رمادی :عراقی فوج پیچھے ہٹ گئی، داعش کا آپریشن کمان پر قبضہ

رمادی :عراقی فوج پیچھے ہٹ گئی، داعش کا آپریشن کمان پر قبضہ

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر رمادی میں داعش اور فورسز کے درمیان دو روز سے جاری لڑائی میں پانچ سو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، عراق کےشہر رمادی میں داعش کے جنگجوؤں اور فورسز میں لڑائی جاری ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں افراد گھر چھوڑ کرمحفوظ مقامات کی طرف جارہےہیں۔ […]

.....................................................

”عزم و ہمت کی داستان… آپریشن ضرب عضب”

”عزم و ہمت کی داستان… آپریشن ضرب عضب”

تحریر : رانا اعجاز حسین تمام تر سیاسی جماعتوں اور اعلیٰ سول و فوجی قیادت کے باہمی مشورے اور اتفاق رائے سے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال جولائی میں آپریشن ضربِ عضب کا آغاز کیا تھاضرب عضب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار مبارک کا نام ہے اس کا […]

.....................................................

گھوٹکی: کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن چالیس ویں روز میں داخل

گھوٹکی: کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن چالیس ویں روز میں داخل

گھوٹکی: کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن چالیس ویں روز میں داخل، 4 اضلاع کی پولیس شریک، ڈاکوئوں کی 11 کشتیاں قبضے میں لے لی گئیں۔

.....................................................

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

.....................................................

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو انسداد دہشتگردی سے متعلق آپریشن اور ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی […]

.....................................................

بلدیہ ٹنڈوآدم کیجانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل دوکانداروں کو وارننگ

بلدیہ ٹنڈوآدم کیجانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل دوکانداروں کو وارننگ

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) بلدیہ ٹنڈوآدم کیجانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل دوکانداروں کو وارننگ بصورت دیگر غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے کااعلان تفصیلات کے مطابق سیشن جج سانگھڑ کے حکم پر بلدیہ ٹنڈوآدم نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوسرے مر حلے سے پہلے کالی روڈ اوراسکے […]

.....................................................

ایف سی کاقلات اور مستونگ میں آپریشن، 4 شرپسند پسند ہلاک

ایف سی کاقلات اور مستونگ میں آپریشن، 4 شرپسند پسند ہلاک

ایف سی کاقلات اور مستونگ میں آپریشن، 4 شرپسند پسند ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے، ترجمان ایف سی۔

.....................................................

گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں گورنر ڈاکٹرعشرت العباد، وزیر اعلٰی قائم علی شاہ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کور کمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی رینجرز، چیف سیکرٹری سندھ اور دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں شہر قائد میں امن وامان کی صورتحال اور قانون نافذ کرنے والے […]

.....................................................

صفورا میں پیش آنے والا دہشت گردی کا واقعہ کراچی آپریشن کو روکنے کی وجہ سے ہوا، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

صفورا میں پیش آنے والا دہشت گردی کا واقعہ کراچی آپریشن کو روکنے کی وجہ سے ہوا، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء پاکستان صفورا واقعہ کی مکمل مذمت کرتی ہے، کوئی بھی ذی شعور کسی بھی انسانی جان کے ضیاع کوپوری انسانیت کے ساتھ ظلم سمجھتا ہے، ہم نے […]

.....................................................

سانحہ صفورا گوٹھ کراچی کے آپریشن کو سبوتاژ کرنے کی گھناونی سازش ہے۔محمد اعظم عظیم اعظم

سانحہ صفورا گوٹھ کراچی کے آپریشن کو سبوتاژ کرنے کی گھناونی سازش ہے۔محمد اعظم عظیم اعظم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد عوام اہلِسنت کونسل پاکستان کے چیئرمین اسد احمد مجددی کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم، قاضی نورالسلام شمس، ظفرالرحمان حقانی، پروفیسر ڈاکٹر شبیراحمد خورشید، محمد سمعیداعظم، صحافی زاہد لودھی، محمد احمد ترازی اور دیگر نے کراچی سانحہ صفورا گوٹھ میں مسافر بس میں پیش آئے اندھادھند فائرنگ کے واقعہ میں اسماعیلی برادری […]

.....................................................

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔ امریکی میڈیا نے پھر […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد ہلاک، تین گرفتار

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد ہلاک، تین گرفتار

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ایف سی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سرچ آپریشن کے دوران گیس پائپ لائن سمیت قومی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں ملوث کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا […]

.....................................................

سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سات سو چورانوے ارب فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سات سو چورانوے ارب فراہم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے سات سو چورانوے ارب روپے فراہم کر دئیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ فراہم کرنے کے لئے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی گئی۔ خریدے گئے بلز پر شرح […]

.....................................................

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے ریگی کے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ایس ایم جی، […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئی ہیں: چودھری نثار

دہشتگردی کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئی ہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں قومی ایکشن پلان کے حوالے سے پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ قومی لائحہ عمل کی اونر شپ ایوان میں سب کی ہے۔ قومی ایکشن پلان کا خاکہ وزارت داخلہ نے بنایا۔ سب نے متفقہ لائحہ عمل کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی بنائی۔ قومی […]

.....................................................

طویل آپریشن کے بعد مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لئے گئے

طویل آپریشن کے بعد مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لئے گئے

رحیم یار خان (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن

ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن

فیصل آباد : ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن، تجاوزات قائم کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی۔4ٹرک سامان قبضہ میں لے لئے۔ تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹریٹر مدینہ ٹائون کنور اعجاز خالقی اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون نعیم اللہ وڑائچ کی خصوصی […]

.....................................................

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ کور کمانڈرز کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی آپریشن کے حوالے سے آرمی چیف کو بریفنگ دی اور امن وامان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

.....................................................

نیپال زلزلے کی زد میں پاکستان کی امداد

نیپال زلزلے کی زد میں پاکستان کی امداد

تحریر : میاں نصیر احمد نیپال میں شدید زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے بعدپاک فوج نے نیپال کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا جس میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے خصوصی آلات بھی روانہ کیے گئے ہیںپاکستان سے امدادی سامان لے کر خصوصی […]

.....................................................

نیپال سے 59 پاکستانی سی 130 طیارے کے ذریعے وطن واپس آ گئے

نیپال سے 59 پاکستانی سی 130 طیارے کے ذریعے وطن واپس آ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی ٹیم نے نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ امدادی سامان کی دوسری کھیپ لے کر دو سی 130 طیارے کٹھمنڈو پہنچ گئے۔ امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیا، ادویات، انجینئرنگ کا سامان اور سرچ […]

.....................................................

سعودی عرب میں عمارت کے ملبے سے 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

سعودی عرب میں عمارت کے ملبے سے 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں زیرتعمیر عمارت گرنے سے 50 سے زائد مزدور ملبے تلے دب گئے جن میں سے بیشترکا تعلق پاکستان سے ہے جب کہ ملبے سے 4 لاشیں اور 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ریاض میں القسیم یونیورسٹی میں زیرتعمیر کنونشن […]

.....................................................

اگر کرپشن خلاف بلا تفریق کراچی آپریشن کیا جا تا تو آج NA-246 حلقہ کا نتیجہ کچھ اور ہی ہوتا، ناہیدحسین

اگر کرپشن خلاف بلا تفریق کراچی آپریشن کیا جا تا تو آج NA-246 حلقہ کا نتیجہ کچھ اور ہی ہوتا، ناہیدحسین

کراچی:اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے کہااگر کرپشن اور مفاد پرستی کے جن بھوتوں کے خلاف بلا تفریق کراچی آپریشن کیا جا تا تو آج NA-246 حلقہ کا نتیجہ کچھ اور ہی ہوتا سیٹ متحدہ کی تھی اور متحدہ ہی جیتی مگر ووٹ اتنے نہ پڑتے کیونکہ ان کے خلاف آپریشن […]

.....................................................