آزاد پاکستان کے غلام عوام کو بھی آزادی چاہئے’ ایم آر پی

آزاد پاکستان کے غلام عوام کو بھی آزادی چاہئے’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برصغیر کے مسلمانوں کے جذبہ ایمانی ‘ عزم و حوصلے اور ایثار و قربانی کے باعث قائداعظم کی قیادت میں چلائی جانے والی تحریک آزادی آج کے دن یعنی 14اگست 1947ء کو کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور اللہ نے علامہ اقبال کے خواب کوآزاد سلامی ریاست پاکستان کی شکل تعبیر بخشی مگر […]

.....................................................

اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ہیں، آزادی کی قدر کشمیری بھائیوں سے پوچھو، عقیل خان

اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ہیں، آزادی کی قدر کشمیری بھائیوں سے پوچھو، عقیل خان

جمبر (نامہ نگار) رفیق ماڈل سکو ل جمبر میں یوم آزادی کی تقریب ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی عقیل خان کالمسٹ/ایڈیٹر تھے۔ تقریب میں بچوں نے بھر پور حصہ لیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے ہوا۔ اس کے بعد بچوں نے وطن کی محبت سے سرشار ہوکر ملی نغمے پیش کیے۔ […]

.....................................................

تو سدا رہے سلامت

تو سدا رہے سلامت

تحریر : وقار النسا پاکستان معرض وجود میں آيا تو یہی نعرہ گونجا پاکستان کا مطلب کيا؟ لا الہ الا اللہ ایک آزاد خود مختار اور اسلامی حکومت کا قیام جہاں بسنے والوں کو اپنی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزاریں یہ ایک ایسا صبر آزما اور صعوبتوں بھرا سفر تھا جس پر چلنے […]

.....................................................

صادق آباد نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد

صادق آباد نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد

رحیم یار خان: صادق آباد میں نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد، رحیم یار خان ملزمان اثر و رسوخ رکھنے والے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اہل علاقہ، گزشتہ روز صادق آباد میں غریب رکشہ چلانے والے کو بدترین تشدد کیا تھا، پولیس ذرائع، آئی جی پنجاب کی ہدایت پر […]

.....................................................

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ كراچی آپریشن ہر قسم کے دباؤاور مصالحت سے آزاد ہے اس سے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ کراچی میں رینجرز ٹریننگ سینٹرمیں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا […]

.....................................................

سندھ کے تعلیمی اداروں کو بااثر قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جائے: صہیب الدین کاکا خیل

سندھ کے تعلیمی اداروں کو بااثر قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جائے: صہیب الدین کاکا خیل

لاہور (6جولائی 2015ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ سند ھ کے تعلیمی اداروںکو قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جائے ، سندھ کے پانچ ہزار تعلیمی اداروں پر طالبان یا دہشت گرد نہیں بلکہ بااثر وڈیرے قابض ہیں جب بھی اعلیٰ ترین سطح پر ان اسکولوں […]

.....................................................

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

تحریر : انیلہ شباب احمد دختر مشرق کا مطلب مشرق کی بیٹی فارسی کا یہ حرف ا پنے ا ندر دنيا جہاں کی مٹھاس اور محبت سموئے ہوئے ہے ـ کيوں نہ ہو دختر سے مجبت نبی آخر الز مان حضرت محمد ﷺ سے امت کو تحفتہ ملی ہے ـ آپ ﷺ ا پنی بیٹيوں […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ میری بچی کو ظالموں کے چنگل سے آزاد کروائے: محمد اکرم

وزیر اعلی سندھ میری بچی کو ظالموں کے چنگل سے آزاد کروائے: محمد اکرم

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) وزیر اعلی سندھ میری بچی کو ظالموں کے چنگل سے آزاد کروائے اور ان ظالموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے سزا دلوائی جائے یہ بات ٹنڈوآدم کے علاقہ خیر محمد گوٹھ کے رہائشی مزدور محمد اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے مزید کہا گزشتہ روز ٹنڈوالہیار کا […]

.....................................................

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، احسان باری

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے آزاد امیدواروں کی جیت پر انھیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے ان تمام منتخب امیدواروں کے عزم کو سلام کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے موجودہ گھسی پٹی […]

.....................................................

بول کہ لب آزاد ہیں

بول کہ لب آزاد ہیں

تحریر: روہیل اکبر آجکل ایک بار پھر بول ٹیلی ویژن چینل اور اسکے مالک کے بڑے چرچے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تمام چینلز کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے کہ وہ اس معاملہ پر دن رات پروگرام چلائیں بلکہ بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس ایشو پر جیسے ایک […]

.....................................................

وائی ایم سی اے کو قبضہ مافیا کے تسلط سے آزاد کرایا جائے۔ نعیم کھو کھر

وائی ایم سی اے کو قبضہ مافیا کے تسلط سے آزاد کرایا جائے۔ نعیم کھو کھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئرمین نعیم کھوکھر نے ایپکس کمیٹی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے اپیل کی ہے کہ وہ مسیحی عوام کے ادارے ” وائی ایم سی اے” کو قبضہ مافیا کے تسلط سے واگزار کراکر اقلیتوں کو انصاف فراہم کریں، اس حوالے سے CDUP کی جانب سے […]

.....................................................

آزاد الیکشن کمیشن۔۔ملکی خوشحالی کا ضامن

آزاد الیکشن کمیشن۔۔ملکی خوشحالی کا ضامن

تحریر: رقیہ غزل کسی بھی جمہوری معاشرے میں اگر اس کے ادارے آزادانہ حثیت سے کام نہ کریں تو معاشرے میں بگاڑپیدا ہو تے ہیں اور صرف ملکی نظام و نصرام ہی متاثر نہیں ہوتا بلکہ افراد معاشرہ میں بھی بے یقینی اور انتشار کا کینسر پھیل جاتا ہے ۔اورستم یہ ہے کہ پاکستان کے […]

.....................................................

پاک افواج کی قربانیوں کے طفیل ہی ہم آزاد ہیں۔ امیر پٹی

پاک افواج کی قربانیوں کے طفیل ہی ہم آزاد ہیں۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) افواج پاکستان وطن عزیز کی بری ‘بحری اور فضائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داری و خدمات دیانتداری و جانفشانی سے ادا کرتے ہوئے سرفروشی و قربانی کی عظیم مثالیں پیش کررہی ہیں ©اورکراچی کے ساحل سے سیاچن گلیشیئر تک وطن عزیز کے تقدس و آزاد تشخص کو قائم و […]

.....................................................

الطاف حسین ہارنے سے ڈر رہے ہیں

الطاف حسین ہارنے سے ڈر رہے ہیں

الطاف حسین ہارنے سے ڈر رہے ہیں، جناح گرائونڈ واقعے کی مذمت کرتا ہوں، ایم کیو ایم کی دہشت گردی سے کراچی کے لوگوں کو آزاد کرائیں گے، اس قسم کی حرکتوں سے ہمارے عزائم پست نہیں ہوں گے، عمران خان۔

.....................................................

آزاد فلسطینی حکومت کی تشکیل کیلئے عالمی ادارے تعاون کریں: بان کی مون

آزاد فلسطینی حکومت کی تشکیل کیلئے عالمی ادارے تعاون کریں: بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے آزاد فلسطینی حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد فلسطینی حکومت کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کی غیر قانونی تعمیر کو روکنے اور اسرائیل کے ذریعہ روکی […]

.....................................................

رینجرز کے آپریشن سے اب کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے، عمران خان

رینجرز کے آپریشن سے اب کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا آپریشن دیر سے سہی پر درست ہوا اور اب ایم کیو ایم اور کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں چیرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا […]

.....................................................

اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

روم (جیوڈیسک) اٹلی کی پارلیمنت نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ اٹلی کی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے حق میں 300 ووٹ ڈالے گئے جب کہ 45 ارکان […]

.....................................................

کھوسہ کمبائنڈ کلب بیلہ نے آسکانی آزاد کمبائنڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کھوسہ کمبائنڈ کلب بیلہ نے آسکانی آزاد کمبائنڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے اشتراک سے جام غلام قادر اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری تیسری نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں کھو سہ کمبائنڈ کلب بیلہ نے مضبوط حریف آسکانی آزاد کمبائنڈ کو 1-0سے شکست دیکر چمپئن شپ کے […]

.....................................................

انصاف کی عدم دستیابی

انصاف کی عدم دستیابی

تحریر : سجاد علی شاکر میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و […]

.....................................................

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

تحریر : اختر سردار چودھری مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اس لفظ مقبوضہ کولگے ہوئے ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ اور نہ جانے ابھی کتنی دیر تک یہ لفظ یونہی رہے گا۔ اور ویسے بھی کہنے کو یہ ایک لفظ ہے۔ مگر اس لفظ کے پیچھے ایسی بہت ساری داستانیں چھپی ہوئی ہیں کہ جنہیں […]

.....................................................

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہم کب آزاد ہوں گے یہ آواز ہے کشمیر میں رہنے والے ہر شہری کی جوپچھلے تقریبا ستاسٹھ برسوں سے بھارت سے آزادی لینے کیلیے جدو جہد کر رہا ہے بھارتی فوجیں کشمیریوں کا بے جا خون بہا رہی ہیں اب تک لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں لیکن کوئی حل […]

.....................................................

سلامتی کونسل میں آزاد فلسطینی ریاست کی قرارداد ایک ووٹ سے مسترد

سلامتی کونسل میں آزاد فلسطینی ریاست کی قرارداد ایک ووٹ سے مسترد

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی، قرارداد کی منظوری کیلئے 9 ووٹ درکار تھے، حمایت میں 8 جبکہ مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے، 5 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، قرارداد میں مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی انخلا کا ایک برس […]

.....................................................

بلا آزاد ہی پھرتا رہے گا کیا۔۔؟

بلا آزاد ہی پھرتا رہے گا کیا۔۔؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گڑھی خدابخش میں بینظیر شہید کی برسی پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف زرداری اور دیگر اکابرین نے بہت سی باتیں کیں،بی بی شہید کے کارنامے گنوائے ،اُنکی سیاسی رفعتوںسے جیالوںکو روشناس کرایا لیکن اگرکسی نے ذکرنہیں کیا تو اِس بات کاکہ بی بی کے قاتل ابھی تک […]

.....................................................

میرپور آزاد کشمیر میں 70 سالہ خاتون کے گھر پر ڈکیتی

میرپور آزاد کشمیر میں 70 سالہ خاتون کے گھر پر ڈکیتی

مظفر آباد (جیوڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر معمر خاتون کو زہریلی دوا پلائی اور رسیوں سے باندھ دیا، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر دو عورتوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ میرپور آزاد کشمیر کے نواحی علاقے […]

.....................................................