بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/9/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/9/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے مشہور پیشن گو سجادہ نشین دربار عالیہ پیر کانجی شریف کو عیدکے دن اس وقت جب وہ قربانی کا گوشت تقسیم کرکے سسرال کے گھر جارہے تھے گاؤںکے نوجوانوں جوکہ ڈنڈوں سے مسلح تھے حملہ کر دیا جس سے پیر کانجی شریف ساس اور سالی سمیت شدید زخمی ہو […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی۔

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت اپنا تقدس کھو چکی ہے حکمران عوام کو نظر انداز کر کے اپنے ذاتی مفادات اٹھانے میں مصروف ہیں، چوہدری طارق فاروق

آزاد کشمیر حکومت اپنا تقدس کھو چکی ہے حکمران عوام کو نظر انداز کر کے اپنے ذاتی مفادات اٹھانے میں مصروف ہیں، چوہدری طارق فاروق

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا ، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی اس موقع پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/9/2015

بھمبر کی خبریں 18/9/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)احتسا ب بیو رو نے آزاد کشمیر کے اندر کرپشن اور لو ٹ ما ر کر نیو الے مگر مچھو ں کیخلا ف تحقیقات کاآغاز ، کئی بیو رو کر یٹس ،سیا سی شخصیا ت اورسر کاری ملازمین کا نر غے میں آنے کا خد شہ کئی ایک نے اپنے آپ کو بچا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 11/9/2015

بھمبر کی خبریں 11/9/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں حقیقی معنوں میں تبدیلی تحریک انصاف ہی لائے گی مسلم لیگ، مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی کی مک مکا کی سیاست نے عوام کا استحصال اور کرپشن لوٹ مار کو خطے میں پروان چڑھایا مفاہمت کے نام پر قومی اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے تحر یک انصا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/9/2015

بھمبر کی خبریں 5/9/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی و مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ میان محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کر کے کشمیریوںکے حوصلے بڑھا دیے ہیں ،مسلم لیگ ن آزادکشمیر اپنے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 3/9/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 3/9/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر پولیس کے 4 انسپکٹر چوہدری انصر علی، خواجہ عبدا لقیوم، چوہدری محمد امین، ملک محمد احسان، ڈی ایس پی ترقیاب نوٹیفکیشن جاری انسپکٹر جنرل پولیس مظفر آباد کے دفتر سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او سٹی کو ٹلی انسپکٹر چو ہدر ی انصر علی ترقیا ب ہو […]

.....................................................

آزاد کشمیر آئی جی کی ہٹ درمی

آزاد کشمیر آئی جی کی ہٹ درمی

ّآزاد کشمیر (عرفان بٹ) آزاد کشمیر صدر کا نوٹیفیکیشن اور قرارداد منظور ہوتے ہوئے بھی آئی جی آزاد کشمیر نے صدر کا نوٹیفیکیشن اور قرارداد کو رد قرار دے دیا آئی جی اپنی ہٹ درمی پر قائم، آزاد کشمیر میں خلاف ضابطہ اور غیر قانونی تقرریاں اور ترقیابیاں عام ہیں محکمہ پولیس میں بھی غیر […]

.....................................................

باب کشمیر

باب کشمیر

تحریر : عارف کسانہ کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیر بھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ […]

.....................................................

مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے ایم کیو ایم کے 2 وزراء کو برطرف کر دیا

مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے ایم کیو ایم کے 2 وزراء کو برطرف کر دیا

مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے ایم کیو ایم کے 2 وزراء کو برطرف کر دیا، ایم کیو ایم کے وزراء کو عبوری آئین کی دفعہ 14 کے تحت برطرف کیا گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے طاہر کھوکھر اور سلیم بٹ کی برطرفی کے احکامات جاری کیے۔

.....................................................

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 24/7/2015

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 24/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مر کزی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی آج دن 11 بجے زمیندا رہ ہاوس بھمبر میں پر یس کانفرنس کر کے پیپلز پا رٹی چھو ڑنے کا اعلان کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سا بق سینئر وزیر چو […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 15/07/2015

کراچی کی خبریں 15/07/2015

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘ کراچی ڈویژن کے صدر اقبال چاند ‘ شعبہ خواتین کی سربراہ میڈم انیتا ‘ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم انتقال کر گئے

آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم انتقال کر گئے

آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم انتقال کر گئے، سردار عبدالقیوم مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر تھے، سردار عبدالقیوم خان طویل عرصے سے علیل تھے، عبدالقیوم خان تحریک آزادی کشمیر کے بانیوں میں سے تھے۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/7/2015

بھمبر کی خبریں 9/7/2015

بھمبر (بیورورپورٹ) ڈائریکٹر انفارمشین آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال خان نے محکمہ اطلاعات کو ایک فعال وموثر ادار ہ بنا کر صحافی برادری کے مسائل کے حل اور ان کی فلاح وبہبود پر بھرپور توجہ دی ہے جس سے محکمہ اطلاعات کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی محسوس ہوئی ہے ڈائر یکٹر انفارمیشن کے عملی مثالی […]

.....................................................

عوامی شکایت پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے پولیس کانسٹیبلان کے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے

عوامی شکایت پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے پولیس کانسٹیبلان کے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوامی شکایت پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے پولیس کانسٹیبلان کے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے نوٹیفکیشن جاری۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کو عوامی شکایات ملی تھی کہ آزاد کشمیر بھر میں پو لیس کا نسٹیبلا ن کی بھر تی کے سلسلہ میں ہو نے والے ٹیسٹ آوٹ آف کو رس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/6/2015

بھمبر کی خبریں 20/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجید اور فاروق حیدر نے مک مکا کررکھا ہے۔ دونوں آج کل پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر میرے خلاف گندی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جس کا […]

.....................................................

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر انھوں نے بتایا کہ کشمیر کونسل ای یو دیگر تنظیموں کے تعاون سے اس سال ستمبر میں یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ ’’کشمیر ای یو ۔ویک‘‘ کا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم غیر فعال کر دی گئی

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم غیر فعال کر دی گئی

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم غیر فعال کر دی گئی، آصف زرداری نے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی انوار الحق کو عارضی نگران مقرر کر دیا ، غیر فعال کیے جانے کا اقدام ناقص کارکردگی اور میرپور الیکشن میں ناکامی پر کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری جلد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم نو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/5/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/5/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر ہاوسنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت نے تعمیروترقی کے مثا لی کا م کرو اکر تا ریخ کو آئینہ دکھا یا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت عوامی خد متگا ر اور حقیقی مسائل کے حل […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 13/5/2015

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 13/5/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کھوڑی سے بھمبر آنیوالی بس پلنگ کے مقام پر حادثے کا شکار ایک مسافر جاں بحق جبکہ سکول کے بچوں سمیت 21 مسافر زخمی نعش اور زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال بھمبر منتقل کر دیا گیا زخمیوں کی حالت خطر ے سے با ہر تفصیلا ت کے مطا بق کھوڑی سے بھمبر […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 12/5/2015

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 12/5/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کی ایگزیکٹو کونسل کا ایک اجلاس زیر صدارت چوہدر ی عارف سرفراز ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں قرارداد پیش کرتے ہوئے بھمبر کے نواح بابا شادی شہید کے قریب انتظامیہ کی سرپرستی میں ہو نیو الے بر ہنہ مجرا کی شدید الفا ظ میں مذ مت کی […]

.....................................................

ہم نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا نہیں کر سکتے

ہم نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا نہیں کر سکتے

تحریر : شاہ فیصل نعیم “ہم میں سے ہی نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا ہوں گے”۔یہ اس کے آخری الفاظ تھے اور اس کے بعد تالیوں کی ایک لمبی گونج۔۔۔۔! الحمرا کلچرل کمپلیکس میں انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں نا صرف پنجاب بلکہ باقی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/4/2015

بھمبر کی خبریں 18/4/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر آزاد کشمیر نے کشمیر گیمز 2015 کیلئے بھمبر میں آرگنائزنگ و انتظامی کمیٹی کا اعلان کر دیا کمال سبحانی چیئرمین، ثاقب بشیر بٹ وائس چیئرمین ہونگے تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر کے زیر اہتمام کشمیر گیمز 2015 کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا […]

.....................................................

بھمبر : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھمبر آمد

بھمبر : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھمبر آمد

بھمبر : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھمبر آمد پر چوہدری مرید حسین، ڈاکٹر امتیاز احمد، چوہدری حق نواز، چوہدری غلام حسین، چوہدری محمد یونس استقبال کر رہے ہیں۔

.....................................................