پنجاب میں فوج اور رینجرز کا آپریشن بہت پہلے ہونا چاہیئے تھا، جہانگیرترین

پنجاب میں فوج اور رینجرز کا آپریشن بہت پہلے ہونا چاہیئے تھا، جہانگیرترین

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ پنجاب میں فوج اور رینجرز کے آپریشن کو خوش آمدید کہتے ہیں یہ بہت جلد شروع ہو جانا چاہیئے تھا لیکن اب اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ ملتان میں تحریک انصاف کی خواتین ونگ کی صدر روبینہ اختر کے گھر میڈیا […]

.....................................................

ڈی چوک پر موجود دھرنے کے شرکا کو ہٹانے کیلئے آج رات آپریشن کا فیصلہ

ڈی چوک پر موجود دھرنے کے شرکا کو ہٹانے کیلئے آج رات آپریشن کا فیصلہ

ڈی چوک پر موجود دھرنے کے شرکا کو ہٹانے کیلئے آج رات آپریشن کا فیصلہ، آپریشن کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا، ریڈ زون میں واقع ڈی چوک پر گزشتہ تین روز سے دھرنا جاری ہے، ذرائع۔

.....................................................

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

.....................................................

امریکا : بین الاقوامی اسمگلروں کیخلاف ملک گیر آپریشن، 1100 افراد گرفتار

امریکا : بین الاقوامی اسمگلروں کیخلاف ملک گیر آپریشن، 1100 افراد گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام کے مطابق پانچ ہفتوں تک جاری رہنے والے آپریشن کو پراجیکٹ شیڈو فائر کا نام دیا گیا۔ یہ آپریشن لاس اینجلس، ساں ہوزے، پورٹو ریکو، اٹلانٹا، سان فرانسسکو، ہوسٹن، ایل پاسو اور ٹیکساس میں کیا گیا۔ آپریشن میں گرفتار دو سو انتالیس ملزموں کا تعلق میکسیکو، اسپین، ایل سلواڈور، چین، جمیکا، […]

.....................................................

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن خوش آئند ہے: خورشید شاہ

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن خوش آئند ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب مین آپریشن کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب میں دہشتگردی کا نیٹ ورک موجود ہے۔ جب تک حکمران دائیں اور بائیں بازو کی سیاست سے باہر نکل کر نہیں سوچیں گے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس

آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس

آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس، پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پنجاب میں گزشتہ روز سے اب تک حساس اداروں نے پانچ آپریشن کیے، آرمی اور رینجرز نے فیصل آباد ملتان اور لاہور میں آپریشنز کئے۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پورا دن جوانوں اور قبائلی عمائدین کے درمیان گزارا۔ آرمی چیف کو جاری آپریشن ضرب عضب، نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی اور متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے جاری ترقیاتی […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 21/3/2016

ملکہ کی خبریں 21/3/2016

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) ملک محمد اکرام اعوان آف ہالینڈ کی طر ف سے ڈوگہ تہال میں فری آئی کیمپ کا انعقاد ۔ہزاروں افراد کا مفت چیک اپ ۔150سے زائد افراد کے آپریشن کئے گئے ۔تفصیل کے مطابق ملک محمد اکرام اعوان ہالینڈ کی طر ف سے منڈی بہاوالدین کے بعد آبائی گاوں ڈوگہ […]

.....................................................

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم

تحریر : راجہ محمد اشفاق پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 19/3/2016

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 19/3/2016

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) آئی جی خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر صوبہ خیبر پختونخواہ کے دیگراضلاع کی طرح ڈیرہ میں سٹرائیک اینڈسرچ آپریشن’ تیرہ افراد گرفتار’ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ڈیرہ عبدالغفور آفریدی کے احکامات پرڈی پی او یاسر آفریدی کی ہدایت پر ایڈیشنل ایس پی رحیم شاہ […]

.....................................................

گھوٹکی : لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کا آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

گھوٹکی : لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کا آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

گھوٹکی : لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک، ملزمان کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی۔

.....................................................

تجاوزات کے خلاف آپریشن مین بازار سے درجنوں غیر قانونی تعمیرات اور سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ

تجاوزات کے خلاف آپریشن مین بازار سے درجنوں غیر قانونی تعمیرات اور سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ

کراچی : ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی وسیم الدین اور اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل ولی محمد بلوچ کی نگرانی میں شاہ فیصل کالونی نمبر1مین بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈآپریشن کے دوران شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر قائم غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات و رکاوٹوں کا خاتمہ کر دیا […]

.....................................................

اسلام آباد : شیشہ کیفیز کے خلاف آپریشن، 3 کیفے سیل، 2 افراد گرفتار

اسلام آباد : شیشہ کیفیز کے خلاف آپریشن، 3 کیفے سیل، 2 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجسٹریٹ علی جاوید کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نے شہر میں شیشہ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ جس کے دوران سیکٹر ایف سیون، ایف الیون اور ای الیون میں شیشہ سینٹرز پر چھاپے مارے گئے۔ انتظامیہ نے شیشہ فروخت کرنے پر تین کیفے سیل کر دیئے جبکہ دو افراد کو […]

.....................................................

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر، پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

تلہ گنگیو، سرکاری افسران کو سر پہ نہ چڑہاؤ

تلہ گنگیو، سرکاری افسران کو سر پہ نہ چڑہاؤ

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !تجاوزات کے خلاف آپریشن سے تلہ گنگ کی جو حالت زار ہے سب اس سے باخو بی واقف ہیں۔ کس کا نقصان ہوا کس سے زیا دتی ہو ئی میں اس مو ضو ع کی طر ف تو نہیں جا تا کیو نکہ دشمن کا بھی نقصان ہو […]

.....................................................

افغانستان: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 26 شدت پسند ہلاک

افغانستان: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 26 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں3 کمانڈروں سمیت 26 شدت پسند ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ ہلمند کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ افغان میڈیا کے مطابق وزرت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک […]

.....................................................

آپریشن

آپریشن

تحریر : شاہد شکیل عام حالات میں اگر کسی انسان کو معمولی جسمانی تکلیف مثلاً سر درد ،پیٹ کا درد وغیرہ ہو تو پیرا سیٹا مول ، اسپیرین یا دیگر پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن اگر جسمانی اعضاء میں انفیکشن ہو یا حادثات میں فریکچرز ہو جائے تو فوری طور پر آپریشن […]

.....................................................

سعودی خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرا سکتی ہیں: شوری کونسل

سعودی خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرا سکتی ہیں: شوری کونسل

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی شوری کونسل کی ایک رکن مونا المشیت خود شاہ خالد یونیورسٹی میں گائناکالوجی کی پروفیسر اور کنسلٹینٹ ہیں۔ انھوں نے واضح کیا ہے کہ طبی وجوہ کی بنا پر دوسری اقسام کی سرجری کے لیے خاوند کی اجازت درکار ہوتی ہے۔ انھوں نے یہ باتیں الریاض میں منعقدہ مریضوں کے […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 2/3/2016

کراچی کی خبریں 2/3/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی اور مرکزی صدر سلیمان راجپوت نے وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فوج کی آپریشن ضرب عضب کی مصروفیات کے باعث مردم شماری و کانہ شماری کے عمل کو موخر کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے […]

.....................................................

ایس ایسن پی مٹیاری امجد احمد شیخ کا ضلع بھر میں سماجی برائیوں اور جرائم کی روک تھام کے لئے آپریشن

ایس ایسن پی مٹیاری امجد احمد شیخ کا ضلع بھر میں سماجی برائیوں اور جرائم کی روک تھام کے لئے آپریشن

بھٹ شاہ (قاسم حسین) ایس ایسن پی مٹیاری امجد احمد شیخ کا ضلع بھر میں سماجی برائیوں اور جرائم کی روک تھام کے لئے آپریشن۔ ایس ایس پی مٹیاری نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ ازشتہ پچاس دنوں میں ضلع م بھر کے تھانوں ہالہ ٫بھٹ شاہ ٫ اڈیرو لعل ٫نیو سعیدآباد ٫خیبرانی ٫مٹیاری سمیت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ علاقوں میں آپریشن کے حتمی مرحلے کا آغاز

شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ علاقوں میں آپریشن کے حتمی مرحلے کا آغاز

شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ علاقوں میں آپریشن کے حتمی مرحلے کا آغاز ہو گیا، دہشت گردوں کی معاونت مکمل ختم ہو گئی، مقامی لوگ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، آرمی چیف کو بریفنگ۔

.....................................................

نیپال : 21 افراد پر مشتمل طیارہ لاپتہ ہو گیا

نیپال : 21 افراد پر مشتمل طیارہ لاپتہ ہو گیا

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) مغربی نیپال میں چھوٹا طیارہ لاپتہ ہو گیا، پہاڑوں میں لاپتہ ہونےو الے اس طیارے میں اکیس افراد سوار تھے۔ مغربی نیپال میں اٹھارہ مسافروں اور عملے کے تین ارکان کے ساتھ جومسوم جا رہا تھا کہ لاپتہ ہو گیا۔ حکام کے مطابق طیارہ پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا، اس میں دو غیرملکی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان روانہ

وزیرستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کے لئے شوال چلے گئے۔ آرمی چیف کو آپریشن سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔ سالار ہو تو ایسا، اللہ اکبر، اللہ اکبر اک ولولہ تازہ، ہر دم تازہ دم، عزم و ہمت اور استقلال، ہر محاذ […]

.....................................................

پٹھان کوٹ پر حملے کی ایف آئی آر

پٹھان کوٹ پر حملے کی ایف آئی آر

تحریر : سید انور محمود گذشتہ سال 29 جولائی 2015ء کو پاکستان کی سرحد سے متصل بھارتی ریاست پنجاب کے شہر گرداس پور میں تھانے پر حملہ ہوا، حملہ میں تین افراد شامل تھے، ان تینوں افراد کو کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران مار دیا گیا۔ اس حملے کے فوراً بعد […]

.....................................................