کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کا ڈراپ سین

کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کا ڈراپ سین

کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کا ڈراپ سین، حکومتی ارکان اسمبلی اور دیگر سرداروں پر خوف کے سائے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اور دیگر کی وزیراعلی سے ملاقات، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر ارکان کا چھوٹو گینگ کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ، دریشک، لغاری، مزاری، گورچانی […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں 6 افغان باشندوں سمیت 50 مشکوک افراد گرفتار، مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی۔

.....................................................

افغان فورسز کا قندھار میں آپریشن‘ اہم طالبان رہنما ساتھی سمیت گرفتار

افغان فورسز کا قندھار میں آپریشن‘ اہم طالبان رہنما ساتھی سمیت گرفتار

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے خصوصی آپریشن کے دوران ایک اہم طالبان رہنما کو گرفتار کر لیا۔ افغان وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے قندھار کے ضلع خاکریز میں خصوصی آپریشن کر کے اہم مقامی طالبان رہنما ملا خلیفہ کو اس کے ساتھی کے ہمراہ گرفتار کر […]

.....................................................

ضرب عضب آپریشن ملک و قوم کی بہتری کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شیخ احسن جاوید

ضرب عضب آپریشن ملک و قوم کی بہتری کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شیخ احسن جاوید

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) مسلم لیگ ن ٹیکسلا کے سرگرم رہنما وموبائل ایسوسی ایشن تحصیل ٹیکسلا کے صدر شیخ احسن جاوید نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری ضرب عضب آپریشن ملک و قوم کی بہتری کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے ملکی معیشت مضبوط اور عوام […]

.....................................................

ڈاکو غلام رسول کا چھوٹو گینگ وار

ڈاکو غلام رسول کا چھوٹو گینگ وار

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید راجن پور میں ڈاکووں کا ایک منظم گروہ سالو ں سے سر گرمِ عمل ہے۔ تین چار مرتبہ پولیس نے اس گینگ پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو ہمیشہ اس کے نتایج منفی رُخ اختیار کر لیتے تھے۔ جس کی وجہ سے پولیس کو ہی اُلٹا جانی […]

.....................................................

چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن

چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن

تحریر : رانا اعجاز حسین پاک فوج چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو کو زندہ گرفتار کرنا چاہتی ہے ، تاکہ اس کے پس پردہ حقائق اور وابستگیوں کو منظر عام پر لایا جاسکے۔ جنوبی پنجاب میں جاری اس آپریشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد ملکی، خصوصاً پنجاب میں سیاسی و انتظامی […]

.....................................................

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا 21 واں روز، تمام داخلی اورخارجی راستے سیل

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا 21 واں روز، تمام داخلی اورخارجی راستے سیل

راجن پور (جیوڈیسک) غلام رسول عرف چھوٹو اور اس کے گینگ کے خلاف آپریشن 21 ویں روز بھی جاری ہے اور پاک فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے کچے کے تمام داخلی اور خارجہ راستوں کو سیل کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے کچے کے علاقے میں پاک فوج کے اہلکار چھوٹو […]

.....................................................

چوہوں کیخلاف تمام آپریشن صرف اعلانات تک محدود

چوہوں کیخلاف تمام آپریشن صرف اعلانات تک محدود

چوہوں کیخلاف تمام آپریشن صرف اعلانات تک محدود، پشاور : نشتر آباد کی رہائشی 2 سال کی بچی کو چوہے نے کاٹ لیا۔

.....................................................

پاک فوج نے راجن پور میں جاری آپریشن کا کنٹرول حاصل کر لیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے راجن پور میں جاری آپریشن کا کنٹرول حاصل کر لیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ضرب آہن میں پاک فوج نے چارج حاصل کرتے ہوئے علاقے میں پوزیشنز سنبھال لی ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے کچے کے علاقے میں جاری آپریشن ضرب آہن کا چارج حاصل کر […]

.....................................................

کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، ڈی جی آئی ایس پی آر

کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، ڈی جی آئی ایس پی آر

کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، پاک فوج نے کچے میں آپریشن کا چارج سنبھال لیا، پولیس اور رینجرز کی مدد سے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا گیا، رینجرز اور پولیس پاک فوج کے ساتھ موجود رہیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

داعش کیخلاف پہلے مرحلے کا آپریشن کامیاب رہا: پینٹاگون

داعش کیخلاف پہلے مرحلے کا آپریشن کامیاب رہا: پینٹاگون

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے عراق و شام میں داعش کے خلاف پہلے مرحلے کے آپریشن کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پینٹاگان کرنل سٹیووارن نے کہا داعش کے خلاف 20 ماہ سے جاری پہلا مرحلہ کامیاب رہا۔ پہلے مرحلے میں داعش کو کمزور کر دیا، اگلے مرحلے میں اسے توڑنا ہے۔ داعش کے خلاف […]

.....................................................

آپریشن ضربِ آہن

آپریشن ضربِ آہن

تحریر : محمد اشفاق راجہ پنجاب میں دہشتگردوں اور اْن کے سہولت کاروں کے خاتمے کے لئے پوری طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اْن کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی، دہشت گردوں کے خلاف فوج، رینجرز، سی ٹی ڈی، پولیس اور سول و خفیہ ادارے مشترکہ آپریشن کریں گے۔ موثر […]

.....................................................

آپریشن کو وسیع پیمانے پر پھیلایا جائے، شاہ اویس نورانی

آپریشن کو وسیع پیمانے پر پھیلایا جائے، شاہ اویس نورانی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ آپریشن نتیجہ خیز اس وقت ہی ہو سکتے ہیں جب کوئی وزیر کسی مخصوص علاقے کو فیورٹ یا ووٹ بینک کا بہانہ نہ بناتے ہوئے آپریشن کی راہ میں رکاوٹ […]

.....................................................

قلات میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک

قلات میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے قلات میں امن دشمنوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک جبکہ سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گرد بھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دہشت گردوں کے خلاف “جوان”کے […]

.....................................................

اختیارات دیئے گئے تو کراچی کی طرح اندرون سندھ بھی آپریشن کریں گے، ڈی جی رینجرز

اختیارات دیئے گئے تو کراچی کی طرح اندرون سندھ بھی آپریشن کریں گے، ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ عوام کے تعاون سے ہی کراچی کے حالات بہتر ہوئے ہیں اور اگر انہیں اختیارات دیئے گئے تو سندھ کے دیگر حصوں میں بھی آپریشن کیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، پیشہ وارانہ امور، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال، شوال سمیت ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن پر بات چیت، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

قلات : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

قلات : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

قلات (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے دو کیمپ تباہ کئے گئے جبکہ وہاں موجود 15 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشتگرد بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے […]

.....................................................

مہمند ایجنسی اور 25 متنازعہ دیہات میں سرچ اپریشن 15 افراد گرفتار اسلحہ بھی برامد

مہمند ایجنسی اور 25 متنازعہ دیہات میں سرچ اپریشن 15 افراد گرفتار اسلحہ بھی برامد

مہمند ایجنسی: مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی کے علاقہ شہید بانڈہ اور پچیس متنازعہ دیہات میں پاک آرمی ۔ایف سی ۔پولیس ، خاصہ دار اور لیویز کا مشترکہ سرچ آپریشن متعدد مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ بھی برآمد۔ آپریشن کے دوران تمام علاقوں میں آمد ورفت بحال رہی ۔تفصیلات کے مطابق شبقدر کے متنازعہ پچیس دیہات […]

.....................................................

کراچی : لائنز ایریا میں پولیس کا سرچ آپریشن، 6 افراد گرفتار

کراچی : لائنز ایریا میں پولیس کا سرچ آپریشن، 6 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) لائنز ایریا میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی لی۔ ایس پی ڈاکٹر فہد کے مطابق آپریشن کے دوران 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کارروائی علاقے کی کشیدہ صورتحال کے […]

.....................................................

شکریہ پاک فوج

شکریہ پاک فوج

تحریر: شاہ بانو میر گہری پرسکون نہند میں ڈوبے ہوئے اہل وطن موجودہ خطرناک حالات میں بھی اگر سو رہے ہیں تو اللہ پاک کے کرم کے بعد پاک فوج جیسے محسن کی وجہ سے پہلے پاکستان کے شہریوں کی دہشت گردوں نے خوف سے نیندیں حرام کیں اب پاک فوج کے جارحانہ اندرون ملک […]

.....................................................

آپریشن ناگزیر

آپریشن ناگزیر

تحریر : طارق حسین بٹ جس طرح سولہ دسمبر ٢٠١٤ کو آرمی پبلک سکول پر دھشت گردی کے حملے نے پوری قوم کو یکجا کر دیا تھا اور دھشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجان ہو گئی تھی اسی طرح گلشن اقبال لاہور میں دھشت گردی کی کاروائی نے پوری قوم کو اس بات کا […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف حتمی آپریشن کیلئے فوج کو مکمل اختیارات دیئے جائیں۔ امیر سولنگی

دہشتگردوں کیخلاف حتمی آپریشن کیلئے فوج کو مکمل اختیارات دیئے جائیں۔ امیر سولنگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر وبزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگرنے وزیراعظم کے عوام سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگناہ شہریوں کے […]

.....................................................

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع، ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف آپریشن کا پہلا مرحلہ شروع، پولیس اور ایف سی کے دستوں کی چاروں اطراف سے پیش قدمی، مذاکرات کیلئے آنے والی ٹیم ڈی چوک سے واپس روانہ، ذرائع۔

.....................................................

ڈی جی خان: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ضلع بھر میں آپریشن

ڈی جی خان: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ضلع بھر میں آپریشن

ڈی جی خان: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ضلع بھر میں آپریشن، آپریشن کے دوران 11 مشکوک افراد زیر حراست، پولیس۔

.....................................................