آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج اور آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ امن […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے آج احتجاج اور ہڑتال کی کال کے پیش نظر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ کراچی میں تمام نجی اسکولز آج بھی بند رہیں گے جس کا اعلان چیئرمین آل سندھ […]

.....................................................

بھارتی جارحیت کے 71 برس، آج دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارتی جارحیت کے 71 برس، آج دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

سری نگر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کی جانب سے قبضے کے 71 برس پورے ہونے کے خلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 71برس قبل 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتاری تھیں جس کے بعد سے بھارت […]

.....................................................

آج کی روحانیت

آج کی روحانیت

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی شہر کے خوبصورت ترین مہنگے شادی ہال میں دعوت ولیمہ کا فنکشن جاری تھا ‘ موصوف کے معا شرے کے بااثر فرد کا چشم و چراغ ہو نے کی وجہ سے زندگی کے ہر طبقے کے لوگ فنکشن میں شامل تھے کھانے میں ابھی وقت تھا مہمانوں کی آمد […]

.....................................................

آج ٹیکس دہندہ ہار گیا، لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

آج ٹیکس دہندہ ہار گیا، لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کے ضمنی بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تحریک انصاف والے پانچ سال تک کہتے رہے کہ ٹیکس نیٹ بڑھائیں، ہم نے بہت زیادہ لابی کو برداشت کیا اور نان فائلر پر پابندی لگائی […]

.....................................................

نومنتخب صدر عارف علوی 13ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے

نومنتخب صدر عارف علوی 13ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج 13ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق دوپہر ایک بجے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی سے حلف لیں گے۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزراء اور مسلح افواج […]

.....................................................

آج ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم دفاع و شہداء آج ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یوم دفاع و شہداء کا آغاز نمازِ فجر کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ یومِ دفاع کے […]

.....................................................

صدر مملکت کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ

صدر مملکت کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد: ملک کے 13ویں صدر کے انتخاب کے لیے وفاقی پارلیمان اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں اراکین خفیہ حق رائے شماری کے تحت ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ صدر مملکت کے لیے تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور 4 اپوزیشن جماعتوں (مسلم لیگ (ن)، عوامی […]

.....................................................

پنجاب کابینہ پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

پنجاب کابینہ پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ پر مشاورت کے لیے آج وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس کے بعد صوبائی وزرا کے ناموں کا اعلان متوقع […]

.....................................................

مشترکہ صدارتی امیدوار: اپوزیشن اتحاد کی کُل جماعتی کانفرنس آج مری میں ہو گی

مشترکہ صدارتی امیدوار: اپوزیشن اتحاد کی کُل جماعتی کانفرنس آج مری میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ‘پاکستان الائنس’ کا اہم اجلاس آج مری میں ہونے جا رہا ہے، جس کے دوران صدارتی انتخاب کی حکمت عملی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ حزب اختلاف کی جانب سے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر بات چیت کی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف […]

.....................................................

سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا آج آخری روز، سرکاری چھٹیاں ختم

سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا آج آخری روز، سرکاری چھٹیاں ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ کے موقع پر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرنے کا آج آخری روز ہے۔ ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی زیادہ تر منڈیاں خالی ہوچکی ہیں اور بیوپاری بچے کچے جانور اونے پونے داموں بیچ کر آبائی علاقوں کو لوٹنے کے لیے بے تاب ہیں۔ حکومت […]

.....................................................

حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں

حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں

ریاض (جیوڈیسک) عازمین حج اتوار کا دن مِنی میں گزارنے کے بعد آج پیر کے روز حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے عرفات پہنچ رہے ہیں۔ رواں برس بھی متعلقہ ادارے حج سیزن کے دوران سکیورٹی، صحت اور انتظامی امور سے متعلق خدمات انجام دینے میں شب و روز مصروفِ عمل ہیں تا […]

.....................................................

عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے پہلا خطاب کریں گے

عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ عمران خان نے گزشتہ روز وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا اور آج وہ قوم سے اپنا پہلا خطاب کرنے جارہے ہیں۔ عمران خان کی جانب سے خطاب میں حکومت کے لائحہ عمل اور اپنی پالیسی اعلانات کا امکان […]

.....................................................

عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہو گا

عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک […]

.....................................................

نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا

نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابات 2018 کے بعد نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کی سمری چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 4 […]

.....................................................

پی ٹی آئی آج باضابطہ طور پر عمران خان کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرے گی

پی ٹی آئی آج باضابطہ طور پر عمران خان کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کرنے کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ عام انتخابات میں واضح اکثریت کے بعد تحریک انصاف وفاق میں حکومت سازی کے لیے مصروف ہے اور اس سلسلے میں اسے آزاد امیدواروں سمیت ایم کیوایم اور (ق) لیگ کی […]

.....................................................

آصف زرداری اور فریال تالپور آج ایف آئی اے میں طلب

آصف زرداری اور فریال تالپور آج ایف آئی اے میں طلب

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ سابق رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بیان کے لیے آج طلب کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے بے نامی اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں […]

.....................................................

آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے، ملک دشمن قوتوں کو شکست دینے کیلئے متحد ہیں۔ آرمی چیف نے ایف جی سیکنڈری اسکول چکلالہ راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ نے بھی حق رائے داہی کا استعمال […]

.....................................................

آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کریگا: شہباز کا صبح سویرے ٹویٹ

آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کریگا: شہباز کا صبح سویرے ٹویٹ

لاہور (جیوڈیسک) ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے صبح سویرے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو، انھوں نے پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کرے گا”۔ میاں شہباز شریف نے اپنی […]

.....................................................

فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، میسی الیون کا آج بڑا امتحان

فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، میسی الیون کا آج بڑا امتحان

ماسکو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈکپ میں ہار کی گنجائش ختم، ناکامی پر ٹیموں کے گھر جانے کا سلسلہ شروع، آج چار میچ کھیلے جائیں گے، نائیجیریا سے شکست، لیونل میسی کی ارجنٹائن کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گی۔ فٹبال ورلڈ کپ، لیگ میچوں میں ہی ناک آؤٹ مرحلہ شروع ہو گیا۔ گروپ سی میں آج […]

.....................................................

انتخابات 2018ء: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

انتخابات 2018ء: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا آخری دن ہو گا۔ ملک بھر سے الیکشن لڑنے والے امیدوار آج فائنل ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، کھلاڑیوں نے تیاری بھی تیز کر دی۔ ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور وصول کرنے کا سلسلہ جاری […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا کاغذاتِ نامزدگی آج سے وصول کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن کا کاغذاتِ نامزدگی آج سے وصول کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے ریلیف ملنے کے بعد الیکشن کمیشن کا کوئیک ایکشن، انتخابی شیڈول میں معمولی ردوبدل کر کے کاغذاتِ نامزدگی آج سے وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیداروں کی ابتدائی فہرست آٹھ جون کو جاری ہو گی۔ کاغذاتِ نامزدگی کی سکروٹنی چودہ جون تک ہو گی۔ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ پہلا روزہ

پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ پہلا روزہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا، آج پہلا روزہ ہے، مساجد کی رونقیں دوبالا ہو گئیں، نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ ملک بھر میں روح پرور مناظر نے ماہ مقدس کی آمد کا پتہ دے دیا۔ اس سے پہلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

.....................................................

نوازشریف اورمریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے

نوازشریف اورمریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے. ترجمان شریف فیملی کے مطابق کلثوم نواز کئی روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تیمارداری کے لیے نوازشریف اور مریم نواز لندن جارہے ہیں۔ دوسری جانب مریم نوازنے ٹوئٹ کے ذریعے […]

.....................................................