سہ ملکی ہاکی سیریز، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

سہ ملکی ہاکی سیریز، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ڈبل لیگ کے دوسرے میچ میں آٹھ دو گول کے فرق سیشکست دے دی ہے    ,۔ برنبری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم حسیم خان، شفقت رسول اور کپتان شکیل عباسی کے بغیر میزبان سائیڈ سیمدمقابل ہوئی۔ پاکستان کی جانب سے پینلٹی کارنر […]

.....................................................

پاک بھارت ہاکی میچ میں لڑائی، پانچ بھارتی کھلاڑیوں پر پابندی

پاک بھارت ہاکی میچ میں لڑائی، پانچ بھارتی کھلاڑیوں پر پابندی

آسٹریلیا میں پاک بھارت ہاکی میچ کے دوران لڑائی کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی نے پانچ بھارتی کھلاڑی اور پاکستان کے کپتان پر میچز کی پابندیاں لگا دی ہیں۔ بسلٹن میں ہونے والے پاک بھارت ہاکی میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے مابیں ہونے والے جھگڑے کے بعد ٹورنامنٹ ڈائریکٹر گراہم نیپیئر نے دونوں ٹیموں کے […]

.....................................................

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے سہہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپین آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر بسلٹن میں ہونے والے میچ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بدقسمتی سے کھلاڑی گیند کو جال میں نہ ]پہنچا سکے۔ پہلے […]

.....................................................

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی  وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ البزتھ دوم کانفرنس کی صدارت کر رہی ہیں۔

.....................................................

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

پاکستان، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ملکی چیلنج ہاکی کپ آسٹریلیا میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ ہوگا۔ ہاکی ٹورنامنٹ دومراحل پر مشتمل ڈبل لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جارہا ہے

.....................................................

چار ملکی نائن اے سائیڈ ہاکی :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

چار ملکی نائن اے سائیڈ ہاکی :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے وقاص نے بھارت پر دو گول داغے جبکہ […]

.....................................................

امیتابھ کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے خلاف سکھ طیش میں

امیتابھ کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے خلاف سکھ طیش میں

امیتابھ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کے خلاف آسٹریلیا کے سکھ طیش میں آگئے۔ اور بگ بی کیخلاف آسٹریلیامیں اپیل دائر کردی۔ بالی ووڈکیبگ بی کو سڈنی میں فلمی دنیا کیلئے کرداراورسماجی خدمات کے عیوض سڈنی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی جائے گی۔ یہ خبر سن کر آسٹریلیا میں سکھ سخت غصے میں آ […]

.....................................................

دورہ آسٹریلیا کے لئے ہاکی ٹیم کا اعلان

دورہ آسٹریلیا کے لئے ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے 19 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نامو کا اعلان کردیا ہے۔ سوموار کو نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم میں ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالحنیف خان نے دیگر ممبران ارشد علی چوہدری اور خالد بشیر کے ہمراہ […]

.....................................................

ھاکی کی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

ھاکی کی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال دسمبر میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے . انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن نیچیمپیئنز ٹرافی بھارت میں دو فیڈریشینوں کی وجہ نیوزی لینڈ منتقل کردی گئی تھی . پروگرام کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی تین سے گیارہ ستمبر تک نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں اضافہ کرے،آسٹریلیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں اضافہ کرے،آسٹریلیا

آسٹریلیا کے وزیردفاع اسٹیفن اسمتھ بھی پاکستان کے حوالے سے بول پڑے ہیں، کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوششوں میں دگنا اضافہ کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی کو قتل کرنے کے منصوبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشتگرد نئے حربے استعمال کر رہے […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو ہرا سکتی ہے۔ وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو ہرا سکتی ہے۔ وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے نجی دورے پر آسٹریلیا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم اس قابل ہے کہ وہ سری لنکا کو ہراسکے۔ میری دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ ہماری ٹیم آئندہ بھی اچھی کارکردگی پیش کرے گی۔ قومی ٹیم کی کوچنگ کے […]

.....................................................

آسٹریلوی کرکٹ کوچ ٹم نیلسن عہدے سے دستبردار

آسٹریلوی کرکٹ کوچ ٹم نیلسن عہدے سے دستبردار

سری لنکا کا دورہ ختم ہونے کے فوری بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ٹم نیلسن کو دوہزار سات میں جان بکانن کا جائشین مقرر کیاگیا تھا۔ ان کے دور میں آسٹریلیا چوبیس سال بعد ہوم ایشیز سیریز ہار گیا اور ورلڈ کپ میں اسکی فتوحات کا […]

.....................................................

کولمبوٹیسٹ:آسٹریلیا316، سری لنکاکے دو وکٹ پر166رنز

کولمبوٹیسٹ:آسٹریلیا316، سری لنکاکے دو وکٹ پر166رنز

کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا کیتین سوسولہ رنز کے جواب میں سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھیاسٹھ رنز بنالئے۔ کولمبو ٹیسٹ کی دوسری صبح آسٹریلیا نے نامکمل اننگز پانچ وکٹ پر دوسو پینتیس رنز سے شروع کی اور پوری ٹیم تین سو سولہ رنز بناکر آئوٹ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا،لیکن مائیکل کلارک تیسراٹیسٹ جیت کر بحیثیت کپتان پہلی سیریز جیتنے کیلئے پراعتماد ہیں۔ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا، لیکن مائیکل کلارک تیسراٹیسٹ جیت کر بحیثیت کپتان پہلی سیریز جیتنے کیلئے پراعتماد […]

.....................................................

اوباما نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے

اوباما نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے

وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان سلامتی کے امور پر اتحاد کے 60 برس مکمل ہونے پر صدر براک اوباما نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔یہ دورہ تین مرحلوں پر مشتمل اس پروگرام کا حصہ ہو گا جس میں وہ ہوائی میں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کی تنظیم کے […]

.....................................................

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا کی حکمران جماعت ‘لیبر پارٹی’  کے رہنماوں کے درمیان  امیگریشن سے متعلق ملکی قانون میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں حکومت  غیر قانونی تارکینِ وطن کے ملائیشیا کے ساتھ تبادلہ کے منصوبے پر عمل درآمد کرسکے گی۔حکمران جماعت کے قانون سازوں نے پیر کو منعقد ہونے والے ایک بند کمرہ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ آسٹریلیاکوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پالی کیلے ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دوسو تئیس رنز دو کھلاڑی آئوٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو آسٹریلیا کی چودہ رنز کی لیڈ باقی تھی۔ […]

.....................................................

دوسر اٹیسٹ : سری لنکن بیٹسمین ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف

دوسر اٹیسٹ : سری لنکن بیٹسمین ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکن بیٹسمین اپنی ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف ہیں۔ پالی کیل ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دو سو تئیس رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ ریان ہیرس نے اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلائی۔ سنگا کارا انہتر رنز پر کلارک […]

.....................................................

یو ایس اوپن ٹینس فائنل : سمانتھا نے سرینا کو ہرا دیا

یو ایس اوپن ٹینس فائنل : سمانتھا نے سرینا کو ہرا دیا

ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن ویمن فائنل، سمانتھا اسٹوسر نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسٹوسر نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو  با آسانی شکست دے دی۔ مینز فائنل میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کامقابلہ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہو گا۔ آسٹریلیا کی اسمانتھا اسٹوسر نے یو ایس اوپن ویمن ٹائٹل ٹائٹل […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے پالی کیلے اسٹیڈیم میں شروع ہورہاہے۔ مائیکل کلارک کی زیر قیادت پہلی سیریز کا آغاز آسٹریلیا نے شاندار فتح سے کیا تھا۔ سابق کپتان رکی پونٹنگ گال ٹیسٹ کی فاتح آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے اور وہ ٹیسٹ میچز کی فتوحات کی سنچری مکمل […]

.....................................................

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا نے سری لنکا کو125رنز سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا نے سری لنکا کو125رنز سے شکست دیدی

گال : آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ایک سوپچیس رنز سے جیت لیا کر تین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گال میں ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہوگیا۔ سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوبیس رنز سے شروع کی تو […]

.....................................................

آسٹریلیا : عہدے سے استعفیٰ زیر غور نہیں

آسٹریلیا : عہدے سے استعفیٰ زیر غور نہیں

آسٹریلیا کی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ وہ نا تو مستعفی ہونے کے بارے میں سوچ رہی ہیں اور نا ہی ان کا اپنی کابینہ میں کسی قسم کی رد و بدل کا ارادہ ہے۔ انھوں نے یہ بیان جمعہ کو برطانوی نیوز چینل اسکائے ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو […]

.....................................................

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا

پالی کیلی : آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کے لئے سری لنکا نے اپنی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جسمیں فاسٹ بولر لستھ ملنگا اور اوپنراپل تھرنگا کی واپسی ہوئی ہے۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ بدھ کو پالی کیلی میں کھیلا جائیگا۔ […]

.....................................................