ایڈشنل اینڈ سیشن جج اور سول جج کے خلاف آج چوتھے روز بھی کروڑ بار میں ہڑتال جاری

کروڑ لعل عیسن: ایڈشنل اینڈ سیشن جج اور سول جج کے خلاف آج چوتھے روز بھی کروڑ بار میں ہڑتال جاری۔ ہائی کورٹ بار کے صدر کے حکم پر ایگزیکٹو کونسل کے ممبر سینئر وکلاء کے ہمراہ کروڑ پہنچ گئے۔ عدلیہ کے ججوں کی کرپشن اور افسوس ناک رویہ کی صورت ہر گز برداشت نہیں […]

.....................................................

شہنشاہ جذبات محمد علی کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی

شہنشاہ جذبات محمد علی کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے ہر دلعزیز اور شہنشاہ جذبات کا خطاب پانیوالے اداکار محمد علی المعروف بڑے بھیا کی آٹھویں برسی آج منائی جائے گی۔ محمد علی کی رہائشگاہ علی زیب فردوس مارکیٹ میں ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی۔ اداکار محمد علی کا تعلق […]

.....................................................

سپریم کورٹ: 35 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو آج تک کی مہلت

سپریم کورٹ: 35 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو آج تک کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 35 لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو آج تک کی مہلت دی ہے، مزید 20 افراد کی بازیابی کے حکم پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا کو توہین عدالت کا نوٹس صبح تک روک لیا ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں […]

.....................................................

ساقیا پلا دے آج مجھے اس قرینے سے

ساقیا پلا دے آج مجھے اس قرینے سے

ساقیا پلا دے آج مجھے اس قرینے سے جام و مینا اتر آے جئیسے زینے سے میں اسے کشف وکرامات کہہ نہیں سکتا تیری خوشبو نکلتی ہے میرے پسینے سے خلقت شہر امیر شہر کو دعائیں دیتی ہے ڈبو گیا ہے جو سفینہ بڑے قرینے سے ہم بھی محبت میں احتیاط کے قائل تھے مگر […]

.....................................................

ششی کپور آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ششی کپور آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے کپور خاندان سے تعلق رکھنے والے مقبول ستارے ششی کپور آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ششی کپور نے فلمی کرئیر بطور چائلڈ آرٹسٹ شروع کیا، 1951 میں بڑے بھائی راج کپور کی فلم “آوارہ ” میں انکے بچپن کا کردار نبھایا۔ ششی کپور نے بالی وڈ […]

.....................................................

کوئٹہ میں بلوچستان کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی

کوئٹہ میں بلوچستان کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بلوچستان کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا تھا جس میں امن وامان کے علاوہ مختلف امور پر بات چیت کی جاناتھی اور اہم فیصلے بھی متوقع تھے۔ تاہم سرکاری ذرائع کے مطابق اب صوبائی […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے بنگلہ دیش میں سجے گا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے بنگلہ دیش میں سجے گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی2014 کا دنگل آج سے بنگلہ دیش میں لگے گا، پہلا مقابلہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دنیا کی تیز ترین کرکٹ کے تیز ترین کھلاڑی زور آزمائی کریں گے، بنگلہ دیش میں کرکٹ کے بادل چھا گئے، اب کرکٹ گرجے اورچمکے گی اور برسات […]

.....................................................

کراچی میں پولیو مہم،آج 24 یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی میں پولیو مہم،آج 24 یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد پولیو مہم آج ہورہی ہے، مہم کے دوران 24 یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی، پابندی کا اطلاق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک رہے گا۔ پابندی گڈاپ ٹاوٴن کی یو سی 4 گجرو، یوسی 5 سنوگل، یوسی 8 منگھوپیر، گلشن اقبال کی یوسی 10 […]

.....................................................

عدلیہ آج بھی افتخار چوہدری کی انتقام کی پالیسی پر گامزن ہے: طاہر حسین

کراچی: حساس اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے مشرف کی زندگی کو لاحق خطرات کی نشاندہی ورپورٹس کے باوجود خصوصی عدالت کی جانب سے مشرف کی عدالت حاضری پر اصرار اور حکومت کی جانب سے مشرف کو سیکورٹی خدشات کے باعث عدالت میں پیش نہ کئے جانے پر عدالت کی جانب سے مشرف کے […]

.....................................................

لاہور میں بھی آج سے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور میں بھی آج سے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی آج سے سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ صارفین نے سی این جی کی دستیابی پر سکھ اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سوئی نادرن گیس کمپنی کے شیڈول کے مطابق تمام سی این جی اسٹیشن ہفتے میں 3 دن جمعہ ہفتہ اور اتوار […]

.....................................................

غداری کیس میں پرویزمشرف پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

غداری کیس میں پرویزمشرف پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی، سماعت کے دوران پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے، سنگین غداری کیس کی 29ویں سماعت آج پھر ہو گی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے ملزم پرویز مشرف کو […]

.....................................................

طالبان کمیٹی آج طالبان سے بات چیت کیلئے وزیرستان جائے گی

طالبان کمیٹی آج طالبان سے بات چیت کیلئے وزیرستان جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان سے طالبان کمیٹی کی ملاقات میں فیصلہ کیاگیاہے کہ طالبان کمیٹی آج طالبان سے بات چیت کے لیے شمالی وزیرستان جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیرداخلہ چودھری نثار سے ملاقات میں مولانا سمیع الحق نے مذاکرات کے لئے نئی حکومتی کمیٹی کے قیام پر اعتماد کا اظہار […]

.....................................................

انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج اکیسویں برسی

انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج اکیسویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج اکیسویں برسی ہے۔ جبر و استبداد کے سامنے ڈٹ جانے والا مزاحمت کا یہ استعارہ آج بھی معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی بھر پور ترجمانی کر رہا ہے۔ جبر و استبداد کے سامنے مزاحمت کا ایک استعارہ حبیب جالب جب قلم اٹھاتا ہے تو اقتدار […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔پاکستان کا قبائلی علاقہ پاکستان کے وہ بد قسمت خطہ ہے جہاں جنگ اور شورش نے 80فیصد خواتین کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ افغانستان پر امریکی اور نیٹو افواج کے حملے کے بعد پاکستان کے قبائلی علاقے […]

.....................................................

ایشیا کپ : آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل

ایشیا کپ : آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے۔ سری لنکن ٹیم پہلے ہی ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا چکی ہے اور پاکستا ن خلاف ایشیا کپ کا فائنل کھیلے گی۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیا کپ کا یہ […]

.....................................................

ڈی ایم سی کورنگی کے تحت فلاو شو اینڈ فیملی فیسٹیول کا افتتاح آج شام 5 بجے ہو گا

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کراچی کے زیر اہتمام گرینڈ فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹیول 2014ء کا افتتاح (آج ) مورخہ 6مارچ 2014ء بروز جمعرات شام 5بجے ناصر حسین فیملی پارک شاہ فیصل کالونی نمبر2نزد ملیر ریور برج پر ہوگا۔فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹیول کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ فلاور […]

.....................................................

آج پاکستان، بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

آج پاکستان، بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں آج میزبان بنگلہ دیش کے خلاف ایکشن میں نظر آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے اس لیے ٹیم جیتے یا ہارے، 8 مارچ کو سری لنکا سے فائنل ہوگا۔ میزبان بنگلہ دیش کے […]

.....................................................

ایشیا کپ کرکٹ میں پاک، بھارت ٹاکرا آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ میں پاک، بھارت ٹاکرا آج ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ کا سب سے اہم میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے کپتان اور کھلاڑی جیتنے کے لئے پْرعزم ہیں۔ ایشیا کپ میں پاک، بھارت کرکٹ میچ دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں نے بھر پور پریکٹس کی اور کوچز کے ساتھ نئی […]

.....................................................

وزڈم ہائوس باہروال کی تعارفی تقریب آج بروز ہفتہ دن دو بجے منعقد ہو گی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) وزڈم ہائوس باہروال کی تعارفی تقریب آج بروز ہفتہ دن دو بجے منعقد ہوگی جس کی صدارت ایڈیشنل انسپکٹر پولیس خیبرپخوتخواہ میاں آصف جبکہ مہمان خصوصی ممبرقومی اسمبلی سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ ہو گے۔ مہمانان اعزاز میں چوہدری سہراب خان، عبدالعزیز گوندل، حاحی شبیر حسین ملک، حافظ محمد […]

.....................................................

وزیراعظم آج نوجوانوں میں قرضے تقسیم کریں گے

وزیراعظم آج نوجوانوں میں قرضے تقسیم کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج نیا کاروبار شروع کرنے کے خواہش مند نوجوانوں میں قرضے تقسیم کریں گے۔ یوتھ لون اسکیم سے ابتدائی طور پر چار سے پانچ ہزار نوجوان فائدہ اٹھائیں گے۔

.....................................................

مولانا محمد یوسف پسروری آج گوجرانوالہ آئیں گے

گوجرانوالہ: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے راہنمااور ممتاز عالم دین مولانا محمد یوسف پسروری فیصل آبادجیل سے رہائی کے بعد آج پہلی بار گوجرانوالہ آئیں گے تو مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کارکن ان کا نہر اپر چناب نزد سپر ایشیاء جی ٹی روڈ پر استقبال کریں گے اور انہیں ایک بڑے جلو س کی صورت میں […]

.....................................................

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم آج افغانستان سے مقابلہ کرے گی

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم آج افغانستان سے مقابلہ کرے گی

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج افغانستان سے مقابلہ کرے گی۔ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ کسی حریف کو آسان نہیں سمجھ سکتے۔ افغانستان کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سلسلے میں پاکستان پہلا […]

.....................................................

دی سٹی گرامر اسکول کے زیر اہتمام 9 واں اسپورٹس ڈے آج یوبی ایم اسپورٹس کمپلکس پر منعقد ہوگا

کراچی : دی سٹی گرامر اسکول کے زیر اہتمام 9 واں سالانہ اسپورٹس ڈے اور تقسیم انعامات کی تقریب (آج) مورخہ 27 فروری 2014ء بروز جمعرات صبح 10 بجے بمقام یو بی ایل اسپورٹس کمپلکس فیڈرل بی ایریا بلا 16 پر منعقد ہوگا۔ تقریب میں کھیل سے وابستہ معروف شخصیات، اسکول کے طلباء و طالبات […]

.....................................................

کراچی: 24 یونین کونسلوں میں آج پولیو مہم، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی: 24 یونین کونسلوں میں آج پولیو مہم، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی کی 24 یونین کونسلوں میں آج موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائدی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیو مہم کے دوران کراچی کی 24 یونین کونسلوں میں صبح 8 بجے سے شام 4 بجے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گڈاپ، گلشن اقبال، بلدیہ ٹاوٴن، اورنگی […]

.....................................................