فرینچ ایلپس: 45 افراد 12 ہزار فٹ کی بلندی پر پھنس گئے

فرینچ ایلپس: 45 افراد 12 ہزار فٹ کی بلندی پر پھنس گئے

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے حکام کے کہنا ہے کہ فرینچ ایلپس پر کیبل کار خراب ہونے کے باعث 45 افراد گلیشیئرز سے اوپر کیبل کار میں پھنس گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کُل 110 افراد کیبل کرز میں پھنس گئے تھے جن میں سے 65 افراد کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کر […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا سکول گجرات میں یوم دفاع کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف خاکے’ ملی نغمات پیش کئے۔ بچوں نے مارچ پاس کیا۔ حاضرین نے بچوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا۔ اس موقع پر بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی گئی۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 7/9/2016

گجرات کی خبریں 7/9/2016

گجرات (جی پی آئی) سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی گذشتہ روز تعزیت کے لئے صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور حسین وڑائچ کی رائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اورگہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ان کے ہمراہ سید حسن محمود […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 7/9/2016

پیرمحل کی خبریں 7/9/2016

پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا ڈپٹی ڈی ایچ ا وکے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری دکانداروں کے خلاف آپریشن دوہوٹل مالکان کو 30 ہزار روپے جرمانہ جبکہ ایک کریانہ فروش کو چھ ہزا رروپے جرمانہ عائد تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او، […]

.....................................................

آپریشن ’فرات کی ڈھال‘ میں ترک فوجیوں کی پہلی ہلاکتیں

آپریشن ’فرات کی ڈھال‘ میں ترک فوجیوں کی پہلی ہلاکتیں

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کی جانب سے 24 اگست کے بعد شام کے شہر جرابلس میں کرد باغیوں اور دولت اسلامیہ عراق وشام ’داعش‘ کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن کے دوران گذشتہ روز دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ آپریشن ’فرات کی ڈھال‘ شروع کیے جانے کے بعد ترک فوجیوں کی ہلاکتوں کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ […]

.....................................................

قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

تحریر: غلام رضا کانگو اس میں کوئی شک نہیں کہ فاٹا طالبان ازم کا سب سے زیادہ شکار ہوا ہے ،فاٹا کے شہری دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، وفاقی حکومت پوچھتی ہے نہ ہی صوبائی حکومت آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیساتھ ساتھ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی بھی جاری ہے […]

.....................................................

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

شام (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن میں شام میں الاطہریہ، شیخ یعقوب، وقوف، آیاشا اور المطمعنہ سمیت 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا۔ ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن کو […]

.....................................................

ملک دشمنوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں

ملک دشمنوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں

تحریر : رانا اعجاز حسین انسان جیسے نظریات، خیالات اور سوچ رکھتا ہے، ان ہی کا اظہار وہ اشتعال، غصے اور جذبات کے عالم میں کرتا ہے۔ الطاف حسین کے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے نظریات اور خیالات کسی سے ڈھنکے چھپے نہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پاکستان کے خلاف سازشوں اور […]

.....................................................

راولاکوٹ اور گرد و نواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار

راولاکوٹ اور گرد و نواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار

راولاکوٹ (اسپیشل رپورٹ) راولاکوٹ اور گرد و نواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار ہومیو سرٹیفکیٹ حاصل کر کے میڈیکل ڈائیریکٹر کے بڑے بڑے بورڈ آویزاں کر رکھے ہیں جن پر لکھوا رکھا ہے ہر بیماری کا علاج اور آپریشن کی سہولت دستیاب ہے۔ بعض نام نہاد ڈاکٹر غائبانہ آپریشن بھی کرنے لگے ہیں ساتھ […]

.....................................................

اکبر بگٹی کی دسویں برسی پر بلوچستان میں ہڑتال

اکبر بگٹی کی دسویں برسی پر بلوچستان میں ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں جمعے کو بلوچ رہنما اکبر خان بگٹی کی دسویں برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اکبر بگٹی 26 اگست 2006 کو سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں ہونے والے ایک فوجی آپریشن میں ہلاک ہوگئے تھے۔ ان کی […]

.....................................................

شام کی سرحدوں پر ترک فوج کا آپریشن ناگزیر ہوگیا تھا: وزیراعظم بن علی یلدرم

شام کی سرحدوں پر ترک فوج کا آپریشن ناگزیر ہوگیا تھا: وزیراعظم بن علی یلدرم

ترکی (جیوڈیسک) وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ شام کی سرحدوں میں دہشت گرد تنظیم داعش اور وائی پی جی کی وجہ سے علاقے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے فوجی آپریشن کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے متعدد پروائیوٹ ٹی وی چیلز کی مشترکہ نشریات میں موجوادہ حالات […]

.....................................................

جب تک سرحد سے دہشت گردی کا خطرہ ختم نہیں ہو جاتا آپریشن جاری رہے گا

جب تک سرحد سے دہشت گردی کا خطرہ ختم نہیں ہو جاتا آپریشن جاری رہے گا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے کولیشن فورسز کے ساتھ مل کر جیرابلوس میں کئے گئے آپریشن سے متعلق حکومتی سطح پر پہلا جائزہ وزیر داخلہ ایفقان اعلٰی نے پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں ایفقان اعلٰی نے کہا ہے کہ “ترکی پر کئے جانے والے حملوں کے مقابل ہم خاموش تماشائی نہیں بن سکتے تھے”۔ اناطولیہ […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف بلاامتیاز آپریشن ملک بھر میں جاری رہیں گے: آرمی چیف

دہشت گردی کیخلاف بلاامتیاز آپریشن ملک بھر میں جاری رہیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرم ایجنسی کا دورہ کیا اور آپریشن میں شریک جوانوں اور آفیسرز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں آپریشن بلاامتیاز جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ فاٹا میں […]

.....................................................

ہلمند : بم دھماکے سے امریکی فوجی ہلاک

ہلمند : بم دھماکے سے امریکی فوجی ہلاک

ہلمند (جیوڈیسک) افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج ’ریزولوٹ اسپورٹ مشن‘ کی طرف جاری بیان کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں لشکر گاہ کے قریب آپریشن کے دوران منگل کو بم دھماکےمیں ایک امریکی فوجی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی امریکی فوجی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے جب کہ […]

.....................................................

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

تحریر: مزمل احمد فیروزی ستمبر 2013 سے شروع ہونے والے کراچی آپریشن کے خلاف 6دن سے لگے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ جو تا دم مرگ تھا اب وہ ایم کیو ایم کیلئے سیاسی خود کشی بن گیا قائد ایم کیو ایم کے شر انگیز تقریر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا کوئی […]

.....................................................

خیبر تھری میں 40 شدت پسند ہلاک، 43 ٹھکانے تباہ

خیبر تھری میں 40 شدت پسند ہلاک، 43 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستانی فوج نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جاری فوجی کارروائی کے دوران 40 شدت پسندوں کی ہلاکت اور ان کے 43 ٹھکانے تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق عسکری حکام کا کہنا ہے کہ یہ فوجی کارروائیاں آپریشن خیبر تھری کے تحت کی […]

.....................................................

سرحدی دیہات کے جنگ اور آپریشن کے ہزاروں بے گھر متاثرین کو واپس لانے کیلئے مشترکہ گرینڈ جرگ

سرحدی دیہات کے جنگ اور آپریشن کے ہزاروں بے گھر متاثرین کو واپس لانے کیلئے مشترکہ گرینڈ جرگ

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی، سرحدی دیہات کے جنگ اور آپریشن کے ہزاروں بے گھر متاثرین کو واپس لانے کیلئے مشترکہ گرینڈ جرگہ۔ بائیزئی سب ڈویژن کے موسیٰ خیل، عیسیٰ خیل کے سینکڑوں عمائدین، پولیٹیکل ایجنٹ مہمند اور ایم این اے کی شرکت۔ علاقے میں امن قائم ہو چکا ہے۔ متاثرین واپس آکر […]

.....................................................

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کا حکم

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان سرحد کے قریب وادی راجگال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف پاکستانی فوج کے طرف سے رواں ہفتے ہی شروع کیا جانے والا آپریشن جاری ہے۔ جب کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جمعہ کو خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ فوج […]

.....................................................

بلوچستان میں آپریشن اور ٹارگٹ کلنگ میں سات افراد ہلاک

بلوچستان میں آپریشن اور ٹارگٹ کلنگ میں سات افراد ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں آواران اور ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آواران میں انتظامیہ کےمطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے تین افراد کی لاشیں یہ کہہ کر ان کے سپرد کیں کہ یہ تینوں افراد عسکریت […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : آپریشن کے تیسرے دن 11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : آپریشن کے تیسرے دن 11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جمعرات کو تیسرے روز بھی جاری رہا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو 11 شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ کارروائی پاک افغان […]

.....................................................

پاک افغان سرحد پر آپریشن، وادی راجگال میں دستے تعینات

پاک افغان سرحد پر آپریشن، وادی راجگال میں دستے تعینات

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت اور افغانستان سے خیبرایجنسی میں آمد و رفت روکنے کیلئے پہاڑوں اور دروں پر مزید فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر آپریشن کیا ہے، جس کا مقصد […]

.....................................................

موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف آپریشن کا آغاز

موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف آپریشن کا آغاز

عراق (جیوڈیسک) عراق میں حکومتی اور کرد سکیورٹی فورسز نے خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے زیر قبضہ شہر موصل کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ عراق میں موصل دولتِ اسلامیہ کے زیر قبضہ آخری بڑا شہر ہے اور اس نے 2014 میں […]

.....................................................

لاہور میں سکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن، 11 گرفتاریاں

لاہور میں سکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن، 11 گرفتاریاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نواحی علاقے شاہدرہ کے قریب سکیورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن میں دو دہشت گردوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ پیر کو سول ہسپتال میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں شدت پسندوں کے […]

.....................................................

خانیوال کی خبریں 14/8/2016

خانیوال کی خبریں 14/8/2016

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے) دو جعلی سکیورٹی گارڈز گرفتار ، کمپنی کے افسران کی مدعیت میں مقدمات ت درج ،جبکہ ایک جعلی سکیورٹی اپنے بھائی کی جگہ ڈیوٹی دے رہا تھا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نجی سیکورٹی گارڈز کمپنی کے آپریشن منیجر محمد عارف کو شہریوں کی جانب سے متعدد شکایات موصول […]

.....................................................