نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت میں کمی ضرب عضب پر اثر انداز

نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت میں کمی ضرب عضب پر اثر انداز

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر پیش رفت میں کمی آپریشن ضرب عضب کو متاثر کر رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق جمعے کے روز آرمی چیف […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 12/8/2016

پیرمحل کی خبریں 12/8/2016

پیرمحل (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل کا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ عطائیوں کے خلاف آپریشن تین کلینک سیل تفصیل کے مطابق ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل نے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ عطائیوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سندھلیانوالی میںمحمد یعقوب اور چک نمبر684/25گ ب میں […]

.....................................................

پارلیمینٹ میں ہونے والی بحث کا برا نہ منایا جائے

پارلیمینٹ میں ہونے والی بحث کا برا نہ منایا جائے

تحریر: سید توقیر زیدی بلا شبہ سانحہ کوئٹہ نے ملک بھر کو ہلا کر رکھ دیا اور سرکاری سطح پر بھی سرگرمیوں میں بہت تیزی آ گئی ہے حکومت اور عسکری شعبہ نے باہمی تعاون سے دہشت گردی کے عزم کو پھر سے دہرایا اور طے کیا کہ اس کے خاتمے کے لئے ہر ممکن […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 12/8/2016

وزیرآباد کی خبریں 12/8/2016

وزیرآباد (نامہ نگار) بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران گیپکو نے مزید 30 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے، 5کے خلاف ایف آئی آر درج، مختلف حربوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے والوں کو 143227 یونٹس کی مد میں 21 لاکھ 61 ہزار سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری۔ چیف […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ، دو فوجی ہلاک

باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ، دو فوجی ہلاک

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے زیرانتظام قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی کے پولیٹکل انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی صبح چار منگ کے علاقے میں پیش […]

.....................................................

آپریشن کو صرف کراچی تک محدود رکھنا سندھ کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، طاہر حسین سید

آپریشن کو صرف کراچی تک محدود رکھنا سندھ کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، طاہر حسین سید

کراچی (اسٹاف رپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما طاہر حسین سید نے کراچی آپریشن کے حوالے سے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں فوری توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا رینجرز کے اختیارات اور قیام میں اضافہ کے معملات کہ مئتنازہ بنانا ملک اورصوبہ کے لیے نقصان دے ھے۔ […]

.....................................................

کرپشن، دہشت گردی ختم کرنے کا عزم

کرپشن، دہشت گردی ختم کرنے کا عزم

تحریر : سید توقیر زیدی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی 89ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ توڑ کر رہیں گے’ پاک چین اقتصادی راہداری کو سکیورٹی فراہم کرنا ہمارا قومی […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ

دہشت گردی کیخلاف جنگ

تحریر : محمد صدیق پرہار چترال میں شندور پولو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی ہے۔ پاک فوج نے دہشت […]

.....................................................

حلب کا محاصرہ توڑنے کے لئے آپریشن کے دوران انتظامی فورسز کے 25 فوجی ہلاک

حلب کا محاصرہ توڑنے کے لئے آپریشن کے دوران انتظامی فورسز کے 25 فوجی ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں جیش الفتح کی طرف سے محاصرے کو توڑنے کے لئے شروع کئے گئے آپریشن کے دوران جھڑپوں میں انتظامیہ کے 25 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ “حلب کے محاصرے کا خاتمہ” کے نام سے شروع کئے گئے آپریشن میں شریفہ گاوں اور محروقہ پہاڑیوں کا کنٹرول اسدر فورسز […]

.....................................................

سندھ بھر میں آپریشن کیلئے سیکورٹی اداروں کی بھرپور مدد کریں گے: چوہدری نثار

سندھ بھر میں آپریشن کیلئے سیکورٹی اداروں کی بھرپور مدد کریں گے: چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے سندھ میں رینجرز کو سیاسی فٹبال نہیں بننے دیں گے اور رینجرز صرف کراچی میں نہیں پورے سندھ میں ہے، امید ہے کہ ہر دفعہ توسیع کا مسئلہ سیاسی مسئلہ نہیں بنے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 31/07/2016

کراچی کی خبریں 31/07/2016

کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی، مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی عبدالقادر جعفر، مولانا نورالرحمن رحمانی، سید آصف شاہ شیرازی و دیگر نے لاڑکانہ میں رینجرز کے اوپر بم دھماکوں کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز اور پاک فوج کو دہشت گردی کا مسلسل […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر رینجرز کی بریفنگ

کراچی کی صورتحال پر رینجرز کی بریفنگ

تحریر: سید توقیر زیدی رینجرز حکام نے کراچی کی صورتحال پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹارگٹ کلرز کو جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ اور برطانیہ سے فنڈنگ جاری ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کراچی میں 7950 آپریشنز کیے گئے، گرفتار افراد میں 1236 دہشت گرد، 848 ٹارگٹ […]

.....................................................

ایک سید چلے گئے دوسرے سید آئے ہیں قوم کو نئے سید سے امیدیں وابستہ ہیں

ایک سید چلے گئے دوسرے سید آئے ہیں قوم کو نئے سید سے امیدیں وابستہ ہیں

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناقص کاکردگی اور مجرمانہ چال چلن نے کراچی آپریشن کو شدید ترین متاثر کیا ہے، کراچی آپریشن کو متنازع بنانے کے لئے رینجرز کو اختیارات نہیں دیے […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 28/7/2016

کراچی کی خبریں 28/7/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی خوشحالی و ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے مگر افسوس کہ فرقہ واریت ‘ فروعی اختلافات اور قیمتی اراضی پر قبضہ و بھتہ خوری کیلئے ایک دوسرے پر اپنی دھاک بٹھانے کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کی جنگ ہی کراچی کے امن کی سب سے بڑی دشمن ہے ۔سابق […]

.....................................................

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنے والی معروف بین الاقوامی کمپنی بیکر ہیوز نے اپنے آپریشن اچانک بند کر دیئے ہیں۔ جس سے سیکنڑوں ملازمین بے روزگار اور تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کمپنی ذرائع نے بتایا ہے […]

.....................................................

فوجی اہلکاروں پر حملہ کراچی آپریشن کو ناکام بنانے کی سازش ہے

فوجی اہلکاروں پر حملہ کراچی آپریشن کو ناکام بنانے کی سازش ہے

کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی، مرکزی سیکریٹری جنرل مفتی عبدالقادر جعفر، علامہ نورالرحمن رحمانی، سید ولی المکی، شعیب حسن زئی ودیگر نے کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملے کو کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کراچی آپریشن کو ناکام بنانے کی سازش ہے […]

.....................................................

سندھ میں آپریشن کا رکنا جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ افزائی ہو گی، طاہر حسین سید

سندھ میں آپریشن کا رکنا جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ افزائی ہو گی، طاہر حسین سید

کراچی (اسٹاف رپورٹ) سینئر بزرگ سیاست دان معراج محمد خان صاحب کی نمازِ جنازہ کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما طاہر حسین سید نے کہا کہ معراج محمد خان صاحب کے انتقال سے سیاست کا ایک عظیم باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ اﷲ تعالیٰ ان کی […]

.....................................................

ہزاروں پاکستانی خاندانوں کو واپس لانے کی کوشش

ہزاروں پاکستانی خاندانوں کو واپس لانے کی کوشش

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں ساڑھے سات ہزار سے زیادہ خاندان افغانستان کی جانب نقل مکانی کر گئے تھے۔ اب انھیں واپس پاکستان لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن ایک ماہ میں صرف اڑھائی ہزار خاندانوں نے ہی آمادگی ظاہر کی ہے۔ افغانستان نقل […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 18/7/2016

وزیرآباد کی خبریں 18/7/2016

وزیرآباد (نامہ نگار) ڈی سی او گوجرانوالہ محمد عامر جان کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، شہری حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دائرہ کار وسیع کرنے کا مطالبہ۔ ٹی ایم اے انتظامیہ نے ڈی سی او گوجرانوالہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹی ایم […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر، بھارتی مظالم، عالمی برادری، عبدالستارایدھی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی مظالم، عالمی برادری، عبدالستارایدھی

تحریر : محمد صدیق پرہار مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں ۔ ٢٣ جون کومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں تین کشمیری نوجوانوںکوشہیدکردیا۔چوبیس جون کوکشمیریوںنے یوم کشمیرمنایا یوم کشمیرپرسری نگر اوراسلام آبادمیں پاکستانی پرچم لہرائے گئے ۔کئی علاقوںمیں بھارت […]

.....................................................

کراچی آپریشن پر بہت سے سوالات ہیں، آپریشن بلاامتیاز ہونا چاہئے: فاروق ستار

کراچی آپریشن پر بہت سے سوالات ہیں، آپریشن بلاامتیاز ہونا چاہئے: فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے شہر قائد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن پر اب بھی بہت سے سوالات ہیں۔ آپریشن بلاامتیاز ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف سیاسی جماعتوں کا صحیح یا غلط احتساب ہو رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 3/7/2016

پیرمحل کی خبریں 3/7/2016

پیرمحل (نامہ نگار) پولیس اور حساس اداروں کا چک نمبر 700/42 گ ب شورکورٹ کینٹ رفیقی ائیر بیس میں سرچ آپریشن تین عدد بارہ بور رپیٹر ، 65 عدد کارتوس زندہ 52 مردہ ایک 8 MM اور پانچ گولیاں بر آمد تفصیل کے مطابق حساس اداروں اور پولیس کا چک نمبر 700/42 گ ب میں […]

.....................................................

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم

تحریر : محمد اشفاق راجا آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ روز کراچی کے کور ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس، قبل ازیں سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ایک میٹنگ اور پھر رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، کراچی آپریشن پیچھے نہیں آگے بڑھے گا۔ آپریشن کو بغیر رکاوٹ […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ : ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بدامنی کی نئی لہر، امن دشمنوں نے ایک بار پھر ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ڈبل روڈ پر فائرنگ کر کے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 4 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی کی […]

.....................................................