انگلینڈ کے ایمپائر مارک بینسن ریٹائر ہو گئے

انگلینڈ کے ایمپائر مارک بینسن ریٹائر ہو گئے

لندن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ مارک بینسن ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کے بعد ایمپائرنگ سے کنارہ کش ہو گئے ہیں۔ 57 سالہ مارک بینسن نے 1986ء میں ایک ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ مارک […]

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کا بارکھان میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن مکمل

کوئٹہ: ایف سی کا بارکھان میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن مکمل

کوئٹہ: ایف سی کا بارکھان میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن مکمل، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5 شرپسند ہلاک، 3 گرفتار، شرپسندوں سے 2 مغویوں کو بھی بازیاب کرا لیا گیا، بم بنانے کا سامان تخریبی مواد اور بم برآمد، ترجمان ایف سی۔

.....................................................

کورکمانڈر پشاور کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے، خواجہ آصف

کورکمانڈر پشاور کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے، خواجہ آصف

کورکمانڈر پشاور کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے، باچاخان یونیورسٹی حملے میں 20 افراد شہید، 20 زخمی ہوئے، یونیورسٹی کلیئر کرانے کے بعد سرچ آپریشن بھی جاری ہے، خواجہ آصف۔

.....................................................

شاہ فیصل میں کے الیکٹرک کا آپریشن برق مہم کا آغاز

شاہ فیصل میں کے الیکٹرک کا آپریشن برق مہم کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی الیکٹرک کی جانب سے آپریشن برق کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر کے الیکٹرک شاہ فیصل کالونی نے جنرل منجیر آئی بی سی کے الیکٹرک مولا بخش کی قیادت میں آپریشن برق مہم کا آغاز کردیا آپریشن کے پہلے روز شاہ فیصل کالونی نمبر3تجارتی مراکز سے 55سے زائد کنڈوں کے ذریعے […]

.....................................................

غیر قانونی اور غیر اخلاقی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن کا اعلان

غیر قانونی اور غیر اخلاقی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن کا اعلان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی کو اشتہاری بورڈز کا جنگل نہیں بننے دیا جائیگا، ٹیکس نیٹ ورک کو فعال بنا کر ریکوری کے نظام کو بہتر بنا نے کے ساتھ اہم شاہراہوں سے غیر قانونی ،غیر اخلاقی سائن بورڈز فی الفور اُتارے جائیں ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھیں گے، وزیراعظم

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا رہی ہیں اور ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھیں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]

.....................................................

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل، فوارہ چوک اور راجہ بازار سے تجاوزات ختم کر دی گئیں، تجاوزات کے خلاف آپریشن دکانداروں کا احتجاج۔

.....................................................

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، آپریشن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج ٹی ایم اے عملے اور پولیس پر پتھراو،راولپنڈی : مظاہرین کے پتھراو سے متعدہ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

.....................................................

بھارتی سیکیورٹی فورسز کا گورداس پور میں سرچ آپریشن

بھارتی سیکیورٹی فورسز کا گورداس پور میں سرچ آپریشن

گورداس پور (جیوڈیسک) پٹھان کوٹ حملہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ماتھے کا کلنک بن چکا۔ خفت مٹانے کے لیے گورداس پور میں ایک اور آپریشن شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں کی جانب سے دو حملہ آوروں کی موجودگی کے دعوے کے بعد یہ آپریشن شروع کیا گیا۔ دوسری جانب پٹھان کوٹ […]

.....................................................

آرمی چیف کا آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

آرمی چیف کا آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

آرمی چیف کا آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار، کورکمانڈر کانفرس میں پیشہ ورانہ امور پر گفتگو، کانفرس میں اندرونی و بیرونی سلامتی کا تفصیلی جائزہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بے رحم وقت

بے رحم وقت

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے والئی حیدر آباد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا جس کو بچا نے کیلئے ڈاکٹروں کی پوری ٹیم سر توڑ کو شش کرنے میں مصروف عمل تھی ایک دن ڈاکٹروں کو ان کے آپریشن کیلئے حفظ ما تقدم […]

.....................................................

کراچی آپریشن سے ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ہے وہ بھی اچھی بات ہے، ناہید حسین

کراچی آپریشن سے ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ہے وہ بھی اچھی بات ہے، ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے کہ کراچی آپریشن جاری ہے ۔۔اچھی بات ہے ، ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ہے وہ بھی اچھی بات ہے۔ مگر جرائم پیشہ اور دہشت گرد جب چاہتے ہیں وہ واردات کرکے غائب ہوجاتے ہیں کیونکہ انہیں اپنی سرپرستوں کی حمایت حاصل ہے۔ بالکل […]

.....................................................

آپریشن ضربِ عضب، فاٹا کا اٹھانوے فیصد سے زائد علاقہ کلیئر، داعش کے خطرات ختم

آپریشن ضربِ عضب، فاٹا کا اٹھانوے فیصد سے زائد علاقہ کلیئر، داعش کے خطرات ختم

لاہور (جیوڈیسک) سال 2015 کے دوران آپریشن ضرب عضب کے ذریعے نہایت کامیابی سے دہشت گردی کی کمر توڑ دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز نے دہشت گردی کی 436 کوششیں ناکام بنا دیں۔ سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انٹیلی جنس فیوژن سیل کی بدولت خیبر پختونخوا میں دہشتگردی 56 فیصد کم […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا تجاوزات ،وال چاکنگ اور شاہراہوں پر آوایزاں بینرزکے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

بلدیہ کورنگی کا تجاوزات ،وال چاکنگ اور شاہراہوں پر آوایزاں بینرزکے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول متعلقہ محکموں کے افسران کو ضلع کورنگی کی حدود میں وال چاکنگ ،تجاوزات اور شاہراہوں فٹ پاتھوں پر آوایزاں بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کے ذریعے فوری خاتمے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی اقدامات کی روک تھام کے لئے میونسپل قوانین کے تحت کاروائی […]

.....................................................

پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جائے، عمران خان

پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کرد یا۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے سیاسی انتقام کا […]

.....................................................

مچھروں کی حکومت

مچھروں کی حکومت

تحریر : میر شاہد حسین باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اور اب شہر میں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص و عام واقف ہے لیکن پھر بھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے […]

.....................................................

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہینگے، عسکری قیادت کا عزم

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہینگے، عسکری قیادت کا عزم

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل راشد محمود کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

.....................................................

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں۔ وطن واپس آنے کے […]

.....................................................

پاکستانی سیاست کے الف اور نون نے قوم کی اینٹ سے اینٹ بجا رکھی ہے۔ ناہید حسین

پاکستانی سیاست کے الف اور نون نے قوم کی اینٹ سے اینٹ بجا رکھی ہے۔ ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستانی سیاست کے الف اور نون نے قوم کی اینٹ سے اینٹ بجا رکھی ہے ۔ لگتا ہے دونوں کا ایجنڈا ایک ہی ہے یعنی لوٹو اور پو ٹھواور قرضوں کا بوجھ بیچاری عوام کو مہنگائی اور معاشی دہشت گردی کی صورت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 19/12/2015

گجرات کی خبریں 19/12/2015

گجرات (جی پی آئی) جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما سید الطاف الرحمن نے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن کو جاری رہنا چاہئے کیونکہ ملکی سلامتی کیلئے یہ آپریشن نا گزیر ہے۔ وہ گزشتہ روز جامع مسجد اہلحدیث محلہ قاسم پورہ میں خطبہ جمعتہ المبارک میں خطاب کر رہے تھے۔ انہوںنے کہا کہ ضربِ عضب […]

.....................................................

اسلام آباد: تجاوزات کیخلاف آپریشن، مکینوں کے پتھراؤ سے مجسٹریٹ زخمی

اسلام آباد: تجاوزات کیخلاف آپریشن، مکینوں کے پتھراؤ سے مجسٹریٹ زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جابا تیلی اور پنڈوڑیاں میں پولیس کی مدد سے کیے گئے آپریشن کے دوران قابضین کی مزاحمت اور پتھراؤ سے سرکاری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ علاقہ مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو بھی زخمی ہوئے۔ علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا کہ غریبوں کے گھر گھرائے جا رہے ہیں جبکہ قابض پولیس […]

.....................................................

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کی زیر قیادت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے 34اسلامی ملکوں کا فوجی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے جس میں پاکستان، ترکی، مصر،انڈونیشیا، اردن، متحدہ عرب امارات، سوڈان، تیونس، قطر اور ملائشیا سمیت اسلامی دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس اتحاد کا آپریشنل مرکز سعودی دارالحکومت الریاض میں […]

.....................................................

سانحہ مشرقی پاکستان کو 44 برس بیت گئے

سانحہ مشرقی پاکستان کو 44 برس بیت گئے

تحریر : اختر سردار چودھری ،کسووال یکم مارچ سے 25 مارچ 1971 ء تک عوامی لیگ ،مکتی باہنی،اور ایسے بے شمار چھوٹے گروہوں نے غیر بنگالیوں (بہاریوں ،پنجابیوں ،پٹھانوں )وغیرہ کا قتل عام کیا ۔اس دوران کرفیو نافذ تھا، جنرل یحییٰ کا کرفیو لگا تھا اس کے باوجود یہاں ایک بات بہت توجہ کے قابل […]

.....................................................

کراچی آپریشن ہر صورت جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی آپریشن ہر صورت جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی میں آپریشن ہر صورت جاری رہے گا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں رینجرز کے سیکٹر کمانڈرز، پولیس کے اعلیٰ حکام اور کراچی آپریشن میں شامل دیگر حساس اداروں کے اعلیٰ […]

.....................................................