آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، دہشت گردوں نے خیبر پختونخوا میں شہریوں، سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گرد مستونگ میں فرقہ وارانہ قتل کے واقعات میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب سمیت سرحدی امور پر تبادلہ خیال، بڈھ بیر دہشتگرد حملے اور معاملے کو افغانستان کے ساتھ اٹھانے پر بھی تبادلہ خیال، ذرائع۔

.....................................................

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے بتایا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کی بد عنوانیوں کے باعث کرکٹ داؤ پر لگ گئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ میں داغدار قرار دئیے جانے والے افراد کو آج کرکٹ کا سفیر بنا دیا گیا ہے۔ محمد […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ، آرمی چیف کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرینگے، آرمی چیف سی ایک ایچ میں زخمیوں کی عیادت کریں گے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

آرمی چیف کا اٹک میں اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترقہ مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف کا اٹک میں اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترقہ مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف کا اٹک میں اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترقہ مشقوں کا جائزہ، آپریشن ضرب عضب ملک کو دہشتگردی سے مکمل پاک کرنے تک جاری رہے گا، آرمی چیف نے اسپیشل سروسز گروپ کی دہشت گردی کے خلاف کارکردگی کو سراہا، آئی ایس پی آر، پاکستان اور چین کے درمیان ملٹری تعلقات ترقی […]

.....................................................

آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی صورتحال بہتر کرنے کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ ملاقات […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرس، کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، ملک کی داخلی سلامتی صورت حال پر غور، کانفرس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔

.....................................................

جوانوں کی قربانیوں نے مالاکنڈ کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا: آرمی چیف

جوانوں کی قربانیوں نے مالاکنڈ کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا: آرمی چیف

کالام (جیوڈیسک) کالام فیسٹیول امن کی علامت سوات کے عوام خوشیاں منانے نکلے تو سپہ سالار بھی ان کی مسرتوں میں شریک ہو گئے۔ جنرل راحیل شریف نے جہاں فیسٹیول کے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا وہیں مالاکنڈ ڈویژن میں امن کی بحالی کو جوانوں کی قربانیوں کا ثمر بھی قرار دیا۔ آرمی چیف نے […]

.....................................................

یوم دفاع پر آرمی چیف کا دو ٹوک خطاب

یوم دفاع پر آرمی چیف کا دو ٹوک خطاب

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک بھر میں 1965ء کی جنگ میں افواج پاکستان کی شاندار کارکردگی اور قومی جوش و جذبے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 6 ستمبر کو پاکستان اور دنیا بھرمیں جہاں کہیں پاکستانی آباد ہیں پچاسواں یوم دفاع جوش وجذبے سے منایا۔ سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر وفاقی دارالحکومت اسلام […]

.....................................................

آرمی چیف کرپشن آپریشن کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلائیں’ سولنگی اتحاد

آرمی چیف کرپشن آپریشن کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلائیں’ سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرپشن کیخلاف رینجرز آپریشن کو عوام کی مکمل مایت حاصل ہے جبکہ عوام کا مطالبہ ہے کہ اس آپریشن کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلایا جائے مگر ملک وقوم کو لوٹنے والے اس آپریشن کیخلاف ہرزہ سرا اور اس کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ پاکستان سولنگی اتحادکے سینئر و […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کرلیا ہے جس میں اعلیٰ سول وعسکری حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ سول […]

.....................................................

پانچ دہشتگردوں کو سزائے موت، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے توثیق کر دی

پانچ دہشتگردوں کو سزائے موت، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے توثیق کر دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دینے کے فیصلے کے بعد امن دشمنوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کی مہم میں تیزی آ گئی ہے۔ فوجی عدالتوں کی طرف سے مزید پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

.....................................................

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربتایا کہ فوجی عدالت نے 5 دہشت گردوں کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا […]

.....................................................

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، فوجی عدالت نے ایک دہشت گرد کو عمر قید کی سزا دی ہے ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

مشرقی سرحد پر قلیل المدتی جنگ کیلئے تیار ہیں، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھپکی

مشرقی سرحد پر قلیل المدتی جنگ کیلئے تیار ہیں، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھپکی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف دلبیر سنگھ کا کہنا ہے کہ فوج کو قلیل المدتی جنگ کے لئے ہروقت تیاررہنے کی ضرورت ہے۔ نئی دلی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے کہا کہ پاک بھارت سرحد پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ مستقبل میں ہونے والی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے اور فاٹا میں تعمیر نو کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے پیٹر لیوائے اور جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی۔ امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی پیٹر لیوائے کے ہمراہ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور افغانستان میں امریکی سفیر مائیکل مکنلے […]

.....................................................

بھارتی جارحیت اور آرمی چیف کا دورہ سیالکوٹ

بھارتی جارحیت اور آرمی چیف کا دورہ سیالکوٹ

تحریر: محمد شاہد محمود بھارت کی طرف سے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجہ میں پانچ سالہ بچے اور خاتون سمیت 10 افراد شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ علاقے کے لوگ خوف کے باعث گھروں کو چھوڑ کر نقل مکانی کر گئے، رینجرز نے بھارتی فائرنگ وگولہ باری کا […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شوال کے دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شوال کے دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شوال کے دورے پر روانہ، آرمی چیف شمالی وزیرستان اور شوال میں جاری آپریشن کا جائزہ لیں گے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ایم آر پی کا ڈیفنس ڈے گولڈن جوبلی تقریبات کا اعلان

ایم آر پی کا ڈیفنس ڈے گولڈن جوبلی تقریبات کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس 6ستمبر2015ء کو ”ڈیفنس ڈے ” کی گولڈن جوبلی کے موقع پر بڑے پیمانے پر ”یوم تحفظ پاکستان ” منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین […]

.....................................................

نائیجریا: قافلے پر بوکوحرام کا حملہ 11 ہلاک، آرمی چیف بال بال بچ گئے

نائیجریا: قافلے پر بوکوحرام کا حملہ 11 ہلاک، آرمی چیف بال بال بچ گئے

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا میں بوکوحرام کے جنگجوئوں نے آرمی چیف کے قافلہ پر حملہ کر دیا۔ جھڑپ میں 10 آور اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نکور براتی محفوظ رہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب آرمی چیف شورش زدہ علاقے کے گائوں فلجاری کا دورہ کر رہے تھے۔

.....................................................

جائے پناہ

جائے پناہ

تحریر : طارق حسین بٹ کوئی میری بات پر یقین کرے یا نہ کرے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے پاکستان بدل رہا ہے اور اس نئی تبدیلی کا سہرا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے سر ہے جھنوں نے اس تبدیلی کو یقینی بنایا ہے۔سپہ سالار کی للکار کا خوف، […]

.....................................................

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پر حملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پر حملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پرحملے کی تحقیقات اور اس کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹر پرجاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ […]

.....................................................