دھوم 3 کیلئے عامر کی آسٹریلیا میں ڈانس ٹریننگ

دھوم 3 کیلئے عامر کی آسٹریلیا میں ڈانس ٹریننگ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ڈانس سیکھنے کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے۔ بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان دھوم مچانے آرہے ہیں۔ دھوم 3 میں بہترین ڈانس دکھانے اور لوگوں کے دل جیتنے کیلئے عامر نے ڈانس کی ٹریننگ لینا شروع کر دی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے آسٹریلیا میں […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، سیریز 1-1 سے ڈرا

دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، سیریز 1-1 سے ڈرا

انگلینڈ (جیوڈیسک) چیسٹر لی اسٹریٹ دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دے دی، 2 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ریور سائیڈ گراونڈ چیسٹر لی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں […]

.....................................................

پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انتالیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ساوتھ ایمپٹن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 248 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔ آرون فنچ نے شاندار پرفارمنسسز دکھاتے […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستان کی نجی کمپنی کو آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (پی پی سی) آسٹریلوی وزارت زراعت نے پاکستان کی ایک نجی کمپنی کو تجارتی بنیاد پر پاکستان سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ رکن پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن بابر درانی کے مطابق آسٹریلیا کی وزارت زراعت سے تحریری طور پر آم برآمد کرنے کی اجازت ملنے کے بعد 29 اگست […]

.....................................................

آسٹریلیا میں عام انتخابات 7 ستمبر کو ہوں گے

آسٹریلیا میں عام انتخابات 7 ستمبر کو ہوں گے

کانبیرہ (جیوڈیسک) کانبیرہ آسٹریلیا میں 7 ستمبر کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم “کیون رڈ”کی “لیبر پارٹی “کا مقابلہ ہمیشہ کی طرح” لبرل پارٹی” سے ہے۔ الیکشن سے قبل دونوں جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان آخری ٹی وی مباحثہ ہوا۔ لبرل پارٹی کے امیدوار” ٹونی ایبٹ” کا کہنا تھا کہ اچھے […]

.....................................................

بندیا اگلے ماہ شو کرنے کیلئے انگلینڈ، آسٹریلیا اور امریکہ روانہ ہونگی

لاہور ( پی پی سی) سینئر اداکارہ و گلوکارہ بندیا اگلے ماہ شو کرنے کیلئے انگلینڈ، آسٹریلیا اور امریکہ روانہ ہونگی۔ بندیا پہلے آسٹریلیا میں شو کریں اس کے بعد وہ انگلینڈ میں پرفارم کرنے کے بعد امریکہ کیلئے روانہ ہو جائینگی۔ بندیا امریکہ میں شو کرنے کے بعد چند روز اپنے بیٹے کے ساتھ […]

.....................................................

آسٹریلیا میں دریا میں تیرنے والے شخص کو مگرمچھ لے اڑا

آسٹریلیا میں دریا میں تیرنے والے شخص کو مگرمچھ لے اڑا

کین بیرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں دریا میں تیرنیوالے شخص پر مگرمچھ نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ واقعہ جنوبی آسٹریلیا میں دریائے میری میں پیش آیا۔ چھبیس برس کا کولے دریا کنارے منائی جانیوالی دوست کی سالگرہ میں شریک تھا۔ سوئمنگ کاشوق چرایاتو دریا میں کودگیا۔ تیراکی شروع ہی کی تھی کہ 16 فٹ […]

.....................................................

اوول ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف نو کھلاڑی آٹ پراننگز ڈکلئیر کردی

اوول ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف نو کھلاڑی آٹ پراننگز ڈکلئیر کردی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی نامکمل اننگز چار سو بانوے رنز نو کھلاڑی آٹ پرڈکلئیر کردی۔ انگلینڈ آج بتیس رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ اوول میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے پہلی نامکمل اننگز تین سو سات رنز چار کھلاڑی آٹ […]

.....................................................

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 307 رنز

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 307 رنز

ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف چار وکٹ پر تین سو سات رنز بنا لئے، شین واٹسن نے شاندار سنچری اسکور کی۔ لندن اوول میں مہمان کینگروز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گیارہ رنز کے ٹوٹل پر اوپنر ڈیوڈ وارنر کے نو دو […]

.....................................................

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جزیرہ کرسمس میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا گیا، 5 لاپتہ ہو گئے۔ آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 106 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی […]

.....................................................

آسٹریلیا کے 18 رکنی ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے 18 رکنی ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے 18 رکنی ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی نژاد آسٹریلین لیگ اسپنر فواد احمد ون ڈے ڈیبیو کرنے کے لیے پرامید ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں شامل پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے […]

.....................................................

ڈرہم ٹیسٹ: انگلینڈ کو آسٹریلیا پر 202 رنز کی برتری

ڈرہم ٹیسٹ: انگلینڈ کو آسٹریلیا پر 202 رنز کی برتری

ڈرھم ٹیسٹ میں تیسرے روز کے اختتام پر نگلینڈ نے 5 وکٹ پر 234 رنز بنا کر آسٹریلیا کے خلاف دو سو دو رنز کی برتری حاصل کر لی۔ این بیل نے بیسویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان کینگروز نے دو سو بائیس رنز پانچ کھلاڑی آٹ سے اپنی […]

.....................................................

سڈنی فن ریس، انگلینڈ کے بین موریو، آسٹریلیا کی سپینسر فاتح

سڈنی فن ریس، انگلینڈ کے بین موریو، آسٹریلیا کی سپینسر فاتح

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی میں ہونیوالی فن ریس کا ٹائٹل انگلینڈ کے بین موریو اور خواتین میں لنڈا سپینسر نے جیت لیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالی سالانہ فن ریس میں پچاسی ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، دلچسپ ریس میں شرکا کو چودہ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ جس میں سبھی […]

.....................................................

ایشز سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

ایشز سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

مانچسٹر (جیوڈیسک) بارش نے آسٹریلیا کے جیت کی طرف بڑھتے قدم روک دیے، ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، انگلینڈ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ مانچسٹر میں ایشز سیریز کے تیسرے میچ کے آخری دن آسٹریلیا نے دوسری اننگز چوتھے دن کے اسکور 172 رنز 7 کھلاڑی آوٹ پر ڈیکلیئر کر […]

.....................................................

ایشیز سیریز : تیسرا ٹیسٹ چوتھا روز، آسٹریلیا کے 7 وکٹ پر 172 رنز

ایشیز سیریز : تیسرا ٹیسٹ چوتھا روز، آسٹریلیا کے 7 وکٹ پر 172 رنز

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں سات وکٹ پر ایک سو باہتر رنز بنائے تھے۔ آسٹریلیا کی برتری تیس سو اکتیس رنز کی ہوگئی ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ میں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز دو سو چورانوے رنز […]

.....................................................

مانچسٹر ٹیسٹ، چوتھے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 172 رنز

مانچسٹر ٹیسٹ، چوتھے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 172 رنز

مانچسٹر (جیوڈیسک) مانچسٹر ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں سات وکٹوں پر 172 رنز بنا لئے۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ میں میزبان ٹیم نے 294 رنز سات کھلاڑی آوٹ سے چوتھے دن کا کھیل شروع کیا۔ انگلش ٹیم آسٹریلیا کے 527 رنز کے جواب میں فالو آن سے […]

.....................................................

انگلینڈ آسٹریلیا ٹیسٹ : تیسرے دن کا کھیل شروع

انگلینڈ آسٹریلیا ٹیسٹ : تیسرے دن کا کھیل شروع

آسٹریلیا (جیوڈیسک) کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ آج تیسرے روز پہلی نامکمل اننگزباون رنزدو کھلاڑی آٹ پردوبارہ شروع کرے گا۔آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگزسات وکٹ پرپانچ سوستائیس رنز پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔ ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز تین سو تین رنز تین کھلاڑی آٹ […]

.....................................................

ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ : انگلینڈ اور آسٹریلیا آج ٹکرائیں گے

ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ : انگلینڈ اور آسٹریلیا آج ٹکرائیں گے

کرکٹ کی تاریخی جنگ “ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آج سے شروع ہو گا۔ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہوں گی۔ ایشز سیریز کا یہ تیسرا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دن تین بجے شروع ہو گا۔ پانچ […]

.....................................................

آسٹریلیا میں جال میں پھنس جانے والی وہیل آزاد کر دی گئی

آسٹریلیا میں جال میں پھنس جانے والی وہیل آزاد کر دی گئی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ماہی گیروں کے جال میں پھنس جانے والی وہیل کو ریسکیو اہلکاروں نے آزاد کر دیا۔ آسٹریلیا کے نوسا ہیڈ کے ساحل پر آنے والی ایک وہیل جال میں پھنس گئی تھی جسے فشریز ڈپارٹمنٹ کے ریسکیوں اہلکاروں نے خصوصی تیز آلات کی مدد سے آزاد کرایا۔ جس کے بعد وہ […]

.....................................................

میلبرون: امریکی لڑاکا طیاروں نیغلطی سے آسٹریلیا میں بم گرادئیے

میلبرون: امریکی لڑاکا طیاروں نیغلطی سے آسٹریلیا میں بم گرادئیے

دو امریکی لڑاکا طیاروں نے دوران مشق آسڑیلیا کے میرین پارک میں چار بم گرا دئیے۔ امریکی نیوی کے اعلامیہ کے مطابق دو امریکی طیاروں نے آسٹریلیا کے بیرئیر ریف واٹر پارک کے اوپر پرواز کرتے ہوئے چار بم گرائے واقعہ غلطی کے سبب پیش آیا۔ آسٹریلوی سینیٹر اور گرین پارٹی کے ترجمان نے سرکاری […]

.....................................................

ایشز سیریز : لارڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 347 رنز سے شکست

ایشز سیریز : لارڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 347 رنز سے شکست

لندن (جیوڈیسک) ایشزسیریزمیں انگلش ٹیم کا جادو پھر سر چڑھ کر بولا، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 347 رنز سے ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر ی۔ لارڈز میں آسٹریلوی کھلاڑی کھیل ہی بھول گئے۔ بیٹسمینوں سے بیٹنگ ہوئی، نہ بولرز سے بولنگ۔ انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے […]

.....................................................

ایشیز سیریز : انگلینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف 264 رنز کی برتری

ایشیز سیریز : انگلینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف 264 رنز کی برتری

انگلینڈ (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز سولہ وکٹوں کے ساتھ بولرز کے نام رہا۔ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ایک سو اٹھائیس رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ نے مجموعی برتری دو سو چونسٹھ رنز کی کرلی۔ لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پہلی نامکمل اننگز دو سو نواسی […]

.....................................................

ایشیز سیریز: انگلینڈ اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل

ایشیز سیریز: انگلینڈ اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی ایشیز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے لارڈز میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کانٹے دار سیریز جاری ہے۔ نوٹنگھم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے […]

.....................................................

آسٹریلیا : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 4 ہلاک، 144 کو بچا لیا گیا

آسٹریلیا : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 4 ہلاک، 144 کو بچا لیا گیا

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ کے قریب غیر قانونی یارکیبنِ وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر ایک سو پچاس افراد سوار تھے۔ سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر آسٹریلیا […]

.....................................................