ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کا مقدمہ خصوصی عدالت میں چلے گا یا آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں، خصوصی عدالت کی تشکیل اور مقدمے کا اندارج درست ہے یا نہیں اور ججز متعصب ہیں کہ نہیں، ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت کے مجاز افسر کی […]

.....................................................

حلقہ علویہ القادریہ کے تحتعظیم الشان بزم نور بسلسلہ سالانہ جشن گیارہویں شریف آج منعقد ہو گا

کراچی: حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظم الشان بزم نور بسلسلہ سالانہ گیارہویں شریف مورخہ 21فروری 2014ء بروز جمعہ بعد نماز عشاء درگاہ شاہ جیلانی ST-8بلاک 10-A گلشن اقبال کراچی عقب لال فلیٹ پر منعقد ہو گا جس میں ملکی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ثناء خواں شرکت فرمائیں گے۔

.....................................................

وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کیلئے آج روانہ ہو گئے

وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کیلئے آج روانہ ہو گئے

اسلام آباد: وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کے لیے آج روانہ ہوگے۔ پاک انڈیا دوستی بس سروس کے ذریعہ واہگہ بارڈر سے روانہ ہوئے۔ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ”معاصر مسائل اور مولانا علی میاں کا موقف ”(تقابلی مطالعہ)کے عنوان سے تین روزہ کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی

حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی فیصلہ کن موڑ پر آ گئے۔ حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی۔ مذاکرات سے پہلے طریفین کی جانب سے یقین دہانیوں، خیر سگالی کے عملی اقدامات کی باز گشت سنائی […]

.....................................................

ایشیا کپ کی تیاری؛ قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا

ایشیا کپ کی تیاری؛ قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا

کراچی…ایشیا کپ کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا۔ چار روزہ کیمپ 21 فروری تک جاری رہے گا، چار روز بعد ٹیم بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔

.....................................................

غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، مشرف کو حاضر ہونے کا حکم

غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، مشرف کو حاضر ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس میں آج کیا ہو گا، مشرف پیش ہونگے یا نہیں، سنگین غداری کیس کی بائیس سماعتیں ہو چکی ہیں لیکن پرویز مشرف عدالت میں حاضرنہ ہوئے، آج عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کا […]

.....................................................

طالبان اور حکومتی کمیٹی کے آج کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

طالبان اور حکومتی کمیٹی کے آج کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے ایف سی کے 23 اہلکاروں کے قتل کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی مشاورت کر رہی ہے باہمی مشاورت کے بعد میڈیا […]

.....................................................

مرزا اسد اللہ غالب کا آج 145 واں یوم وفات منایا جا رہا ہے

مرزا اسد اللہ غالب کا آج 145 واں یوم وفات منایا جا رہا ہے

اپنی شاعری اور نثر نگاری کی بدولت اردو ادب میں نمایاں مقام رکھنے والے مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج 145 واں یوم وفات منایا جارہا ہے۔ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہونے والے مرزا اسد اللہ غالب نے دلی میں پرورش پائی۔ مغل بادشاہ کی جانب سے نجم الدولہ، دبیر الملک […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج ویلنٹائنز ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ویلنٹائنز ڈے منایا جا رہا ہے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جارہا ہے، اس دن کو محبت کے دن سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ پشاور میں بھی ویلنٹائنز ڈے بھر پور انداز میں منایا جاتا ہے۔ محبت کا جذبہ انمول ہی سہی لیکن محبوب سے اسکا اظہار بھی ضروری ہے اور یہی اس دن کو […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ایل این جی ٹر مینل کی تعمیر کی سمری پر غور کا امکان ہے، معاہدے کی صورت میں نجی کمپنی اینگرو اور سوئی سدرن مل کر درآمدی ایل این جی کی اسٹوریج اور اسے دوبارہ گیس میں تبدیل کرنے کے لیے ٹرمینل […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر فٹ بال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج مسلم اسٹار اور ساحل محمڈن کے مابین کھیلا جائے گا

کراچی : ضلع انتظامیہ کورنگی کراچی کے تعاون سے ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام الجمہوریہ فٹ بال گرائونڈ میں جاری ڈپٹی کمشنر کورنگی فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں بلال فرینڈ نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم گلستان فرینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج پھر ہو گا

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج پھر ہو گا، حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کسی گروپ یا تنظیم کا کوئی نظام نافذ کرنے کا مطالبہ نہیں مانا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل کی فوج حمایت کر […]

.....................................................

افغان حکومت آج 65 انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کرے گی

افغان حکومت آج 65 انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کرے گی

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت آج 65 انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کر رہی ہے، امریکا نے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قیدی اتحادی فوج کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی فوج کے مطابق افغان حکومت آج ان 65 قیدیوں کو رہا کرے […]

.....................................................

سندھ فیسٹیول کا آج سے حیدرآباد میں آغاز، ضلع بھر میں عام تعطیل

سندھ فیسٹیول کا آج سے حیدرآباد میں آغاز، ضلع بھر میں عام تعطیل

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریبات آج سے حیدر آباد میں شروع ہو رہی ہیں۔ فیسٹول کا افتتاح وزیر اعلی سندھ کریں گے۔ فیسٹول کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل ہے۔ حیدر آباد بائی پاس کے قریب منعقدہ سندھ فیسٹول کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تر انتظامات مکمل […]

.....................................................

افغان کانفرنس: نواز شریف آج انقرہ جائیں گے

افغان کانفرنس: نواز شریف آج انقرہ جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج انقرہ میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کریں گے، طالبان سے مذاکرات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف افغانستان کی صورتحال پر منعقد ہونے والی سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی کے دورے پر ہیں، طالبان کے […]

.....................................................

نیپال کی پارلیمنٹ آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی

نیپال کی پارلیمنٹ آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کی پارلیمنٹ آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔ نیپالی کانگریس پارٹی کے صدر سوشیل کوئرالہ کے وزیر اعظم بننے کا امکان ہے۔ نیپالی کانگریس پارٹی کے صدر سشیل کمار کوئرالہ کی جماعت پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی ہے جس نے 194 نشستیں حاصل کی تھیں اور انہیں 601 کے ایوان […]

.....................................................

الطاف حسین آج شام پانچ بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

الطاف حسین آج شام پانچ بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین آج شام ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین آج شام 5 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس خورشید بیگم میموریل سیکریٹریٹ میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم آج […]

.....................................................

شمالی وزیرستان سے طالبان کمیٹی کے ارکان کی واپسی آج متوقع

شمالی وزیرستان سے طالبان کمیٹی کے ارکان کی واپسی آج متوقع

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم اور رابطہ کار یوسف شاہ نے شمالی وزیرستان میں طالبان کی سیاسی شوریٰ سے ملاقات کی ہے اور انھیں حکومتی کمیٹی کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ امکان ہے کہ د ونوں اراکین آج واپس لوٹ آئیں گے جبکہ حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی اگلی ملاقات آئندہ ہفتے […]

.....................................................

بگ تھری کے معاملے پر آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

بگ تھری کے معاملے پر آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

سنگاپور (جیوڈیسک) بگ تھری کے معاملے پر آئی سی سی کا اہم اجلاس آج سنگا پور میں ہو گا، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے حق میں قرارداد پیش ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب مقابلے میں پاکستان، سری لنکا اور جنوبی افریقہ ڈٹ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا غیر معمولی بورڈ اجلاس آج سنگا […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، مولانا عبدالعزیز

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، ملاقت آج دوپہر 2 بجے ملاقات ہو گی، ملاقات کے مقام خفیہ رکھا جائے گا۔ مولانا عبدالعزیز نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ طالبان کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے آج کشمیریوں سے یکجہتی کا دن

بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے آج کشمیریوں سے یکجہتی کا دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیریوں کے ساتھ معاشرتی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کے اظہار کے لیے آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ کشمیر پر ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائیگا جس سے کشمیریوں کی دل آزاری ہو۔ دنیا بھر میں پاکستانی شہری آج کشمیریوں کیساتھ یک جہتی […]

.....................................................

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج ہو گا

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہو گا۔ اجلاس میں آئی سی سی revamp کے حوالے سے پاکستانی لائحہ عمل تیار کیا جا ئے گا۔

.....................................................

گلوکارہ فریحہ پرویز کی آج 44 ویں سالگرہ

گلوکارہ فریحہ پرویز کی آج 44 ویں سالگرہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی مقبول گلوکارہ فریحہ پرویز آج اپنی 44 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ فریحہ کے فنی سفر پر جانتے ہیں۔ لاہور میں پیدا ہونیو الی سریلی فریحہ نے فن اداکاری سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا اور جلد گائکی کے میدان میں کامیاب قدم رکھا۔ 1996 میں فریحہ کی پہلی البم Nice […]

.....................................................

آج اور کل خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

آج اور کل خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کی آج اور کل اسلام آباد، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ہر طرف برف ہی برف ہے، شہری علاقوں میں بارش سے سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ چترال شہر اور […]

.....................................................