کوٹلی : مغل یوتھ آرگنائزیشن کھوئی رٹہ کی تنظیم سازی پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنے عہدے کا پاس رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے ادا کریں گے۔ مغل یوتھ آرگنائزیشن ضلع بھر میں تنظیم سازیوں کو مکمل کر کے بھرپور انداز […]
نیشنل پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خواجہ محمد یوسف نے کہا ہے کہ قومی ادارہ برائے پیداواریت(این پی او)نے اضافی سرمایہ کاری کے بغیرصنعتوں میں توانائی کی بچت اور پیداوار بڑھانے کے کامیاب طریقہ متعارف کرا دیا ہے، میڈیا سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ این پی او کی کوششوں […]
بھمبر : سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کے الیکشن میں بھمبر سے نذیر شاہ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب چوہدری محمداکرم بھاری اکثریت سے ضلعی صدر منتخب بھمبر اور تحصیل سماہنی سے نذیر شاہ پینل جبکہ تحصیل برنالہ سے عارف شاہین پینل کو کامیابی تفصیلات کے مطابق سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کے الیکشن جو کہ گذشتہ روز منعقد […]
بھمبر : سکولز ٹیچر آرگنائزیشن کی الیکشن مہم آخری مراحل میںداخل مرکزی صدارت سمیت ضلعی صدارت کیلئے امیدواروں کے درمیان زبردست مقابلہ کی توقع ضلع بھمبرمیں نذیر شاہ پینل اور عارف شاہین پینل کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع تفصیلات کے مطابق آزادجموں و کشمیر سکولز ٹیچر آرگنائزیشن کی الیکشن مہم آخری مراحل میں داخل […]
کراچی : حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کراچی کے زیر اہتمام حسینی مسجد و امام بارگاہ کے اشتراک سے مجاہد ملت حیات سوز خواں ،شاعر و ذاکر اہلبیت شہید استاد سبط جعفر زیدی کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج مورخہ 6اپریل 2013ء بروز ہفتہ بعد نماز مغربین بمقام حسینی مسجد و امام بارگاہ کورنگی نمبرڈھائی میں منعقد […]
بھمبر میں موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر پریس کی نمبر پلیٹیں لگا کر جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم مقاصد پورے کررہے ہیں بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر میں موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر پریس کی نمبر پلیٹیں لگا کر جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم مقاصد پورے کررہے ہیں جسکی وجہ سے صحافت کا پیشہ بھی بدنام ہو رہا ہے انتظامیہ […]
اسلام آبا جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے اور10 سال تک استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات کو مشتہر کیا جائے۔ریاست کے صحافیوں کے رہائشی مسائل کے حل کے لیے تما م اضلاع […]
سوات(جی پی آئی)وزیراعظم کی گرفتاری کے فیصلے کے خلاف مینگورہ میںپاکستان پیپلزپارٹی اورپیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا،مظاہرین نعرے لگاتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچ گئے جہاں پر پی پی پی کے ضلعی صدر سلیم الرحمان، جنرل سیکرٹری فضل حیات چٹان، اقبال حسین بالے اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]