نیب کا آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

نیب کا آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

نیب کا آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی رہائشگاہ پر چھاپہ، میرپور آزاد کشمیر، کاروائی کے دوران احتساب بیورو کی ٹیم پر حملہ، حملے میں نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر علی زخمی، پولیس۔

.....................................................

ایک اور چودھری رحمت علی

ایک اور چودھری رحمت علی

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چلئے ایک اور مطالبہ سامے آیا ہے۔ ہماری کشمیری برادری نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کر دیا ہے کہ چودھری غلام عباس کی قبر کے احاطے پر لینڈ مافیا قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ لہذہ راولپنڈی سے ہم چودھری صاحب کا جسد خاکی آزاد کشمیر منتقل کر دیاجائے تا کہ سکوں مل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/1/2016

بھمبر کی خبریں 19/1/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے بھمبر نالہ پر بااثر شخصیات کے قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ضلعی انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لی بھمبر نا لہ کی چو ڑا ئی دن بدن کم ہو نے لگی سیلابی پا نی سے شہر میں بڑ ی تبا ہی کا خدشہ شہر یوں کا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 15/01/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 15/01/2016

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان تحر یک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے صدر چوہدری غلا م حسین آف دھر یا نے کہا کہ وفاقی وزرا ء غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبا ن استعمال کر کے آزادکشمیر کی پر امن سیاسی فضا ء کو خرا ب کر رہے ہیں مسلم لیگ نو ن […]

.....................................................

تحریک انصاف آنے والے انتحابات میں آزاد کشمیر کی اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔ افتخار چودھری

تحریک انصاف آنے والے انتحابات میں آزاد کشمیر کی اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔ افتخار چودھری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے مسلم لیگ نون کے وزرا کا چودھری مجید کو پہاڑی بکرا کہنے پر شدید احتجاج کیا ہے انہوں نے کہا سیاست میں اس قسم کی تشبیہات نفرت پیدا کرتی ہیں ۔اس سے فرزندان پہاڑ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔نون […]

.....................................................

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی، مظفر آباد : چیرمین کشمیر کونسل کی جانب سے بھیجی گئی تجاویز بھی مسترد۔

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، راولپنڈی، بٹگرام، سوات، پشاور، کوہاٹ، کالا باغ، صوابی میں زلزلے کے جھٹکے، آزاد کشمیر، چارسدہ، چترال، مہمند ایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

.....................................................

موضع ہیلاں ناوڑیاں آزاد کشمیر میں سالانہ محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا

موضع ہیلاں ناوڑیاں آزاد کشمیر میں سالانہ محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا

گجرات : موضع ہیلاں ناوڑیاں آزاد کشمیر میں عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت قاری خالد محمود سلطانی نے کی۔ جبکہ انتظامات کی نگرانی ممتاز عالم دین علامہ قاری کرامت علی نقشبندی تھے۔ اس موقع پر خصوصی خطاب خطیب اعظم پاکستان علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا۔ […]

.....................................................

آج پاکستان اور آزاد کشمیر میں بظاہر جمہوریت ہے لیکن سیاسی حالات سخت اضطراب کا شکار ہیں

آج پاکستان اور آزاد کشمیر میں بظاہر جمہوریت ہے لیکن سیاسی حالات سخت اضطراب کا شکار ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج پاکستان اور آزاد کشمیر میں بظاہر جمہوریت ہے لیکن سیاسی حالات سخت اضطراب وانتشار اور انتہائی زوال وانحطاط کا شکار ہیں انسان حاکم اور محکوم دو طبقوں میں بٹا ہوا ہے سا رے فوائد سربراہوں کو حاصل ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ نے آزاد کشمیر میں سیاسی […]

.....................................................

جلسہ بسلسلہ استقبال جلوس جشن عید میلادلنبی زیر اہتمام دارالعلوم قادریہ رضویہ

جلسہ بسلسلہ استقبال جلوس جشن عید میلادلنبی زیر اہتمام دارالعلوم قادریہ رضویہ

کراچی (عظمت خان) جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کا عظیم الشان جلسہ بسلسلہ استقبال جلوس ۲۱ ربیع الاول آج بمقام سعود آباد چورنگی ملیر کراچی زیر اہتمام دارالعلوم قادریہ رضویہ صبح ۰۱دس تا ۲ بجے دن منعقد ہو گا۔ جسکی صدارت دارالعلوم قادریہ رضویہ کے سربراہ ظفرالدین فہید اعظمی کرے گے جبکہ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نوجوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔ راجہ انیس

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نوجوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔ راجہ انیس

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نو جوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں قائد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چو ہدری کے حلقہ برنا لہ میں کامیاب جلسہ مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا۔ ضلع بھمبر پا کستا ن تحر یک انصاف کا گڑ ھ ہے ان خیا لا ت کااظہا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 16/12/2015

بھمبر کی خبریں 16/12/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے پرنٹ میڈیا ہر روز اخبارات کے ذریعہ عوام تک پہنچا دیتا ہے آزاد کشمیر میں ہونیوالی کرپشن جس طرح ہو رہی ہے کون کون کر رہا ہے اور کس طرح رشوت سفارش کا میابی کی علامت بن چکے ہیں تمام سرکاری محکمہ جا ت […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 10/12/2015

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 10/12/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست کی مکمل آزادی اور حق خودارادیت دیئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی، میر واعظ، شبیر شاہ اور آسیہ اندرابی سمیت تمام حریت پسند لیڈروں کی […]

.....................................................

بھارت اور پاکستان کا اصل مسئلہ کشمیر ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

بھارت اور پاکستان کا اصل مسئلہ کشمیر ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

آزاد کشمیر (نمائندہ ہٹیاں بالا) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم وکشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا پاکستان آنا خاص کرنواز،مودی کے درمیان پیرس میں رازو نیاز کی بات چیت کے بعد غور کرنے کا وقت ہے کیونکہ ابھی تک اس بارے […]

.....................................................

حلقہ 1 کوٹلی ۔۔ عوامی نمائندہ کا انتخاب

حلقہ 1 کوٹلی ۔۔ عوامی نمائندہ کا انتخاب

تحریر: امجد محمود چوہدری الیکشن کے قریب آتے ہی کوٹلی کی سیاست گرم ہو چکی ہے ۔ جہاں پرانے سیاسی کھلاڑی عوامی ووٹ پر طبع آزمائی کرتے نظر آ رہے ہیں وہیں کچھ نئے چہرے بھی عوامی توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں ۔آزاد کشمیر میں اس وقت اگرچہ مسلم لیگ ن کا طوطی […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں بھی تھری جی انٹر نیٹ سروس شروع کر دی گئی

آزاد کشمیر میں بھی تھری جی انٹر نیٹ سروس شروع کر دی گئی

آزادکشمیر (نامہ نگار) آزاد کشمیر میں بھی تھری جی انٹر نیٹ سروس شروع کر دی گئی سپیشل کمیو نیکیشن آرگنائزیشن میر پور ڈویژن کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹنٹ کرنل سید کاشف سبزواری نے کہا کسی بھی ملک کی ترقی کا راز جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے حصول […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر بازل نقوی نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر بازل نقوی نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت کے وزیر بازل نقوی نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔گجو سیداں روڈ کا ڈیڑھ کروڑ کا فنڈ ہضم کرگئے۔ عوام آئندہ الیکشن میں ان کو عبرت ناک شکست دیں گے۔بازل نقوی نے عوام کے ارمانوں کا خون کیا شکست ان کا مقدر اور فتح جوادگیلانی کا مقدر بنے گی۔بازل […]

.....................................................

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کمشیر، سوات اور مینگورہ سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت تمام وزراء ریاست کا پیسہ اپنے ذاتی مفادات پر خرچ کر رہے ہیں: راجہ مقصود احمد خان

وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت تمام وزراء ریاست کا پیسہ اپنے ذاتی مفادات پر خرچ کر رہے ہیں: راجہ مقصود احمد خان

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت تمام وزراء ریاست کا پیسہ اپنے ذاتی مفادات پر خرچ کر رہے ہیں ظلم کے کا لے قوانین کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھنا اپنا مشن سمجھتا ہوں لوٹ کھسوٹ کر نیوالے قوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے آزاد کشمیر کی عوام برادری ازم سے […]

.....................................................

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے

پشاور (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع ایبٹ آباد، دیر بالا، بٹگرام، سوات، مانسہرہ اور باجوڑ ایجنسی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کل تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی داروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں کی بندش افٹر شا کس کے پیش نظر کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 18/10/2015

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 18/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سی آئی اے بھمبر کی کارروائی ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مین ملزم سرائے عالمگیر سے ڈامائی انداز میں گرفتار اہم انکشافات کی توقع عوام علاقہ کا پولیس کی کاررائی پر اطمینان کااظہا ر واقعہ میں باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر نے کا مطا لبہ زرائع کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 16/10/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 16/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کسٹوڈین متروکہ املاک کا وعدہ بھمبر زیر تعمی رکسٹوڈین کی عمارت کا وزٹ کیا تا کہ جلد از جلد افتتاح ممکن ہو نے سے کسٹوڈین کے عملہ کو اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے انجام دینے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق کسٹوڈین متروکہ املا ک آزادکشمیر خوا جہ محمد نذیر قا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7/10/2015

بھمبر کی خبریں 7/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈ منسٹر یٹر میونسپل کمیٹی راجہ شاہد انور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں میونسپل مجسٹر یٹ زاہد مجید کا ناقص اور مضر صحت دودھ فرو شوں گوالوں کیخلاف آپریشن ناقص اور مضر صحت دو دھ فروشوں کو ہزاروں روپے جرمانہ عائد تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹر یٹر میونسپل کمیٹی کی خصوصی ہدا […]

.....................................................

زلزلہ 2005 کے متاثرین کی بدترین حالت زار

زلزلہ 2005 کے متاثرین کی بدترین حالت زار

تحریر: علی عمران شاہین وطن عزیز کی تاریخ کے بد ترین سانحہ یعنی زلزلہ 2005 کو 10 سال پورے ہو گئے۔ آج سے ٹھیک 10 سال پہلے پاکستان میں طلوع ہونے والا یہ دن پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کے لئے المناک تھا،جب ہولناک زلزلے نے لگ بھگ ایک لاکھ لوگوں سے زندگی […]

.....................................................