سنگڑھ ضلع بھمبر اور آزاد کشمیر کا پسماندہ ترین علاقہ ہے ، راجہ محمد اختر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سنگڑ ھ ضلع بھمبر اور آزادکشمیر کا پسماندہ ترین علاقہ ہے حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے کروڑوں روپے سے بننے والی سڑکیں تباہ و برباد ہو رہی ہیں ان خیالات کااظہار سابق چیئرمین راجہ محمد اختر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ حکومت آزادکشمیر سنگڑھ کیساتھ […]

.....................................................

وزیر امور کشمیر سمیت وفاق کی آزاد کشمیر میں مداخلت برداشت نہیں کرینگے ، راجہ فاروق حیدر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر امور کشمیر سمیت وفاق کی آزادکشمیر میں مداخلت برداشت نہیں کرینگے مجاوروں کاکام صفائی کرنا ہے حکومت چلانا نہیں ظلم و نا انصافی کو طاقت سے روکیں گے آزادکشمیر سے کروڑوں روپے اکھٹے کرکے زرداری ہاؤس پہنچائے جا رہے ہیں بھمبر اور گرہون کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کا امن تباہ کر کے رکھ دیا۔ شاہ غلام قادر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کا امن تباہ کر کے رکھ دیا ۔یہاں لوٹ سیل لگی ہوئی ہے وزیر اعظم سے وزراء تک اور پھر کوآرڈینیٹرز ،مشیروں کے نام پر جو فوج جمع ہے وہ لوٹ مار […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی عوامی اور انقلابی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر تعمیروترقی کا جال بچھا دیا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کی عوامی اور انقلابی حکومت نے آزاد کشمیر کے اندر تعمیروترقی کا جال بچھا دیا ہے میگا پراجیکٹس کے شروع ہونے سے عام آدمی کو بھی ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے ان کا تمام تر کریڈٹ وزیر بلدیات چوہدری محمد یاسین کو جاتا ہے ان خیالات کااظہا ر پیپلز […]

.....................................................

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کو آئین ساز اسمبلی میں تبدیل کیا جائے ، چوہدری خالد حسین

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کو آئین ساز اسمبلی میں تبدیل کیا جائے ہر ایک کشمیری کوووٹ دینے اور الیکشن لڑنے کی اجازت ہو نی چاہیے مہاجرین کی نشستوں پر برائے راست انتخابی عمل ختم کیا جائے ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری خالد حسین نے بھمبر میں کارکنان […]

.....................................................

آزاد کشمیر : باراتیوں سے بھری وین کھائی میں جا گری

آزاد کشمیر : باراتیوں سے بھری وین کھائی میں جا گری

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں باراتیوں کی وین کھائی میں گرنے سے دو مسافر جاں بحق اور دولہا دلہن سمیت بیس افراد زخمی ہوگئے۔بد نصیب وین گوجرانوالہ سے چناری جارہی تھی۔ اصغر آباد کے مقام پر بے قابو ہو کر کھائی میں گرگئی ۔ خاتون اور اس کی تین سالہ بیٹی موقع پر ہی […]

.....................................................

آزاد کشمیر انٹر میڈیٹ کے نتائج میں انسائیٹ ماڈل کالج کے طلباء و طالبات نے بہترین نتائج پیش کیے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر انٹر میڈیٹ کے نتائج میں انسائیٹ ماڈل کالج کے طلباء و طالبات نے بہترین نتائج پیش کیے انسائیٹ ماڈل کالج کے طلباء کی کشمیر کالج میرپور کے بعد پہلی 20 پوزیشنز میں دوسرا نمبر رہا کشمیر ماڈل کالج کی 8 پوزیشنز کے بعد انسائیٹ کالج کے طلباء نے 4پوزیشنز حاصل کیں […]

.....................................................

آزاد کشمیر : بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے پکیتا کے قریب شاہراہ نیلم بند ہوگئی ۔مظفرآباد سے چالیس کلو میٹر دور یونین کونسل مچھارا کے علاقہ چھکڑی کے برساتی نالے میں موسلادھار بارشوں کے باعث ظغیانی آگئی ہے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کے اندر مختصر عرصہ کے اندر بے مثال تعمیر وترقی کروائی ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر مختصر عرصہ کے اندر بے مثال تعمیر وترقی کروائی ہے مخالفین کو پیپلز پارٹی کی ایک سالہ کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی صدر زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی تمام بحرانوں پر قابو پا لے گی ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس فراہم نہیں کی جا سکی

آزاد کشمیر کا بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس  فراہم نہیں  کی جا سکی جس پر علاقہ کی عوام نے پونچھ حاویلی روڈ بلاک کر کے احتجاج کا اعلان کیا ہے واضح رہے کے اڈمنیسٹریشن اس علاقہ کو بارڈر ایریا قرار دے کر یہاں موبائل سروس ٹاور نصب کرنے نہیں دے رہے جب […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے، مانسہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم خوب جم کر برسا۔ حافظ آباد میں بادل ایسے جھوم کر برسے کہ گلیاں نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سڑکیں زیر آب […]

.....................................................

پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی اکثریت موجودہ طرز حکومت سے انتہائی بیزار ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی اکثریت موجودہ طرز حکومت سے انتہائی بیزار ہے کیونکہ مہنگائی ،بے روزگاری ،کرپشن اور ناانصافی عروج پر ہے اقتدار پر براجمان طبقہ قومی وسائل کو جی بھر کر لوٹ رہا ہے ان خیالات کااظہار خالد پرویز بٹ آزادکشمیر کے تاجر راہنما اور عوامی حقوق کے […]

.....................................................

چوہدری محمد یاسین نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ پاکستان کی سیاست کے اندر بھی ایک اہم مقام رکھتے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت چوہدری محمد یاسین نہ صرف آزادکشمیر بلکہ پاکستان کی سیاست کے اندر بھی ایک اہم مقام رکھتے ہیں آزادکشمیر کے پیپلز پارٹی حکومت اور جیالوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرر ہے ہیں مخالفین انکی فہم و فراست سے خائف ہوکر ا ن کیخلاف بیان بازی کررہے ہیں ان […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت سے ناروا سلوک بھارت کو مہنگا پڑے گا۔چوہدری گلزار

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے ہیڈ آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت سے ناروا سلوک بھارت کو مہنگا پڑے گا انہوں نے کہا کہ حریت قائد علی شاہ گیلانی اور شبیرشاہ […]

.....................................................

دوبئی: صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کا تقریب سے خطاب

دوبئی: صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کا تقریب سے خطاب

دوبئی: (طاہر منیر طاہر)آزاد کشمیر  کے صدر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے دور میں مئسلہ کشمیر وبا نہیں ہے بلکہ مئسلہ کشمیر کے حل کیلئے پوری قوت کے ساتھ عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں آزاد کشمیر میں پی پی کے دور میں جتنا فلاحی اور ترقیاتی کام ہوا اتنا […]

.....................................................

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : (جیو ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر سے ملحقہ ضلع بھمبر کی تحصیل سمانی کے گاؤں گریون میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر آٹھ افراد کو کچہری میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سمانی میں دو گروپوں کے درمیان گزشتہ 25 سالوں سے آپسی دشمنی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے : خالد پرویز بٹ

بھمبر :آزاد کشمیر کی سرکاری و غیر سرکاری تنظیمیں اور تمام سیاسی پارٹیاں ملکر کشمیر کونسل سے آزادی حاصل کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں اس لیے کہ یہ ادارہ ہمارا ریوینیو ہڑپ کرنے کے علاوہ آزاد کشمیر حکومت قائم کرنے کیلئے تما م غیراخلاقی ،غیر آئینی اور غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے کا بہت بڑا […]

.....................................................

تحریک آزادی کشمیر میں علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے،سردار یعقوب خان

تحریک آزادی کشمیر میں علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے،سردار یعقوب خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے ، کشمیری بھارت کو فتح کرنا چاہتے اور نہ ہی آزاد کشمیرمیں دہشت گردی کے کیمپ قائم ہیں ہم اپنے قانونی اور انسانی حقوق کیلئے جدوجہد […]

.....................................................

موجودہ حکومت نے ملک کے اندر لوٹ کھسوٹ اور بد عنوانی کو فروغ دیا :راجہ اظہر اقبال

بھمبر: پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے ملک کے اندر لوٹ کھسوٹ اور کو بد عنوانی کو فروغ دیا حکومت عوام کے مسائل حل کرنے اور انکو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے پیپلز […]

.....................................................

26مئی کو کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا : مظہر اقبال جرال

بھمبر : 26 مئی کو کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کے غیرت مند عوام اور مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکنا ن لاڑکانہ اور رائیونڈ کے غلاموں کیخلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا بھمبر سے کارکنان کی بڑی تعداد کنونشن میں شرکت کریگی ان خیالات کااظہار […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : (جیو ڈیسک) مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے تین خواتین سمیت نو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ کوپرا گلی سے مظفرآباد جانے والی بد نصیب جیپ جھینگ دیولیاں کے قریب تیز موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر تین سو فٹ گہری کھائی میں گر ی […]

.....................................................

بھمبرمیں جاری پراجیکٹس کے معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:چو ہدری طارق فاروق

بھمبر: بھمبر میں جا ری پرا جیکٹس کے معیا ر پر کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا متعلقہ اعلیٰ حکا م کو آگا ہ کر دیا ہے سپو رٹس ،سٹیڈ یم ،ریسٹ ہا وس وا ٹر سپلا ئی سیو ریج اور سڑ کو ں کی تعمیر میں نا قص میٹر یل استعمال ہو رہا […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں ٹریفک پولیس کو جدید ترین نظام کے ساتھ منسلک کر دیا گیا

بھمبر :آزاد کشمیر میں ٹریفک پولیس کو جدید ترین نظام کیساتھ منسلک کر دیا گیا ہے 500 تعلیم یافتہ نوجوانوں کو پاکستان موٹر وے پولیس کی تربیت دلوائی گئی جو آزاد کشمیر کی ٹریفک پولیس کا نظام وقت کے نئے تقاضوں اور خدمت کے جذبے سے سر شار ہو کر اپنی خدمات سر انجام دیں […]

.....................................................

میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے :بلقیس صابر راجہ

بھمبر : پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی راہنما بلقیس صابر راجہ نے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے میڈیا نے عوام کے اندر شعور اجاگر کیا ہے اور لوگوں کے مسائل ارباب اختیار تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔

.....................................................