”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

تحریر : حسیب اعجاز عاشر درس و تدریس ہو، رپورٹنگ ہو، کالم نویسی ہو، تبصرہ نگاری ہو،تجزیہ کاری ہو یا پھر شاعری ہی کیوں نہ ہو کامران غنی صبا نے ہر میدان میںجدیدیت اور انفرادیت کے زیرِاثر رہتے ہوئے بھرپور قابلِ رشک دادِ آفرین حاصل کی ہے۔میں کوئی تبصرہ نگار، نقاد یا کوئی تجزیہ کار […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/6/2016

بھمبر کی خبریں 25/6/2016

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کی تنظیم الا خوان کے سر برا ہ ومعروف روحا نی شخصیت پیر ملک محمد اکرم اعوا ن سے انکی رہا ئشگاہ پر ملاقا ت ،پیر ملک محمد اکر م اعوان کی چو ہدری انو ارا لحق کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا حلقہ […]

.....................................................

نعت شریف بصورت آزاد نظم

نعت شریف بصورت آزاد نظم

فرشتوں کا ایک جھنڈ سفر پر نکل پڑا! کہکشانوں سے ہوتا ہوا دودھیا راستوں سے گذرتا ہوا بروجوں سے ستاروں کی دنیا سے راستہ کرتا ہوا لا کے فلک سے اِلہ کے سماں تک تیرتا ہوا کہیں روشن دان و قندیلیں ستاروں کے تو کہیں قطاریں جمگھٹے شراروں کے کوکب و ثاقب و قمرستان سے […]

.....................................................

تعلیمی اداروں کو متشدد رویئے اور شدت پسند عناصر سے آزاد کیا جائے، نبیل مصطفائی

تعلیمی اداروں کو متشدد رویئے اور شدت پسند عناصر سے آزاد کیا جائے، نبیل مصطفائی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ آج کل معاشرے میں تعلیم کو دوسرے درجے پر رکھا جاتا ہے اور اس میں اول درجے کی تعلیم صرف اعلیٰ طبقہ ہی حاصل کر سکتا ہے، اہم سرکاری جامعات و کالجز نے فیس پروائیوٹ کالجز و جامعات […]

.....................................................

نیب کو سیاسی وحکومتی تسلط سے آزاد کیا جائے ‘ جی کیو ایم

نیب کو سیاسی وحکومتی تسلط سے آزاد کیا جائے ‘ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے وطن عزیز کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے نیب کو حکومتی و سیاسی دباو سے آزاد کرانے کی ضرورت و اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش کردہ کرپشن کیخلاف اقدامات و تحقیقات کی رپورٹ […]

.....................................................

آزاد عورت کا المیہ

آزاد عورت کا المیہ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی نام تو اس کا تب بھی نور جہا ں ہی تھا لیکن تب وہ نور جا نی کہلا تی تھی اب آ پا نور جہا ں،، کو ئی چارسال پہلے کی بات ہے ایک بہت ہی کمزور اور سو کھی سی عورت میرے گھر آ ئی جس طرح وہ گیٹ […]

.....................................................

ہمارا معاشرہ کرپشن جیسی لعنت سے کب آزاد ہو گا

ہمارا معاشرہ کرپشن جیسی لعنت سے کب آزاد ہو گا

تحریر : ملک نذیر اعوان اسلامی احکامات کے بر عکس ہمارے معاشرے میں رشوت کا بازار پوری طرح اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے لیکن کرپشن صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی کرپشن کی روایات اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ عوام کیلئے جائز کام کرنا بھی مشکل […]

.....................................................

موجودہ نسل خوش قسمت ہے کہ اسے ایٹمی پاکستان میں زندگی بسر کرنیکا موقع مل رہا ہے۔ سید سفیر حسین

موجودہ نسل خوش قسمت ہے کہ اسے ایٹمی پاکستان میں زندگی بسر کرنیکا موقع مل رہا ہے۔ سید سفیر حسین

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) یوم پاکستان کے موقع پرشکرپڑیاں پریڈ گراونڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ اور پاکستان ایئرفورس کے خوبصور ت فضائی مظاہرے نے قومی جذبوں کو نئی جلا عطا کی ہے ۔ یوم پاکستان پریڈ دیکھ کرقومی جذبات کو نئی زندگی ملی سلامی کے چبوتر ے پر صدر مملکت، وزیر […]

.....................................................

23مار چ ء ۔۔۔۔ ایک بار پھر

23مار چ ء ۔۔۔۔ ایک بار پھر

تحریر: نسیم الحق زاہدی والٹیئر کہتا ہے ان بیو قو فو ں کو آزاد کر انا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عز ت کر تے ہیں 23 مارچ 1940ء کو جو قرارداد پیش کی گئی تھی وہ یہ تھی کہ اب مسلمان ہند وئوں کے ساتھ ایک جگہ پر اکھٹے نہیں رہ سکتے انتہا […]

.....................................................

ظلم اوڑھ رکھا ہے

ظلم اوڑھ رکھا ہے

ظلم اوڑھ رکھا ہے شہر کی فصیلوں پر خامشی کے پہروں میں در بدر محبت کے بے صدا بھکاری ہیں بھوک’ پیاس کے مارے ان گنت شکاری ہیں لمبے چوڑے رستوں پر بے نشاں، بے منزل گمشدہ سے راہی ہیں اونچے اونچے محلوں میں چلتے پھرتے درباری گرتے پڑتے سب قیدی بول بھی تو کیا […]

.....................................................

لیہ: آزاد کونسلرز کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لیہ: آزاد کونسلرز کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لیہ: آزاد کونسلر محمد ظفر اقبال، شیخ خالد اقبال، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد، سیٹھ محمد اسلم خان، حافظ جمیل احمد کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔

.....................................................

عراقی فورسز کا شہر رمادی کو داعش سے آزاد کرانے کا دعویٰ

عراقی فورسز کا شہر رمادی کو داعش سے آزاد کرانے کا دعویٰ

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع التمیم کے مضافاتی علاقے الحکم المہلی کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے ور وہاں عراق کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑائی میں داعش کو زبردست جانی نقصان اٹھانا پڑا اور اسلحہ اور […]

.....................................................

مولانا آزاد اسٹڈی سنٹر نظام آباد میں تہنیتی تقریب

مولانا آزاد اسٹڈی سنٹر نظام آباد میں تہنیتی تقریب

نظام آباد(٣٠ نومبر۔ ای میل) محمد عابد علی لیکچرر کامرس و اکیڈیمک کوآرڈینیٹر گری راج کالج نظام آباد کو حکومت تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے بیسٹ لیکچرر ایوارڈ ملنے کی مسرت میں ایک تہنیتی تقریب مولانا آزاد اسٹڈی سنٹر واقع تبارک اسکول نظام آباد میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں جناب عابد علی […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 17/11/2015

پائی خیل کی خبریں 17/11/2015

پائی خیل (نامہ نگار) یوسی پائی خیل میںشام کاسورج ڈھلتے ہوئے بلدیاتی امیدواروں کی ریلیوں، جلسوں کی انتخابی مہم اختتام کوپہنچی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل میں شام کاسورج ڈھلتے ہی بلدیاتی امیدواروں کی ریلیوں اورجلسوں کی مہم اختتام کوپہنچی۔علی الصبح انصاف گروپ کے امیدواربرائے چئیرمین نصراللہ خان نے ریلی نکالی جس میں […]

.....................................................

بحالی شعور

بحالی شعور

تحریر: شاز ملک احساسات و جذبات انسان کے دل سے وابستہ ہوتے ہیں ، دماغ اور دل میں یکساں پلنے والے خیالات انسان کے شعور کی نشان دہی کرتے ہیں اوراسکے صاحب شعور ہونے کی دلالت بھی کرتے ہیں ، ہر انسان صاحب شعور اور آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن اسکی اخلاقیات کے دائرے کو […]

.....................................................

آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردار ہونے کیلئے تیار ہوں، براہمداغ بگٹی

آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردار ہونے کیلئے تیار ہوں، براہمداغ بگٹی

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچ رپبلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطن بلوچ رہنما برہمداغ بگٹی نے آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردار ہونے کا عندیہ ظاہر کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو اپنے انٹرویو میں برہمداغ بگٹی کا کہنا تھا کہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردار ہونے اور حکومتی دھارے میں واپس آنے کے حوالے سے […]

.....................................................

ڈیرہ سلطان پر ن لیگ کے اور آزاد نو منتخب جنرل کونسلرز کا اجلاس

ڈیرہ سلطان پر ن لیگ کے اور آزاد نو منتخب جنرل کونسلرز کا اجلاس

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) ڈیرہ سلطان پرن لیگ کے اور آزاد نو منتخب جنرل کونسلرز اور دیگر سابقہ امیدوار برا ئے جنرل کو نسلرز کا اجلاس۔ ملک سلیم اقبال معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطا بق تلہ گنگ سے ن لیگ نو منتخب جنرل کونسلرز جس میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 02/11/2015

بھمبر کی خبریں 02/11/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومت آزاد جموں وکشمیر سلیکشن بورڈ نمبر 2 کا اجلاس محکمہ امور حیوانات کے سات وٹر نری آفیسران کو بحیثیت سینئر وٹرنری آفیسر بی 18 میں ترقیاب کر دیاگیا ترقیات ہونے والے آفیسران ڈاکٹر اسرار حسین کاظمی ویٹرنری آفیسر مظفر آباد ،ڈا کٹر محمد ایو ب ویٹر نر ی آفیسر […]

.....................................................

مشرف۔۔۔پھر تیری کہانی یاد آئی

مشرف۔۔۔پھر تیری کہانی یاد آئی

تحریر: عمران احمد راجپوت اگر ملک میں ایک آزاد اور غیرجاندارانہ سروے کرایاجائے تو قوی امکان ہے کہ پاکستان کے باشعور طبقے سے تعلق رکھنے والی عوام پرویز مشرف سے پسندیدگی کا اظہار کرتی نظر آئے مشرف کو اقتدار سے ہٹانے اور زرداری حکومت قائم کئے جانے کے بعد سے عوام میں ایک عجیب بے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 08/10/2015

تلہ گنگ کی خبریں 08/10/2015

تلہ گنگ (انٹرویو :ملک عامر نواز) یونین کونسل ٹمن کے سابق ناظم ملک نواب خان اور آزاد امیدوار برا ئے چیئر مین نے صحافیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ بادشاہ کا نام لے کر اپنا آزاد پینل میدان میں اتارا ہے۔گو کہ الیکشن کے دنوں میں کام نہیں کرانا چاہیں […]

.....................................................

لاپھی کی یوتھ ونگ پھر بازی لے گئی

لاپھی کی یوتھ ونگ پھر بازی لے گئی

میانی اڈا (نامہ نگار) لاپھی کی یوتھ ونگ پھر بازی لے گئی ملک اسد علی خان نائب صدر علاقہ ونہاراورملک جاوید ملک صدیق ملک امجد ملکال ملک قمر جاوید ملک عمر حیات ملک فیروز مظفر ملک خالد جاوید اور دیگر یوتھ عہدے داروں نے ملک آزاد اعوان کی بھر پور حمائت کا اعلان کر دیا۔ […]

.....................................................

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آپ ہمیں بلکل فری ہینڈ دیں تا کہ ہم کھلے دل و دماغ کے ساتھ وطن عزیز کی خدمت کر سکیں، فری ہیڈ نہ ہونے سے ہم اپنی پالیساں کیسے نافز کر سکتے ہیں؟ جب تک آزادانہ پالیساں نافز العمل نہ ہو تو پھر مثبت پالیسیوں کے ثمرات عوام تک […]

.....................................................

آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔ سید گدا حسین شاہ

آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔ سید گدا حسین شاہ

بھٹ شاہ : بلدیاتی انتخابات می آزاد امیدوار کی حیست سے الیکشن لڑو گا سید گدا حیسن شاہ بھڈ شاہ کے شہریوں پر پورا یکین ہے کہ وہ مجھے مایوس نہی کرے گے اور بھٹ شاہ کی عوام پڑھی لکھی اور باشعور ہے۔ وہ اپنا وٹ سوچ سمج کے دیں گے ہم ایسے ہی میدان […]

.....................................................

ٹنڈوآدم کی خبریں 22/08/2015

ٹنڈوآدم کی خبریں 22/08/2015

ٹنڈوآدم (رپورٹ٭کامران انصاری) آزادی ہند کے ہیرو مولانا ابوالکلام آزاد کے 127 واں یوم ولادت کے موقع پر نیشنل پریس کلب کے کالم نگار یوسف آزاد نے مولانا کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ آج آزادی ہند کے ہیرومولانا ابوالکلام آزاد کا 127واں جشن ولادت ہے ان کی پیدائش ایک روایت کے مطابق ہندستان […]

.....................................................