آرمی چیف کا پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطا […]

.....................................................

فوج کا سیاست میں‌ ملوث ہونے اور اقتدار پر قبضے کا کوئی پروگرام نہیں: سوڈانی آرمی چیف

فوج کا سیاست میں‌ ملوث ہونے اور اقتدار پر قبضے کا کوئی پروگرام نہیں: سوڈانی آرمی چیف

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مسلح‌ افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں آنے اور اقتدار حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج چال بازوں، اور غیرملکی عناصر […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے پہلے دورے کے مضمرات

بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے پہلے دورے کے مضمرات

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سفارتی امور کے ماہرین کے مطابق مشرق وسطی میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے پس منظر میں بھارتی آرمی چیف کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ کئی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ بھارت آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے ان دنوں سعودی عرب اور متحدہ عرب […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف ملک کو بچائیں ورنہ نیب اسے تباہ کر دے گا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پھٹ پڑے

وزیراعظم اور آرمی چیف ملک کو بچائیں ورنہ نیب اسے تباہ کر دے گا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پھٹ پڑے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ پہلی بار ایسا ہے کہ سینیٹ آف پاکستان کو […]

.....................................................

مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے عراقی آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے عراقی آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عبد الامیر یاراللہ کل منگل کو ریاض پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ ایک روز بعد ہو رہا ہے جب ایک اعلی سطحی سعودی وفد نے حال ہی میں عراق کا دورہ کر کے دونوں ممالک کے مابین فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا […]

.....................................................

آرمی چیف کا بیان اور سیاسی حلقوں میں جاری بحث

آرمی چیف کا بیان اور سیاسی حلقوں میں جاری بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کشیدہ سیاسی ماحول میں پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا تازہ بیان اہمیت کا حامل ہے۔ اس بیان کی مختلف لوگ مختلف تشریحات کررہے ہیں۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ عدم استحکام کی کسی بھی کوشش کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف نے […]

.....................................................

مولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی جانب سے امن خراب کرنے کی کوشش ہے: آرمی چیف

مولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی جانب سے امن خراب کرنے کی کوشش ہے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین مولانا عادل کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت اور اظہار افسوس کیا ہے۔ مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا عادل کے قتل پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی جانب سے […]

.....................................................

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے: آرمی چیف

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ سپاہ گری مشکل راستہ ہے جس […]

.....................................................

سفارتی تناؤ ختم کرنے کے لیے پاکستانی آرمی چیف سعودی عرب جائیں گے

سفارتی تناؤ ختم کرنے کے لیے پاکستانی آرمی چیف سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے آرمی چیف کشمیر کے معاملے پرسعودی عرب کے ساتھ سفارتی تناو کو دور کرنے کے لیے 16 اگست کو ریاض جائیں گے کیوں کہ اس مسئلے کی وجہ سے اسلام آباد کوملنے والی سعودی مالی امداد معلق ہوگئی ہے۔ دونوں ممالک روایتی طورپر ایک دوسرے کے انتہائی قریب […]

.....................................................

صومالی آرمی چیف خودکش کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، ایک شہری ہلاک

صومالی آرمی چیف خودکش کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، ایک شہری ہلاک

مقدیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کی فوج کے سربراہ دارالحکومت مقدیشو میں ایک خودکش کار بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔القاعدہ سے وابستہ سخت گیر گروپ الشباب نے اس خود حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ ہے۔ صومالی فوج کے ترجمان کرنل عبدیقانی علی نے […]

.....................................................

آرمی چیف کا کراچی میں کور ہیڈ کوارٹرز اور رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف کا کراچی میں کور ہیڈ کوارٹرز اور رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں کور ہیڈ کوارٹرز اور سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کی صورت حال پر بریفنگ لی۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کے کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر کور کمانڈر […]

.....................................................

عالمی امن کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے: آرمی چیف

عالمی امن کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ امن دستوں کا عالمی دن ہرسال 29 مئی منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے امن دستوں کی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کر کے انہیں بہترین انداز میں خراج […]

.....................................................

’بھارتی آرمی چیف کا بیان نیپال کی توہین ہے‘ نیپالی وزیر دفاع

’بھارتی آرمی چیف کا بیان نیپال کی توہین ہے‘ نیپالی وزیر دفاع

نیپال (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال کے وزیر دفاع نے اپنے ملک کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو نیپال کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات نیپال کی تاریخ کو نظرانداز کر کے ہی دیے جا سکتے ہیں۔ ایک ایسے وقت جب بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی […]

.....................................................

آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سرحدی سیکیورٹی اور کورونا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں کمانڈرز نے سرحد کے […]

.....................................................

نیتن یاھو کے بعد کرونا کے شبے میں اسرائیلی آرمی چیف بھی قرنطینہ منتقل

نیتن یاھو کے بعد کرونا کے شبے میں اسرائیلی آرمی چیف بھی قرنطینہ منتقل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں کرونا کی تیزی کے ساتھ پھیلتی وباء نے اسرائیل کی صف اول کی سیاسی اور عسکری قیادت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرونا کے باعث ‘آئسولیشن’ کے بعد آرمی چیف جنرل آویف کوخاوی بھی قرنطینہ منتقل کردیے گئے ہیں۔ اسرائیلی […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے: آرمی چیف

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا 4 روزہ دورہ کیا اور مراکش کے وزیر دفاع […]

.....................................................

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کو نقصان کے مدنظر صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں، آرمی چیف

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کو نقصان کے مدنظر صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام میں کہا ہے کہ بھارت ایک پالیسی کے تحت کشمیریوں […]

.....................................................

مسجد میں بے گناہوں کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے: آرمی چیف

مسجد میں بے گناہوں کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کی مقامی مسجد میں مغرب کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے پر ردعمل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسجد میں بے گناہوں کو نشانہ بنانے والے سچے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کے […]

.....................................................

آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، پاکستان

بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے نئے بھارتی آرمی چیف کے اس بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے سرحد پار پاکستانی سرزمین پر حملہ کرنے کا حق رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے پاکستان کو سخت لہجے میں خبردار […]

.....................................................

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: حکومت نے حکم امتناع مانگ لیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: حکومت نے حکم امتناع مانگ لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ سے حکم امتناع مانگ لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو حکم امتناع میں استدعا کی گئی ہے کہ نظرثانی درخواست پر فیصلے تک 28 نومبر کے حکم پر عملدرآمد معطل کیا جائے۔ خیال […]

.....................................................

بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی

بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی

نیو دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے پاکستان کو سخت لہجے میں خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سرحد پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے پیشگی سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔ جنرل نروانے کے مطابق بھارت کا […]

.....................................................

سابق آرمی چیف کو سزا ۔۔ انصاف یا انسانیت کا خون ۔۔؟

سابق آرمی چیف کو سزا ۔۔ انصاف یا انسانیت کا خون ۔۔؟

تحریر : سید عارف سعید بخاری دو قومی نظرئیے اور جمہوریت کی نام پر بننے والے پاکستان میں گزشتہ 77 برس سے جس طرح عدلیہ سمیت سیاسی ،جمہوری و عسکری قوتوں نے جمہوریت کو ثبوتاژ کرکے فوجی حکومت کا جواز پیدا کرکے جمہوریت پر شب خون مارنے کی ایک بے مثال تاریخ مرتب کی ،دنیا […]

.....................................................

’بھارتی آرمی چیف کے بیانات متنازع قانون کیخلاف مظاہروں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے‘

’بھارتی آرمی چیف کے بیانات متنازع قانون کیخلاف مظاہروں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے بھارت کے آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیانات شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ہونے والے مظاہروں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ بھارت میں شہریت کے متنازع قانون […]

.....................................................