آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت 27 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کا پہلے مرحلہ جاری […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزادکشمیر نے 25 جولائی کو عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس کی نفری مانگ لی۔ محکمہ داخلہ آزادکشمیر کی درخواست پر وزارت داخلہ نے 40ہزار اہلکاروں کی انتخابات میں تعیناتی کے لئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی، جس کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے […]

.....................................................

وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی

وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے مبینہ غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کیلئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دی ہے اور آزاد کشمیر حکومت کا مؤقف ہے کہ وفاق کی مبینہ مداخلت […]

.....................................................

آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو شعار اسلام استعمال کرنے سے روک دیا

آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو شعار اسلام استعمال کرنے سے روک دیا

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ کئی عشروں سے کشمیر اور پاکستان کے عوام آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں سے مطالبہ کرتے رہے کہ آزاد کشمیر آزادی کے بیس کیمپپ میں قادیانی پاکستان مخالف سرگرمیوں خصوصاً شعار اسلامی کے ناجائز استعمال سے روکے۔وہ ابھی تک عوام سے ٹھگی کر رہے ہیں کہ وہ مسلمانوںکے […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے انتخابات اور جماعت اسلامی

آزاد کشمیر کے انتخابات اور جماعت اسلامی

تحریر : میر افسر امان گلگت بلتستان کے بعد اب آزاد کشمیر کے انتخابات کی باری ہے۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام اسی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں جس پارٹی کی حکومت مرکز میں ہوتی ہے۔گلگت بلتستان کے انتخابات کے انتخابات میں بھی ایسا […]

.....................................................

میرپور آزاد کشمیر میں ایک ہفتے کیلیے لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر میں ایک ہفتے کیلیے لاک ڈاؤن

میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد آج سے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سخت فیصلہ کرنا پڑا اور ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ بدر […]

.....................................................

آزاد کشمیر: کورونا کے باعث میر پور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

آزاد کشمیر: کورونا کے باعث میر پور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کے باعث میر پور آزاد کشمیر کے 5 سیکٹرز اور 2 دیہی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے وبا سے انتقال کرنے والوں کی نمازہ جنازہ کے اعلان […]

.....................................................

میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار

میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار

میر پور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آزاد کشمیر کے علاقے میر پور کو وبا سے شدید متاثرہ ضلع قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں میر پور کے داخلی اور […]

.....................................................

جس کا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہو اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

جس کا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہو اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ اس سے بڑی بدقسمتی اور بدبختی اور کیا ہو سکتی ہے کہ جس کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا بغاوت کے مقدمے کے […]

.....................................................

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن ایک بار پھر نافذ

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن ایک بار پھر نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی 6 ہفتے […]

.....................................................

پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

لاہور (پ ر) پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا بھارت کے خلاف غصے کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیاگیالاہور پریس کلب کے باہرفاروق آزاد کی قیادت میں مظاہرے میں غلام محی الدین دیوان ،جاوید ڈار ،راجہ […]

.....................................................

خون کے آخری قطرے تک پاکستانی ہیں: ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر

خون کے آخری قطرے تک پاکستانی ہیں: ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا کہنا ہے ہم پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور خون کے آخری قطرے تک پاکستانی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کا ایک سال مکمل ہونے پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں شہدائےکشمیر کے لیے […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہو گا

آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہو گا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر بھر میں لاک ڈاؤن کا اطلاق 29 جولائی رات 12 بجے […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت ہو گا

آزاد کشمیر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت ہو گا

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت آزاد کشمیر نے آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا اور 12 سال سے کم اور 60 سال سے زائد عمر […]

.....................................................

کورونا کے کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر حکومت کا 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا کے کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر حکومت کا 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے لاک ڈاؤن دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے […]

.....................................................

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنا دامن کھولیں اور پاکستان میں اتفاق رائے پیدا کریں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ آج کا دن تاریخی […]

.....................................................

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے مظفر آباد میں برفانی تودے میں 18 گھنٹے تک پھنسی رہنے والی 12 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ آزاد کشمیر میں دو روز قبل برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو چکی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے […]

.....................................................

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید بارشیں اور برفباری، زندگی پر بھاری، چھتیں گرنے کے واقعات اور دیگر حادثات میں ستانوے افراد جاں بحق،آزاد کشمیر میں سڑسٹھ اموات،وادی نیلم میں تودے تلے دبی مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں،بلوچستان میں بیس،پنجاب میں نو اور سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ […]

.....................................................

دنیا کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کی طرح کھل کر کشمیریوں کی حمایت کرنی چاہیے: صدر آزاد کشمیر

دنیا کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کی طرح کھل کر کشمیریوں کی حمایت کرنی چاہیے: صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے جموں و کشمیر کی بھارتی ناکہ بندی کا موازنہ غیر ملکی طاقت کی استعمار یت سے کیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے اناطولیہ ایجنسی کو جموں کشمیر ناکہ بندی کے بارے میں اپنا جائزہ پیش […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کے بھارتی دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دعویٰ ایسا ہی بے بنیاد ہے، جیسا اس نے بالاکوٹ کا کیا تھا۔ راجا فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ بھارت نے گزشتہ رات شیلنگ […]

.....................................................

ہولناک زلزلے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے

ہولناک زلزلے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کے المناک زلزلہ کے دو ہفتے کے قریب تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ میرپور آزاد کشمیر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ہوم اکنامکس طالبات ٹینٹ میں اپنے امتحانی پیپر دے رہی ہیں۔ 24 ستمبر […]

.....................................................

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، ایک شخص جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، ایک شخص جاں بحق

میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج ایک بار پھر میرپور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

.....................................................

ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا

ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا

تحریر : صفدر علی حیدری آج سے تقریبا چودہ برس قبل آزاد کشمیر میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس کے اثرات ابھی تک موجود ہیں اور متاثرین کی تکالیف کا تا حال مکمل ازالہ ہو نہیں پایا تھا کہ زمین کی تہوں میں پھر سے کسی بھونچال نے دستک دے دی ہے۔ حالیہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر اور جہلم میں ایک بار پھر زلزلہ، 32 افراد زخمی

آزاد کشمیر اور جہلم میں ایک بار پھر زلزلہ، 32 افراد زخمی

میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے میر پور اور پاکستان کے شہر جہلم میں دو روز قبل آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور زلزلے کے تازہ ترین جھٹکوں میں 32 افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کشمیر میں میرپور کے علاقے ساہنگ […]

.....................................................