آسٹریلیا نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان کی امداد بڑھا دی

آسٹریلیا نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان کی امداد بڑھا دی

آسٹریلیا نے اپنے نئے بجٹ میں پاکستان کیلئے امداد میں بائیس لاکھ ڈالرز کا اضافہ کردیا ہے ۔ آسٹریلوی بجٹ دستاویز کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ چودہ کے بجٹ می پاکستان کیلئے مالی امداد آٹھ کروڑ اناسی لاکھ ڈالر کردی گئی ہے۔ رواں مالی سال میں پاکستان کو آٹھ کروڑ ستاون لاکھ ڈالر کی […]

.....................................................

سڈنی میں گہری دھند کے باعث فضائی آمدورفت متاثر

سڈنی میں گہری دھند کے باعث فضائی آمدورفت متاثر

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گہری دھند کے باعث فضائی آمدورفت متاثر ہوئی ہے آسٹریلیا میں دھندکی دبیز تہہ نے فضاوں میں قبضہ جما لیا، سڈنی کو آنے اور جانے والی ملکی و غیرملکی پروازوں کو دوسرے علاقوں میں موڑ دیا گیا۔ کچھ فلائٹس نے برسبین کی جانب رخ کیا۔ بعض پروازیں منسوخ […]

.....................................................

آسٹریلیا : سفید گینڈے کے بچے کی آمد نے خوشیاں بکھیردی

آسٹریلیا : سفید گینڈے کے بچے کی آمد نے خوشیاں بکھیردی

آسٹریلیا (جیوڈیسک)کے چڑیا گھر میں سفید گینڈے کے ننھے مہمان کی پیدائش نے خوشیاں بکھر دی۔ یہ معصوم گینڈے کا بچہ اپنی ماں سے ایک پل کے لئے بھی جدا ہونے کو تیار نہیں۔ گذشتہ ہفتے آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا اس بچے نے جہاں چڑیا گھر کی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیونز رگبی سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیونز رگبی سیریز جیت لی

لندن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر لندن سیونز رگبی سیریز آپنے نام کر لی۔لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے گینگروز کو زیر کیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم نے ایک آسان مقابلے کے بعد اسٹریلیا کو 12 کے مقابلے میں 47 پوانٹس سے شکست دی۔کیوی […]

.....................................................

آسٹریلیا اور چین کا کھیلوں کے معاہدے کا اعلان

آسٹریلیا اور چین کا کھیلوں کے معاہدے کا اعلان

سڈنی(جیوڈیسک) معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے مردوں اور خواتین باسکٹ بال ٹیموں کے مابین 24 کھیل کھیلے جائیں گے۔آسٹریلیا اور چین نے تعاون کے چار سالہ معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دونوں ملکوں کے مردوں اور خواتین باسکٹ بال ٹیموں کے مابین 24 کھیل کھیلے جائیں گے۔ یہ شراکت داری جون […]

.....................................................

آسٹریلیا میں پناہ لینے والے پاکستانی کرکٹر فواد احمد کا وکٹوریہ سے معاہدہ

آسٹریلیا میں پناہ لینے والے پاکستانی کرکٹر فواد احمد کا وکٹوریہ سے معاہدہ

آسٹریلیا(جیوڈیسک)سڈنی آسٹریلیا میں پناہ لینے والے پاکستانی کرکٹر فواد احمد نے وکٹوریہ سے تین سال کا معاہدہ کرلیا۔ فواد احمد پاک افغان بارڈر کے رہائشی اور پاکستانی شہری ہیں،دہشت گردوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں آسٹریلیا کا مستقل ویزہ حاصل کیا۔ اس دوران وہ اپنی لیگ […]

.....................................................

آسٹریلیا کے ایڈم اسکاٹ نے یو ایس ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلیا کے ایڈم اسکاٹ نے یو ایس ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

آگسٹا(جیوڈیسک)جارجیا،امریکاآسٹریلیا کے ایڈم اسکاٹ نے یو ایس ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی گالفر ہیں۔بارش سے متاثرہ ماسٹرز ایونٹ کے آخری دن ایڈم اسکاٹ اور ارجنٹینا کے اینجل کیبریرا کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ دونوں گالفرز نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی کوششیں […]

.....................................................

انڈونیشیا،کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے والے درجنوں غیر قانونی تارکین ہلاک

انڈونیشیا،کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے والے درجنوں غیر قانونی تارکین ہلاک

جکارتہ(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں مغربی جاوا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں غیرقانونی تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔انڈونیشیائی ماہی گیروں نے سمندر سے چودہ افغان پناہ گزینوں کو بچایا۔ ان تارکینِ وطن میں ایک نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی پر 72 افراد سوار تھے اور ان کی منزل آسٹریلوی جزیرہ کرسمس […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ملی کامیابی کو برقار رکھنے کی ضرورت

آسٹریلیا کے خلاف ملی کامیابی کو برقار رکھنے کی ضرورت

تقریباًدو مہینے قبل جب انگلستان اپنا شاندار دوۂ بھارت مکمل کر کے وطن واپس ہوا تھا اس وقت بھارت ۔ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے متعلق اگر کوئی شخص یہ پیش گوئی کرتا کہ بھارت اس سیریز میں آسٹریلیا کا مکمل صفایا کر دے گا۔ تو اسے دیوانے کا خواب ہی کہا جاتا۔ عالمی کپ 2011 […]

.....................................................

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل موہالی میں ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل موہالی میں ہوگا

آسٹریلیا(جیوڈیسک)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے موہالی میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی : آسٹریلیا نے پاکستان کو 0-6 سے ہرا دیا

اذلان شاہ ہاکی : آسٹریلیا نے پاکستان کو 0-6 سے ہرا دیا

آسٹریلیا(جیوڈیسک) ایپوہاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 6۔ صفر سے شکست دے دی۔ملائشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ عالمی چمپئن آسٹریلیا نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے ہاف میں 4 گول اسکور کئے۔ دوسرے ہاف میں […]

.....................................................

آسٹریلیا کے رچی پورٹے نے پیرس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا

آسٹریلیا کے رچی پورٹے نے پیرس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا

(جیوڈیسک)آسٹریلیا کے رچی پورٹے نے پیرس نیس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت کر ییلو جرسی پر قبضہ کر لیا ہے۔ پیرس میں جاری سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ ایک سو چھہتر کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں آسٹریلوی رائیڈر رچی پورٹے نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔انہوں نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے پچاس منٹ چون […]

.....................................................

حیدرآباد ٹیسٹ : آسٹریلیا کی پہلی اننگز237 رنز پر ڈکلئیر

حیدرآباد ٹیسٹ : آسٹریلیا کی پہلی اننگز237 رنز پر ڈکلئیر

حیدرآباد ٹیسٹ(جیوڈیسک)آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور میتھیو ویڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز ٹیم کو تباہی سے بچالیا۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز دو سو سینتیس رنز نو کھلاڑی آٹ پر ڈکلئیر کردی۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی […]

.....................................................

آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو ،امریکی F-22 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز

آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو ،امریکی F-22 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز

میلبرن(جیوڈیسک) آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو میں دنیا بھرسے آئے ماہر ہوابازوں نے فن کا مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن ایئرپورٹ پر جا ری ایئرشو power of flight میں آسٹریلیا ،امریکا ،روس سمیت دیگر ملکوں سے سویلین اور لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ طیاروں کے شاندار فضائی مظاہرے جس نے بھی دیکھے خوب داد […]

.....................................................

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

ّبھارت(جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ چنائی میں کھیلے جانے والے میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے دو سو بتیس رنز نو کھلاڑی آوٹ پر دوسری اننگز دوبارہ شروع کی اور اسکور میں نو رنز کے […]

.....................................................

ویمنز ورلڈکپ : سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈکپ : سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈکپ (جیوڈیسک)دہلی آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے ، سپر سکس مرحلے میں آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست آسٹریلیا کا مقابلہ دوسرے نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے ہو گا۔ آسٹریلوی ٹیم پہلے ہی فائنل کے کوالیفائی کر چکی ہے۔ دوسرے میچ […]

.....................................................

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے فرسٹ راونڈ میں جمہوریہ چیک نے آسٹریلیا کے خلاف تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ چیک ری پبلک کے شہر اوستراوا میں ہونیوالے ٹینس ٹورنامنٹ کے ریورس سنگلز مقابلے میں میزبان ٹیم کی پیٹراکوویٹووا نے آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر کو شکست دی اور ایونٹ میں چیک ری […]

.....................................................

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے آخری میچ میں سترہ رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ ملیبرن میں کھیلے گئے سیریز میں آخری ون ڈے میچ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں پر دو […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت (جیوڈیسک)دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ڈومیسٹک سیزن کھیلنے سے تیاری اچھی ہوگئی ہے اور مکمل فٹ محسوس کررہا ہوں۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ میگا ایونٹ مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہو گا۔ نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن میں مشترکہ ممالک کے وزرائے اعظم آسٹریلیا کی جولیا گیرالڈ اور نیوزی لینڈ کے جون کی نے کاؤنٹ ڈاؤن […]

.....................................................

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں.آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔ آسٹریلیا کے سنٹرل آرکارنگا بیسن میں شیل آئل کے تین ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 233 ارب بیرل تیل […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم ریت کی دیوار کی طرح بکھر گئی […]

.....................................................

پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا سے افتتاحی میچ ہار گیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا سے افتتاحی میچ ہار گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھو ں بری طرح ہار گیا۔ ٹیم کو جیتنے کیلئے 176 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن قومی ٹیم 33.2 اوورز میں محض 83 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی اور اس پاکستان کو 92 رنز کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی […]

.....................................................

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کی 17 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کی 17 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

پرتھ دورہ بھارت کے لئے آسٹریلیا نے17  رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پرتھ میں آسٹریلین ٹیم کے سلیکٹر جان انوارٹی نے دورہ بھارت کے لئے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت مائیکل کلارک کریں گے دیگر کھلاڑیوں میں ایڈ کون ڈیوڈ وارنر، شین واٹسن۔ عثمان خواجہ ،اسٹیو اسمتھ ،میتھیو ویڈ ،گلین […]

.....................................................