آرمی چیف کراچی کے عوام میں فوج کیخلاف نفرت پھیلانے کی سازش ناکام بنائیں محمد رئیس

کراچی اسٹاف رپورٹر پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ اپنے کردار سے خود کو ضامن تحفظ ِپاکستان ثابت کیا ہے اسی لئے قوم مسلح افواج کا احترام و اس پر بھرپور اعتماد کرتی ہے اور سرحدوں پر بھارتی جارحیت کے باجود عوام مطمئن ہیں کہ افواج پاکستان دشمنان وطن سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت جذبات […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کل تاجکستان جائیں گے

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کل تاجکستان جائیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر کل تاجکستان روانہ ہونگے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تاجکستان کے صدر، آرمی چیف سمیت اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات اور تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

دہشتگرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: آرمی چیف

دہشتگرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کے بارے میں شک وشبہات پیدا کرنے والے قوم کے جذبے کو نہیں جانتے۔ بحیثیت قوم ناکام تھے اور نہ کبھی ہوں گے۔ یبٹ آباد کی کا کول اکیڈمی میں یوم آزادی […]

.....................................................

عہد کریں کہ پاکستان کو مثالی اور فلاحی مملک بنائیں گے, آرمی چیف

عہد کریں کہ پاکستان کو مثالی اور فلاحی مملک بنائیں گے, آرمی چیف

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ کے موق پر آرمی چیف جنرل کیانی نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ قوم کے اتحاد کے بغیر بحرانوں پر قابو پانا مشکل ہو گا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے متعلق شک و شبہات ظاہر کرنے […]

.....................................................

انقرہ: جمہوری حکومت کیخلاف سازش، آرمی چیف کوعمر قید کی سزا

انقرہ: جمہوری حکومت کیخلاف سازش، آرمی چیف کوعمر قید کی سزا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں عدالت نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش تیار کرنے کے خلاف سابق آرمی چیف سمیت سترہ فوجی افسران کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ترکی کے سابق آرمی چیف الکربیسبگ پر فوجی بغاوت کے ذریعے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام ہے جبکہ سابق آرمی چیف نے اپنے […]

.....................................................

آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کا صواب دیدی اختیار ہے، ممنون حسین

آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کا صواب دیدی اختیار ہے، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے،اگر وہ سمجھیں کہ سینئر کی بجائے کوئی جونیئر جنرل زیادہ قابل اور سمجھ بوجھ والا ہے تو اسے بھی آرمی چیف بنا سکتے ہیں، کراچی میں دہشت گردی اور دیگر جرائم پر قابو […]

.....................................................

آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف کو بطور مبصر مدعو کیا جائے ، الطاف حسین

آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف کو بطور مبصر مدعو کیا جائے ، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گوادر کان کئی پر کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ اور پارا چنارپر شدت پسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا دہشت گردی کی عفریت ملک کو نگل رہی ہے۔ موجودہ حالات […]

.....................................................

نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر غور

نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی جس میں ملکی وخطے کی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم آفس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی اور خطے کی سلامتی کی صورت […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کونئی قومی توانائی پالیسی سے متعلق بھی اپنی آرا سے آگاہ کیا۔

.....................................................

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع کردی ہے، اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان قبل ازوقت بھی ہو سکتا ہے اور جنرل کیانی کی ریٹائرمنٹ کے وقت سینئر ترین فوجی افسر جنرل ہارون اسلم ہوں گے جو 12 اکتوبر 1999 کو ملٹری آپریشن […]

.....................................................

قاہرہ : آرمی چیف صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے گیں، ترجمان

قاہرہ : آرمی چیف صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے گیں، ترجمان

قاہرہ (جیوڈیسک) آرمی چیف کی آئندہ صدراتی انتخابات میں حصہ لینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ فوجی ترجمان محمد علی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سمیت کوئی بھی فوجی اہلکار صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل نہیں ہے۔ اس سے قبل اپنے ایک بیان میں فوجی ترجمان نے کہا تھا۔ کہ عبدالفتاح […]

.....................................................

آرمی چیف نے صدر کو سات گھنٹے بعد اطلاع دی، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ

آرمی چیف نے صدر کو سات گھنٹے بعد اطلاع دی، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ

اسلا م آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آپریشن رات گیارہ بج کر بیس منٹ پر شروع ہوا، آرمی چیف نے صدر زرداری کو سات گھنٹے تاخیر سے اطلا ع دی۔ ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن نو سال سے پاکستان میں […]

.....................................................

افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں، افغان آرمی چیف

افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں، افغان آرمی چیف

کابل (جیوڈٰسک) افغان آرمی چیف نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں۔ افغان آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان چاہے تو افغان جنگ کا خاتمہ چندہفتوں میں ہوسکتا ہے۔ افغان آرمی چیف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان مل کر […]

.....................................................

اسلام آباد : آرمی چیف آج سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد : آرمی چیف آج سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج سری لنکا روانہ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف سری لنکا میں قیام کے دوران سری لنکن ہم منصب اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات کریں […]

.....................................................

امریکی نمائندہ کی آرمی چیف کی موجودگی میں وزیر اعظم سے ملاقات

امریکی نمائندہ کی آرمی چیف کی موجودگی میں وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز نے ملاقات کی ہے۔ دوحہ میں طالبان کے دفتر کا قیام، افغانستان میں حالیہ پیش رفت اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی […]

.....................................................

حکومت مخالف مظاہرے، فوج خاموش نہیں رہے گی : آرمی چیف

حکومت مخالف مظاہرے، فوج خاموش نہیں رہے گی : آرمی چیف

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج نے تنبیہ کی ہے کہ وہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے مصر کو ایک بے قابو تنازع کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ فوج کے سربراہ جنرل عبد الفتح الثیثی کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب حزبِ مخالف آئندہ ہفتے صدر مرسی کے خلاف […]

.....................................................

آرمی چیف سے کراچی میں امن کی اپیل پارلیمنٹ کی توہین ہے، چودھری نثار

آرمی چیف سے کراچی میں امن کی اپیل پارلیمنٹ کی توہین ہے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں کارکنوں کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ امن وامان صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے لیکن اگر انہیں کراچی میں امن کی ذمہ داری دی گئی تو یقین دلاتا […]

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس مین ملک بھر میں سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ حکومت نے امن وامان کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کا اجلاس جلد بلانے کا اشارہ دیا ہے۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والے اجلاس میں […]

.....................................................

مسلح افواج ملک کیخلاف کسی بھی جارحیت کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

مسلح افواج ملک کیخلاف کسی بھی جارحیت کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا کہ مسلح افواج ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، کہتے ہیں افواج کی کامیابی کا انحصار پیشہ وارانہ تیاریوں کے ساتھ عوام کے تعاون پر بھی منحصر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی […]

.....................................................

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج نیوی اور فضایہ کی مدد سے ملک کے خلاف کسی بھی فوجی جارحیت کو ناکام بنانے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں آرمی وار گیمز […]

.....................................................

حلف برداری تقریب کے بعد صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

حلف برداری تقریب کے بعد صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب کے بعد صدر زرداری، نومنتخب وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈکی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے راولپنڈی میں ملاقات کی جس کے دوران پاک افغان سرحد پر باہمی تعاون اور رابطوں سے […]

.....................................................

مشرف غداری کیس، آرمی چیف خود کیسے اختیارات حاصل کرسکتا ہے : سپریم کورٹ

مشرف غداری کیس، آرمی چیف خود کیسے اختیارات حاصل کرسکتا ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل چھ کی تشریح پرویزمشرف غداری کیس میں ہو گی۔ آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی کی سزا موت یا عمر قید ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پرویزمشرف غداری کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس خلجی عارف حسین نے ریمارکس دیے […]

.....................................................

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

اسلام آباد: (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں خدشات تو بہت تھے مگر انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی جانب سے چینی وزیراعظم کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیے کے موقع پرزرائع سے غیر رسمی گفتگو میں آرمی […]

.....................................................