افغان مرکزی خفیہ ایجنسی نے طالبان کیخلاف ہلمند میں آپریشن شروع کر دیا

افغان مرکزی خفیہ ایجنسی نے طالبان کیخلاف ہلمند میں آپریشن شروع کر دیا

لشکر گاہ (جیوڈیسک) افغانستان کی مرکزی خفیہ ایجنسی نے جنوبی صوبہ ہلمند میں آپریشن شروع کر دیا ہے جس کا مقصد طالبان کی شورش کو اندر سے تقسیم کرنا ہے سرکاری حکام کے ترجمان کے مطابق آپریشن خطرناک دشمن کو اندر سے کمزور کرنے کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔ نوخیز افغان فورسز طالبان […]

.....................................................

تجاوزات کیخلاف آپریشن؛ صدیق الفاروق کا (ن) لیگی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملے کا الزام

تجاوزات کیخلاف آپریشن؛ صدیق الفاروق کا (ن) لیگی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملے کا الزام

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) چیرمین متروکہ املاک بورڈ صدیق الفاروق نے الزام عائد کیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے پر (ن) لیگی رکن اسمبلی ذوالقرنین ڈوگر نے انھیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ آج ہم نے ننکانہ صاحب میں محکمہ اوقاف کی 45 کنال زمین واگزار کرانے کے […]

.....................................................

ننکانہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

ننکانہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

ننکانہ (جیوڈیسک) ننکانہ میں متروکہ وقف املاک کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر مشتعل افراد نے محکمہ اوقاف کے دفتر کو آگ لگا دی ، مظاہرین کے پتھراؤ سے چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ محکمہ اوقاف کی طرف سے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن آج صبح گاؤں کوٹ سنت […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینج کی لائسنسنگ اور آپریشن کے نئے ریگولیشنز جاری

اسٹاک ایکسچینج کی لائسنسنگ اور آپریشن کے نئے ریگولیشنز جاری

کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے اسٹاک ایکسچینجوں کو لائسنس جاری کرنے اور ان کے آپریشنز کو ریگولیٹ کرنے کے لئے نئے سکیورٹیز ایکٹ کے تحت بنائے گئے ریگولیشنز کا مسودہ جاری کر دیا ہے۔ سکیورٹیز کے نئے قانون کے مطابق، ان ریگولیشنز میں ایک اسٹاک ایکسچینج کو لائسنس کے اجراء، اسٹاک ایکسچینج کے […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 10/5/2016

کراچی کی خبریں 10/5/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے حیدر گیلانی کی افغانستان سے بازیابی پر یوسف رضا گیلانی ‘ ان کے اہلخانہ اورقوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر محمد سلیمان راجپوت اورانفارمیشن سیکریٹری عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز سندھ کی گورنر اور وزیر اعلی سے ملاقات، آپریشن پر بریفنگ

ڈی جی رینجرز سندھ کی گورنر اور وزیر اعلی سے ملاقات، آپریشن پر بریفنگ

کراچی(جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں ڈی جی رینجرز نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے بریففنگ دی۔ ڈی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لئے: صدر ممنون

آپریشن ضرب عضب کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لئے: صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مصالحت کےلئے چار ملکی کوششیں جلد کامیاب ہونگی اور خطے میں بہتری آئے گی۔ صدر نے یہ بات کینیڈا کی سبکدوش ہونے والی سفیر ہیتھر کروڈن سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے جمعہ کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کا کوہلو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندون کیخلاف آپریشن

کوئٹہ: ایف سی کا کوہلو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندون کیخلاف آپریشن

کوئٹہ: ایف سی کا کوہلو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندون کیخلاف آپریشن، کوئٹہ: متعدد ٹھکانے تباہ گولہ بارود اور اسلحہ بر آمد ترجمان ایف سی۔

.....................................................

آفتاب احمد کی زیر حراست موت

آفتاب احمد کی زیر حراست موت

تحریر: محمد ارشد قریشی جب بے انتہا طاقت و اختیار حاصل ہو جائے تو اس کے ناجائز استمال کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے جس کی مثال گذشتہ دنوں متحدہ قومی موومنٹ کے سینئیر کارکن اور ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی حراست کے دوران ہلاکت کی صورت میں سامنے آئی جنہیں ان […]

.....................................................

سرچ آپریشن کے دوران حوالدار سرفراز نے جام شہادت نوش کر لیا

سرچ آپریشن کے دوران حوالدار سرفراز نے جام شہادت نوش کر لیا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران مبینہ دہشتگردوں کی جوابی فائرنگ کا نشانہ بننے والے ملٹری انٹیلی جنس کے حوالدار سرفراز نے جام شہادت نوش کرلیا۔ عوامی حلقوں کی جانب سے پاک فوج کی لازوال قربانیوں پر انھیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یاد رہے […]

.....................................................

آپریشن پہلے ہی کرنا چاہتے تھے اسامہ سمجھ گیا ہو گا امریکی اپنے مرنیوالوں کو نہیں بھولتے : اوباما

آپریشن پہلے ہی کرنا چاہتے تھے اسامہ سمجھ گیا ہو گا امریکی اپنے مرنیوالوں کو نہیں بھولتے : اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ تک پہنچنے کیلئے نیوی سیلز کو ایبٹ آباد آپریشن سے کئی سال قبل پاکستان بھیجنا چاہتے تھے لیکن جب تک ان کی ٹیم کے تمام اراکین کے درمیان پر اس پر اتفاق نہیں ہوا، انہوں نے انتظار کیا۔ براک اوباما نے یہ انکشاف […]

.....................................................

کرپٹ عناصر فوج کے کرپشن آپریشن سے خوفزدہ ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کرپٹ عناصر فوج کے کرپشن آپریشن سے خوفزدہ ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان کی دیانتداری ‘ فرض شناسی ‘ حب الوطنی ہرقسم کے شکوک و شبہات سے بالاتر ہے اور وطن عزیز کے دفاع ‘ عوام پاکستان کے تحفظ اور دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے دی جانے والی افواج پاکستان کی بیمثال و لازوال قربانیاں تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھی […]

.....................................................

مدرسہ انوار العلوم میں سہولیات کا فقدان

مدرسہ انوار العلوم میں سہولیات کا فقدان

مہمند ایجنسی : مدرسہ انوار العلوم خویزئی بیزئی کا پہلا مدرسہ ہے جس میں سینکڑوں طلباء دین کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ جبکہ مدرسے کی بنیاد 1986 میں رکھی گئی جب طلباء کی تعداد میں اضافہ ہوا تو 2001 میں اس مدرسے میں ایکسٹینشن کرکے علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس […]

.....................................................

بدین ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

بدین ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

بدین (عمران عباس) بدین ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، بیس برسوں سے زائد قائم برساتی نالوں پر قائم پکی تجاوزات کو مسمار کردیا گیا، شہریوں کا احتجاج، بااثر اور سیاسی شخصیات کو رعایت دینے کا الزام، مین نالے کے سلیپ توڑنے کے بعد بچے گھروں تک محدودہوگئے ۔ بدین ضلعی […]

.....................................................

پیر محمد افضل قادری کا آپریشن کل ہو گا

پیر محمد افضل قادری کا آپریشن کل ہو گا

اسلام آباد، گجرات (شبیر حسین ساہی) عالم اسلام کی عظیم شخصیت، شیخ المشائخ، استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری امیر عالمی تنظیم اہلسنت اور سجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات علالت کے باعث شعبہ دل کے انتہائی نگہداشت وارڈ سی سی یو میں داخل ہیں، جمعة المبارک 29اپریل 2016ء کو ان کا آپریشن […]

.....................................................

آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر

عمان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ لیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں ایک دوسرے کے تجربات سےمستفید ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

.....................................................

لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 افراد گرفتار

لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) شہر میں دہشت گردی کے پیش نظر اقبال ٹاؤن نجف بلاک میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشکوک افراد کے خلاف مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے لوگوں کی شناخت کی گئی۔ سرچ آپریشن میں دکانداروں، موٹر سائیکل سواروں اور کار سواروں کو روک کر ان […]

.....................................................

آپریشن کے باعث کراچی کے حالات 70 فیصد بہتر ہوئے: گورنر سندھ

آپریشن کے باعث کراچی کے حالات 70 فیصد بہتر ہوئے: گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کے باعث شہر میں 70 فیصد صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کو ہر قسم کے برائی سے پاک کر کے دم لیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن، مشترکہ آپریشن میں 56 افراد زیر حراست 54 ہتھیار برآمد، زیر حراست افراد سے موبائل فون، سمز اور منشیات بھی برآمد۔

.....................................................

بیٹ فور نیشنل ہائی وے پولیس کا غیر قانونی پارکنگ اور ہائی وے پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

بیٹ فور نیشنل ہائی وے پولیس کا غیر قانونی پارکنگ اور ہائی وے پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایس ایس پی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی ہدائت پر بیٹ فور نیشنل ہائی وے پولیس کا چھاچھی محلہ جی ٹی روڈ واہ کینٹ گاڑیوں کے اتوار بازار میں گاڑیوں کی غیر قانونی پارکنگ اور ہائی وے پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، آپریشن کی نگرانیایس […]

.....................................................

کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف

کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف

کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف، کرائم برانچ جمشید کوارٹرز کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ملوث، سادہ لباس اہلکاروں نے 2 بھائی دانیال اور جبران کو ناظم آباد سے اغوا کیا، رقم نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے دانیال پر بدترین تشدد کیا۔

.....................................................

پرامن کراچی کے لئے مربوط کوششیں

پرامن کراچی کے لئے مربوط کوششیں

تحریر : محمد اشفاق راجہ مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پْرامن کراچی کے لئے تمام کوششوں کو مربوط کرنا ضروری ہے۔ کراچی میں امن کا اقتصادی سرگرمیوں سے براہ راست تعلق ہے، آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لئے […]

.....................................................

چھوٹو گینگ

چھوٹو گینگ

تحریر: اصغر علی جاوید کامریڈ رینجر کے کراچی آپریشن کے بعد اپوزیشن اور دیگر سیاسی جماعتوں کا مطالبہ تھاکہ پنجاب میں بھی رینجرز کے ذریعے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کروایاجائے پنجاب کے کئی علاقوں خصوصاً جنوبی پنجاب میںنوگو ایریازکو ختم کر وایا جائے رینجر ز کو پنجاب میں کاروائیاں کرنے […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن تھانہ بنی گالہ کی حدود میں کیا گیا 11 مشتبہ افراد گرفتار، سرچ آپریشن کے دوران 11 مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد، پولیس۔

.....................................................