سانحہ شکار پور پر ہم سے حکومت نے وعدہ کیا تھا سندھ بھر میں آپریشن کیا جائے گا

سانحہ شکار پور پر ہم سے حکومت نے وعدہ کیا تھا سندھ بھر میں آپریشن کیا جائے گا

اسلام آباد: پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پرعلما کی زبان بندی اور ضلع بندی ہمارے آئینی و جمہوری اور قانونی حق پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرئٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کیا انہوں […]

.....................................................

وائٹ کوٹ

وائٹ کوٹ

تحریر: شاہد شکیل جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے وہ جعلی ہو یا اصلی ایسے ہی کوٹ کوٹ ہوتا ہے وہ سیاہ ہو یا سفید لیکن ان کوٹوں کے اندر جو شخصیت موجود ہوتی ہیں وہ بہت کم مقدار میں جعلی ہوتی ہیں کیونکہ جعلی ڈگری تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن علم نہیں ایسے […]

.....................................................

پنجاب میں بھی نیب متحرک

پنجاب میں بھی نیب متحرک

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال پنجاب میں بھی نیب نے باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، یہ جواب ہے ان کے لیے جو کہا کرتے تھے ”پنجاب میں آپریشن کیوں نہیں” نیب نے پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود اور ق لیگ کے سابق وزیر چودھری ظہیر الدین کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا […]

.....................................................

چکری آپریشن میں ہلاک ہونیوالے مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

چکری آپریشن میں ہلاک ہونیوالے مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

راولپنڈی: چکری آپریشن میں ہلاک ہونیوالے مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی، ہلاک ہونیوالوں میں فیضان، قیصر مصطفیٰ، حمیرا قیصر، ملائکہ خاتون اور محمد شامل ہیں۔ پولیس ذرائع۔

.....................................................

گورنر سندھ کے احکامات پر سینکڑوں سائن بورڈ اُتار دیئے گئے

گورنر سندھ کے احکامات پر سینکڑوں سائن بورڈ اُتار دیئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کے احکامات پر محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی کا شاہراہ فیصل سے سائن بورڈ ز کے خلاف آپریشن سینکڑوں سائن بورڈز ،ہائی ماسک اور ڈائریکشن بورڈز اُتار لئے گئے تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی سجاد عباسی کی ہدایت پر محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سی نے شاہراہ […]

.....................................................

یورپی یونین نے تارکین وطن کی اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا آپریشن شروع کردیا

یورپی یونین نے تارکین وطن کی اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا آپریشن شروع کردیا

روم (جیوڈیسک) یورپی یونین نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کی اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا آپریشن شروع کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحیرہ روم سے غیرقانونی تارکین وطن سے بھری کشتیوں کوروکنے کے لئے شروع کئے آپریشن کا نام ’صوفیہ‘ رکھا گیا ہے، اس آپریشن کے تحت یورپی یونین کے بحری جہازانسانی […]

.....................................................

عبدالراشد خان نے چارج سنبھالتے ہی غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

عبدالراشد خان نے چارج سنبھالتے ہی غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سنیئر لوکل ڈائریکٹر کا چاج سنبھالنے کے بعدعبدالراشد خان نے شہر کی تمام اہم شاہراہوں سے غیر قانونی اور بغیر اجازت سائن بورڈ کے خاتمے کے حوالے سے جاری آپریشن کو مزید تیز کردیا کلفٹن ،ناظم آباد،جیل چورنگی ،یونیورسٹی روڈ ،شاہراہ فیصل ،کارساز روڈ سمیت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی بمباری سے 25 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی بمباری سے 25 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں فضائی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 29/09/2015

کراچی کی خبریں 29/09/2015

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستانی قوم کا محفوظ مستقبل آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے مشروط ہے جبکہ پاک افغان سرحد کو محفوظ بنائے بغیر آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا تصور بھی عبث و سراب ہے ۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے افغانستان میں پائیدار امن […]

.....................................................

افغانستان میں دیریا امن کیلئے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے، آرمی چیف

افغانستان میں دیریا امن کیلئے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے، آرمی چیف

افغانستان میں دیریا امن کیلئے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے، آرمی چیف کا سینیٹ کام ایشیا کانفرنس سے خطاب، آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانا ہو گا، جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں عدم استحکام کے پاکستان پر اثرات پر اظہار خیال کیا، آئی ایس پی۔

.....................................................

اسلام آباد کے علاقے گولڑہ اور پنڈ پراچہ میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

اسلام آباد کے علاقے گولڑہ اور پنڈ پراچہ میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

اسلام آباد کے علاقے گولڑہ اور پنڈ پراچہ میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 35افراد گرفتار، اسلحہ برآمد، گرفتار مشتبہ افراد میں 13 افغان باشندے بھی شامل ہیں، سرچ آپریشن میں ایک ایس ایم جی، 3تیس بور پستول، 2 نائن ایم ایم پستول، 193گولیاں برآمد۔

.....................................................

افغانستان : شورش زدہ علاقوں میں افیون کی فصل تلف کرنے کیلئے آپریشن تیز

افغانستان : شورش زدہ علاقوں میں افیون کی فصل تلف کرنے کیلئے آپریشن تیز

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شورش زدہ علاقوں میں افیون کی فصل تلف کرنے کے لئے آپریشن تیز کرایا گیا۔ اس مہم کیلئے حکومت نے امریکہ سمیت دیگر ممالک اور این جی اوز سے فنڈز حاصل کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکے باوجود خاطر خواہ نتائج نہیں مل سکیں۔

.....................................................

شام میں آپریشن، حادثاتی فائرنگ سے بچائو اسرائیل، روس کا کوآرڈینیشن پر اتفاق

شام میں آپریشن، حادثاتی فائرنگ سے بچائو اسرائیل، روس کا کوآرڈینیشن پر اتفاق

دمشق (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی اور کہا کہ شام میں فوجی کارروائی کے حوالے سے کوآرڈینیشن پر اتفاق کیا ہے۔ اسکا ایک مقصد حادثاتی فائرنگ کے تبادلے سے بچائو بھی ہے۔

.....................................................

پشاور سانحہ بڈھ پیر

پشاور سانحہ بڈھ پیر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں سواسال سے جاری آپریشن ضرب عضب اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کے اہداف حاصل کرنے کے قریب تر ہے توایسے میں دہشت گردوں کوبھی اپنی زندگیوں کے ٹمٹماتے چراغوں کو زبردستی روشن رکھنے کی لگی پڑی ہے اَب جس کےلئے دہشت گردوں نے پشاور سانحہ بڈھ پیر […]

.....................................................

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف گرینڈ فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، طاہر اقبال

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف گرینڈ فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، طاہر اقبال

راولپنڈی : پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدر علامہ طاہر اقبال چشتی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف گرینڈ فوجی آپریشن نا گزیر ہو چکا ہے، ملتان دھماکہ خطرے کی گھنٹی ہے ،ملک کو دھشت گردوں ،لیٹروں اور کرپٹ افسرشاہی سے نجات دلانے کیلئے آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کادائرہ […]

.....................................................

کراچی: اسٹیل مل میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: اسٹیل مل میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیل مل کے بلاسٹ فرنس میں گیس اخراج کے بعد آگ لگ گئی۔ ترجمان اسٹیل مل کے مطابق حادثے کے دوران فرنس بلاسٹ میں آگ لگنے کے باعث ڈپٹی منیجر حفیظ جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ آگ سے دو افراد بری طرح جھلس کر زخمی بھی ہوئے۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

اٹک (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جب کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

.....................................................

بدین میں بجلی چوروں کے خلاف واپڈا کا آپریشن جاری

بدین میں بجلی چوروں کے خلاف واپڈا کا آپریشن جاری

بدین (عمران عباس) بدین میں بجلی چوروں کے خلاف واپڈا کا آپریشن جاری، کنیکشن منقطہ کرکے تار قبضے میں لے لی گئی، ایس ڈی اور ذوالفقار جمالی اور اللہ بخش کا تیار کی سربراہی میں واپڈ ا کے عملے نے شہر کے مختلف علاقوں عابد ٹاﺅن، گوپانگ محلہ، شہباز روڈ، باغ محلہ، شاہی بازار میں […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ٹارگٹڈ آپریشن، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں گورنر سندھ، کورکمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت متوقع۔

.....................................................

کرپشن آپریشن تیز رفتار اور بلا امتیاز ہونا چاہئے : ایم آر پی

کرپشن آپریشن تیز رفتار اور بلا امتیاز ہونا چاہئے : ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حرم شریف میں ہونے والے کرین حادثے کے شہدا کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیاطی کیلئے روشن پاکستان ہاوس میں محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں تعزیتی و دعائیہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں فاروق کمال ‘ اسلم خان ‘ محمد سلیمان […]

.....................................................

کرپشن آپریشن تیز رفتار اور بلا امتیاز ہونا چاہئے ‘ ایم آر پی

کرپشن آپریشن تیز رفتار اور بلا امتیاز ہونا چاہئے ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حرم شریف میں ہونے والے کرین حادثے کے شہدا ¿ کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیاطی کیلئے روشن پاکستان ہاوس میں محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں تعزیتی و دعائیہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں فاروق کمال ‘ اسلم خان […]

.....................................................

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن مکمل

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن مکمل

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن مکمل، آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، پی آئی بی، اختر کالونی، پرانی سبزی منڈی میں بھی آپریشن، متعدد افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد۔

.....................................................

راجن پور : شاہ والی ریلوے ٹریک کے قریب بیگ سے 7 کلو وزنی بم برآمد

راجن پور : شاہ والی ریلوے ٹریک کے قریب بیگ سے 7 کلو وزنی بم برآمد

راجن پور : شاہ والی ریلوے ٹریک کے قریب بیگ سے 7 کلو وزنی بم برآمد، ریموٹ کنٹرول بم کو ریلوے ٹریک پر رکھا گیا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع، پولیس۔

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کا بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن کے آغاز کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ کا بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن کے آغاز کا فیصلہ

گجرات : ضلعی انتظامیہ نے ائیر پورٹ چوک تا کوٹلہ ارب علی خان تک بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بلا تفریق آپریشن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لئے ہیو ی مشینری کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت […]

.....................................................