انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خاندانی فارم ہاوسز کے خلاف انسداد تجاوزات کارروائی سے […]

.....................................................

کورونا وبا سے ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 7000 ہو گئی

کورونا وبا سے ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 7000 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہو گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے […]

.....................................................

یمنی فوج کے آپریشن میں‌ مشرقی صنعا میں چار کمانڈروں سمیت 35 حوثی جنگجو ہلاک

یمنی فوج کے آپریشن میں‌ مشرقی صنعا میں چار کمانڈروں سمیت 35 حوثی جنگجو ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری فوج نے کل ہفتے کے روز جاری ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ مشرقی صنعا میں نھم ڈاریکٹوریٹ اور اس کے اطراف میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں دسیوں جنگجو ہلاک اور زخمی کر دیے گئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ہفتے […]

.....................................................

کراچی میں نالوں پر تجاوزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع

کراچی میں نالوں پر تجاوزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ندی نالوں اور سرکاری املاک پر قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے مطابق تجاوزات کے خلاف آپریشن تین مقامات پر بیک وقت شروع کیا گیا ہے، دو آپریشن کیفے پیالہ سے تین ہٹی تک جب کہ ایک آپریشن نیو […]

.....................................................

آرمی چیف کا کراچی کور کو فلڈ ریلیف آپریشن تیز کرنے کا حکم

آرمی چیف کا کراچی کور کو فلڈ ریلیف آپریشن تیز کرنے کا حکم

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کراچی کور کو لوگوں کی مدد کرنے کا حکم دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ لوگوں کی مدد کے لیے کراچی کور فلڈ ریلیف آپریشن تیز کیا جائے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن موثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کری دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ گزشتہ روز کی طرح آج بھی صفائی کے بہترین انتظامات ہونے چاہئیں، صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں تسلسل کے ساتھ گلیوں […]

.....................................................

شام میں ایران اور حزب اللہ کے آپریشن کنٹرول روم پر اسرائیلی بمباری

شام میں ایران اور حزب اللہ کے آپریشن کنٹرول روم پر اسرائیلی بمباری

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایران اور حزب اللہ کی تنصیبات کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی طیاروں سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ان دھماکوں کے […]

.....................................................

دبئی سے پاکستانیوں کے انخلاء کا آپریشن مکمل

دبئی سے پاکستانیوں کے انخلاء کا آپریشن مکمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) خصوصی پروازوں کے ذریعے دبئی سے پاکستانیوں کے انخلاء کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث دبئی میں پھنسے 90 فیصد پاکستانی وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔ قونصل جنرل دبئی کے مطابق صرف دبئی سے 30 ہزار 229 پاکستانی خصوصی پروازوں سے وطن واپس گئے ہیں اور […]

.....................................................

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغاز

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغاز

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز اس فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جدہ کے اس فیلڈ اسپتال میں […]

.....................................................

لب کشمیر پر مچلتی ہیں کچھ سلگتی کہانیاں

لب کشمیر پر مچلتی ہیں کچھ سلگتی کہانیاں

تحریر : قادر خان یوسف زئی مقبوضہ کشمیر موجودہ دنیا کا وہ دیرینہ مسئلہ ہے جسے حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ نے کبھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ قابض بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مزاحمت کاروں اور نہتے نوجوانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے والی ہندو انتہا پسند ریاست کے وزیر اعظم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو سپاہی بھی شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو سپاہی بھی شہید

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ […]

.....................................................

تدبر سے فرقان

تدبر سے فرقان

تحریر : شاہ بانو میر اس کا نام ڈاکٹر لارنس براؤن تھا وہ ایک کیتھولک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوا تھا مگر بقول اس کے وہ ہوش سنبھالنے کے بعد ایک دن کے لئے بھی عیسائی نہیں رہا وہ ملحد ہو گیا تھا ، وه کسی خدا کا قائل نہیں تھا ،،، وہ نہ صرف […]

.....................................................

بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 9 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 9 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کی توجہ کورونا وائرس پر ہونے کے باعث بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت میں اضافہ کردیا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 9 کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی […]

.....................................................

پاک فضائیہ کا آپریشن؛ زائرین کو دالبندین سے اسکردو پہنچا دیا گیا

پاک فضائیہ کا آپریشن؛ زائرین کو دالبندین سے اسکردو پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ نے دالبندین سے زائرین کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسکردو پہنچا دیا۔ حکومت کی ہدایت پر پاک فضائیہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلے میں پاک فضائیہ کا ایک سی 130 طیارہ دالبندین(بلوچستان ) سے زائرین کو لے کر اسکردو […]

.....................................................

ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند

ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند

کراچی / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں لاہور اسلام آباد اور کراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا جس کے مطابق پاکستان میں لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس […]

.....................................................

آپریشن رد الفساد سے امن ہوا ممکن

آپریشن رد الفساد سے امن ہوا ممکن

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان ملکی سلامتی کو لپیٹ میں لینے والی بدترین دہشت گردی کو کچلنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمان میں آپریشن رد الفساد کا آغاز فروری 2017ء سے ہوا۔ گزشتہ دنوں آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

دتہ خیل (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، امن دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ […]

.....................................................

یورپی یونین کی طرف سے ترکی کے لیے امداد میں کٹوتی

یورپی یونین کی طرف سے ترکی کے لیے امداد میں کٹوتی

جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) قبرض میں گیس کی غیرقانونی تلاش کے لیے ڈِرل اور شام میں عسکری آپریشن کی وجہ سے یورپی یونین نے ترکی کو دی جانے والی امدادی رقوم میں کٹوتی کر دی ہے۔ جرمن میڈیا نے ایک سرکاری خط کے متن کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے یورپی یونین میں […]

.....................................................

ترک و کرد محاذ آرائی سے داعش کے پھیلنے کے خدشات؟

ترک و کرد محاذ آرائی سے داعش کے پھیلنے کے خدشات؟

تحریر : قادر خان یوسف زئی ترکی نے شمال شام میں ’آپریشن پیس اسپرنگ‘ کے نام سے ترک و شامی سرحد پر اپنے اہداف حاصل کررہی ہے۔ ایس ڈی ایف (شامی ڈیموکریٹک فورسز) کی مزاحمت اور امریکا کی دھمکی کو ترکی کو روک نہ سکیں۔ گوکہ ایس ڈی ایف، داعش کے خلاف امریکا کی حلیف […]

.....................................................

شامی کردوں کے خلاف ترک پیس سپرنگ آپریشن

شامی کردوں کے خلاف ترک پیس سپرنگ آپریشن

تحریر : قادر خان یوسف زئی ترکی شام کی جنگ میں امریکی اتحاد کا حصہ بنا لیکن کرد علیحدگی پسندوں کو امریکی حمایت کی وجہ سے ترک سرزمین کی تقسیم کو نا قابل قبول سمجھتا ہے۔ ترکی نے کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف چہار جہت سے کاروائی کی جس پر صدر ٹرمپ نے ترکی کو […]

.....................................................

ترکی کے آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی شیلنگ، 10 ترک شہری ہلاک

ترکی کے آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی شیلنگ، 10 ترک شہری ہلاک

نصیبین (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے شامی سرحدی علاقے پر کرد ملیشیا کے حملے میں 10 ترک شہری ہلاک ہو گئے۔ شمال مشرقی شام کے کرد ریجن میں ترکی کا فوجی آپریشن جاری ہے جس کے بعد ترکی کے شامی سرحدی صوبے ماردین کے شہر نصیبین پر شامی کرد ملیشیا نے راکٹ حملے کیے ہیں۔ […]

.....................................................

امریکا نے شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی

امریکا نے شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان جوناتھن ہوفمین نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے شمالی شام میں ترک فوجی کارروائی کے ممکنہ راستے سے اپنی افواج کو دور کر دیا ہے۔ جوناتھن ہوفمین نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دنوں شام میں ترکی کے ممکنہ حملے کے […]

.....................................................

کشمیر ترستا ہے آزادی کی سحر کو

کشمیر ترستا ہے آزادی کی سحر کو

تحریر : محمد آصف تبسم وادی کشمیر میں بھارتی مظالم کو 42 دن گزر گئے ،کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید، دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا ہو گئی، کرفیو کو 42 روز ہو گئے، کشمیری مسلمانوں کو نہ کھانے پینے کی اشیا دستیاب ہیں اور […]

.....................................................

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

نصیر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاؤنڈ میں کارروائی کی گئی۔ سی ٹی […]

.....................................................