آزاد کشمیر سروس کمیشن کے چیئرمین سمیت تمام ممبران کی تقرری کالعدم قرار

آزاد کشمیر سروس کمیشن کے چیئرمین سمیت تمام ممبران کی تقرری کالعدم قرار

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین سمیت تمام 10 ممبران کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیاہے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سربراہ راجہ فاروق حیدر خان کی جانب سے آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن میں چیئرمین اور ممبران کی تقریریوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کاپن بجلی منصوبہ

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کاپن بجلی منصوبہ

مظفرآباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی کمپنی آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کا پن بجلی منصوبہ لگائے گی۔ دوسری جانب تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبے کے معاہدے پر واپڈا اور چینی کمپنی نے دستخط کر دیے، آئندہ ساڑھے تین سال میں تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار میں 1410 میگاواٹ اضافہ کیا […]

.....................................................

بھارتی فائرنگ جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

بھارتی فائرنگ جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فائرنگ خطے میں جنگ کو دعوت دینے سے مترادف ہے، اقوام متحدہ شہری آبادی کو بھارتی گولہ باری سے محفوظ بنائے اور ایل او سی پر اپنے آبزرور مشن کو متحرک کرے۔ اسلام آباد میں نیوز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25.08.2013

کھیلوں کے میدان آباد کرنے کیلئے اسٹیڈیمز کی تعمیر سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوں کے اندر تربیت دینے کیلئے کوالیفائیڈ کوچز مہیا کررہے ہیں بھمبر( جی پی آئی) کھیلوں کے میدان آباد کرنے کیلئے اسٹیڈیمز کی تعمیر سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوں کے اندر تربیت دینے کیلئے کوالیفائیڈ کوچز مہیا کررہے ہیں بھمبر […]

.....................................................

آزاد کشمیر : نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت جاری، لوگوں میں خوف و ہراس

آزاد کشمیر : نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت جاری، لوگوں میں خوف و ہراس

مظفر آباد (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر میں داتوٹ، ترکنڈی، ریتلہ، کینیوٹ کے مقامات پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شدید گولا باری و فائرنگ، لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہیاسسٹنٹ کمشنر نکیال چوہدری محمد ایوب نے ذرائع کو بتایا کہ بھارتی فوج شام 6 بجے سے گولا باری و فائرنگ […]

.....................................................

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ بدنصیب مسافر جیپ وادی نیلم کے علاقے کیل سے شونٹھر جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں گر گئی۔ جیپ حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

آزاد کشمیر: نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، 2 افراد زخمی

آزاد کشمیر: نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، 2 افراد زخمی

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی جاری نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز شکمہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے کیپٹن شہید اور سپاہی شدید زخمی ہو گئے تھے۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 20.08.2013

ندیم احمد جنجوعہ انتہائی فرض شناس ،ذمہ دار اور باصلاحیت انتظامی آفیسر ہیں :چوہدری محمد طیب بھمبر(جی پی آئی)ندیم احمد جنجوعہ انتہائی فرض شناس ،ذمہ دار اور باصلاحیت انتظامی آفیسر ہیں بھمبر کے اندر مختصر عرصہ تعیناتی کے دوران موصوف نے انتظامی ،سماجی اور فلاحی کاموں میں بھرپور کردار ادا کیا بھمبر سے جاتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب، آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار

پنجاب، آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سمیت، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ بارشوں کے حالیہ سلسلے کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی […]

.....................................................

ہم مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

برسلز: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ ہم دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر کی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور یہ جدوجہد ضرور کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ ان […]

.....................................................

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی مسلسل جارحیت کیخلاف مکمل ہڑتال

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی مسلسل جارحیت کیخلاف مکمل ہڑتال

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی مسلسل جارحیت کے خلاف آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید کی اپیل پر بھارتی فوج کی جارحیت کے خلاف آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ بھارتی فوج کی دہشت گردی کے خلاف آزاد کشمیر کی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے 2 سیکٹروں پر بھارتی فائرنگ، گولہ باری، نوجوان شہید

آزاد کشمیر کے 2 سیکٹروں پر بھارتی فائرنگ، گولہ باری، نوجوان شہید

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر اور چڑی کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری جاری ہے، ایک مکان پر مار ٹرگولہ گرنے سے ایک شخص شہید ہو گیا ہے۔ بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2پاکستانی فوجی زخمی

آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2پاکستانی فوجی زخمی

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن پرپانڈو سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی شدید زخمی ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر میں پیش آیا جب کنٹرول لائن پرپانڈو سیکٹرمیں بھارتی افواج نے بلااشتعال فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی نائیک فیصل […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما راجہ غفار گو گانے ڈی سی بھمبر اور ایس ڈی ایم بھمبر سے مطالبہ کیا ہے

بھمبر : پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما راجہ غفار گو گانے ڈی سی بھمبر اور ایس ڈی ایم بھمبر سے مطالبہ کیا ہے جس طرح دھیر کوٹ میں میں ٹا ئنیز کمپنی کا دفتر سیل کیا گیا ہے اس طر ح بھمبر اور اس کے گردو نواح میں بھی ٹائینز کمپنی کا مکمل رڈ […]

.....................................................

یپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے آزاد کشمیر میں بڑی قربانیوں کے بعد پیپلزپارٹی کوحکومت ملی ہے

بھمبر : پیپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے آزاد کشمیر میں بڑی قربانیوں کے بعد پیپلزپارٹی کو حکومت ملی ہے وفاقی قیادت پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر میں تقسیم ہونے سے بچانے کیلئے اقدامات اٹھائے ناراض راہنماؤں کو راضی کیا جائے اور کارکنان اور راہنماؤں کے جائز مطالبات مانے جائیں ان خیالات کا اظہار پیپلزسٹوڈنٹس […]

.....................................................

آزاد کشمیر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

آزاد کشمیر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی، ایوان میں صرف سترہ ارکان موجود تھے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سپیکر نے تیس اراکین کی غیر موجودگی میں سترہ حکومتی اراکین کیساتھ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جس دوران کسی رکن […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حکومت بچ گئی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حکومت بچ گئی

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نواز نے بیرسٹر سلطان کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا ہے جس سے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم چودھری عبدالمجید کی حکومت بچ گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مسلم لیگ نواز آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

برطانوی (جیوڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے آزاد کشمیر حکومت بدعنوان ہے، اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے۔ لندن پاکستانی پریس کلب کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے سیاست دانوں کو خود فیصلے کرنے دے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

آزاد کشمیر سیاسی بحران : ن لیگ کے ارکان کو غیر جانبدار رہنے کی ہدایت

آزاد کشمیر سیاسی بحران : ن لیگ کے ارکان کو غیر جانبدار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی ارکان کو موجودہ سیاسی بحران سے لاتعلق رہنے کی ہدایات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماوں راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر اور دیگر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ وہ آزاد کشمیر حکومت […]

.....................................................

اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی نے 3 وزرا کے استعفے منظور کر لئے

اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی نے 3 وزرا کے استعفے منظور کر لئے

مظفرآباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے تین وزرا کے استعفے منظور کرلئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے تین وزرا عبدالماجد خان، سردار اختر حسین اور چودھری ارشد کے استعفے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طر ف سے بھجوائے گئے۔ تینوں وزرا نے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، ن لیگ نے حمایت کر دی

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، ن لیگ نے حمایت کر دی

مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کر دی، جس کے بعد تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 22.7.2013

محکمہ شاہرات ضلع بھمبرایس ڈی اوزکے تبادلے راجہ عماد بھمبر سے سماہنی ،سماہنی سے مقصود احمد طاہر ڈڈیال جبکہ ڈڈیال سے فاروق زبیر کو بھمبرتبدیل کر دیا گیا بھمبر(جی پی آئی) محکمہ شاہرات ضلع بھمبرایس ڈی اوزکے تبادلے راجہ عماد بھمبر سے سماہنی ،سماہنی سے مقصود احمد طاہر ڈڈیال جبکہ ڈڈیال سے فاروق زبیر کو […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیراعطم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے، جس کے بعد آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔آزاد کشمیر اسمبلی میں تبدیلی کی ہوائیں چل پڑیں اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔وزیراعظم چودھری عبدالمجید کو اپنوں کی […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی نے اپنے ہی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ چوہدری عبدالمجید پر حکومت چلانے پر ناکامی سمیت مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام لگا دیا۔ دس وزرا اور مشیروں نے اپنے استعفے بھیج دیئے ہیں۔ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کے اندر پھوٹ پڑگئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر […]

.....................................................