الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے متحدہ کا جلسہ آج ہو گا

الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے متحدہ کا جلسہ آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلیے متحدہ قومی موومنٹ آج نیو ایم اے جناح روڈ پر مزار قائد کے قریب عوام و کارکنان کا اجتماع منعقد کرے گی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کے اجتماع میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی […]

.....................................................

طالبان کی کمیٹی کا آج تیسرا اجلاس، 75 فیصد گروپوں سے مشاورت مکمل

طالبان کی کمیٹی کا آج تیسرا اجلاس، 75 فیصد گروپوں سے مشاورت مکمل

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے تین رکنی مشاورتی کمیٹی کے اجلاسوں کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ محتلف گرپوں کے کمانڈروں کی طرف سے مبلغ اسلام حاجی عبدالوہاب، مولانا سمع الحق، ڈاکٹرعبدالقدیر سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو مذاکرات میں شامل کرنے کی تجویز زیر غور رہی۔ کالعدم تحریک طالبان […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان کا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوروز کے دوران اسلام آباد، خیبر پختو نخواہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرنوالہ، ساہیوال، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں اکثر مقامات […]

.....................................................

سندھ فیسٹول کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

سندھ فیسٹول کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

موئن جو دڑو (جیوڈیسک) سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے سندھ فیسٹول کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے لئے موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں اسٹیج سجا دیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے سندھ فیسٹیول کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب سندھ کے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج 6 ماہ بعد قومی اسمبلی میں قدم رکھیں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج 6 ماہ بعد قومی اسمبلی میں قدم رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 6 ماہ بعد بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں، ایوان کے قائد گزشتہ 7 ماہ میں صرف 7 بار ایوان میں آئے۔ میاں نواز شریف 14 سال جس پارلیمنٹ میں قدم رکھنے کا ارمان دل میں لیے رہے وہی پارلیمنٹ وزارت عظمیٰ پر […]

.....................................................

31 جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

31 جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) 31 جولائی کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی، سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ کل سماعت پر چیف جسٹس تصدق جیلانی نے تجویز دی کہ عدالت کہہ دیتی ہے کہ سنگین غداری کیس کا ٹرائل 31 جولائی کے فیصلے […]

.....................................................

مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات، سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ غداری کیس کی سماعت روکنے اور 3 نومبر 2007 کے اقدامات کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات […]

.....................................................

کمانڈر یمن ائیرفورس، میجر جنرل راشد نصیر الجند کی سربراہی میں آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا

اسلام آباد: یمن فضائیہ کے ایک وفد نے کمانڈر یمن ائیرفورس، میجر جنرل راشد نصیر الجند کی سربراہی میں آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ معزز مہمان نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ […]

.....................................................

بنوں دھماکے کے شہدا کی تدفین آج مختلف شہروں میں کی جائے گی

بنوں دھماکے کے شہدا کی تدفین آج مختلف شہروں میں کی جائے گی

بنوں (جیوڈیسک) گزشتہ روز بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونی والوں کی تدفین آج مختلف شہروں میں کی جائے گی۔ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں میران شاہ جانے کے لئے بنوں کینٹ میں رزمک گیٹ پر جمع رہی تھیں۔ اس دوران جیسے ہی ایف سی اہل کار […]

.....................................................

ایران اور عالمی طاقتوں میں جوہری معاہدے پر عملدرآمد آج سے ہوگا

ایران اور عالمی طاقتوں میں جوہری معاہدے پر عملدرآمد آج سے ہوگا

تہران (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر آج سے عملدرآمد شروع ہوگا۔ گزشتہ سال نومبر میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات ہوئے، جسے ایران اور عالمی طاقتیں اپنی اپنی جیت قرار دے رہے ہیں۔ معاہدے کے تحت ایران جوہری […]

.....................................................

جاں بحق نجی ٹی چینل کے تین کارکنوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

جاں بحق نجی ٹی چینل کے تین کارکنوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) رات گئے فائرنگ سے جاں بحق نجی ٹی چینل کے تین کارکنوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، واقعے پر صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت، آج احتجاج کیا جائے گا۔ بورڈ آفس کے قریب نجی ٹی وی چینل کی سیٹلائٹ وین میں کارکن فرائض کی انجام دہی کیلیے موجود تھے کہ […]

.....................................................

سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم نئی دہلی میں جاری ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران سنندا پشکر کی کلائی اور گردن پر نشانات پائے گئے ہیں۔ دوسری جانب سنندا پشکر کی آخری رسومات آج شام 4 بجے ادا کی جائیں گی۔ سنندا کی آخری رسومات کے بعد […]

.....................................................

مرکزی بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

مرکزی بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک آج آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، اقتصادی ماہرین بنیادی شرح سود مستحکم رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر یاسین انور آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔ 11 میں سے 8 ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ مہنگائی کی […]

.....................................................

سندھ فیسٹیول انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ ملیر کے لئے ٹرائل آج ہو گا

کراچی : سندھ فیسٹیول انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ملیر کراچی کی ٹیم کے لئے فائنل ٹرائلز (آج) مورخہ 18 جنوری2014ء بروز ہفتہ صبح 9بجے انتخاب کرکٹ اکیڈمی شاہ فیصل کالونی منعقد ہوں گے ڈسٹرکٹ ملیر کے لئے ٹیم کا انتخاب علامہ اقبال بوائز کالج، ملیر کینٹ کالج ،ملیر ڈگری کالج ،ڈگری […]

.....................................................

آج کے مبارک دن مقبول پیٹرولیم کا افتتاح باعث برکت ہے۔ صاحبزادہ فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن: آج کے مبارک دن مقبول پیٹرولیم کا افتتاح باعث برکت ہے۔ دعا ہے کہ سارا سال برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ قائم رہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن اور قاری محمد اشفاق سعیدی نے گزشتہ روز مقبول پیٹرولیم سروس شیل پاکستان کے افتتاح کے موقع پر افتتاحی […]

.....................................................

سانحہ نواب شاہ، جاں بحق بچوں کی تدفین آج ہو گی

سانحہ نواب شاہ، جاں بحق بچوں کی تدفین آج ہو گی

نوابشاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 17 طالب علموں سمیت 20 افراد کی نماز جنازہ آج صبح نو بجے ادا کی جائے گی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 10 بچوں کی حالت نازک ہے۔ 4 بچو ں کو کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نوابشاہ میں اندھے ڈمپر نے […]

.....................................................

صوبائی محتسب پنجاب کے دفاتر میں آج پنشنرز ڈے

صوبائی محتسب پنجاب کے دفاتر میں آج پنشنرز ڈے

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی محتسب پنجاب کے تما م دفاتر میں آج پنشنرزڈے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی نگرانی محتسب پنجاب جاوید محمود خود کریں گے۔ اس ضمن میں محتسب پنجاب کے ہیڈ آفس لاہور واقع 2 بینک روڈ میں صبح 10:00 بجے انچارج محتسب پنجاب پنشن سیل وزیر احمد قریشی لاہور میں […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: پاکستان آج دوبارہ اننگز شروع کرے گا، سرفراز احمد کی وکٹ اہم

دبئی ٹیسٹ: پاکستان آج دوبارہ اننگز شروع کرے گا، سرفراز احمد کی وکٹ اہم

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان آج 330 رنز سے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی بھاری لیڈ اتار دی ہے، پاکستان کو 107 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، جس میں مصباح الحق کے 97 رنز اور سرفراز احمد کے 70 رنز ناٹ آوٴٹ شامل ہیں۔ تا […]

.....................................................

ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس میں افضیٰ وومن اسپورٹس فٹنس سینٹر کا افتتاح آج ہوگا

کراچی: ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کورنگی میں افضیٰ اسپورٹس اینڈ وومن فٹنس سینٹر کا افتتاح (آج) مورخہ 10 جنوری 2014ء بروز جمعہ اسمیٰ علی شاہ کرینگے۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کورنگی میں قائم ہونے والے افضیٰ اسپورٹس اینڈ وومن فٹنس سینٹر میں خواتین کے لئے نیٹ بال، والی بال، ٹیبل ٹینس، […]

.....................................................

کروڑ بار الیکشن میں متفقہ اوربلا مقابلہ امیدوار لانے پر آج تیسرے روز بھی اتفاق نہ ہو سکا

کروڑ لعل عیسن: کروڑ بار الیکشن میں متفقہ اوربلا مقابلہ امیدوار لانے پر آج تیسرے روز بھی اتفاق نہ ہو سکا۔ راجہ فیاض احمد اور ملک شہزاد نے انتخابی مہم شروع کر دی اور بڑے بڑے پینا فلیکس آویزاں کر دیئے گئے۔ دوسری جانب صدارت کیلئے 4 امیدواروں ذالفقار علی خان ایڈووکیٹ، چوہدری زاید عزیز […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان اسٹیل کی تنظیم نو اور ادارے کے لیے 28 ارب روپے کے بیل آوْٹ پیکیج پر غور کا امکان ہے۔ وزارت صنعت وپیداوار نے اسٹیل ملز کی نجکاری سے قبل تنظیم نو کی سمری […]

.....................................................

ٹیلی کمیونیکیشن اور مجلس مدنی قافلہ کا مدنی مذاکرہ آج ہو گا، دعوت اسلامی

کراچی : ترجمان نے کہا ہے کہ تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں یکم تا بارہ ربیع الاول رات ساڑھے آٹھ بجے مدنی مذاکروں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اسلامی […]

.....................................................

صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے

صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے

ملکہ (راجہ آفتاب احمد) صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے۔ تفصیل کے مطابق صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے۔ شادی کی تقریب سکائی ویز ریسٹورینٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں اور دعوت ولیمہ شاہین چوک ملکہ میں منعقد ہو گی۔ تقریب […]

.....................................................

بھارتی موسیقار و گلوکار اے رحمان کی آج 48 ویں سالگرہ ہے

بھارتی موسیقار و گلوکار اے رحمان کی آج 48 ویں سالگرہ ہے

ممبئی (جیوڈیسک) مدھر سروں پر راج کرنے والے بھارتی موسیقار و گلوکار اے رحمان آج اپنی 48 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ موسیقار و گلوکار اللہ رکھا رحمان کے بارے میں اگر کہا جائے کہ وہ پیدا ہی موسیقی کے لیے ہوئے ہیں تو غلط نا ہو گا۔ 1992 میں فلم راجو کی موسیقی سے […]

.....................................................