آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کیلیے 377 رنز کا ہدف دیدیا۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کیلیے 377 رنز کا ہدف دیدیا۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کیلیے 377 رنز کا ہدف دیدیا۔

.....................................................

سڈنی: آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے جبکہ سری لنکن ٹیم کے کپتان اینجیلو میتھیوز کا کہنا […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

آسٹریلیا کا 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان

آسٹریلیا کا 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان

سڈنی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی اپنے 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فوجی نیوزی لینڈ کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراقی فورسز کو تربیت فراہم کریں گے۔ آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا داعش کو شکست دینے کے لیے عراق کی […]

.....................................................

آکلینڈ : ورلڈ کپ میچ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 1 وکٹ سے شکست دیدی

آکلینڈ : ورلڈ کپ میچ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 1 وکٹ سے شکست دیدی

آکلینڈ : ورلڈ کپ میچ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 1 وکٹ سے شکست دیدی، کیوی ٹیم نے 152 رنز کا ہدف 23 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

.....................................................

آکلینڈ : کیویز نے کینگروز کا بھرکس نکال دیا

آکلینڈ : کیویز نے کینگروز کا بھرکس نکال دیا

آکلینڈ : کیویز نے کینگروز کا بھرکس نکال دیا۔آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو 152 رنز کا ہدف۔

.....................................................

106 رنز پر آسٹریلیا کی 9 وکٹیں اڑا دیں

106 رنز پر آسٹریلیا کی 9 وکٹیں اڑا دیں

106 رنز پر آسٹریلیا کی 9 وکٹیں اڑا دیں۔کیویز نے گھر آئے کینگروز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے۔

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف

میلبورن : ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف، ایرون فنچ نے 135 رنز کی اننگز کھیلی، جارج بیلی اور میکسویل کی نصف سنچریاں، آسٹریلیا نے 9 وکٹ پر 342 رنز بنائے۔

.....................................................

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے 305 رنز کا ہدف

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے 305 رنز کا ہدف

میلبرن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو جیت کے لئے 305 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اوورز میں مائیکل کلارک، […]

.....................................................

مسلسل ناکامیوں نے شیکھر دھون کو پہلے زیادہ مضبوط بنا دیا

مسلسل ناکامیوں نے شیکھر دھون کو پہلے زیادہ مضبوط بنا دیا

سڈنی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین شیکھر دھون کا خیال ہے کہ انہیں مسلسل ناکامیوں نے پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیا ہے اور رنز بنانے سے بڑھ کر اطمینان بخش بات یہ ہے کہ گیند ان کے بیٹ کے وسط میں آ رہی ہے۔ آسٹریلین اٹیک کیخلاف نصف سنچری اسکور کرنے پر مطمئن بھارتی اوپنرکا کہنا […]

.....................................................

ناصر جمشید اور راحت علی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا روانہ

ناصر جمشید اور راحت علی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا روانہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر ناصر جمشید اور راحت علی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ جیند خان اور محمد حفیظ کی جگہ قومی سکواڈ میں شامل کئے جانے والے ناصر جمشید اور فاسٹ بولر راحت علی لاہور سے براستہ دبئی آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ علامہ اقبال ائیر پورٹ پر روانگی سے […]

.....................................................

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی۔371 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم 265 رنز بناکرآوٹ ہو گی۔

.....................................................

آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریگا

آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریگا

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن بہتر نہیں ہو سکی ہے۔ نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے ہارنے کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔ آسٹریلیا نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سہ ملکی سیریز جیتنے کے بعد ورلڈ کپ میں بھی […]

.....................................................

آسٹریلیا اوپن ٹینس: نوواک جو کووچ نے ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلیا اوپن ٹینس: نوواک جو کووچ نے ٹائٹل جیت لیا

میلبرن (جیوڈیسک) میلبرن میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے پانچویں مرتبہ آسٹریلیا اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیاہے۔ فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو 7-6،6-7،6-3 اور 6-0 سے شکست دے دی۔سربیا کے نوواک جوکوچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس کا ٹائٹل پانچویں مرتبہ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست کا […]

.....................................................

فائنل میں انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا نے سہہ ملکی ٹورنامنٹ جیت لیا

فائنل میں انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا نے سہہ ملکی ٹورنامنٹ جیت لیا

پرتھ (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر 278 رنز بنائے۔ میکسویل 95 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ مچل مارش نے 60 اور فولکنر نے 50 رنز کی […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا بھارت میچ بارش کی نذر

سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا بھارت میچ بارش کی نذر

سڈنی (جیوڈیسک) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلہ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بھارت نے 16 اوورز میں دو وکٹوں پر 44 رنز بنا ئے تھے کہ بارش شروع ہو گئی اور باقی ماندہ کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

.....................................................

تین ملکی سیریز،آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی

تین ملکی سیریز،آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی

ہوبارٹ (جیوڈیسک) تین ملکی ون ڈے سیریز کل آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ آسٹریلوی کپتان جارج بیلی پر بھارت کے خلاف سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی ہےتین ملکی سیریز میں آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ اور بھارت کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل میں سب سے آگے ہے۔ ہوبارٹ میں […]

.....................................................

کرکٹ کی عالمی جنگ کے لیے شاہینوں نے نئی وردیاں زیب تن کر لیں

کرکٹ کی عالمی جنگ کے لیے شاہینوں نے نئی وردیاں زیب تن کر لیں

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ ماہ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والی کرکٹ کی عالمی جنگ میں شرکت کے لیے شاہینوں کی وردیاں بھی تیار کرلی گئی ہیں جسے قومی ٹیم کے شاہین زیب تن کرکے میڈیا کے سامنے پیش ہوئے اور شائقین کا دل موہ لیا۔ ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی […]

.....................................................

کرکٹ ایوارڈز کے لئے مصباح الحق اور یونس بھی منتخب

کرکٹ ایوارڈز کے لئے مصباح الحق اور یونس بھی منتخب

لندن (جیوڈیسک) کرک انفو ایوارڈز کیلیے مصباح الحق اور یونس خان کی ٹیسٹ بیٹنگ پرفارمنس شارٹ لسٹ کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی جانب سے 2014 ایوارڈز کیلیے پرفارمنسز کی شارٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، آسٹریلیا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ […]

.....................................................

آسٹریلیا میں 4 سنچریاں، کوہلی نے 86 برس بعد کارنامہ انجام دے دیا

آسٹریلیا میں 4 سنچریاں، کوہلی نے 86 برس بعد کارنامہ انجام دے دیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، وہ آسٹریلوی سرزمین پر کسی بھی ایک ٹیسٹ سیریز میں4 سنچریاں داغنے والے تیسرے غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔ انھوں نے یہ کارنامہ آسٹریلیا میں86 برس بعد دہرایا ہے، کوہلی سے قبل انگلینڈکے والی ہیمنڈ نے1929 میں اور ہربرٹ سٹکلف […]

.....................................................

دہشت گردی کا خدشہ، آسٹریلیا کا بھارت کے سفر کے لئے انتباہ جاری

دہشت گردی کا خدشہ، آسٹریلیا کا بھارت کے سفر کے لئے انتباہ جاری

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر شہریوں کو بھارت کے سفر کے لیے انتباہ جاری کر دیا۔ گزشتہ روز آسٹریلوی محکمہ خارجہ اور تجارت نے آسٹریلوی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت […]

.....................................................

آسٹریلیا کے جنگل میں لگی آگ پھیل گئی ، شعلوں کی زد میں آکر 29 افراد زخمی

آسٹریلیا کے جنگل میں لگی آگ پھیل گئی ، شعلوں کی زد میں آکر 29 افراد زخمی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جنگل میں لگی آگ خشک موسم کے باعث مزید پھیلنے لگی، آگ کی زد میں آنے سے انتیس افراد زخمی ہوگئے۔ جنوبی آسٹریلیا کی ایڈیلیڈ پہاڑیوں پر جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لیے سیکڑوں فائر فائٹرز کوشش میں مصروف ہیں ، ہیلی کاپٹر اور چھوٹے طیاروں کا استعمال کیا جا […]

.....................................................