آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچوں کے اوقات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور کہا ہے کہ رات پونے دو بجے ختم ہونیوالے میچز سکیورٹی رسک ہوسکتے ہیں۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف پال مارش نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے […]

.....................................................

لیڈی گاگا خود کو سمجھنے لگیں لیڈی ڈیانا

لیڈی گاگا خود کو سمجھنے لگیں لیڈی ڈیانا

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) لیڈی گاگا خود کو گانے میں لیڈی ڈیانا سمجھنے پر ہوگئیں تنازعے کا شکار۔ گانے گاتے گاتے لیڈی گاگا بن گئی خیالوں میں لیڈی ڈیانا اور اپنا نیا گانا بیحد شوق سے ریلیز کیا۔ اس گانے میں وہ سارے واقعات بیان کئے جو لیڈی ڈیانا کی زندگی میں رونما ہوئے۔ ڈیانا […]

.....................................................

پاکستان کی آسٹریلیا کو 3ون ڈیاور 3ٹی ٹوینٹی کھیلنے کی پیشکش

پاکستان کی آسٹریلیا کو 3ون ڈیاور 3ٹی ٹوینٹی کھیلنے کی پیشکش

پاکستان : ( جیو ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے کی بجائے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے پر متفق نہیں […]

.....................................................

آسٹریلیا جانے والی ایک اور پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی

آسٹریلیا جانے والی ایک اور پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی

سڈنی : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کے جزیرے کرسمس جانے والی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی پر150 افراد سوار تھے۔ آسٹریلیوی حکام کے مطابق کشتی کے مسافر اب تک پانی میں ہیں اور یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ کتنے افراد حادثہ میں محفوظ رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ جزیرہ کرسمس کے شمال […]

.....................................................

آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے

آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے

بلفاسٹ : (جیو ڈیسک)آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ایک روزہ میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا جارہاہے۔ میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ میزبان آئرش ٹیم کو آسٹریلیا کے بعدافغانستان کے خلاف ورلڈکپ دو ہزار پندرہ کوالیفائرز کے پہلے رانڈ کا میچ کھیلنا ہے اور ان کیلئے یہ تیاری کا بہترین موقع […]

.....................................................

پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی آسٹریلیا آمد، 4 کنسرٹ کریں گی

پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی آسٹریلیا آمد، 4 کنسرٹ کریں گی

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا آسٹریلیا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چار میوزک کنسرٹس میں پرفارم کریں گی۔ لیڈی گاگا سڈنی ایئرپورٹ پر پہنچیں تو مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ لیڈی گاگا ان دنوں “ورلڈ ٹور”پر ہیں۔ آئندہ سال مارچ تک جاری رہنے والے اس ٹور میں […]

.....................................................

ون ڈے سیریز سے نوجوان کرکٹرز کو انگلش کنڈیشن کا تجربہ ہوگا، کلارک

ون ڈے سیریز سے نوجوان کرکٹرز کو انگلش کنڈیشن کا تجربہ ہوگا، کلارک

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے روانگی کے موقع پر آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی نظریں آئندہ سال ایشیز سیریز پر مرکوز ہیں اور وہ اپنے نوجوان فاسٹ بولرز کو انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنا چاہتے ہیں۔گذشتہ ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کو تین ایک سے شکست ہوئی تھی۔ مائیکل […]

.....................................................

آسٹریلوی عوام کی اکثریت امیگریشن پروگرام کے خاتمے کی حامی

آسٹریلوی عوام کی اکثریت امیگریشن پروگرام کے خاتمے کی حامی

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) آسٹریلوی عوام کی اکثریت ملک میں امیگریشن پروگرام کے خاتمے کی حامی ہے۔آسٹریلیا کے ایک اخبار میں شائع ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 51 فیصد آسٹریلوی شہری ملک میں امیگریشن پروگرام کے خاتمے کے حامی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 23 ملین شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں آبادی کی شرح […]

.....................................................

شنگھائی میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی نمائش ہوگی

شنگھائی میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی نمائش ہوگی

شنگھائی : (جیو ڈیسک) پاکستان شنگھائی میں منعقد ہونے والے انٹر ٹیکسٹائل میلہ 2012  میں اپنی تیار کردہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کرے گا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق میلے میں پاکستان کے علاوہ  یونان، اٹلی، کوریا، تائیوان، ترکی اور امریکہ کی ٹیکسٹائل مصنوعات ماضی کی طرح اس سال بھی رکھی جائیں گی جبکہ […]

.....................................................

آسٹریلیا کا افغانستان کیلئے 300 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

آسٹریلیا کا افغانستان کیلئے 300 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے افغانستان کے لیے سالانہ 100 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا تین سالوں کیلئے افغانستان کو سالانہ سو ملین ڈالرز کی امداد سے اتحادی فوج کے انخلا […]

.....................................................

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان محدود اوورز کی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ سری لنکا نے ملک میں ہونیوالی پریمیئر لیگ کے باعث سیریز کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز […]

.....................................................

پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا

پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اگست میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے ہوگیا ہے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر انتخاب اگلے ہفتے وینیوز کا جائزہ لینے اور پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلئے سری لنکا جائیں گے۔ قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے اور […]

.....................................................

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 0-2 سے آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 0-2 سے آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پچھتر رنز سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ ڈومنیکا میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں روز اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز ایک سو تیہتر رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے کیا تھا۔ جس کے بعد پوری ٹیم تین سو […]

.....................................................

آسٹریلین طیارہ انڈونیشیا میں گر کرتباہ، پائلٹ سمیت دو ہلاک

آسٹریلین طیارہ انڈونیشیا میں گر کرتباہ، پائلٹ سمیت دو ہلاک

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) سوسی ایئر لائن کا طیارہ مرکزی انڈونیشیا میں گر کر تباہ ہوگیا, طیارے میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی اخبار رساں ادارے کے مطابق سوسی ایئر لائن کا تیارہ پپلاٹیس پی سی 6 انڈونیشیا کے مرکزی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ جس […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا پیر کو تیسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا پیر کو تیسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

ڈومنیکا : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ پیر سے ڈومنیکا میں شروع ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹر سڈل اور جیمز پیٹنسن کمر کی تکلیف کی وجہ سے پہلے ہی تیسرے ٹیسٹ کی […]

.....................................................

افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا۔جولیا گیلارڈ

افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا۔جولیا گیلارڈ

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے افغانستان سے اپنی فوج کو طے شدہ منصوبے سے پہلے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے دارالحکومت کینبرا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا اور یہ دو […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

پورٹ آف سپین : (جیو ڈیسک) پورٹ آف سپین میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے۔ ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید دو سو باسٹھ […]

.....................................................

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ویسٹ انڈیز نے میچ کے آخری دن فتح کے لیے آسٹریلیا کو ایک سو بانوے رنز کا ہدف دیا جو اس نے سات وکٹوں کے نقصان […]

.....................................................

بربا ڈوس ٹیسٹ: آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 248 رنز

بربا ڈوس ٹیسٹ: آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 248 رنز

برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) بربا ڈوس ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دو سو اڑتالیس رنز بنالئے۔ مہمان ٹیم کو اب بھی دو سو ایک رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ برج ٹاؤن برباڈوس میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پہلی […]

.....................................................

زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منایا

زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منایا

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منا کر موسمی تبدیلیوں کے خلاف مل کر جہدوجہد کرنے، توانائی بچانے اور آلودگی کے خلاف انفرادی اور اجتماعی کاوشوں کا عزم ظاہر کیا۔ ہفتے کی رات ساڑھے آٹھ بجتے ہی آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا مشہور اوپرا ہاؤس اور سڈنی […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20 ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

دوسرا ٹی 20 ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو چودہ رنز سے ہراکر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرکرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برج ٹاؤن میں ویسٹ انڈین ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں ایک سوساٹھ رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ڈوین اسمتھ نے تریسٹھ ،جانسن چارلس نے […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے مد مقابل

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے مد مقابل

ٹی ٹوئنٹی: (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے مدمقابل ہوں گے۔ آسٹریلیا نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔ میزبان ٹیم کو سیریز برابرکرنے کیلئے کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔ ویسٹ انڈیز نے آؤٹ آف فارم ڈیرن براوو کو ڈراپ کرکے ڈینزاحیات کو شامل کیا ہے۔ کپتان ڈیرن […]

.....................................................

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکوہرا کرسیریز2-2 سے برابرکردی

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکوہرا کرسیریز2-2 سے برابرکردی

سینٹ لوشیا : (جیو ڈیسک) پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوتیس رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پچاس اوورز میں آسٹریلیا کی ٹیم نے نو وکٹوں کے نقصان پر دو سو اکیاسی رنز […]

.....................................................

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز،آسٹریلیا کا میچ ٹائی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز،آسٹریلیا کا میچ ٹائی

کنگسٹن : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ پانچ میچوں کی سیریز بدستور ایک ایک سے برابر ہے۔آسٹریلیا کے دوسو اکیس رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم دوسوبیس رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کنگسٹن میں آسٹریلوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

.....................................................