چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق ، وزراء حکومت محمد مطلوب انقلابی ، میاں عبدالوحید ، علی شان سونی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور وزیر داخلہ رحمان ملک آج بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرینگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید اور وزیر داخلہ رحمان ملک آج بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرینگے تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم آج دن 3 بجے بھمبر پہنچیں گے اور سیرلہ کے مقام پر ڈسٹرکٹ جیل بھمبر کاسنگ بنیاد رکھیں گے۔ بعد ازاں وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کے ہمراہ بھمبر میں پاسپورٹ […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا دورہ بھمبر

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے دورہ بھمبر کے موقع پر انکے فقید المثال اور جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے وزیر ہاؤسنگ چوہدری پرویز اشرف ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف متحرک ضلع بھر کے اندر پیپلز پارٹی کے کارکنان ،عہدیداران اور عوام علاقہ سے بھرپور رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے […]

.....................................................

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کو ٹیلی فون احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کو ٹیلی فون احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست دونوں راہنماؤں میں تلخ جملوں کا تبادلہ خیال۔ تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے گزشتہ رات سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق سے ٹیلی فون کیا اور اپنے […]

.....................................................

معروف صحافی عمر فاروق اعوان سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین حیدر خاں سے ملاقات کرتے ہوئے

معروف صحافی عمر فاروق اعوان سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین حیدر خاں سے ملاقات کرتے ہوئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان) معروف صحافی عمر فاروق اعوان سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین حیدر خاں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

حکومت کی طرف سے آفات سماوی کے متاثرین کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے کی امداد دے دی گئی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت کی طرف سے آفات سماوی کے متاثرین کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے کی امداد دے دی گئی حکومت کیطرف سے ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے متاثرین میں چیک تقسیم کیے۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے حکومت آزاد کشمیر کے طرف سے آفات […]

.....................................................

حریت کانفرنس کے آزاد کشمیر آنے والے وفد کی تقریبات محدود ہونے سے آزاد کشمیر کے عوام کے اندر احساس محرومی پایا جاتا ہے ، توصیف جرال

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حریت کانفرنس کے آزادکشمیر آنے والے وفد کی تقریبات محدود ہونے سے آزاد کشمیر کے عوام کے اندر احساس محرومی پایا جاتا ہے حریت وفد کی صرف حکومتی زعما ء اور امن پسند افراد سے ملاقات تحریک آذادی کشمیر کیخلاف سازش ہے آزادکشمیر کے عوام سے نہ ملنا قابل افسوس ہے […]

.....................................................

آزاد کشمیر بھر میں کامیاب پہیہ جام ہڑتال ٹرانسپورٹ یونین کی قیادت کی بہترین اور کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے ، چوہدری عارف

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آزادکشمیر بھر میں کامیاب پہیہ جام ہڑتال ٹرانسپورٹ یونین کی قیادت کی بہترین اور کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے ٹرانسپورٹروں نے مکمل اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرکے سازشی عناصر کے عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے ان خیالات کا اظہار ٹرانسپورٹ یونین آزادکشمیر تحصیل بھمبر کے صدر […]

.....................................................

دوبئی میں صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے صدور کا خطاب

دوبئی میں صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے صدور کا خطاب

دوبئی (طاھر منیر طاھر) پاکستان تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے صدورنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ملک بھر میں اس قدر مقبولیت مل چکی ہے کہ عوامی سپورٹ کی بدولت آئندہ متوقع عام انتخاب میں ان کو کسی کے ساتھ اتحاد کی ضرورت نہیں رہے گی کیونکہ ہماری پارٹی […]

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال

بھمبر : حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال جبکہ دوسری انتظامیہ ٹرانسپورٹروں سے مزاکرات کر رہی ہے۔

.....................................................

آزاد کشمیر : برفانی تودے سے تمام افراد کے جسد خاکی نکال لئے گئے، ترجمان پاک فوج

آزاد کشمیر : برفانی تودے سے تمام افراد کے جسد خاکی نکال لئے گئے، ترجمان پاک فوج

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے تمام اٹھارہ فوجیوں اور سویلین کے جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق لائن آف کنٹرول کے شاردہ سیکٹر میں امدادی آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ انتیس اور تیس نومبر کو سات سویلین اور گیارہ فوجی […]

.....................................................

آزادکشمیر کی مجاور حکومت قومی وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )آزاد کشمیر کی مجاور حکومت قومی وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے میرٹ سے ہٹ کر تقرریاں کی جارہی ہیں پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی حکومت ن لیگ کی Bٹیم کا کردار ادا کررہی ہے پارٹی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو ساتھ چھوڑ دینگے ان خیالات کااظہار […]

.....................................................

ڈاکٹر امتیاز چوہدری 4 ہفتے کے دورہ آزاد کشمیر کے بعد اٹلی واپس روانہ ہو گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے راہنما و وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے کوآرڈینیٹر برائے یورپ ڈاکٹر امتیاز چوہدری 4 ہفتے کے دورہ آزادکشمیر کے بعد اٹلی واپس روانہ ہو گئے ڈاکٹر امتیاز چوہدری نے اپنے دورہ آزادکشمیر کے دوران پیپلزپارٹی کے قائدین ،وزراء حکومت اور پارٹی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقاتیں کی […]

.....................................................

تحریک انصاف نے میرپور میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کر کے آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغازکر دیا ہے ، چوہدری صادق حسین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف نے میرپور میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کر کے آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغازکر دیا ہے جلد آزادکشمیر سے کرپٹ اور موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی چوہدری صادق حسین آف چھپراں نے کیا انہوں […]

.....................................................

میرپور میں تحریک انصاف کے تاریخ ساز اور کامیاب جلسہ نے آزاد کشمیر کے اندر بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے ، صادق حسین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ پورٹر) میرپور میں تحریک انصاف کے تاریخ ساز اور کامیاب جلسہ نے آزادکشمیر کے اندر بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے کامیاب جلسہ سے تحریک آزادی اور آزاد کشمیر کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے عمران خان کا سونا می آذادکشمیر کے کرپٹ اور موروثی سیاستدانوں کو بہا […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سو کاسن میں بلڈ بنک کا افتتاح کرتے ہوئے

وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سو کاسن میں بلڈ بنک کا افتتاح کرتے ہوئے

بھمبر : وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سو کاسن میں بلڈ بنک کا افتتاح کر رہے ہیں۔  

.....................................................

چودھری پرویز اشرف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری ملاقات کرتے ہوئے

چودھری پرویز اشرف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر ھاؤسنگ چودھری پرویز اشرف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری ملاقات کر رہے ہیں۔  

.....................................................

آئی جی جیل خانہ جات آزاد کشمیر چوہدری امتیاز کے چھوٹے بھائی وقاص انجم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )آئی جی جیل خانہ جا ت آزادکشمیر چوہدری امتیاز کے چھوٹے بھائی وقاص انجم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تفصیلات کیمطابق آئی جی جیل خانہ جات چوہدری امتیاز کے بھائی وقاص انجم کی شادی گزشتہ روز ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہوئی شادی کی تقریب میں اعلیٰ حکومتی شخصیات […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے اسسٹنٹ کمشنر چڑہوئی کو حکم عدولی پر معطل کر دیا گیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے اسسٹنٹ کمشنر چڑہوئی کو حکم عدولی پر معطل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے سانحہ 18 ستمبر کے بعد ضلع بھمبر کے تمام انتظامی آفیسران کو تبدیل کر دیا تھا جس پر اسسٹنٹ کمشنر چڑہوئی سید ذوالفقار شاہ نے […]

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر PWD اور شاہرات کے ٹھیکیداروں کو بلات کی ادائیگی نہ ہو سکی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر PWD اور شاہرات کے ٹھیکیداروں کو بلات کی ادائیگی نہ ہو سکی ٹھیکیداروں اور لیبر کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں حکومت کی طرف سے طفل تسلیاں ٹھیکیداروں اور لیبر کا شدید احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد […]

.....................................................

آزاد کشمیر کا 65 واں یوم تاسیس انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آزادکشمیر کا 65 واں یوم تاسیس انتہائی جو ش و جذبے کیساتھ منایا گیا تقریب کا آغاز 9بجے ڈپتی کمشنر آفس کے سبزہ زار میں ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمدطیب نے پرچم کشائی سے کیا اس موقع پر کشمیر کا قومی ترانہ گایا گیا پولیس کے چاک و چوبند دستے نے […]

.....................................................

مرزا جاوید اقبال کی MQMمیں شمولیت خوش آئند ہے ، چوہدری فضل الرحمن

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرزا جاوید اقبال کی MQMمیں شمولیت خوش آئند ہے انکی شمولیت سے MQMآزاد کشمیر میں مزید مضبوط ہو گی اور تحریکی کارکنوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں انشاء اللہ بہت جلد MQMآزاد کشمیر کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی ان خیالات کااظہار MQMکے ممبر زونل کمیٹی چوہدری فضل […]

.....................................................

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر میں ہولناک زلزلے کو آج سات برس مکمل ہوگئے۔ لوگ تلخ یادوں کو بھلا نہیں پائے۔ تعمیر نو کے منصوبے مکمل نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین آج بھی پریشان ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کی صج آنے والے زلزلے نے ہزاروں زندگیوں کے چراغ گل کر دیے۔ آزاد کشمیر میں آج عام […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیوں کو صوبہ بنانے یا ضم کرنے کا اختیار حاصل نہ ہے ، پرویز اقبال بٹ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیوں کو صوبہ بنانے یا ضم کرنے کا اختیار حاصل نہ ہے گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہیں گلگت بلتستان کو ایک معاہدے کے تحت عارضی طور پر نظام حکومت چلانے کیلئے پاکستان کو دیا گیا تھا آئینی قانونی اور […]

.....................................................