حملے کا تحقیقاتی کمیشن آج سے دوبارہ کارروائی شروع کرے گا۔ گزشتہ سماعتوں میں سینئر صحافی اور جیو نیوز کے سینئر اینکرحامد میر اپنا بیان کمیشن کو ریکارڈ کراچکے ہیں۔ جبکہ پولیس، رینجرز، انٹیلی جنس بیورو، سیکریٹری […]
لاہور (جیوڈیسک) صحت کے شعبے میں ڈاکٹر کے بعد نرس کی بڑی اہمیت ہے اگر یہ کہا جائے کہ نرسیں نہ ہو تو صحت کا شعبہ درست طریقے سے نہیں چل سکتا یعنی یہ ریڑھ کی ہڈی کی ماند ہیں۔ نرسوں کا کہنا ہے۔ کہ وہ خدمت کے جذبے سے اس شعبے میں آئی ہیں […]
گوجرانوالہ (خصوصی رپورٹ )آج ہر شخص پریشان حال ہے، نفسا نفسی کا عالم ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ آج کا مسلمان در مصطفیٰۖ سے منہ موڑ چکا ہے اگر آج بھی عالم اسلام اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلے تو دنیا کی کوئی طاقت انہیں زیر نہیں کر سکتی، امت مسلمہ اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ماؤں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ کیلئے ماں کے مقدس ترین رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت ، احترام اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج کہیں کہیں گرد آلود جھکڑ، تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں مہینے مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے […]
لیہ (ایم آر ملک) جنوبی پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلے آج اسلام آباد کی طرف روانہ ہونگے 11 مئی کو عوام کے حق خود ارادیت پر ڈاکہ ڈالا گیا جعلی مینڈیٹ سے عوام پر حکمرانی کرنے والوں کے عزائم خاک میں ملا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار جنوبی پنجاب کے تحریک انصاف […]