آزاد کشمیرکی خبریں 30.03.2013

اوباش بھتیجے کا دوستوں کے ہمراہ نابینا چچا پر وحشیانہ تشدد جمع پونجی چھین لی بھمبر(جی پی آئی)اوباش بھتیجے کا دوستوں کے ہمراہ نابینا چچا پر وحشیانہ تشدد جمع پونجی چھین لی 10ہزار ماہانہ دینے کا مطالبہ رقم نہ ادا کرنے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی تشدد کا نشانہ بننے والا نابیناشخص […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 29.03.2013

انجمن تاجراں بھمبرکے گزشتہ 6سال سے الیکشن نہ ہو سکے بھمبر( جی پی آئی)انجمن تاجراں بھمبرکے گزشتہ 6سال سے الیکشن نہ ہو سکے خودساختہ عہدیداران خود کو انجمن تاجراں کا نمائندہ ظاہرکرنے لگے الیکشن نہ ہونے اور منتخب نمائندے نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں کے مسائل میں اضافہ جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹی کی من […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے بھیرون ملک پاکستانی کشیری متحد ھو کرکی ساکا کوبحال کریں اس کی خوشحالی کے اقدامات کریں 23مارچ تجدید عمیہ کا دن ھے اس دن وزات قائد اعظم محمد علی […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں24.03.2013

پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا بھمبر( جی پی آئی)پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا مجید حکومت مکمل طور پر ناکام نظرآتی ہے پاکستان میں ن لیگ کا دور آنے والاہے تبدیلی آزادکشمیر میں بھی آئے گی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے سب سے بڑے کشمیر پریس کلب میرپور میں فوزیہ عندلیب نے پہلی خاتون ممبر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

میرپور (رپورٹ، این این اے)آزاد کشمیر کے سب سے بڑے کشمیر پر یس کلب میرپور میں فوزیہ عندلیب نے پہلی خاتون ممبر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔فوزیہ عندلیب ہاشمی نے اسلامیات میں ماسٹر کر رکھا ہے ۔فوزیہ عندلیب FMریڈیو ،مختلف قومی اخبارات اور نجی ٹی وی میں بطور تعلیمی رپور ٹر خدمات سر […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 20-03-2013

بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے:حافظ عبدالرئوف بھمبر(جی پی آئی)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ بابری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر میں ظلم وستم اور کشمیریوں کی نسل کشی ،سمجھوتہ ایکسپریس […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 12-03-2013

ایچ خورشید مرحوم کی برسی منائی گئی بھمبر (جی پی آئی)”انسان آتے جاتے رہتے ہیں لیکن ان کے اصول زندہ رہتے ہیں او ر جو لوگ اصولوں کی خاطر زندہ رہیت ہیں و ہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں ، انسانی حقوق اور شہر ی آزادیوں کی خاطر جدوجہد کرنے والے ہمیشہ زندہ […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 11.03.2013

راجہ شیر افگن خان کے میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب ہونا بھمبرکیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے:راجہ طاہر عاشق بھمبر(جی پی آئی)راجہ شیر افگن خان کے میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب ہونا بھمبرکیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے بھمبر کی سرزمین بڑی زرخیز ہے اس دھرتی نے بڑے بڑے نامور شخصیا ت کو […]

.....................................................

انجمن تاجران اور صدر چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کے آل آزاد کشمیر کی تاجر تنظموں کو متحد و منظم کرکے آزاد کشمیر کے اندر تاجروں بڑی قوت بنا کر عملی طور تاجروں کے مسائل حل کریں گے

میرپور : چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران اور صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کے آل آزاد کشمیر کی تاجر تنظموں کو متحد و منظم کرکے آزاد کشمیر کے اندر تاجروں بڑی قوت بنا کر عملی طور تاجروں کے مسائل حل کریں گے۔تاجر متحد ہو جائیں تو کو ئی […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 23.02.2013

چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں : راجہ فاروق حیدر بھمبر (جی پی آئی)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر و اپوزیشن لیڈرراجہ فاروق حیدرنے کہاکہ چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں مظلوم کی حمایت اور ظلم کو للکارنا چوہدری […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 22.02.2013

تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2شخص گرفتار مقدمہ درج بھمبر(جی پی آئی)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHOسٹی سردار طارق محمود نے ہمراہ ایڈیشنل SHOطارق محمود سلہریا دوران چیکنگ گجرات بھمبر روڈ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 19.02.2013

ممتاز شخصیات نے چوہدری صحبت علی کی وفات پر اظہار افسوس کیا بھمبر( جی پی آئی)مسلم کانفرنس کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمدخان،وزیر تعلیم کالجز چوہدری محمد مطلوب انقلابی ،ممبر اسمبلی یاسین گلشن ،صدارتی مشیر عنایت اللہ،جسٹس سپریم کورٹ ابراہیم ضیائ،جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان،سابق ممبر کشمیر کونسل سردار فاروق […]

.....................................................

بھمبر کے نواحی گاؤں ڈھوک چاچاں میں غریب محنت کش کے گھر رات کی تاریکی میں کلاشنکوفوں کی اندھا دھند فائرنگ

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبرکے نواحی گاؤں ڈھوک چاچاں میں غریب محنت کش کے گھر رات کی تاریکی میں کلاشنکوفوں کی اندھا دھند فائرنگ پورا گھر گولیوں سے چھلنی گھر میں موجود افراد معجزانہ طور ہر بچ گئے شدید فائرنگ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس تفصیلات کیمطابق بھمبر کے نواحی گاؤں ڈھوک چاچاں میں […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 12.02.2013

مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور انکی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے بھمبر (جی پی آئی )مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور انکی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے بھارت اس کے جسد خاکی کو تہاڑ جیل میں قید رکھ کر کشمیریوں کے دلوںسے انکی محبت و عقیدت کو کم […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنے گی۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور کشمیر کی آزادی […]

.....................................................

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا ملک بھر میں پھیلتی جا رہی ہے ، محکمہ صحت کے مطابق موذی وبا سے سندھ میں دو ماہ کے دوران 183 بچوں کی ہلاکت ہو چکی جبکہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں دو ہزار مریض زیر علاج ہیں ،آزاد کشمیر بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا اب تک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 3-2-2013

آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر کونسل میں بھرتی کیلئے ریاستی باشندہ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنیکا فیصلہ آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے مزید روز گار کے دروازے بند کرنے کی بہت بڑی سازش ہے ، خالد پرویز بٹ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر […]

.....................................................

بلیاں بندر اور جمہوری تقاضے

بلیاں بندر اور جمہوری تقاضے

پاکستان اور آزاد کشمیر میں جمہوریت پنپ رہی ہے مگر اس کے ثمرات ابھی تک عوام کو نہیں مل پائے،اس کی وجہ کیا ہے؟یہ وہ سوال ہے جس کا جواب حاصل کرنے کے لیے اذہان کو بھی جمہوری سوچ کا حامل ہونا ہو گا کیونکہ اس کے سوا چارہ نہیں،جب اذہان جمہوری ہں گے تو […]

.....................................................

آزاد کشمیرخبریں 01.02.2013

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے خالی عہدوں پر مشاورت کے بعد نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا بھمبر (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے خالی عہدوں پر مشاورت کے بعد نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا نائب صدر اول راجہ ندیم انور ایڈووکیٹ ،نائب صدر دوم […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں(جی پی آئی)23-01-2013

موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے بھمبر (جی پی آئی)گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے علاقہ میں کہرام مچ گیا مرحومین […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 22-1-2013

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی نے B.Com پارٹ فرسٹ میں غلط مارکنگ کروا کے آزاد کشمیر کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ، محمد وقار بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی نے B.Comپارٹ فرسٹ میں غلط مارکنگ کروا کے آزا دکشمیر کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا سردار یعقوب […]

.....................................................

حالات درست کرنے کیلئے بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے : سردار عتیق

حالات درست کرنے کیلئے بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے : سردار عتیق

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج کو کامیاب بنانے اور مزید حلات خراب ہونے سے قبل صوبے کا باقی نظام بھی فوج کے حوالے کیا جائے۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراد عتیق احمد خان […]

.....................................................

باغ اور کوٹلی میں بھارتی فوج کی فائرنگ کیخلاف احتجاج

باغ اور کوٹلی میں بھارتی فوج کی فائرنگ کیخلاف احتجاج

باغ (جیوڈیسک)آزاد کشمیر کے علاقوں باغ اور کوٹلی میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کے خلاف ضلع باغ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنوں ، تاجرتنظیموں ، شہریوں اور طلبہ […]

.....................................................

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں جبکہ وزراء حکومت بھی موجود ہیں۔

.....................................................