آزاد کشمیر : غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج ، پولیس سے جھڑپیں

آزاد کشمیر : غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج ، پولیس سے جھڑپیں

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد آزاد کشمیر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مشتعل عوام نے احتجاج کیا ہے ، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں زبردست جھڑپیں ہوئیں ، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ سے کئی افراد کی حالت غیر ہوگئی تاہم مظاہرین منتشر نہیں ہو رہے۔ ان کا موقف ہے کہ […]

.....................................................

صدر چوہدری غلام مصطفی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں آزاد کشمیر بھر میں نائب تحصیلداران کی گئی تقرریاں ضلعی کوٹہ کے خلاف ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)آل جموں وکشمیر مسلم کا نفرنس ضلع بھمبر کے صدر چوہدری غلام مصطفی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں آزاد کشمیر بھر میں نائب تحصیلداران کی گئی تقرریاں ضلعی کوٹہ کے خلاف ہیں جس کی و جہ سے آزاد کشمیر بھر میں 32نائب تحصیلداران نے امتحان پاس کیا ہے۔ جبکہ آزاد […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 22.05.2013

آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے جنرل سیکرٹری سٹی بھمبر شیخ محمدصادق نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر اور مجاہد اول سردار عبدالقیوم کے رفیق خاص راجہ اکرم کی وفات بھمبر(جی پی آئی)آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے جنرل سیکرٹری سٹی بھمبر شیخ محمدصادق نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے سابق سینئروزیر اور مجاہد اول سردار […]

.....................................................

PWD کے تمام ورکرز کے مطالبات کو فوری پوراکیا جائے حکومت آزاد کشمیر ٹائم سکیل کو فوری جاری کریں

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )PWDکے تمام ورکرز کے مطالبات کو فوری پوراکیا جائے حکومت آزادکشمیر ٹائم سکیل کو فوری جاری کریں ان خیالات کااظہار تنظیم غیر جریدہ مرکزی راہنما چوہدری عمران یوسف ،چوہدری سیف اللہ ،چوہدری ارشد کوہل نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر ان مظاہروں کے باوجودٹائم سکیل کی اجرائیگی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں21.05.2013

میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں:ڈاکٹر طارق محمود خان بھمبر(جی پی آئی)میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں سٹیرائیڈز اور نارکوٹکس ادویات کا بے جا اور بغیر نسخے کے فروخت غیر قانونی ہے جسکی سزا ایک سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہے ان خیالات […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 19.05.2013

سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ بھمبر با ئی پا س رو ڈ پر الٹ گیا مزدور جا ں بحق جبکہ ڈرائیو ر زخمی بھمبر (جی پی آئی)سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ بھمبر با ئی پا س رو ڈ پر الٹ گیا مزدور جا ں بحق جبکہ ڈرائیو ر زخمی تفصیلا ت کے مطا […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 14.05.2013

بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے بھمبر(جی پی آئی)بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے اجنبی نوجوان خواتین ہر شخص سے اسرار کیساتھ بھیک مانگنے میں مصروف شہر میں ہونیوالی وارداتوں اور سابقہ کئی وارداتوں میں بھی ایسی خواتین کے ملوث ہونے کے باعث […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 13.05.2013

میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے :راجہ عبدالقیوم بھمبر(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ عبدالقیوم نے کہاکہ آج کا دن ا نتہائی اہم ہے پاکستان مسلم لگ ن نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے انشاء اللہ میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 07.05.2013

حکومت ہمارے حال ہر رحم کھائے اور ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے،محمد اختر کے بچوں کی دہائی بھمبر(جی پی آئی)والد کی پر اسرار گمشدگی نے ہمیں بے حال کر دیا والدین کی کمی برداشت نہیں کر پائیں گے حکومت خداترسی کرکے ہمارے حال ہر رحم کھائے اور ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے10ماہ قبل […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 06.05.2013

11مئی کا سورج پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا: ملک محمدطفیل بھمبر(جی پی آئی)11مئی کا سورج پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا ن لیگ اقتدار میں آکر بے روزگاری ،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کرے گی این […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 03.05.2013

پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کی لسٹ آج SPآفس میں آویزاں کر دی جائے گی بھمبر(جی پی آئی)پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کی لسٹ آج SPآفس میں آویزاں کر دی جائے گی تحریری ٹیسٹ پاس […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 02.05.2013

تھانہ بھمبر کا شراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض احمد نامی ملزم گرفتار بھمبر(جی پی آئی)ایس پی بھمبرسردار الیاس کی ہدایت پر تھانہ بھمبر کاشراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض احمد نامی ملزم گرفتار تفصیلات کیمطابق ایس پی بھمبر سردار الیاس کی ہدایت […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 01.05.2013

یوم مزدوراںکے عالمی دن کے موقع پر بھمبرمیں کسی قسم کی کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی بھمبر(جی پی آئی)روایتی بے حسی ،قانون بے انصافی یا کچھ اور یوم مزدوراںکے عالمی دن کے موقع پر بھمبرمیں کسی قسم کی کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی مزدور دن بھرمزدوری کرتے رہے جبکہ آفیسران اور سرکاری ملازمین دن بھر […]

.....................................................

آئی جی جیل خانہ جات آزاد کشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی۔ تفصیلات کیمطابق آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 23.04.2013

سانحہ کچہری بھمبر قتل کیس کا نامزد اعانت کا ملزم چوہدری عدالت خان باڈی گارڈ سمیت گرفتار بھمبر(جی پی آئی)سانحہ کچہری بھمبر قتل کیس کانامزد اعانت کا ملزم چوہدری عدالت خان باڈی گارڈ سمیت لاہور گرفتار جلد بھمبر منتقل کیے جانے کا امکان ذرائع تفصیلات کیمطابق دسمبر 2011میں قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کو […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 21.04.2013

سالانہ امتحانات برائے 2012-13میں جماعت 5thمیں منہاج ماڈل سکول جبکہ جماعت8thمیں ڈھیری وٹاں نمایاں بھمبر(جی پی آئی)ایلمنٹری بورڈ بھمبرکے سالانہ امتحانات برائے 2012-13میں جماعت 5thمیں منہاج ماڈل سکول لیاقت آباد جبکہ جماعت8thمیں ویژن ماڈل سکو ل ڈھیری وٹاں نمایاں رہے عوامی اور تعلیمی حلقوں کا بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین تفصیلات کیمطابق ایلمنٹری بورڈ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 19.04.2013

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نصابی کتابوں کی مارکیٹ میں عدم دستیابی ،طالبعلم پریشان بھمبر(جی پی آئی )بھمبرمیں ٹیچرزفاؤنڈیشن اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نصابی کتابوں کی مارکیٹ میں عدم دستیابی سے طالبعلم پریشان تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے میں مشکلات کا سامناتفصیلات کیمطابق بھمبرمیں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ٹیچرز فاؤنڈیشن […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 18.04.2013

آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کے الیکشن کیلئے ضلع بھمبر کی دونشستوں پر انتخابات مکمل بھمبر(جی پی آئی)آزادجموںوکشمیر بار کونسل کے الیکشن کیلئے ضلع بھمبر کی دونشستوں پر انتخابات مکمل چوہدری محمدلطیف ایڈووکیٹ اور راجہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ نے میدان مار لیا سابق وائس چیئرمین بار کونسل راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ الیکشن ہار گئے […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 11.04.2013

لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹرپر پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں میں دفاعی حصار کا کردار ادا کرنے والی مقامی آبادی کے 200گھرانے اپنا گھر بار زمینیں آرمی کودیکر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور بھمبر(جی پی آئی)لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹرپر پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں میں دفاعی حصار کا کردار […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 09.04.2013

دونو سرباز بھمبرمیں جیولر کو لوٹنے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش جاری بھمبر(جی پی آئی)دونو سرباز بھمبرمیں جیولر کو لوٹنے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش جاری تفصیلات کیمطابق دو نوسر باز مرزا شاہد محمود ولد فضل حسین ساکن سدھیڑی سماہنی ،راجہ کاشف مصطفی ولد مصطفی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 06.04.2013

بھمبر میں باولے اور آوارہ کتوں کی بھرمار بھمبر( جی پی آئی)بھمبرباولے اور آوارہ کتوں کی بھرمار گلی محلوں میں درجنوں آوارہ کتوں کے ٹولے مٹرگشت کرنے لگے راہگیروں اور معصوم بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق بلدیہ بھمبرلمبی تان کر سو گئی عوام علاقہ کاشدید احتجاج آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 05.04.2013

ذوالفقار علی بھٹوشہید تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے:ڈاکٹر محمد امتیاز چوہدری بھمبر(جی پی آئی)ذوالفقار علی بھٹوشہید تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے محکوم اور مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی پاکستان میں پیپلزپارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی اگر ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل نہ کیا جاتا تو مسلہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 02.04.2013

سینٹری انسپکٹر راجہ محمد شبیر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پر وقار تقریب منعقد ہوئی بھمبر(جی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اور سٹاف میونسپل کمیٹی بھمبرکی طرف سے میونسپل کمیٹی بھمبرکے سینٹری انسپکٹر راجہ محمد شبیر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پر وقار تقریب منعقد کی گئی موصوف کی ادارہ کیلئے خدمات کو خراج تحسین ۔تفصیلات کیمطابق […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 01.04.2013

میرپور میں معصوم طالبعلم ذیشان احسان کا قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے بھمبر(جی پی آئی)میرپور میں معصوم طالبعلم ذیشان احسان کا قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے معصوم طالبعلم کے قاتلوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ان خیالات کااظہار معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں ،راجہ […]

.....................................................