کراچی کیلئے 6 ٹرینیں بک کرا دیں‌ , آزاد کشمیر سے ہزاروں جیالے روانہ ہونگے بازل نقوی

کراچی کیلئے 6 ٹرینیں بک کرا دیں‌ , آزاد کشمیر سے ہزاروں جیالے روانہ ہونگے بازل نقوی

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات، زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر کو عوام کا ایک سمندر کراچی میں چیئرمین بلاول بھٹو کا تاریخی اور والہانہ اسقبال کر کے بھٹو ازم اور بے نظیر افکار پر مہر تصدیق ثبت کرے گا۔ مظفر آباد ڈویژن سمیت […]

.....................................................

نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جو ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزادکشمیر میں بھی فعال ومتحرک ہے

نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جو ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزادکشمیر میں بھی فعال ومتحرک ہے

فیصل آباد: جدید طریقہ تدریس اپنا کر ہی کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔نجی تعلیمی اداروں کی بہتر کارکردگی نے ایجوکیشن کے معیار کو ترویج بخشی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماسٹرٹر ینر محمد صفدر طور،اعجاز احمد، محمد حسنین اور دیگرنے آئی سمارٹ پبلشرز اور پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن […]

.....................................................

8 اکتوبر کے زلزلے کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا : الطاف حسین

8 اکتوبر کے زلزلے کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے 8 اکتوبر کے زلزلے کی نوِِیں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والا قیامت خیز زلزلہ قومی تاریخ کا ایسا المناک سانحہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین […]

.....................................................

نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جو ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں بھی فعال و متحرک ہے

نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جو ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں بھی فعال و متحرک ہے

فیصل آباد : آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد نے جھنگ کے علاقہ موضع لوانہ ٹھٹھہ میں متاثرین سیلاب میں نقدرقوم و عید گفٹ تقسیم کئے۔ گزشتہ روز 13 رکنی وفد رانا مقرب الہی کی سربراہی میں چنڈھ بھروانہ کے نواحی گائوں لوانہ ٹھٹھہ پہنچاتو سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور […]

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر بجلی کے بلوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے , جماعت اسلامی

حکومت آزاد کشمیر بجلی کے بلوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے , جماعت اسلامی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کی گئی قرار داد کے مطابق یہ اجلاس آزادخطے میں مہنگائی ،بے روزگاری کی چکی میں پسے ہوئے عوام پر بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں20/9/2014

بھمبر کی خبریں20/9/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت آزاد کشمیر کے ظالمانہ اقدامات بجلی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر کے عوام کی چیخیں نکال دیں گھریلو بل 8 روپے سے بڑھا کر12 روپے فی یونٹ جبکہ کمرشل یونٹ 28 روپے تک جا پہنچا شہریوں اور عوام علاقہ کا شدید احتجاج حکومت فوری طور پر بجلی کی قیمتوں […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 11/9/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 11/9/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) روز ویلی کے غیر قانونی پل کی تعمیر نے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو دائو پر لگا دیا ہے تنگ پل کی وجہ سے ہر سال سیلابی پانی سے شہریوں کا لاکھوں کا نقصان ہوتا ہے سیلابی پانی سے کوئی جان و مال یا ما لی نقصا ن ہو ا تو ا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر خبریں 10/9/2014

بھمبر آزاد کشمیر خبریں 10/9/2014

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کا بھمبر میں قیام ایک معجزہ سے کم نہیں ، چھ سال قبل جو خواب تھا وہ آج ایک حقیقت بن چکا ہے،یہ ایک مشن ہے جس کا پیغام ہر گھر پہنچنا چاہئیے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز سماجی تنظیم کشمیر دوست انجمن فلاح و بہبود کے […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 08-09-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 08-09-14

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی 24 گرام ہیروین برآمد ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او سٹی چوہدری منیر احمد نے ڈی ایف سی انصر چوہدری اور عقیل احمد کے ہمراہ چیکنگ کر رہے تھے کہ منشیا ت فرو ش خلیل احمد جو کہ مو ٹر سا ئیکل […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 7/9/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 7/9/2014

لو ئر سیر لہ کے مکینو ں کا احتجا ج رنگ لے آیا حا جی یو سف لنک رو ڈ لو ئر سیر لہ پر کا م شروع بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) لو ئر سیر لہ کے مکینو ں کا احتجا ج رنگ لے آیا حا جی یو سف لنک رو ڈ لو […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 06-09-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 06-09-14

بھمبر (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی وفاق میں جمہوریت کو بچانے کے لئے مسلم لیگ نون کی حمایت کر رہی ہے اقتدار اور عہدے آنی جانی چیزیں ہیں بھمبر بار کے ممبران قائم مقام صدر، قائم مقام وزیر اعظم اور ڈپٹی اپو زیشن کے عہد وں تک پہنچے را جہ محمد ذوالقر نین خا ن […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 05-09-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 05-09-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں شدید طوفانی بارش، ندی نالوں میں شدید طغیانی نالہ بھمبر کا پانی شہریوں کے گھروں میں داخل 3 افراد جاں بحق،88 گھر تباہ، 5 بکریاں نالے میں بہہ گئی بھمبر، برنالہ اور سماہنی کے کئی علاقوں میں بجلی بند ،سکو لوں ،کالجو ں اور دفا تر میں حا ضر ی […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 01-09-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 01-09-14

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر اغوا کی واردات لاہو ر کے رہائشی نوجوان نے دو نو عمر کزن بچوں کو بھلاپھسلا کر غائب کروا دیا لواحقین کی درخواست پر مرکزی ملزم گرفتار جبکہ بچے بازیاب نہ ہو سکے پولیس نے مقد مہ در ج کر کے بچو ںکی با زیابی کے لئے کو ششیں شروع […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 30/8/2014

بھمبر کی خبریں 30/8/2014

محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کی طر ف سے شہر یو ں کو پینے کے لئے مضر صحت پا نی سپلائی کر نے کا ڈپٹی کمشنر بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کی طر ف سے شہر یو ں کو پینے کے لئے مضر صحت پا نی سپلائی کر نے کا ڈپٹی کمشنر […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 26/8/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 26/8/2014

حکو مت آزاد کشمیر بجلی کے بلو ں میں کئے گئے100ٰٰفیصد اضا فے کو فو ری طور پر وا پس لے بصورت دیگر آزاد کشمیر بھر میں بجلی کے بل جمع بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکو مت آزاد کشمیر بجلی کے بلو ں میں کئے گئے100ٰٰفیصد اضا فے کو فو ری طور پر وا پس […]

.....................................................

بھمبر: وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات پر DC بھمبر کی قیادت میں نکالی گئی ، پاکستان زندہ باد ریلی کے مناظر۔

آزاد کشمیر: ایک دیہاتی کو ہندوستانی فوجی پکڑ کر لے گئے

آزاد کشمیر: ایک دیہاتی کو ہندوستانی فوجی پکڑ کر لے گئے

مظفرآباد (جیوڈیسک) مقامی لوگوں اور حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آزاد کشمیر کے ایک شہری کو ہندوستانی فوجیوں نے گرفتار کرلیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بیالیس برس کے کالا خان جو درہ شیر خان کے رہائشی ہیں، اس مقام […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/8/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/8/2014

بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ سر کا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 2/8/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 2/8/2014

پا کستا ن کے68ویں یو م آزادی کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی خصوصی ہدا یت پر آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کے 68 ویں یو م آزادی کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی خصوصی ہدا یت پر آزاد کشمیر بھر […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 01-08-2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 01-08-2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہندوستان کی ترقی اور خوشحالی کشمیریوں کی آزادی سے وابستہ ہے جب تک بھارت کشمیریوں کو ان کی مرضی، منشاء اور خواہشات کے مطابق حق خودارادیت کا حق نہیں دیتا اس وقت تک ہندوستان نہ تو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بن سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے ا ندر امن […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 31-07-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 31-07-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خان محمد خان کالج آف ایجوکیشن بھمبر کی طالبات نے میدان مار لیا آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کے بی ایڈ کے سالانہ امتحان 2013 کے نتائج کے مطابق پہلی تین پوزیشنز خان محمد خان کالج آف ایجوکیشن بھمبر کے طلبہ و طالبات نے حا صل کیں تفصیلا ت کے […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 27/7/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 27/7/2014

خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبر کی طا لبا ت نے میدان ما رلیا بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبر کی طا لبا ت نے میدان ما رلیا آزاد جمو ں وکشمیر یو نیو رسٹی مظفر آبا د کے بی ایڈ […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 26-07-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 26-07-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید سعید کی آمد آمد بھمبر میں منشیات فروشوں نے عید کے لئے پیکج بنا لیا عید پر شراب اور دیگر منشیات فروخت کرنے کے لئے سٹا ک کرنا شروع کر دیا بھمبر پولیس منشیات فروشوں کے آگے بے بس بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں کا ایس پی بھمبر سے […]

.....................................................

چین سے کہا ہے آزاد کشمیر میں اپنی سرگرمیاں ختم کردے: بھارت

چین سے کہا ہے آزاد کشمیر میں اپنی سرگرمیاں ختم کردے: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں چین کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس بارے میں چینی حکام کو اپنی تشویش سے بھی آگاہ کر دیا ہے کہ وہ فوری طور پرعلاقے میں اپنی سرگرمیاں ختم کردے۔ یہ بات وزیر دفاع ارون جیٹلی نے […]

.....................................................