لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمشین استعفیٰ دے اور نواز شریف کی حکومت کے خاتمے کے بعد سپریم کورٹ کا بورڈ دھاندلی کی انکوائری کروائے۔ عدالت تحقیقات کے بعد دھاندلی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے۔ سپریم کورٹ کا بورڈ جو بھی فیصلہ […]
چند دن بیشتر آزادی مارچ آگے آگے تھا اور انقلاب پیچھے پیچھے حکومت کیلئے آگے کھائی پیچھے کنواں کی کیفیت تھی اب آزادی مارچ اور انقلاب ساتھ ساتھ ہیں قدم بہ قدم۔۔۔شانہ بشانہ۔۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے آزادی مارچ اورانقلاب مارچ سے نمٹنے کیلئے الگ الگ حکمت ِ عملی تیار کی ہے شنید ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے ذمہ دار حکمران ہیں، ہم آزادی مارچ کرینگے، ہمارا ایجنڈا پرامن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنے مقصد […]
چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام رکاوٹوں کے باوجود ضلع چکوال سے 5000سے زائد کارکن آزادی مارچ میں شرکت کریں گے۔لیڈر شپ کو اکڑنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ تمام زمہ داریاں 300 سے زائد لوگوں کو منتقل کر […]
پشاور: آزادی مارچ سے آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، جلسے جلوس ہوتے رہتے ہیں، معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مارشل لا کے امکانات نظر نہیں آ رہے، مولانا فضل الرحمان
لاہور (امتیاز علی شاکر) عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں،انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم ن کے صدر یوسی 145 لاہور محمد ندیم ثاقب بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا ،انہوں نے کہاکہ ملک و قوم کی ترقی ،خوشحالی،امن و امان کی […]
کوٹ مومن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے تحصیل صدر انصر اقبال ہرل نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ایک سال میں اربوں روپے شاہی دوروں پر خرچ کر ڈالے، شہزادوں کے طرز زندگی میں رہنے والوں نے عوام الناس کو خود کشیوں پر مجبور کردیا۔ چودہ اگست کے آزادی مارچ سے نیا پاکستان وجود میں آئیگا […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) پنجاب میں کارکنان کی پکڑ دھکڑ اور موٹر سا ئیکلوں کو بند کرنے سے مارچ نہیں رکنے والا، احتجاجی ہمارا جمہوری حق ہے اور آزادی مارچ صرف پاکستان تحریک انصاف کی نہیں سارے ملک کی ضرورت بن چکا ہے، آزادی مارچ کو روکنے کی کوشش حکمرانوں کو بہت مہنگی پڑ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ظریف خان نیازی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو آزادی مارچ کیلئے پارٹی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ چیئرمین عمران خان کا نئے پاکستان کی تشکیل بارے موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شامل ہونے والوں کیلئے کھانے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف کا جیسا رویہ ہو گا ویسا ہی جواب دیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہنا تھا۔ کہ تحریک انصاف نے پنجاب کے ہر ضلعہ کے اندر پی ٹی آئی کی […]
آج کل ملکی سیاست کا درجہ حرارت اپنے عروج پر ہے۔ کہیں سے آزادی مارچ کی گونج اور کہیں سے انقلاب کی باز گشت سنائی دیتی ہے۔ ایک طرف تو ہماری فوج ملک و قوم کے بقا کی جنگ لڑ رہی ہے تو دوسری طرف ہماری سیاسی جماعتیں تمام اقدار کو بھلا کر اقتدار کی […]
ملک کے حالات و واقعات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، اور آج کل تو سیاسی ملاکھڑا ملک کے طول و عرض میں زور پکڑ گیا ہے۔ خان صاحب نے آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے تو دوسری طرف قادری صاحب نے انقلاب کا نعرہ بلند کیا ہوا ہے۔ اور ان کے […]
فیصل آباد : آزادی مارچ کو کامیاب کروانے کے لیے نائب صدر سنٹرل پنجاب محترمہ میمونہ حسین کے صوبہ بھر میں دورے، خواتین کو متحرک کرنے کے لیے کنونشن اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ گزشتہ روز انہوں نے فیصل آباد میں تحریک انصاف کی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنے بہتر مستقبل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے تحریک انصاف کو آزادی مارچ کے لیے خصوصی ٹرین دینے سے انکار کر دیا۔ تحریک انصاف نے کراچی سے راولپنڈی کے لیے چودہ بوگیاں مخصوص کرنے کی درخواست دی تھی۔ ڈی ایس ریلوے کراچی نے درخواست کو ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور بھجوا دیا جہاں ریلوے حکام نے اعلی سطح کے […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف موروثی نہیں بلکہ حقیقی جمہوری جماعت ہے اور عوام یقین رکھیں کہ جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی بلکہ جمہوریت کے نام پر عوام پر شخصی آمریت مسلط کرنیوالے ٹولہ سے عوام کو نجات ملے گی۔ ان خیالات کااظہارتحریک انصاف کے فنانس سیکرٹری عمر ڈار ’ضلعی صدر چوہدری شاہنواز چیمہ ’سابقہ وفاقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لئے حکومتی اقدامات بھی جاری ہیں۔ سپیشل برانچ نے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے کوائف وزارت داخلہ کو ارسال کر دیئے ہیں۔ حکومت نے آزادی مارچ کو بے اثر کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپیشل برانچ نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام رکن قومی اسمبلی کے استعفے طلب کرلیئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے حامد الحق کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے تمام رکن قومی اسمبلی سے استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ ایم این […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہو سکی لیکن ان بیگناہوں کے خون ناحق کا مقدمہ اللہ کے حضور درج ہو چکا، حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش ہو کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد علامہ ناصر عباس نے مارچ کی حمایت کر دی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس سے […]
14 اگست کو عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ کی تحریک چلانے کے اعلان کے بعد حکومتی صفوں میں ہل چل مچ گئی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے حکم پر رابطہ کمیٹی کے ارکین نے اسمبلی اور پارٹی ورکروں سے ماہ رمضان کے ایام میں شدید گرمی کے باعث دورے شروع کر دیئے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے موقع پر فوج سیاسی معاملات سے باہر رہے ہم نواز شریف سے خود نمٹ لیں گے۔ نواز شریف بھی سیاسی معاملات میں فوج کو بلانے کی غلطی نہ کریں ورنہ بہت بڑا نقصان ہو گا چھوٹی عید سے پہلے […]
ملکہ( عمر فا رو ق اعوان ) ڈاکٹر عافیہ کے امریکی قید میں 10سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد، ڈی چوک پر ”عافیہ موومنٹ ”کے زیراہتمام ”10سال 10دن ” مہم کے سلسلے میں کل بروز اتوار 10 مارچ دن 3 بجے ڈی چوک اسلام آباد سے نکلنے والے آزادی مارچ کی تیاریاں مکمل […]