نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جو ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں بھی فعال و متحرک ہے

نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جو ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں بھی فعال و متحرک ہے

فیصل آباد (پ۔ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے 20 رکنی وفد نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سے ملاقات کے بعد نجی تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی چیئرمین ادیب جاودانی کی قیادت میں ملنے والے وفد میں مقرب الٰہی، محمد ندیم سندھو و دیگر […]

.....................................................

آزاد کشمیر، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 138 غیر ملکی گرفتار

آزاد کشمیر، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 138 غیر ملکی گرفتار

مظفرآباد (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد آزاد کشمیر میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 138 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے 80 اور دھیر کوٹ سے 41 ، راولاکوٹ سے 8 اور مظفرآباد سے 10 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/12/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/12/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر محمد منشاء غوث نے گزشتہ روز سب جیل بھمبر کا دورہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل معلوم کئے اس موقع پر انہوں نے جیل میں صفائی ستھرا ئی کے نظا م کو تسلی بخش قر ار دیا اور قید یو ںکو د طبی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/12/2014

بھمبر کی خبریں 8/12/2014

سب جیل بھمبر آزاد کشمیر کی حساس ترین جیل ہونے کے باوجود جدید سیکورٹی آلات نہ ہونے اور تعینات بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سب جیل بھمبر آزاد کشمیر کی حساس ترین جیل ہونے کے باوجود جدید سیکورٹی آلات نہ ہونے اور تعینات عملہ کے پاس جدید اسلحہ کی کمی کسی بڑے واقعہ کے ہونے کا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جیسے روح ایسے فرشتے کا مقولہ آج آزاد کشمیر کے عوام اور حکمران دونوں ہر صادق نظر آتا ہے کیو نکہ آج آزاد کشمیر میں لوٹ کھسوٹ، اقربا پروری، برادری ازم، جما عتی ازم عروج پر ہے جس نے ہمارا معاشر تی چہر ہ ہی مسخ کر کے رکھ دیا ہے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/11/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/11/2014

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی خصوصی ہدایت پر تمام محکمہ جات کی کارکردگی اور ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی آفیسران کا ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین منعقد ہوا اجلاس کا ایجنڈاتما ممحکمہ جات کی پرا گرس رپورٹ تھا […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کے بعد موسم اور بھی زیادہ ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آزاد کشمیر کی زیریں وادیاں برسات سے اوربھی نکھر گئی ہیں […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں18/11/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں18/11/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے جلسوں میں جوق در جوق لوگوں کیوجہ سے پارٹی مضبوط مستحکم ہو رہی ہے لوگوں نے عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کیا ہے گجرا ت کے جلسے کے بعد جہلم کے جلسے میں عو ام کا ٹھا ٹھے ما رتا سمندر اس با ت کا ثبو […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی تمام سیاسی لیڈر شپ بددیانت اور خائن ہے، خالد پرویز بٹ

آزاد کشمیر کی تمام سیاسی لیڈر شپ بددیانت اور خائن ہے، خالد پرویز بٹ

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کی تمام سیاسی لیڈر شپ بددیانت اور خائن ہے اور عوام بر ادری ازم، علاقائی ازم ،جماعتی وابستگیوں اور اقرنا ء پروری کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں میرٹ کا قتل عام جاری ہے قانون موم کی ناک کی طرح اور انصاف کا تصور ہی کیا جا سکتا ہے لیکن […]

.....................................................

اوورسیز مشیر حکومت آزاد کشمیر سردار عبدلرحمن خان کا سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس و ممتاز برطانوی سکالر گو ہر الماس خان کا گروپ فوٹو

اوورسیز مشیر حکومت آزاد کشمیر سردار عبدلرحمن خان کا سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس و ممتاز برطانوی سکالر گو ہر الماس خان کا گروپ فوٹو

بر یڈ فورڈ (خصوصی رپورٹ) اوورسیز مشیر حکومت آزادکشمیر سردار عبدلرحمن خان کا سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس و ممتاز برطانوی سکالر گو ہر الماس خان، معروف برطانوی اینکر پرسن شاہد جنجوعہ، سردار سہراب خان، مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ آمنہ مرزا اورن وجوان صحافی و معروف کاللم نگار ایس ایم عرفان طا […]

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر سپیشل افراد کیلئے ہر شعبہ زندگی میں کوٹہ مختص کرے، مبشر اقبال روحیلہ

حکومت آزاد کشمیر سپیشل افراد کیلئے ہر شعبہ زندگی میں کوٹہ مختص کرے، مبشر اقبال روحیلہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت آزاد کشمیر سپیشل افراد کیلئے ہر شعبہ زندگی میں کوٹہ مختص کرے سینئر وزیر حکومت کی طرف سے بصارت سے محروم افراد کیلئے 20 پوسٹیں اور ساٹھ لاکھ روپے دینے کا اعلان خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار معذور بچوں کی تعلیم کے حوالے سے کام کرنے والے ڈسٹرکٹ فورم […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گزشتہ کئی ہفتوں سے چینی غائب

آزاد کشمیر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گزشتہ کئی ہفتوں سے چینی غائب

مظفرآباد (جیوڈیسک) مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر کے دیگر شہروں روالاکوٹ، باغ، میرپور، کوٹلی میں یوٹلیٹی سٹوروں سے گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے گزرنے کے باوجود سستی چینی نہ ملنے کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یوٹیلٹی سٹوروں پر کام کرنے والے عملے کا کہنا ہے کہ چینی نہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/11/2014

بھمبر کی خبریں 5/11/2014

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جرات مندانہ تاریخی فیصلے کر کے ایک عالمگیر اور قومی […]

.....................................................

مظفر آباد: سردار محمد یعقوب خان صدر آزاد کشمیر سردار عامر جہانگیر کو گولڈ میڈل کے ساتھ کشمیریات کی ڈگری دے رہے ہیں،

ملکہ کی خبریں 1/11/2014

ملکہ کی خبریں 1/11/2014

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) اعوان یوتھ ونگ برنالہ آزاد کشمیر کے زیراہتمام مورخہ 3نومبر بروز سوموار صبح نو بجے نلی پتنی برنالہ میں تنظیم الاعوان یوتھ ونگ کی میٹنگ منعقد ہو گی جس میں تنظیم کے تحصیل برنالہ کے مرکزی قائدین اور نمائندگان شرکت فرمائیں گے۔ میٹنگ کا اہتمام ڈاکٹر عبد الحمید آف برنالہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/11/2014

بھمبر کی خبریں 1/11/2014

آزاد کشمیر اکونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سردار عارف شاہین بطور مرکزی صدر شرکت نیک شگون ہے بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر اکونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سردار عارف شاہین بطور مرکزی صدر شرکت نیک شگون ہے پبلک اکونٹس کمیٹی سے تا عدالتی فیصلہ موسمی تعطیلات کے دوران کنوینس الائونس کی کٹوتی نہ کروانے کا فیصلہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں27/10/2014

بھمبر کی خبریں27/10/2014

بھمبر (جی پی آئی) آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی جلوس نکالا گیا احتجاجی جلوس احاطہ پرانی کچہری سے شروع ہوا جو مختلف بازاروں سے ہوتا ہے اقوام متحدہ کے مبصر دفتر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/10/2014

بھمبر کی خبریں 27/10/2014

آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی جلوس نکالا گیا احتجاجی جلوس احاطہ پرانی کچہری […]

.....................................................

ڈاکٹر عبد المجید نیازی عہدے سے معطل

ڈاکٹر عبد المجید نیازی عہدے سے معطل

آزاد کشمیر : آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی، انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن ڈاکٹر عبد المجید نیازی کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا، کمیٹی کی سفارشات پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید دلنواز احمد گردیزی نے اس معاملے کی جوڈیشل انکوائر ی کرانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو تحریک […]

.....................................................

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اور معروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی معروف صنعتکار ملک عنائت اللہ کے بیٹے حافظ سجاداحمدکے ساتھ ہوئی شادی کی تقریب میں وزیر سیاحت آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ، ایم این اے رانا نزیر احمد، ایم […]

.....................................................

نیلم آزاد کشمیر : کنڈل شاہی سے جاگراں جانیوالی مسافر جیپ نالہ جاگراں میں جاگری، پولیس

نیلم آزاد کشمیر : کنڈل شاہی سے جاگراں جانیوالی مسافر جیپ نالہ جاگراں میں جاگری، پولیس

نیلم آزاد کشمیر : کنڈل شاہی سے جاگراں جانیوالی مسافر جیپ نالہ جاگراں میں جاگری، پولیس۔ جیپ میں 18 مسافر سوار تھے، ہلاکتوں کا خدشہ، پولیس۔

.....................................................

مظفر آباد میں ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ 6 برس بعد بھی مکمل نہ ہو سکا

مظفر آباد میں ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ 6 برس بعد بھی مکمل نہ ہو سکا

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد میں جرمنی کے تعاون سے آزاد کشمیر کے بڑے ہسپتال کی تعمیر نو کا 2 سالہ منصوبہ 6 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا، منصوبے میں تاخیر اور ناقص تعمیر کے باعث جرمن بنک نے مزید تعاون سے معذرت کر لی۔ 2005 کے زلزلہ میں متاثر ہونے والی عباس انسٹیوٹ […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 18/10/2014

کراچی کی خبریں 18/10/2014

کراچی (جی پی آئی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی قوت ہے، لیکن اب ہمیں اسے اخلاقی اور سماجی طور پرب ھی قوت بنانا ہو گا۔ المصطفیٰ جیسے سماجی خدمت کے ادارے لاکھوں ضروتمندوں کی مشکلیں آسان کررہے ہیں ،وہ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی گلشن […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13/10/2014

بھمبر کی خبریں 13/10/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)26 اکتوبر کو لندن میں ہونے والا ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا پاکستان آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر سے کشمیری ملین مارچ میں بھر پو ر شرکت کر کے نام نہاد جمہوری ملک بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے ان […]

.....................................................