پشاور آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث اہم ملزم گرفتار

پشاور آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث اہم ملزم گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث اہم ملزم تاج محمد عرف رضوان پشاور کے علاقے پاواکئی میں آئی ڈی پیز کے طور پر مقیم تھا اسے خفیہ معلومات پر گرفتار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے دہشتگرد تاج محمد آرمی پبلک اسکول پر […]

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی جب کہ حملے کا حکم ملا فضل اللہ نے دیا۔ آرمی ہیڈکوارٹر میں آپریشن ضرب عضب سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا […]

.....................................................

آرمی پبلک اسکول کے طلبا کو بیرون ملک لے جانے کا فیصلہ

آرمی پبلک اسکول کے طلبا کو بیرون ملک لے جانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آرمی پبلک اسکول میں زیرتعلیم آٹھویں سے فرسٹ اینڈ سیکنڈ ایئر طلبا کو سیروتفریح کی غرض سے سرکاری خرچ پر 10 روز کیلیے چین، ہانگ کانگ اور ملائیشیا لے جانے جبکہ 130 شہدا کے والدین کو عمرے کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لیے زیرتعلیم تمام طلبا […]

.....................................................

مصباح الحق سمیت ورلڈکپ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے

مصباح الحق سمیت ورلڈکپ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے

لاہور: کپتان مصباح الحق سمیت ورلڈکپ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے۔

.....................................................

عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد پر شہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج

عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد پر شہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کے ساتھ آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا جیسے ہی عمران خان کا قافلہ سکول کے قریب پہنچا تو وہاں پہلے سے موجود شہید بچوں کے لواحقین اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے اور عمران خان کی گاڑی کا گھیرائو […]

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار، پاکستانی انٹیلی جنس اداروں کی معلومات پر ملزمان کو افغان فورسز نے گرفتار کیا، ملزمان کو افغانستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور (جیوڈیسک) دہشتگرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا، پنجاب ، کراچی سمیت سندھ ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت ملک بھر کے تعلیمی ادارے […]

.....................................................

آرمی چیف کی آرمی پبلک اسکول میں شہدا کیلئے قران خوانی میں شرکت

آرمی چیف کی آرمی پبلک اسکول میں شہدا کیلئے قران خوانی میں شرکت

پشاور (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمٰن نے انکا استقبال کیا۔ آرمی چیف راحیل شریف کو آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون میں پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ قومی ایکشن پلان پر بھرپور عملدرآمد کے لیے اقدامات کے حوالے سے […]

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلباء نے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔ طلباء نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آرمی پبلک اسکول میں پیش آنے والے دہشت گردی […]

.....................................................

سراج الحق کی آرمی پبلک اسکول کی شہید پرنسپل کے لواحقین سے تعزیت

سراج الحق کی آرمی پبلک اسکول کی شہید پرنسپل کے لواحقین سے تعزیت

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کو واضح مینڈیٹ دے دیا ہے، اب حکومت کا امتحان شروع ہو گیا، پشاور شہر کئی دہائیوں سے مسلسل قربانیاں دے رہا ہے، اس کے شہریوں کے حوصلے اب بھی […]

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم فورسز کی کارروائی میں ہلاک، پولیٹیکل ایجنٹ

آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم فورسز کی کارروائی میں ہلاک، پولیٹیکل ایجنٹ

آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم فورسز کی کارروائی میں ہلاک، ہلاک کمانڈر صدام کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا، صدام کو گزشتہ روز جمرود میں فورسز نے کارروائی میں ہلاک کیا، شہاب علی شاہ۔

.....................................................

معصوموں کا لہو رنگ لائے گا

معصوموں کا لہو رنگ لائے گا

تحریر: مجیداحمد جائی شام کا وقت تھا ۔امی جان کھانا تیار کرکے مجھے آوازیں دے رہی تھی ۔بیٹا!کھانا تیار ہے ،جلدی آئو ٹھنڈا ہو جائے گا۔امی جان! مجھے بھوک نہیں ہے؟۔امی جان حیرا ن ہو گئی۔ اسے کیا ہو گیا ہے؟ابھی تو کھانے کا کہہ رہا تھا۔اسے بہت بھوک لگی ہوئی تھی ۔اب کیا ہو […]

.....................................................

ٹی ٹی پی کی خودکشی

ٹی ٹی پی کی خودکشی

تحریر : فاروق اعظم آرمی پبلک اسکول پشاور میں وقوع پذیر ہونے والے سانحے نے پتھر دل انسانوں کی آنکھیں بھی پرنم کردی ہے۔ ہر مکتبہ فکر اس سانحے کو درندگی سے تشبیہ دے رہا ہے۔ یقیناََ دہشت گردوں کا مذکورہ اقدام اسلامی تعلیمات کے سراسر منافی ہے۔ مقام حیرت ہے کہ تحریک طالبان مہمند […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، شہدا کی تعداد 144 ہوگئی

سانحہ پشاور کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، شہدا کی تعداد 144 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز آرمی پبلک اسکول میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 144 ہوگئی۔ سانحہ پشاور کے زیرعلاج مزید 3 زخمی جہان فانی سے کوچ کرگئے، تینوں افراد اسکول میں غیر تدریسی عملے کا حصہ […]

.....................................................

پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شبیر حسین طوری

پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شبیر حسین طوری

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کے بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری نے پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو کوئی مذہب قبیلہ نہیں دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں معصوم بے گناہ بچوں کو نشانہ بنانا پاکستان کی تاریخ […]

.....................................................
Page 2 of 212