27 اکتوبر’ کشمیر یوں کی آزادی غصب کرنے کا دن

27 اکتوبر’ کشمیر یوں کی آزادی غصب کرنے کا دن

تحریر: حبیب اللہ سلفی 27 اکتوبر مظلوم کشمیری مسلمانوں کواس دن کی یاد دلاتا ہے کہ جب بھارتی فوج نے سری نگر کے چھوٹے سے ایئر پورٹ پر اترنا شروع کیا اور پھرتمامتر بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے طاقت و قوت کے بل بوتے پر سرزمین کشمیر پر قبضہ کر کے ایک پرامن […]

.....................................................

بلاول کی قیادت میں کشمیریوں کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا: چوہدری عبدالمجید

بلاول کی قیادت میں کشمیریوں کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا: چوہدری عبدالمجید

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ کراچی میں 18 اکتوبر کو بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ پاکستانی سیاست کا رخ بدل دے گا۔ کشمیریوں کی آزادی کا خواب بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شرمندہ تعبیر ہو گا۔ جنگ بندی لائن پر بھارتی افواج کی فائرنگ بھارت کا وحشیانہ چہرہ ہے۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

بھمبر کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 26 اکتوبر کو لندن میں ہونے والا ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا پاکستان آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر سے کشمیری ملین مارچ میں بھر پو ر شرکت کر کے نام نہاد جمہوری ملک بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے […]

.....................................................

کراچی : نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

کراچی : نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

کراچی (جیوڈیسک) نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ پولیس اہل کاروں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ اونیو ٹاؤن اور2انسپکٹر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بینک ڈکیتی کے ملزم کوسی سی ٹی […]

.....................................................

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا الیکشن اگلی عید سے پہلے ہو گا اور ہماری حکومت بنے گی۔ نئے پاکستان میں امداد نہ لیکر ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ کوئی شخص مہران بنک سے پیسہ کھا کر لیڈر نہیں بن […]

.....................................................

کیا پاکستان کوئی جا سکتا ہے

کیا پاکستان کوئی جا سکتا ہے

تحریر : شاہ بانو میر یورپ میں 9 11 کے بعد سے اسلام نے بہت مضبوطی سے جڑیں پھیلائیں ہیں خاص طور سے تارکینِ وطن کی نئی نسلیں جو یہیں پیدا ہوئیں اور یہیں پلی بڑہیں وہ اپنے والدین کی طرح سہمے ہوئے نہیں تھے وہ اپنے حقوق کا تعین کرنا جانتا ہیں اور تحفظ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 30/9/2014

بھمبر کی خبریں 30/9/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو ہیں جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجا گر کیا 26اکتو بر کو برطانیہ کے شہر لندن میں ہو نے والی ملین مارچ میں برطانیہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کے کشمیری بھر پور شرکت کر یں گے جس […]

.....................................................

کاتالونیا کا سپین سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان

کاتالونیا کا سپین سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان

میڈرڈ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاتالونیا کے صدر آرٹر ماس نے اعلان کیا کہ اس خطے کی باقی ماندہ سپین سے ممکنہ آزادی کے لئے عوامی ریفرنڈم 9 نومبر کو کرایا جائے گا۔ اس پر میڈرڈ میں ہسپانوی حکومت نے بلا تاخیر خبردار کیا کہ ایسا کوئی بھی اقدام غیر آئینی […]

.....................................................

آزادی صحافت اور میڈیا کا اپنا کردار

آزادی صحافت اور میڈیا کا اپنا کردار

تحریر: عارف محمود کسانہ۔ سویڈن میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے اس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ کسی بھی قوم میں تبدیلی لانے میں اس کا آزاد میڈیا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عوام الناس کو اصل حقائق سے آگاہی کوئی آسان کام نہیں اور دنیا کے بعض ممالک جن میں […]

.....................................................

مرحبا رضوان اختر

مرحبا رضوان اختر

تحریر:ممتاز اعوان پاکستان میں انقلابی و آزادی دھرنے ،سیاسی پارٹیوں کی بیان بازی ایک ماہ سے دیکھ رہے ہیں،کبھی الزامات،کبھی مذاکرات،کبھی ملاقات اور کبھی مخالفت کی اتنی شدت کہ شاید اب اسکے بعد کچھ نہیں ہو سکتا ،الزامات اور دھرنوں کی سیاست سے ہٹ کر پاکستانی قوم کے لئے ایک خوشگوار خبر آئی جس کی […]

.....................................................

سبی کی خبریں 22/9/2014

سبی کی خبریں 22/9/2014

سبی (محمد طاہر عباس) صوبائی وزیر سماجی بہبود و محنت و افرادی قوت و ڈومکی قبیلے کے سربراہ سردار سرفراز خان ڈومکی نے کہا کہ میڈیا کی آزادی سے ہی جمہورت کی آزادی ہے جب تک میڈیا آزاد نہیں ہوگا اس وقت تک جمہوریت آزاد نہیں ہوگی صحافی ہمارے معاشرے کے کان اور آنکھ ہوتے […]

.....................................................

لاہور:ہائی کورٹ میں آزادی اور انقلاب مارچوں کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور:ہائی کورٹ میں آزادی اور انقلاب مارچوں کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور:ہائی کورٹ میں آزادی اور انقلاب مارچوں کے خلاف درخواست کی سماعت۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرف سے جواب کیلیے مہلت کی استدعا۔ عدالت نے درخواستوں پر کارروائی 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت کی طرف سے اے کے ڈوگر کو عمران خان اور طاہرالقادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی […]

.....................................................

جاگ اٹھا ہے سارا وطن

جاگ اٹھا ہے سارا وطن

تحر یر ۔وقارانساء انقلاب اور آزادی مارچ کا جو سفر اگست سے شروع ہواوہ ستمبر تک آپہنچا دونوں دھرنوں کے شرکاء جس طرح پہلے دن سے پرجوش تھے آج بھی ويسے ہی ہيں ان کے جوش اور جذبے ميں کوئی کمی نہيں آئی بلکہ وقت کے ساتھ اس ميں اور شدت آرہی ہے ! دھوپ […]

.....................................................

آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کیلئے نہیں، پی ٹی آئی

آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کیلئے نہیں، پی ٹی آئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری اور پنجاب اسمبلی کے رکن راجہ راشد حفیظ ، ضلعی میڈیا کو آرڈینیٹر ساجد علی قریشی اور سٹی سیکرٹری اطلاعات اقبال سبحانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کے حصول کیلئے نہیں بلکہ 68 سال سے دو خاندانوں اور […]

.....................................................

برطانیہ: آزادی کے سوال پر ووٹنگ کا عمل جاری

برطانیہ: آزادی کے سوال پر ووٹنگ کا عمل جاری

اسکاٹ لینڈ (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں آزادی کے سوال پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے، برطانیہ کے سابق وزیر اعظم گورڈن براوٴن سمیت اہم شخصیات نے ووٹ کا حق استعمال کیا،نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں آزادی یا برطانیہ کے ساتھ رہنے کے معاملے پر ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ […]

.....................................................

بھمبر: آزادی صحافت کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس

بھمبر: آزادی صحافت کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس

بھمبر: آزادی صحافت کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس۔

.....................................................

جمہوریت کے لیے انقلاب و آزادی مارچ کے دھرنے

جمہوریت کے لیے انقلاب و آزادی مارچ کے دھرنے

آج کل جمہوریت، جمہوریت کا ہر کوئی راگ الاپ رہا ہے۔کوئی کہتاہے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔دوسرا کہتا ہے جمہوریت ہے ہی نہیںتو ڈی ریل کیا ہو گی۔اس دوران ایک ایک تیسری آواز بھی ہے اس کا کہنا ہے کہ ہمارا سارا نظام انتخاب،نظام حکومت ہی بوسیدہ ہو چکا ہے اسے نئے […]

.....................................................

سکاٹش ریفرنڈم: کیمرون کی عوام کو منانے کی ایک اور کوشش

سکاٹش ریفرنڈم: کیمرون کی عوام کو منانے کی ایک اور کوشش

سکاٹش ریفرنڈم (جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے علیحدگی کے معاملے میں ریفرنڈم کے انعقاد میں چار دن باقی رہ گئے ہیں اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سکاٹش عوام سے اس معاملے پر نفی میں ووٹ دینے کی درخواست کرنے کے لیے پیر کو پھر سکاٹ لینڈ جا رہے ہیں۔ یہ وزیرِ اعظم کا ایک […]

.....................................................

سکاٹ لینڈ کی آزاد ی یورپ میں آزادی کی تحریکوں کو ہوا دے گی

سکاٹ لینڈ کی آزاد ی یورپ میں آزادی کی تحریکوں کو ہوا دے گی

ایڈنبرا (جیوڈیسک) برطانوی میڈیا کے مطابق سیاسی قائدین کو سکاٹ لینڈ کی آزادی کی صورت میں بہت کچھ کھونا پڑے گا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا تھا کہ سکاٹ لینڈ کے برطانیہ سے الگ ہونے سے ان کا دل ٹوٹ جائے گا۔ کچھ کے خیال میں اگرہاں کی مہم سکاٹش ریفرنڈم جیت جائے تو […]

.....................................................

غریبوں کا استحصال ! کب تک؟

غریبوں کا استحصال ! کب تک؟

غریبی کا تعلق اور معاشی اصلاحات بیسویں صدی کا ایک ایسا تنازعہ ہے جو اکیسویں صدی کو ورثے میں ملا ہے۔ معاشی اصلاحات کے سورماؤں کا کہنا ہے کہ غریبی کا خاتمہ ہی اْن کا اصل اور حقیقی مقصد ہے۔ لیکن پاکستان بھر کے غریبوں کی موجودہ حالت بتاتی ہے کہ یہ بیسویں صدی ہی […]

.....................................................

آزادی مارچ واشنگٹن ڈی سی بمقابلہ کپتان

آزادی مارچ واشنگٹن ڈی سی بمقابلہ کپتان

اگست 1963 کو امریکہ کے دارلخلافہ میں ٹھاٹھے مارتا ہوا عوام کا سمندر جب واشنگٹن ڈی سی کا گھرائو کر چکا تھا تب پورے امریکہ میں ہر طرف خوف و ہراس کی لہر دوڑ چکی تھی یہ لوگ امریکہ کے سیاہ فام تھے جن کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے گوروںنے بھی کمر باندھ رکھی […]

.....................................................

کیا ملکی ترقی آزادی اور انقلاب مارچ سے ہی ممکن ہے

کیا ملکی ترقی آزادی اور انقلاب مارچ سے ہی ممکن ہے

آج ملک کے سیاسی بحران کی تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی صورت میں یہ محسوس ہونے لگاہے کہ جیسے سیاسی بحران کسی حل پر نکلنے سے پہلے حکمرانوںاور سیاستدانوں کی ذاتی لڑائی اور اَناکی وجہ سے کسی اور سمت پر چل پڑاہے، ایوانوں میں حکمرانوں اورسیاستدانوں کی چپقلش کو آزادی اور انقلاب مارچ والے اپنی […]

.....................................................

معاشرہ ، میڈیا اور آزادی اظہارِ رائے

معاشرہ ، میڈیا اور آزادی اظہارِ رائے

کسی بھی جمہوری ملک کے بنیادی اصولوں میں سے ایک بنیادی اصول آزادی اظہارِ رائے ہے۔ یہ آزادی اظہارِ رائے کیا ہے؟ اس کی ایک مختصر سی تعریف یہ ہے کہ کسی بھی فردِ واحد کی وہ آزادی جس میں وہ بغیر کسی دبائو کے اپنی رائے کا اظہار کر سکے۔یعنی ایک فرد خواہ وہ […]

.....................................................

جمہوریت کا تحفظ اور آزادی و انقلاب کی جدوجہد

جمہوریت کا تحفظ اور آزادی و انقلاب کی جدوجہد

تحریر اسکوائر کی عوامی جدوجہد کو حق اور اس جدوجہد کو کچلنے کی کوششیں کرنے والے حکمرانوں کو ابلیس و یزید قرار دینے والے تمام ہی سیاسی اکابرین جمہوریت کے نام پر متحد و مجتہد ہوکر پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی آزادی اور انقلابی جدوجہد کو غیر آئینی قراردے چکے ہیں۔ جمہوریت […]

.....................................................