قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستانی قوم نے عام انتخابات میں ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی ہے۔ اسلام آباد میں بارودی سرنگوں کے خلاف سمپوزیم سے خطاب میں جنرل کیانی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پائیں گے۔ پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خطرات کے باوجود باہر نکل […]

.....................................................

آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔ نواز شریف اور جنرل کیانی کے درمیان ملاقات خوشگوار موڑ میں ہوئی جو کہ گزشتہ ساڑھے تین گھنٹے سے جاری ہے ،دونوں نے خوشگوار موڈ میں اکھٹے کھانا کھایا،ملاقات کے دوران مختلف […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

لاہور(جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج عمران خان کو ٹیلی فون کیا۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے عمران خان کے لئے […]

.....................................................

آرمی چیف اور چیف جسٹس، الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لیں : معراج الہدی

آرمی چیف اور چیف جسٹس، الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لیں : معراج الہدی

کراچی(جیوڈیسک)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان الطاف حسین کی جانب سے کراچی کو الگ کرنے کے بیان کا نوٹس لیں۔ جماعت اسلامی کے رہنماکاکہناتھاکہ الطاف حسین کی جانب سے کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے، تشدد کی سیاست کو فروغ دینے […]

.....................................................

آرمی چیف نے حلقہ این اے 54 میں ووٹ کاسٹ کیا

آرمی چیف نے حلقہ این اے 54 میں ووٹ کاسٹ کیا

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے حلقہ این اے 54کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹ پول کیا۔

.....................................................

آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ ڈالا

آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) اپنی مرضی کے نمائندے منتخب کرنے کے لئے ہر پاکستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہا ہے، آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ کاسٹ کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 54 میں اپنا حق رائے دہی استعمال […]

.....................................................

سیکورٹی پلان پر چیف الیکشن کمیشنر کا اظہار عدم اطمینان،آرمی چیف کو خط

سیکورٹی پلان پر چیف الیکشن کمیشنر کا اظہار عدم اطمینان،آرمی چیف کو خط

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو خط لکھا ہے کہ موجودہ سیکورٹی پلان ناکافی ہے، کوشش کی جائے کہ حساس ترین ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج کے اہل کارموجود رہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف کو لکھے گئے خط میں مزید کہا […]

.....................................................

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس،انتخابات میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں انتحابات سے متعلق جائزہ لینے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں سنئیر فوجی افسران ،ڈی جی رینجرز،الیکشن کمشنر پنجاب،سیکرٹری […]

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے۔ دہشت گردی کو صرف بندوق سے حل نہیں کیا جاسکتا، قیام امن اور عالمی خدشات دور کرنے کیلیے دوسرے آپشنز پر غورکرناچاہیے،فوج،حکومت،سول سوسائٹی اور تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر فیصلہ […]

.....................................................

سابق آرمی چیف کی گرفتاری فوج پر بلاواسطہ حملہ ہے طاہر حسین

کراچی : ریٹائرڈ آرمی چیف اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے ساتھ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں و آلہ کاروں کی جو انتقامی کاروائیاں جاری ہیں انہیں روکنے کیلئے محب وطن حلقوں اور مسلح افواج نے اپنا کردار ادا نہیں کیا تو آج جس طرح مشرف کو نشانہ بنایا جارہا ہے اسی طرح […]

.....................................................

ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں : آرمی چیف

ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں : آرمی چیف

کاکول(جیوڈیسک)بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ فوج عوام کے ساتھ ہے، قوم متحد رہی تو اس مشکل دور سے گزر جائیں گے۔ 127 وین پی ایم اے لانگ کورس46 ویں انٹی گریٹڈ اور پہلے مجاہد کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے […]

.....................................................

سابق آرمی چیف سے تذلیل آمیز سلوک مسلح افواج کی توہین ہے طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے عدالت کی جانب سے ججزنظربندی کیس میں مشرف کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کی شمولیت مشرف کے ٹریولر ریمانڈ دیئے اور پولیس کی جانب سے پرویز مشرف کو ان کے گھر سے پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کئے جانے پر احتجاج […]

.....................................................

پرویز مشرف آسمانی مخلوق نہیں، گرفتار ہونا چاہیے: تجزیہ نگار

پرویز مشرف آسمانی مخلوق نہیں، گرفتار ہونا چاہیے: تجزیہ نگار

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے عدالت سے فرار کو تجزیہ کاروں نے اہم واقعہ قرار دیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ قانون کوہر حال میں اپنا راستہ بنانا ہے چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے۔پرویز مشرف کے عدالت سے فرار نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی امور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں گیارہ مئی دوہزار تیرہ کے عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس میں پرنسپل اسٹاف آفیسرز […]

.....................................................

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایساف سرحد کے اس پار سے پاکستان میں ہونے والے حملوں کے سدباب کے لیے تعاون کرے۔ایساف کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے اور جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کی۔ خطے کی سیکورٹی سمیت […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادنگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی ۔

.....................................................

صدر،وزیراعظم،آرمی چیف میں ملاقات،اہم ملکی امورپرتبادلہ خیال

صدر،وزیراعظم،آرمی چیف میں ملاقات،اہم ملکی امورپرتبادلہ خیال

صدرآصف زرداری سے وزیراعظم اورآرمی چیف نے ملاقات کی اور اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا صدر مملکت، آصف علی زرداری،وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اورآرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کے مابین ہونیوالی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پرایوان صدرمیں ہونیوالی تین بڑوں کی اہم ملاقات میں ملک میں پروان […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پرموشن اجلاس

ملتان(جیوڈٰیسک)ملتان میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پرموشن اجلاس ہوا جس میں انتیس بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والے بریگیڈئیرز میں بریگیڈئیر سرفرارز ستار ،بریگیڈئیر نعیم اشرف ، بریگیڈئیر ہمایوں عزیز ،بریگیڈئیر قاضی محمد اکرم […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدر زردای سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف جنرل کیانی اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال بھی زیر غور آئی ۔ اس سے پہلے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے […]

.....................................................

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا (جیوڈیسک) لائبیریا میں طیارہ گرنے سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک گنی سے ایک فوجی وفد لے کر جانے والا طیارہ لائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ گنی کے صدارتی حکام کے مطابق گنی سے […]

.....................................................

سہ فریقی سربراہ کانفرنس ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی لندن روانہ

سہ فریقی سربراہ کانفرنس ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی لندن روانہ

روالپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ افغانستان سے متعلق سہ فریقی کانفرنس لندن میں ہو گی۔ صدر آصف علی زرداری بھی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ کانفرنس میں افغانستان سے امریکی افواج کے […]

.....................................................

سہ فریقی کانفرنس ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی انقرہ پہنچ گئے

سہ فریقی کانفرنس ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی انقرہ پہنچ گئے

انقرہ (جیوڈیسک) انقرہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام پاکستان، افغانستان اور ترکی کی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئے۔ دو روزہ کانفرنس میں پاکستان، ترکی اور افغانستان کے صدور، وزرائے خارجہ اور مسلح افواج کے سربراہان شرکت کررہے ہیں۔ آرمی چیف […]

.....................................................

وزیر خارجہ ،آرمی چیف 3 دسمبرکو برسلز جائیں گے

وزیر خارجہ ،آرمی چیف 3 دسمبرکو برسلز جائیں گے

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تین سے چار دسمبر کو برسلز کا دورہ کررہی ہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی جائینگے۔ وزیر خارجہ برسلز دورے کے دوران نیٹو سیکریٹری جنرل اور اپنے بیلجیم کے ہم منصب سے ملاقات کرینگی۔ […]

.....................................................