تحریک آزادی کشمیرکو کشمیریوں کی امنگوں کیمطابق آگے بڑھائیں گے: طارق فاروق

بھمبر: نون لیگ آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کے بعد تحریک آزادی کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کیمطابق آگے بڑھائیں گے نون لیگ مسلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق چاہتی ہے آزاد کشمیر کے لوگوں کاحق حکمرانی واپس دلائیں گے ریاست کے وسائل پر ریاست کے لوگوں کا حق ہے وزارت امور […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق کو نون لیگ آزاد کشمیرکا جنرل سیکرٹری بنایا جائے: ظفراقبال

بھمبر : چوہدر ی طارق فاروق کی اعلیٰ تنظیمی و سیاسی صلاحیتوں کے پیش نظر انہیں نون لیگ آزاد کشمیر کا جنرل سیکرٹری بنایا جائے انتخابا ت کے دوران بھمبر میں میاں نواز شریف کے عظیم الشان جلسہ نے ثابت کر دیا تھا کہ چوہدری طارق فاروق کی جڑیں عوام میں ہیں وہ آزاد کشمیر […]

.....................................................

اگر ایک نوجوان حکومت کے خلاف لڑ سکتا ہے تو میں کیوں نہیں :محمد یعقوب خان

لالہ موسیٰ : صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے ڈیرہ کائرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پیپلز پارٹی میں شمولیت کائرہ خاندان سے متاثر ہو کر کی میں نے سوچا کہ اگر ایک نوجوان حکومت کے خلاف لڑ سکتا ہے تو میں کیوں نہیں ، انہوں نے کہا کہ 10مرتبہ وزارت عظمیٰ […]

.....................................................

حکومت پا کستا ن اور آزاد کشمیر ہندو ستا ن کو آبی جا رحیت سے رو کیں :چوہدری کلیم

بھمبر: حکومت پا کستا ن اور آزاد کشمیر ہندو ستا ن کو آبی جا رحیت سے رو کیں حکومت پا کستا ن وآزادکشمیر کے ایچ خو رشید کے جمو ں وکشمیر کے زند ہ جا وید اور پرا من حل کے لئے کو شش کر یں کیو نکہ اس کے علاوہ جمو ں وکشمیر کا […]

.....................................................

چوہدری عبدا لمجید آزاد خطے میں تعمیروترقی کے ہیرو ہیں:عمرریاض ساگر

بھمبر : مر کز ی ممبر پیپلز یو تھ آزاد کشمیر عمر ریا ض سا گر ضلعی صدر  چو ہد ری صا بر حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی  محمد علی نیا زی سید معرا ج علی شا ہ نے مشتر کہ بیا ن میںشا ہ کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا […]

.....................................................

آزاد کشمیر میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم فی الفورختم کیا جا ئے :چوہدری صفدرحسین

بھمبر : آزاد کشمیر میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم فی الفو ر ختم کیا جا ئے علا قا ئی کو ٹہ کے نا م پر قو م کے ہو نہا ر اور میر ٹ پر دا خلو ں کے مستحق نو جو انو ں کے حق ما را جا رہا ہے یہ […]

.....................................................

حکو مت آزاد کشمیر بھمبرمیں عدا لتو ں کا قیا م عمل میں لا ئے : سعید خا دم ایڈووکیٹ

بھمبر : حکو مت آزاد کشمیر بھمبر میں شر یعت کو رٹ، ہا ئی کو رٹ کسٹو ڈین اور ریو نیو کی عدا لتو ں کا قیا م عمل میںلا ئے اور ضلع بھمبر کی محرو میوں کا ازا لہ کیا جا ئے ان خیا لا ت صدر ڈسٹر کٹ با ر ایو سی ایشن […]

.....................................................

مسلم لیگ ( ن ) آزاد کشمیرکا 5 اپر یل کو میرپورمیں ہو نے والا کنونشن تاریخ سازہوگا

بھمبر : مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کا 5 اپر یل کو میر پو ر میں ہو نے والا کنو نشن تا ریخ ساز کنو نشن ہوگا کنو نشن تا ریخ آزاد ی کشمیر اور آزاد کشمیر کی عو ام کی تقد یر بدلنے میں اہم سنگ میل ثا بت ہو گا ان خیا […]

.....................................................

وزیر اعظم پا کستا ن کا آزاد کشمیر میں میگا پراجیکٹس کا اعلا ن : چو ہدری ولید اشر ف

بھمبر: وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلا نی نے آزاد کشمیر میں میگا پرا جیکٹس کا اعلا ن کر کے شہید بھٹو اور محتر م بے نظیر بھٹو کے خو ابو ں کی تکمیل کر دی چو ہدر ی عبدا لمجید نے ثا بت کر دیا ہے کہ وہ حقیقی عو […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے:عبدالسلام بٹ

بھمبر : ( جیو ڈیسک) آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے آزاد کشمیر کو سیاحوں کیلئے بہترین تفریحی مقام بنا نا چاہتے ہیں میگا پراجیکٹس کیلئے سرمایہ کاروں کو حکومت ہر طرح کی سہولتیں دے گی سیاحت کی ترقی سے مقامی لوگوں کے وسائل میں اضافہ اور بیروز […]

.....................................................

آزاد کشمیر دنیا کی واحد ریاست ہے جسے ویلفیئر سٹیٹ بنانا انتہائی آسان ہے:خالد پرویزبٹ

بھمبر 🙁 جیو ڈیسک) آزاد کشمیر دنیا کی واحد ریاست ہے جسے ویلفیئر سٹیٹ بنانا انتہائی آسان ہے ریاست کی آبادی ریاست کے قومی وسائل اور آمدن سے کم ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ سیاسی ،سماجی ،تاجر ومرکزی راہنما کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ آج ہمارا المیہ […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سرد ہوائیں، موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سرد ہوائیں، موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں سرد ہواں کے باعث موسم کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ زیارت ،آزاد کشمیر، مری اور ہزارہ ڈویژن میں پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد کر دیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالم […]

.....................................................

بھمبرآزاد کشمیرمیں عر صہ دراز سے تعمیر وتر قی کا کا م روکا ہو اہے:گلزاراحمد ایڈووکیٹ

بھمبر(جی پی آئی)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ا ر احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت پا کستا ن اور حکومت آزاد کشمیر ضلع بھمبر […]

.....................................................

عدلیہ بحالی کے بعد ججز کی تقرری میرٹ پر نہیں ہوئی۔ یاسین آزاد

عدلیہ بحالی کے بعد ججز کی تقرری میرٹ پر نہیں ہوئی۔ یاسین آزاد

سپریم کورٹ بار کے صدر یاسین آزاد نے کہا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں نعرے لگانے والوں کو جج تعینات کیا گیا، ججز کی تقرری میں میرٹ کا خیال نہیں رکھا گیا، من پسند افراد کو نوازا گیا۔ میر پور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اعلی عدلیہ میں […]

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس غلام مصطفی مغل کی عیادت کی۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس غلام مصطفی مغل کوگلدستہ پیش کیا اوران کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمدچوہدری نے چیف جسٹس […]

.....................................................

مظفرآباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ

مظفرآباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔ چیف جسٹس حادثہ میں محفوظ رہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیرجسٹس سردار اعظم خان اسلام آباد سے مظفرآباد جارہے تھے کہ راستے میں کوہالہ کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث ان […]

.....................................................

مظفرآباد : مسافر بس دریا میں گر گئی، دو افراد جاں بحق

مظفرآباد : مسافر بس دریا میں گر گئی، دو افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے مجوہی میں بس دریائے جہلم میں گرگئی بس میں انیس افراد سوار تھے۔ دریا سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ چھ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے امدادی ٹیموں نے گیارہ افراد کو بچا لیا ہے۔

.....................................................

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لے کر آنے والی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی بننے والی حکومت کوچند ہی روزگزرے تھے کہ اعلی بیوروکریسی اورضلعی انتظامیہ نے مل کر وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی عملے کیلئے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور دیگر انتظامیہ […]

.....................................................

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

اسلام آباد : ایوان صدرمیں ہونیوالے اعلی سطح کے اجلاس میں پارلیمینٹ کی بالادستی اورایگزیکٹو کی اتھارٹی کا ہر صورت میں تحفظ اورپارلیمینٹ اور جمہوری حکومتوں کے خلاف سازشوں کوڈٹ کرنا کام بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر پختو نخواہ سندھ بلوچستان آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف ایگزیکٹوز نے […]

.....................................................

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے چھیالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید پینتیس ووٹ لے کر قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ ان کے حریف مسلم لیگ ن کے راجہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب

مظفر آباد : آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے ارکان اسمبلی کے حلف لینے کے بعد حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں اسپیکراورڈپٹی سپیکرکا انتخاب عمل میں آگیا ہے جس کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سردارغلام صادق چھتیس ووٹ لے کرسپیکراے جے کے اسمبلی جبکہ پیپلز پارٹی کی ہی شاہین ڈارپینتس ووٹ لے کرڈپٹی سپیکرمنتخب ہوگئی ہیں […]

.....................................................

مظفر آباد : نو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے

مظفر آباد : نو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے

مظفر آباد: آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کینو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چنا بھی ہوگا۔ پیپلز پارٹی نیغلام صادق کو اسپیکر اور شاہین ڈار کو ڈپٹی اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چھبیس جولائی کو ہوگی۔ مظفرآباد […]

.....................................................