ترکی، ملیشیا اور پاکستان مسلمان ڈیموکریسی اور مسلم امہ کے لیڈر ممالک ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

ترکی، ملیشیا اور پاکستان مسلمان ڈیموکریسی اور مسلم امہ کے لیڈر ممالک ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے مسئلہ کشمیر کے پر امن طریقے سے سفارتی حل کے لیے دنیا بھر سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔ حیدر خان نے 5 اگست کے بعد پاک و ہند کشیدگی کا جائزہ لینے والے ترک اخباری نمائندوں کے […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے، صدر آزاد کشمیر

کشمیر میں بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سن لو ہم کشمیر میں تمہارا اور بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

برنالہ (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا خیز مواد پھٹنے کا واقعہ ایل او سی سے چند میٹر دور چھمب سیکٹر میں برنالہ کے علاقے میں آیا۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ساتھ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ساتھ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ساتھ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اس دورے کا مقصد کشمیر میں بھارت کی طرف سے کیے جانے والے ظلم و بربریت کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا تھا اس سلسلے میں انہوں نے ڈبلن میں […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے۔راجہ فاروق حیدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق احمد کی دعوت پر پیرس آیئں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا جائے گا […]

.....................................................

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے۔ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف آج ایفل ٹاور پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں گے۔مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنما زاہد ہاشمی نے کیا ہے۔

.....................................................

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور تحریک انصاف یو۔کے کی مقامی قیادت کے ہمراہ ایک تقریب میں

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور تحریک انصاف یو۔کے کی مقامی قیادت کے ہمراہ ایک تقریب میں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور تحریک انصاف یو۔کے کی مقامی قیادت کے ہمراہ ایک تقریب میں۔

.....................................................

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 13 سال بیت گئے

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 13 سال بیت گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلے میں شہید افراد کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مظفرآباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں شہداء کی یاد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران 8 بجکر 52 منٹ پر ایک منٹ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی و دیگر نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی و دیگر نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

لوٹن برطانیہ (تیمور لون) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی ، راجا محمد ادریس سیکرٹری جنرل ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ چوہدری عبدالرحمن آرایئں ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ چوہدری جہانگیر,مرزا توقیر جرال سینئر نائب […]

.....................................................

پاکستان میں ہونیوالے الیکشن 2018ء میں پری پول اور انتہائی منظم دھاندلی کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ

پاکستان میں ہونیوالے الیکشن 2018ء میں پری پول اور انتہائی منظم دھاندلی کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ

لوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی، چیئرمین اینڈ میڈیا ایڈوائزر اوور سیز ن لیگ آزاد کشمیر راجہ شفیق احمد، راجا محمد ادریس سیکرٹری جنرل ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ چوہدری عبدالرحمن آرایئں، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ […]

.....................................................

کشمیری کونسل کے خاتمہ کے بعد آزاد کشمیر کے فیصلے کشمیری خود کیا کریں گے۔ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر برطانیہ

کشمیری کونسل کے خاتمہ کے بعد آزاد کشمیر کے فیصلے کشمیری خود کیا کریں گے۔ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر برطانیہ

برمنگھم برطانیہ (تیمور لون) کشمیری کونسل کے خاتمہ کے بعد آزاد کشمیر کے فیصلے کشمیری خود کیا کریں گے۔ دنیا بھر کے کشمیری فاروق حیدر کے اس فیصلہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میاں نواز شریف کے سازشیں کر کے عہدوں سے تو ہٹایا جا سکتا ہے لیکن پاکستانی و کشمیری قوم کے دلوں کیسے نکالا […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں تحفظ ناموس رسالت ایکٹ کی منظوری

آزاد کشمیر میں تحفظ ناموس رسالت ایکٹ کی منظوری

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آزاد کشمیر میں بھی قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس میں تحفظ ناموس رسالت ۖ ایکٹ 2018 متفقہ طور پر منظور ہوا وزیر اعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خاں نے کہا کہ آج کا […]

.....................................................

پروفیسر ڈاکٹر عمران اعظم بٹ کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور آزاد کشمیر کے پرنسپل تعینات ہونے پر مبارکباد

پروفیسر ڈاکٹر عمران اعظم بٹ کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور آزاد کشمیر کے پرنسپل تعینات ہونے پر مبارکباد

لوٹن برطانیہ (تیمور لون) پروفیسر ڈاکٹر عمران اعظم بٹ کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور آزاد کشمیر کے پرنسپل تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔انہیں یہ منصب اپنی سخت محنت اور دیانتداری سے خدمات سرانجام دینے پر ملا ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر گل زمان بٹ (کنسلٹنٹ ایکسیڈنٹ و ایمرجنسی […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں قادیانیت کی کمر توڑنا خوش آئند ہے، عافیت صدیقی

آزاد کشمیر میں قادیانیت کی کمر توڑنا خوش آئند ہے، عافیت صدیقی

کراچی : ختم نبوتۖ پر ڈاکا ڈالنے والوں کا تعاقب تمام اہل اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے، قادیانیت اسلام اور پاکستان دونوں کے لیے خطرہ ہے۔ آزاد کشمیر کی اسمبلی میں قادیانیت کی کمر توڑنا خوش آئند ہے، جس پر حکومت آزاد کشمیر اور تمام ارکان اسمبلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ حکومت قادیانیوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/11/2017

بھمبر کی خبریں 20/11/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر میں یونین کونسل کی سطح پر جانوروں کی علاج معالجے کیلئے ویٹرنرنی ڈسپنسریوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا کسانوں کو آسان شرائط پر ڈیری قرضے بھی دئیے جائیں گئے تاکہ ملکہ سے دودھ اور گوشت کی کمی کو پورا کیا جاسکے کسان کا بیٹا ہوں کافی حد تک […]

.....................................................

لندن میں واقع لوٹن میں آزاد کشمیر سے آئے ہوئے راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا

لندن میں واقع لوٹن میں آزاد کشمیر سے آئے ہوئے راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا

لوٹن (زاہد مصطفی اعوان) لندن میں واقع لوٹن میں آزاد کشمیر سے آئے ہوئے راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے لارڈ قربان اور زبیر گل کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ […]

.....................................................

پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور کوٹلی میں دو الگ الگ ایونٹس کا انعقاد کیا گیا

پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور کوٹلی میں دو الگ الگ ایونٹس کا انعقاد کیا گیا

لاہور : پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور کوٹلی میں دو الگ الگ ایونٹس کا انعقاد کیا گیا۔کوٹلی کا ایونٹ ریسٹ ہاوء س میں منعقد کرایا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ایکس ایجوکیشن منسٹر جناب مطلوب حسین انقلابی تھے۔کوٹلی کے تمام سکولز اور کالجز کے طلباء وطلبات نے بھر پور […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں

وزیراعظم آزاد کشمیر سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ایک بڑے عوامی اجتماع میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ایک بڑے عوامی اجتماع میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے یورپ کے دورے کے پہلے مرحلے میں فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچے۔ وزیر اعظم یورپی دارالحکومت برسلز روانہ ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام پیرس کے نواحی علاقے گوزاں ویل میں ن لیگ آزاد کشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کے عشائیہ […]

.....................................................

راجہ محمد اشفاق نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا

راجہ محمد اشفاق نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر فرانس کے دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ محمد اشفاق نے اپنے ہی ریسٹورینٹ پر ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان یورپ کے دس روزہ دورے پر لندن پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان یورپ کے دس روزہ دورے پر لندن پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا

لندن برطانیہ (تیمور لون) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان یورپ کے دس روزہ دورے پر لندن پہنچے جہاں ان کا استقبال سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق مسلم لیگ ن برطانیہ آزادکشمیر کے صدر راجہ زبیر اقبال کیانی، راجہ جاوید اقبال اورسیز ایم ایل اے، چوہدری جہانگیر احمد، راجہ شفیق پلاہلوی، توصیف کیانی، مرزا […]

.....................................................

تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے

تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے

گجرات + لاہور + اسلام آباد: برما کے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ جبکہ اجتماعات جمعہ میں خطباء اسلام نے برما کے مسلمانوں پر تشدد و بربریت پر اقوام عالم کی خاموشی اور مسلم […]

.....................................................

بریڈفورڈ میں سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر کو لارڈ میئر کا اپنے پارلر میں خصوصی عصرانہ

بریڈفورڈ میں سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر کو لارڈ میئر کا اپنے پارلر میں خصوصی عصرانہ

بریڈفورڈ یارکشائر (بابر علی چیمہ سے) سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں لارڈ میئر آف بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی نے لارڈ میئرز پارلر سٹی ہال میں پر تپاک عصرانے کا اہتمام کیا جس میں لیڈز کے ممتاز کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، سابقہ لارڈ میئر محمد عجیب، سابقہ لارڈ میئر […]

.....................................................