بابر اعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے 36 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم زیرو پر آﺅٹ نہیں کر سکی، بابر اعظم کے علاوہ یہ اعزاز […]

.....................................................

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کا اعتراف

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کا اعتراف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ 5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی، فخرزمان اور […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی سڈنی روانہ ہوگئے۔ آسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے جس کے بعد ان کی سڈنی کی فلائیٹ طے ہے۔ اظہر علی،عابد علی، کاشف بھٹی، نسیم […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستان […]

.....................................................

حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز سے کمردرد کا شکار ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر کو ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کی ہدایت کی ہے، وہ فیصل آباد میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی میں […]

.....................................................

پناہ گزینوں کی درخواستیں جلد نہیں نمٹا سکتے: آسٹریلیا

پناہ گزینوں کی درخواستیں جلد نہیں نمٹا سکتے: آسٹریلیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے برسوں سے ویزہ کے منتظر تیس ہزار سیاسی پناہ گزینوں کی ویزہ کی درخواستیں جلد نمٹانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں حکومت کو اکتیس تجاویز کی فہرست دی تھیں، جس سے پناہ گزینوں کو درپیش مسائل میں بہتری لائی […]

.....................................................

آسٹریلیا ورلڈکپ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا ورلڈکپ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ […]

.....................................................

جیت سنبھالنے کا ہنر

جیت سنبھالنے کا ہنر

تحریر : شیخ خالد زاہد ہم سب یہ بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ کسی بھی مقام پر پہنچنا اتنا مشکل نہیں، جتنا اس مقام پر مستقل کھڑے رہنا مشکل ہوتا ہے۔بات کر رہے ہیں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی جوکہ کرکٹ کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے برطانیہ میں موجود ہے۔یہ وہی سرزمین […]

.....................................................

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ٹاؤنٹن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی بیٹسمینوں نے فاسٹ بولر محمد عامر کی کیریئر بیسٹ بولنگ پر پانی پھیرتے ہوئے 308 رنز کے ہدف کو پہاڑ بنالیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث 49 اوورز میں […]

.....................................................

عامر کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا 307 پر آؤٹ

عامر کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا 307 پر آؤٹ

ٹاؤنٹن (جیوڈیسک) بہتر آغاز ملنے کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث 49 اوورز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ محمد عامر نے اپنے کیریئر کی شاندار بولنگ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ایک روزہ میچوں میں 5 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا اور آسٹریلیا کو 307 رنز […]

.....................................................

ورلڈکپ 2019: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست

ورلڈکپ 2019: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے 353 رنز کا ہدف دیا تاہم کینگروز 50 اوورز میں 316 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئے۔ شاندار سنچری پر شیکھر […]

.....................................................

آسٹریلیا: ملبرن میں ایک نائیٹ کلب پر فائرنگ میں متعدد افراد زخمی

آسٹریلیا: ملبرن میں ایک نائیٹ کلب پر فائرنگ میں متعدد افراد زخمی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس کےمطابق ملک کے مغربی شہرملبرن میں‌اتوار کی رات ایک نائیٹ کلب پرہونے والی فائرنگ کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئےہیں۔ تاہم پولیس نے اس واقعےکی مزید تفصیل نہیں بتائی۔ البتہ آسٹریلوی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہےکہ ملبرن میں نائیٹ کلب پر ہونے والی فائرنگ میں جانی نقصان میں کوئی ہلاکت […]

.....................................................

کیا پاکستان کرکٹ بورڈو ضاحت کریگا

کیا پاکستان کرکٹ بورڈو ضاحت کریگا

تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن اپنے اختتام پر پہنچا تو پاکستانیوں کے دل اپنے ملک اور بین الاقوامی کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی محبت سے سرشار دیکھائی دیتے تھے۔ ہر طرف سے تعریفی کلمات سماعتوں سے ٹکرا رہے تھے اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی […]

.....................................................

قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی

قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز کی سیریز کے تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا جو قومی ٹیم کے لیے سیریز میں رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دونوں ٹیمیں شام چار بجے ابوظہبی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز میں آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل ہے اور سیریز بچانے […]

.....................................................

آسٹریلیا سے مسلسل دوسری شکست پر شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو نصیحت

آسٹریلیا سے مسلسل دوسری شکست پر شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو نصیحت

شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: حارث سہیل کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے کامیاب

پہلا ون ڈے: حارث سہیل کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے کامیاب

شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوورز میں پورا […]

.....................................................

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان شعیب ملک ہوں گے

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان شعیب ملک ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے۔ شعیب ملک نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا میں سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے بعد دو ون ڈے میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی کپتانی کی تھی۔ سرفراز احمد کو پی […]

.....................................................

بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا سنگھ دھونی کی نصف سنچری […]

.....................................................

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے دی

میلبرن (جیوڈیسک) بھارت نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کر 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔ میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 261 رنز بناسکی۔ بھارت کی جانب […]

.....................................................

بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں اور آخری روز 291 رنز بنا کر پویلین […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 رنز سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 رنز سے شکست دے دی

برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے بھارت کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 4 رنز سے شکست دے دی۔ برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ کو […]

.....................................................

آسٹریلیا میں چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک، حملہ آور گرفتار

آسٹریلیا میں چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک، حملہ آور گرفتار

ملبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں ایک مشتبہ حملہ آور نے چاقو کے وار سے ایک شخص قتل کر دیا وکٹوریا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈیوڈ کلیٹون نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کو چاقو سے ڈرانے والے ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا جس کے بعد اسے پولیس کی نگرانی میں […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا سے بہتر ہے، مقابلے دلچسپ ہوں گے، سرفراز احمد

نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا سے بہتر ہے، مقابلے دلچسپ ہوں گے، سرفراز احمد

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا سے بہتر ہے، مقابلے دلچسپ ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور کوچ کریگ میک ملن کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی سائیڈ ہے، سیریز چیلنجنگ ہوگی، ہمارے کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ […]

.....................................................