بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24-07-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24-07-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر نے بورڈ کے امتحانات میں اپنی سابقہ روایات برقرار رکھی میٹرک کے سالانہ نتائج میں پہلی بیس میں سے 3 پوزیشنیں حاصل کر لی اعلیٰ کار کردگی دیکھا نے پر بھمبر کے تعلیمی، سیاسی، مذہبی اور شہری حلقوں کی انسائیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کی انتظا میہ […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 23-07-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 23-07-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدا لمجید نے لاڈلے سب انسپکٹر کو نوازنے کے لئے قانون، انصاف اور میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں سب انسپکٹر عمران گجر کو انسپکٹر بنا نے کے لئے 70ویں نمبر سے اٹھا کر 16 ویں نمبر پر لے آئے 54پو لیس آفیسرا ن کا حق ما ر […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے : زبیر حفیظ

آزاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی اور یونین انتخابات کروانے کا اعلان ایک خوش آئند فیصلہ ہے مگر آزاد کشمیر حکومت صرف اعلانات کی بجائے عملی اقدامات کرے تاکہ جمہوریت کی نرسری کو پروان چڑھایا جا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 29/6/2014

رمضا ن المبا ر ک میں قیمتو ں کو اعتدا ل میں رکھنے کے لئے عملی اقد اما ت کئے جا ئیں گے بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) رمضا ن المبا ر ک میں قیمتو ں کو اعتدا ل میں رکھنے کے لئے عملی اقد اما ت کئے جا ئیں گے تما م دو کا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24/6/2014

ایس ایچ او بر نا لہ انسپکٹر چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فر ائض کی انجا م دہی بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایچ او بر نا لہ انسپکٹر چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فر ائض کی انجا م دہی کے دو را ن لو گو ں کی املا […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان لاہور کے گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں

آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان لاہور کے گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر کی خبر 16-06-14

بھمبر کی خبر 16-06-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سپرئم کورٹ آزاد کشمیر کے حکم پر عبدالحمید کیس کی FIR ڈپٹی کمشنر وقت خواجہ محمد نعیم احمد،ایس پی جمیل احمد جمیل، ڈی ایس پی مرزا شوکت حیات،ایس ایچ او سٹی نصیر احمد گن مین ایس ایچ او وحید عارف کے خلاف تھا نہ بھمبر میں در ج FIRکی کا پی سپر […]

.....................................................

چین آزاد کشمیر سے اپنی فوج واپس بلائے: بھارتی وزیر خارجہ

چین آزاد کشمیر سے اپنی فوج واپس بلائے: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے واضح کر دیا ہے کہ چین آزاد کشمیر سے چینی لبریشن آرمی اور انجینئروں کی واپسی کو یقینی بنائے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کو بحال کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنی سر زمین بھارت مخالف سرگرمیوں کیلئے استعمال کی […]

.....................................................

تحریک انصاف کی سونامی نے آزاد کشمیر کا رخ کر لیا

تحریک انصاف کی سونامی نے آزاد کشمیر کا رخ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے 10 رکنی ایگزیکٹو کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر لطف الرحمان کو کونسل کا صدر، سردار ابرار جاوید سینئر نائب صدر اور سردار بابر حسین کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

حافظ محمد سعید آزاد کشمیر میں

حافظ محمد سعید آزاد کشمیر میں

آزاد کشمیر، 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت انگریز کی سازش کے بعد بھارتی پنجے سے چھڑایا جانے والا خطے کا وہ حصہ ہے کہ جس کا انتظام و انصرام پاکستان کے پاس ہے۔ 13 ہزار 297 مربع کلومیٹر پر پھیلے 10اضلاع بھمبر، کوٹلی، میر پور، مظفر آباد، ہٹیاں، نیلم، پونچھ، حویلی، باغ اور سندھنوتی […]

.....................................................

بھمبر: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ زوالقرنین خان، اسپیکر غلام صادق، مطلوب انقلابی، شعبان مہتاب عباسی ، فیاض علی عباسی، اکبر ابراہیم اور دیگر کی طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بھمبر: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ زوالقرنین خان، اسپیکر غلام صادق، مطلوب انقلابی، شعبان مہتاب عباسی ، فیاض علی عباسی، اکبر ابراہیم اور دیگر کی طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بھمبر: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ زوالقرنین خان، اسپیکر غلام صادق، مطلوب انقلابی، شعبان مہتاب عباسی ، فیاض علی عباسی، اکبر ابراہیم اور دیگر کی طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان اور دیگر چوہدری طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 7/6/2014

محکمہ بر قیا ت کا شکا یا ت آفس عملہ کی کمی دیگر سہولیا ت سے محرو م بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت کا شکا یا ت آفس عملہ کی کمی دیگر سہولیا ت سے محرو م عملہ کی کمی اور ٹرا نسپو رٹ کی سہو لت نہ ہو نے کے باعث […]

.....................................................

حافظ محمد سعید کا دورہ آزاد کشمیر

حافظ محمد سعید کا دورہ آزاد کشمیر

جماعة الدعوة پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیر خطے کا سب سے اہم مسئلہ اور پاک بھارت تعلقات کی بنیاد ہے۔ مظلوم کشمیری مسلمان پاکستان کو اپنا وکیل سمجھتے ہیں’ پاکستان کھل کر مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھائے اور وزیر اعظم نوازشریف کو کھل کر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا […]

.....................................................

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق

نیلسن ( رپورٹ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے نارتھ ویسٹ سے کنزر ویٹو پارٹی کے تیسری بار منتخب ہونے والے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سجاد کریم کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 30-05-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 30-05-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر 15 روز سے لاپتہ نوجوان کا کوئی سراغ نہ مل سکا والدین پر غشی کے دورے عوامی سماجی تنظیموں سے تلاش میں مدد کی اپیل تفصیلات کے مطابق بھمبر کے رہائشی غریب خاندان کا 20سا لہ بیٹا شبیر حسین عرف چھیر ہ ولد محمد حسین 15روز قبل نو احی پا کستا […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 29-05-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 29-05-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علما جموں و کشمیر کی کال پر بھمبر میں بھی ضلع بھمبر کے علما اکرام نے افواج پاکستان، آئی ایس آئی کے حق اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کر نے والے نجی ٹی وی چینل کے خلا ف جلوس نکا لاجلو س کی قیا دت جمعیت علما جمو ں […]

.....................................................

صدر ایڈیٹرز کونسل آزاد کشمیر راجہ کفیل احمد کے ہمرا بھمبر کے سینئر صحافیوں کا گروپ فوٹو

صدر ایڈیٹرز کونسل آزاد کشمیر راجہ کفیل احمد کے ہمرا بھمبر کے سینئر صحافیوں کا گروپ فوٹو

راولپنڈی: صدر ایڈیٹرز کونسل آزاد کشمیر راجہ کفیل احمد کے ہمرا بھمبر کے سینئر صحافیوں کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24-05-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24-05-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینٹرل یونین آف جرنلسٹ کے بانی راہنما معروف صحافی رانا شبیر احمد راجوری نے آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا آزاد کشمیر کے بھر کے صحا فیو ں کا خیر مقدم تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کے نا مو ر اور معروف صحا […]

.....................................................

بھارت میں کشمیری طلبہ پر تشدد، آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

بھارت میں کشمیری طلبہ پر تشدد، آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے کہاہے کہ بھارتی یونیورسٹیوں میں کشمیری طلبہ پر ہونے والے تشدد کے خلاف آزادکشمیرمیں 19 مئی کو احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی الیکشن کے دوران ہونے والے نوجوانوں پر تشدد کی بھر […]

.....................................................

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشیں، 10 افراد جاں بحق

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشیں، 10 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی۔ درجنوں درخت اور بجلی کے پول اکھڑ گئے۔ متعدد گھروں کی دیواریں بھی گر گئیں۔ کمال آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے نند اور بھاوج جاں بحق ہو گئیں۔ ستیانہ روڈ پر درخت گرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں آج افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کا دن

آزاد کشمیر میں آج افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کا دن

مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی اپیل پر آج آزاد کشمیر میں افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے، اس موقع پر آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پاک فوج اور قومی سلامتی کے اداروں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں نکال جا رہی ہیں۔ مظفرآباد میں افواج […]

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24/4/2014

میر پو ر جی پی او میں 1کروڑ 18لا کھ رو پے کا فرا ڈ کر نے و الے گرو ہ کا سر غنہ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میر پو ر جی پی او میں 1کروڑ 18لا کھ رو پے کا فرا ڈ کر نے و الے گرو ہ کا سر غنہ ڈا کٹر […]

.....................................................