بھمبر کی خبریں 5/12/2016

بھمبر کی خبریں 5/12/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بابائے صحافت طارق محمود ثاقب مرحوم آزاد کشمیر کی صحافت کا در خشدہ ستارہ تھے انکی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی انکی وفات سے آزادکشمیر کی صحافی برادری کو ناقابل تلافی نقصان ہوا اﷲ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار ، مسلم […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی ملاقات

صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی ملاقات

برسلز (بلجیم) مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں کشمیر کاز کے لیے کام کرنے والی شخصیات لائق تحسین ہیں۔ انھوں نے کشمیر کونسل ای یوکی جدوجہد کو قابل ستائش قراردیا ااور کہاکہ یورپی یونین دنیا کا ایک اہم […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فارو ق حیدر سے کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فارو ق حیدر سے کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی ملاقات

برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر کی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور ایک دن یہ جدوجہد ضرورکامیابی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/12/2016

بھمبر کی خبریں 1/12/2016

بھمبر (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے سینئر صحافی سابق صدر وجنرل سیکریٹری ممبر پریس فاونڈیشن ،شمع صحافت کے درخشندہ ستارے طارق محمود ثاقب کو ہزاروں اشک بار آنکھوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں اسلام آباد، بھمبر ،برنالہ ،سماہنی ،میرپور، گجرات ،کوٹلہ سمیت مختلف شہروں سے صحافیوں ، سیاسی و […]

.....................................................

راولاکوٹ کی خبریں 30/11/2016

راولاکوٹ کی خبریں 30/11/2016

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ریڈ کریسنٹ آزاد کشمیر سٹیٹ برانچ کے تعاون سے جاری آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2016 کی اختتامی تقریب یہاں جلال آباد سپورٹس کمپلس میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکٹر کمانڈر SCO کرنل مقبول تھے۔ شرکاء اور کھیلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ کھیلو ں […]

.....................................................

راولاکوٹ کی خبریں 28/11/2016

راولاکوٹ کی خبریں 28/11/2016

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد کشمیر کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق آفیسر تعلقات عامہ صدر آزاد کشمیر سید کوثر شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے پی پی پی کا یومِ تاسیس بھرپور طریقے سے منائیں گے۔بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان میں انقلاب آئے گا۔ پیپلز پارٹی شہیدوں […]

.....................................................

صبح احساس کی کرن ؛احساس کوالٹی ایجوکیشن پراجیکٹ

صبح احساس کی کرن ؛احساس کوالٹی ایجوکیشن پراجیکٹ

تحریر : رابعہ حسن یوں تو آزاد کشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے کسی بھی صوبے سے کہیں زیادہ ہے۔ مگر اس کی کوالٹی ایک سوالیہ نشان ہے۔ اگرچہ حکومتیں مختلف ادوار میں تعلیمی اداروں میں تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات کرتی رہی ہیں، لیکن ایک بات عین حقیقت ہے کہ کبھی بھی […]

.....................................................

جناب وزیراعظم آزاد کشمیر

جناب وزیراعظم آزاد کشمیر

تحریر : انجینئر افتخار چودھری حضور!آپ اپنے بازو دیکھ لیں کتنا دم خم ہے جتنا زور ہو گا اتنی آزادی مل جائے گی۔جس ملک کا کوئی وزیر خارجہ ہی نہ ہو وہ سفارتی عملے سے شکائت ہی کر سکتا ہے۔شکائتیں روز ہوتی ہیں۔ اور روز کشمیری لاشیں اٹھاتے رہیں گے کشمیری لائن کے اس پار […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے یورپی دورہ کی تصویری جھلکیاں

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے یورپی دورہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (راجہ منظور جنجوعہ سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا یورپی دورہ نہایت کامیاب رہا ہے، انکے دورے سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم اور کشمیریوں کی روزمرہ کی مشکلات کے بارے میں تفصیلات یورپی ممبران پارلیمنٹ تک پہنچی ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا یورپی دورہ نہایت کامیاب رہا ہے، چوہدری نعیم اختر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا یورپی دورہ نہایت کامیاب رہا ہے، چوہدری نعیم اختر

پیرس (راجہ منظور جنجوعہ سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا یورپی دورہ نہایت کامیاب رہا ہے، انکے دورے سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم اور کشمیریوں کی روزمرہ کی مشکلات کے بارے میں تفصیلات یورپی ممبران ِ پارلیمنٹ تک پہنچی ہیں۔ وزیراعظم نے بین الاقوامی برادری ،تھنک ٹینکس ،انسانی […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خطاب سے شرمندگی ہوئی، سردار صدیق

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خطاب سے شرمندگی ہوئی، سردار صدیق

برسلز () تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار صدیق نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی برسلز آمد اور ان کو برسلز مدھو کرنے میں تحریک انصاف نے بڑا کردار ادا کیا لیکن افسوس وزیراعظم آزاد کشمیر نے پارلیمنٹ میں میں غلط انگلش میں تقریر کی اور کبھی موضوع سے ہٹ کر […]

.....................................................

راجہ محمد اشفاق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں

راجہ محمد اشفاق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں

برسلز : صدر پی ایم ایل این فرانس آزاد کشمیر راجہ محمد اشفاق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان۔

.....................................................

گلگت بلتستان زون کا نشانِ وحدت امان اللہ خان زونل کنونشن 19 نومبر کو باغ میں ہو گا

گلگت بلتستان زون کا نشانِ وحدت امان اللہ خان زونل کنونشن 19 نومبر کو باغ میں ہو گا

آزاد کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کا نشانِ وحدت امان اللہ خان زونل کنونشن 19نومبر کو باغ میں ہوگا۔ کنونشن کے کامیاب انعقاد کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل مکمل۔کنونشن تحریک آزادی کی موجودہ نازک صورتحال میں جدوجہد کی نئی سمتیں متعین کریگا۔ کنونشن میں آزاد کشمیر بھر، گلگت بلتستان […]

.....................................................

آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے وفد کی بیرسٹر افتخار گیلانی سے میٹنگ

آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے وفد کی بیرسٹر افتخار گیلانی سے میٹنگ

مظفر آباد : آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیر تعلیم سکولز بیرسٹر افتخار گیلانی سے میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو۔

.....................................................

بھارتی افواج نے کشمیریوں پر ظلم بند نہ کیا تو کشمیر میں ہی بھارتی افواج کا قبرستان بنا دیں گے۔ کامران ارشد

بھارتی افواج نے کشمیریوں پر ظلم بند نہ کیا تو کشمیر میں ہی بھارتی افواج کا قبرستان بنا دیں گے۔ کامران ارشد

آزاد کشمیر (نامہ نگار) عباس پور کے ممتاز صحافی سیاسی و سماجی راہنما سردار محمد کامران ارشد سدھن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جس نے عرصہ68 سالوں سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب کیا ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ترکی کا اعلیٰ تعلیمی ادارہ یوک پاکستان اور آزاد کشمیر کے طلبا کو اسکالرشپ اور ملازمت دے گا

ترکی کا اعلیٰ تعلیمی ادارہ یوک پاکستان اور آزاد کشمیر کے طلبا کو اسکالرشپ اور ملازمت دے گا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے اعلیٰ تعلیمی ادارے یوک نے پہلی بار غیر ملکی طلبا کو ان کے ملک ہی میں کام کرنے کی ضمانت اور اسکالر شپ دینے کے عمل کا آغاز پاکستان اورآزاد کشمیر سے کیا ہے۔ ترکی کے اعلیٰ تعلیمی ادارے یوک نے آزد جمو ں کشمیر یونیورسٹی کے لیے پانچ گریجویت سٹوڈنٹس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 31/10/2016

بھمبر کی خبریں 31/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت الدعوة آزاد کشمیر کے مرکزی امیر انجینئر حمید الحسن نے کہا کہ برہان وانی شہید سمیت لاکھوں شہدا کی قربانیوں کو تحریک آزادی کشمیر کو عروج بخشا ہے آزادی کیلئے کشمیر ی قوم کی قربانیاں لازوال مثال قائم کر دی ہے شہدا کی عظمت کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/10/2016

بھمبر کی خبریں 20/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرے بھتیجے نے جعل سازی سے والد کی 6 کنال اراضی ھبہ کر دی ہے جس شخص کو جائیداد ھبہ کی گئی ہے اس کا ہمارے خاندان سے کو ئی رشتہ نہ ہے جعلی ھبہ کو منسوخ کیا جائے چیف جسٹس آزادکشمیر ،وزیر اعظم ،چیف سیکرٹری جعل سازی کا نو ٹس لیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14/10/2016

بھمبر کی خبریں 14/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ امتیاز احمد خا ن نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت کا تعلیمی پیکج پر عمل در آمد رو کنا تعلیمی دشمنی کا ثبوت ہے پیپلز پا رٹی نے آزادکشمیر کے عوام کو گھر […]

.....................................................

نیشنل بینک بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ آزاد کشمیر کی ٹیم نے جیت لیا

نیشنل بینک بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ آزاد کشمیر کی ٹیم نے جیت لیا

بہاولپور: نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ آزاد کشمیر نے جیت لیا۔ ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں کھیلے جانے والے ٹی 20 بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پشاور کی ٹیم نے مقررہ اوورزمیں پانچ وکٹوں پر 247 رنز بنائے۔ ہارون خان نے 34 گیندوں پر 69 رنز بنائے۔ جواب میں آزادکشمیر کی ٹیم نے ہدف […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 11/9/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 11/9/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر بھر میں بھارتی چینلز اور فلموں پر پابندی کے باوجودضلع بھمبر میں کیبل پر بھارتی فلمیں اور چینلز کی نشریات جاری ،ضلعی انتظا میہ نے حکومتی پابندی پر عمل در آمد کروانے کی بجائے خود بھی بھارتی چینلز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 2/9/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 2/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارتی وزیراعظم نیدر مودی اور ایم کیو ایم کے قا ئد الطاف حسین کی پا کستا ن مخا لف تقر ریوں پر وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف کی خا موشی پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے عوام کیلئے با عث تشویش ہے پا کستا ن مخا لف […]

.....................................................

قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے

قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر اتوار کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے۔ پروگرام میں تبدیلی قائد حزب اختلاف کی مصروفیت کی وجہ سے ہوئی ہے۔اب یہ سیمینار 11 ستمبر اتوار شام 4 بجے بارسلونا سنٹر کے خوبصورت ہال کاسا دل مار […]

.....................................................

سیز فائر لائن کے آر پار ہم سب کو ایک آواز ہونا پڑے گا، توقیر گیلانی

سیز فائر لائن کے آر پار ہم سب کو ایک آواز ہونا پڑے گا، توقیر گیلانی

آزاد کشمیر (یاسر رفیق سے) سیز فائر لائن کے آر پار ہم سب کو ایک آواز ہونا پڑے گا ، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن کے آر پار ریاست جموں کشمیر کے عوام کا مطالبہ صرف اور صرف […]

.....................................................