وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کشمیریوں کے دلوں کی دھرکن ہیں۔ راجا زبیر اقبال کیانی

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کشمیریوں کے دلوں کی دھرکن ہیں۔ راجا زبیر اقبال کیانی

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) فاروق حیدر کشمیر قوم کے نمائندہ ہیں۔ سیاسی لاوارثوں نے کشمیریوں کی غیرت کو للکارا ہے کشمیری اینٹ کا جواب پتھر سے بھی دینا جانتے ہیں۔ ان جیسے سیاسی مداریوں کو کشمیری عوام خود سبق سکھائے گی کشمیریوں نے ریاست کی آزادی کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں عمران […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 1/8/2017

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 1/8/2017

کوٹلہ ارب علی خان: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے وضاحتی بیان کے بعد احتجاج کرنا سمجھ سے بالا تر ہے کشمیری پاکستان سے الحاق کیلئے برسوں سے جدو جہد کر رہے ہیں راجہ فاروق حیدر خان مجاہد آدمی ہیں ان کے خلاف احتجاج کرنے والے کشمیریوں کے دلوں میں اپنے لیئے […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا

سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا

بریڈفورڈ (بابر علی چیمہ سے) سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں برطانیہ کے ممتاز کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر راجہ شوکت خالق، لارڈ میئر بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی، سابقہ لارڈ میئر محمد […]

.....................................................

کشمیری آزاد کشمیر کے الیکشن کی تیاریاں کریں دقیانوسی سیاست کا خاتمہ ہو کر رہے گا اور تبدیلی آ کر رہے گی۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

کشمیری آزاد کشمیر کے الیکشن کی تیاریاں کریں دقیانوسی سیاست کا خاتمہ ہو کر رہے گا اور تبدیلی آ کر رہے گی۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

ناٹنگھم برطانیہ (تیمور لون) کشمیری آزاد کشمیر کے الیکشن کی تیاریاں کریں دقیانوسی سیاست کا خاتمہ ہو کر رہے گا اور تبدیلی آ کر رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف ناٹنگھم میں تنظیم سازی کے موقع پر کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں

وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر اوورسیز کشمیریوں کا جائز مطالبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہاروٹفورڈ برطانیہ کے سیاسی و سماجی رہنماوں میں شامل شفقت اقبال، راجا […]

.....................................................

آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا

آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے صدر آزاد کشمیر کے جاری شدہ نوٹیفکیشن میں منظوری کے مطابق لوکل کونسلز کی نئی حلقہ بندی اور ترمیمی حلقہ بندی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ انہیں حلقہ بندیوں پر مشاورت اور آگاہی کے سلسلہ […]

.....................................................

راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا یوم مذمت کی احتجاجی ریلی کا آغاز

راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا یوم مذمت کی احتجاجی ریلی کا آغاز

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ، سول سوسائٹی اور مختلف سرکاری اسکولوں کے طلباء کا کشمیری طلباء پر بھارت کی جانب سے تشدد اور کشمیری قوم پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج اور ظہار یکجہتی کیا یوم مذمت کی […]

.....................................................

دربار عالیہ حضرت حاجی عبدالحمید

دربار عالیہ حضرت حاجی عبدالحمید

تحریر : حاجی زاہد حسین خان آزاد کشمیر پلندری کے نواحی گائوں بھتیاہ شریف میں دربار عالیہ حاجی عبدالحمید پر آج کل میلے کا سا سماں ہے۔ خصوصا چاند کی نو، دس اور گیارہ تاریخ اور چاند ہی کی 27,28,29آخری تاریخ میں لوگ جوق در جوق اس طرف رواں دواں ہیں۔ بچے بھی ہیں بوڑھے […]

.....................................................

لوٹن: سید حسین شہید سرور کا سابق مشیر آزاد کشمیر راجہ آفتاب اکرم ایڈوکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ

لوٹن: سید حسین شہید سرور کا سابق مشیر آزاد کشمیر راجہ آفتاب اکرم ایڈوکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ

لوٹن (پ۔ر) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے تحریک آزادی ونگ کے چیئرمین اور پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن سید حسین شہید سرور ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز وزیراعظم آزاد کشمیر کے سابق مشیر راجہ آفتاب اکرم ایڈوکیٹ کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ کاغان ہاؤس لوٹن پر استقبالیہ دیا۔ اس دوران انجینئرراجہ ذوالقرنین اکرم خان، […]

.....................................................

حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی و کشمیریوں کی مدد کرے۔ کشمیر پریس کلب لندن

حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی و کشمیریوں کی مدد کرے۔ کشمیر پریس کلب لندن

لندن برطانیہ (تیمور لون) حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی و کشمیریوں کی مدد کرے۔ متاثرہ لوگوں کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ھیں کشمیر پریس کلب لندن کا مطالبہ تفصیل کے مطابق کشمیر پریس کلب لندن کے صدر نواز مجید کشمیری، سکریٹری جنرل اسرار خان ، لائق علی خان، […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق، چوہدری علی شان، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ کی بارات میں شریک

چوہدری طارق فاروق، چوہدری علی شان، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ کی بارات میں شریک

بھمبر : سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق، ایم ایل اے چوہدری علی شان سونی، سابق وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ دولہا شعیب اشتیاق کی بارات میں شریک ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر اعلی سطحی تھینک ٹینک کا قیام قابل ستائش ہے، علی رضا سید

وزیراعظم آزاد کشمیر کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر اعلی سطحی تھینک ٹینک کا قیام قابل ستائش ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی طرف سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی تھینک ٹینک کے قیام کی منظوری ایک قابل ستائش اقدام قرار دیاہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے بیان میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی سیاسی جدوجہد کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ

آزاد کشمیر کی سیاسی جدوجہد کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ

تحریر : ثمینہ راجہ، جموں و کشمیر اطلاعات کے مطابق حکومت اور شرکائے مارچ کے درمیان مظفرآباد سے پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر مذاکرات کے دو دور منعقد ہوئے۔ جس کے بعد فریقین مطالبات کے حل کے لیئے لائحہ عمل پر متفق ہو گئے۔مذاکرات میں حکومت کی جانب سے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان […]

.....................................................

سردار مقصود الزماں کی متنازعہ نامزدگی پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر سندھ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

سردار مقصود الزماں کی متنازعہ نامزدگی پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر سندھ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

کراچی : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سندھ کی قیادت میں شدید اختلافات کے باعث پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی صدر اور جنرل سیکریٹری میں شدید اختلافات کی وجہ کراچی کے صدر کی نامزدگی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے صدر سردار مقصود الزماں نے جنرل سیکریٹری سید رضوان جاوید شاہ سے مشاورت کے […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا برسلز پریجنل پارلیمنٹ میں ممبران برسلز پارلیمنٹ سے خطاب

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا برسلز پریجنل پارلیمنٹ میں ممبران برسلز پارلیمنٹ سے خطاب

پیرس، برسلز (زاہد مصطفی اعوان سے) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا برسلز پریجنل پارلیمنٹ میں ممبران برسلز پارلیمنٹ سے خطاب، کشمیر کی ستر سالہ تاریخ میں پہلی وفعہ کسی کشمیری صدر نے برسلز ریجنل پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو اٹھاکر تاریخ رقم کی صدر آزادکشمیر نے اپنے خطاب میں یورپین یونین سے کشمیر […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت 11 فروری کو مقبول بٹ شہید ڈے سرکاری طور پر منانے کا اعلان

آزاد کشمیر حکومت 11 فروری کو مقبول بٹ شہید ڈے سرکاری طور پر منانے کا اعلان

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر سے مطالبہ کیا کرتے ہوئے کہا کہ شہید کشمیر مقبول بٹ کی شہادت کےدن ۱۱ فروری کو ریاست کے دونوں اطراف ایک جیسی اہمیت حاصل ہے۔ کشمیری ریاست […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ہفتے بلجیم کا دورہ کریں گے

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ہفتے بلجیم کا دورہ کریں گے

برسلز (پ۔ر) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی دعوت پر آئندہ ہفتے چھ فروری بروز سوموار کو بلجیم کا دورہ کریں گے۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران صدر آزادکشمیر یورپی پارلیمنٹ کے اراکین، یورپی یونین کے اعلیٰ حکام اور عالمی امورکے ماہرین کے […]

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر نے ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی، سردار عمر حیات

حکومت آزاد کشمیر نے ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی، سردار عمر حیات

عباس پور (کامران ارشد سدھن) عباس پور کے سیاسی وسماجی راہنما سردار عمر حیات نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے راولاکوٹ، کوٹلی اور دیگر ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ راولاکوٹ اور کوٹلی کے […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ماہ بلجیم کا دورہ کریں گے

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ماہ بلجیم کا دورہ کریں گے

برسلز (پ۔ر) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی دعوت پرچھ فروری کو بلجیم کا دورہ کریں گے۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران صدر آزاد کشمیر یورپی پارلیمنٹ کے اراکین، یورپی یونین کے اعلی حکام اور عالمی امور کے ماہرین کے ساتھ مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے عہدیداران اور ممبران مجلس عاملہ کا اجلاس

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے عہدیداران اور ممبران مجلس عاملہ کا اجلاس

راولپنڈی (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے عہدیداران اور ممبران مجلس عاملہ کا اجلاس۔ تنظیمی و تحریکی امور پر تفصیلی غور و خوض۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کا نوٹس لے اور ہزاروں بے گناہ گرفتار نوجوانوں کو رہا کروایا جائے۔ سیز فائر لائن پر گولہ باری […]

.....................................................

عباس پور کی خبریں 19/12/2016

عباس پور کی خبریں 19/12/2016

عباس پور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے نائب صدر سابق ممبر کشمیر کونسل سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر سردار نسیم احمد سرفراز خان نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر آزادکشمیر کی عوام کے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں ہیں اِن کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق اور دیگر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

چوہدری طارق فاروق اور دیگر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر : سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق، سابق امیدوار اسمبلی مرزا شفیق جرال، صدر بار چوہدری عارف سرفراز، چوہدری نجیب ایڈووکیٹ اور دیگر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں سرفراز حسین سے 6/12/2016

آزاد کشمیر کی خبریں سرفراز حسین سے 6/12/2016

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کا قیا م ناگزیر ہو چکاہے ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے مسائل میں آئے رو ز اضافہ ہوتا جا رہا ہے عدلیہ ملازمین کے اتحاد اور یکجہتی کے بغیر ان مسائل سے چھٹکارہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 6/12/2016

بھمبر کی خبریں 6/12/2016

بھمبر (دسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر حکومت آہنی مون پیریڈ کب ختم ہو گا؟ عوام حکومت کے اعلان شدہ اقدامات کا انتظار کرنے لگے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کارڈیک سنٹر، بھمبر میں زرعی یونیورسٹی کی منظوری کے اعلانات انتخابی سٹینٹ تھے ن لیگی کارکن بھی گومگو کی کیفیت میں اپنے ووٹرز سے بھا گنے لگے۔ تفصیلات […]

.....................................................