کراچی آپریشن۔۔۔۔ایم کیو ایم کی ساخت میں فرق؟

کراچی آپریشن۔۔۔۔ایم کیو ایم کی ساخت میں فرق؟

تحریر : حاجی نصیر خان کھوسہ متحدہ قومی موومنٹ یا متحدہ قومی تحریک کی بنیاد 1978ء میں ایک لسانی تنظیم کے طور پر رکھی گئی ۔ اس تنظیم کے بانی الطاف حسین تھے اور اس کے قیام کا ایک اہم مقصد جامعہ کراچی میں زیر تعلیم اردو بولنے والے طالب علموں کے مفادات کا تحفظ […]

.....................................................

حیدرآباد کی خبریں 25/4/2015

حیدرآباد کی خبریں 25/4/2015

حیدرآباد (اسلم انجم قریشی) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سول ہسپتال حیدرآباد کے دیوان مشتاق شعبے میں دل کے مریضوں کی مفت اینجوگرافی اور اینجو پلاسٹی کے لیے کیتھ لیب اور حادثات میں زخمیوں کے لیے علیحدہ نیورو سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ اور ڈویژنل […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کا آپریشن بلا خوف و خطر جاری رہے گا، خواجہ سعد رفیق

کراچی میں رینجرز کا آپریشن بلا خوف و خطر جاری رہے گا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اس لیے شہر میں آپریشن بلا کسی خوف و خطر جاری رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب نے […]

.....................................................

لاہور کینٹ کی گلشن علی کالونی میں آپریشن، دہشتگرد گرفتار

لاہور کینٹ کی گلشن علی کالونی میں آپریشن، دہشتگرد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کینٹ کی گلشن علی کالونی میں حساس اداروں نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق لاہور کینٹ کے علاقے میں چھاپہ مار کر حساس اداروں نے ایک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے […]

.....................................................

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا

لاہور : اسسٹنٹ کمشنر سٹی و ایڈمنسٹریٹر داتا گنج بخش ٹاون عاصم سلیم کی ہدایات پر اے ٹی او آر عثمان لیاقت اور اسپیشل مجسٹریٹ ظفر زیدی سمیت ٹاون عملہ نے انار کلی بازار، مال روڈ، ہال روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا جبکہ انار کلی […]

.....................................................

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 12 ٹھکانے بھی تباہ

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 12 ٹھکانے بھی تباہ

اورکزئی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے شیخان میں سرچ آپریشن کر کے 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی کے علاقے شیخان میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ شدت پسندوں کے 12 […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/4/2015

گجرات کی خبریں 13/4/2015

گجرات (جی پی آئی) گجرات فرینڈز لائنز کلب الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی کے تعاون سے گورنمنٹ پرائمری سکول چک بھولا عقب چناب کالج جلالپور جٹاں روڈ پر فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کرے گا۔ یہ کیمپ 19 اپریل بروز اتوار صبح 10 بجے سے 3 بجے تک منعقد ہو گا جس میں فری ادویات فراہم کی […]

.....................................................

شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کورنگی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کورنگی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

کراچی : ضلع کورنگی میں صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر فلاحی و رفاحی پلاٹوں اور سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کورنگی کا گرینڈ آپریشن کے دوران لانڈھی ،کورنگی اور شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی شادی ہالز ،شاہراہوں […]

.....................................................

تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن سے ہی مثبت نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ۔عالم علی

تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن سے ہی مثبت نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ۔عالم علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف پورے سندھ میں بلا تفریق آپریشن سے ہی اس کے مثبت نتائج سامنے آسکتے ہیں اگر اس میں کسی قسم کا امتیاز برتا گیا تو شہر تجاوزات اور قبضہ مافیا کا جنگل بن جائیگا انہوں نے ارباب […]

.....................................................

ایک نئی جنگ ۔۔۔۔آخر کیا ہو گا؟

ایک نئی جنگ ۔۔۔۔آخر کیا ہو گا؟

تحریر : رضوان اللہ پشاوری یمن میں آگ کے گولے آسماں سے گرائے جارہے ہیںاورایک نیا جنگی محاذ کھل چکا ہے ۔یمن کا داخلی انتشار اس حد تک پہنچ گیا ہے جہاں سعودی عرب نے صدر عبدالربوہ منصور ہادی کی حکومت کے تحفظ کے لئے یمن پر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ خلیج کے […]

.....................................................

فوج کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف بھی سخت آپریشن کرے، انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز

فوج کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف بھی سخت آپریشن کرے، انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز

لاہور (پ ر) فوج کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف بھی سخت آپریشن کرے ‘حکومت یمن کی پرائی آگ میں کود رہی ہے’مصالحتانہ رویہ اختیار کیا جائے’سعودی عرب فوج بجھوانے سے قبل پارلیمنٹ اور قوم کو اعتماد میں لینا بے حد ضروری ہے ،سعودی عرب فوج بجھوانے کا فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہوگا۔ ہمیں کسی کی جنگ میں گھسنا […]

.....................................................

استنبول : مغوی وکیل کو چھڑانے کیلئے آپریشن، 2 اغواکار ہلاک

استنبول : مغوی وکیل کو چھڑانے کیلئے آپریشن، 2 اغواکار ہلاک

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں مسلح افراد کی طرف سے پراسیکیوٹر محمث سلیم کراز کو اغوا کرنے کے ڈرامہ کا 6 گھنٹے بعد ڈراپ سین ہو گیا۔ جب سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 2 اغواکار مار ڈالے۔ جھڑپ کے دوران زخمی سرکاری وکیل ہسپتال میں دم توڑ داخل کرا دیا گیا۔ حکام کے […]

.....................................................

ضرب عضب آپریشن کی طرح یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن بھی درست اقدام ہے۔انجمن تاجران

ضرب عضب آپریشن کی طرح یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن بھی درست اقدام ہے۔انجمن تاجران

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران گول کلاتھ مرچینٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر وچیمبر آف کامرس کی ریجنل سپورٹس اسٹینڈنگ کمیٹی سید مراتب علی شاہ بخاری، ممتاز تاجر رہنما سید کرامت علی شا ہ بخاری، الحاج صو فی مبارک علی چشتی نظامی نے کہا کہ یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی حمایت […]

.....................................................

عارف میموریل ہسپتال میں ایک ہفتہ میں دو لڑکیاں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیں

عارف میموریل ہسپتال میں ایک ہفتہ میں دو لڑکیاں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیں

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) عارف میموریل ہسپتال میں ایک ہفتہ میں دو لڑکیاں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیں، عارف میموریل ہسپتال میں جدید مشینری اور سنیئر ڈاکٹر اور پروفیسرز حضرات کی ٹیم موجود ہے، جو دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے، ڈاکٹر AJاحمد جمال انور صمدانی ، تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن درست اقدام ہے۔ سید طارق

یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن درست اقدام ہے۔ سید طارق

فیصل آباد: دی گریٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید طارق علی شاہ نے یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن کی طرح یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن بھی درست اقدام ہے۔ سعودی حکومت نے یمنی باغیوں کے خلاف آپریشن شروع کر کے انہیں […]

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 33 طالبان ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 33 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 33 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغانستان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ننگر ہار، پاروان، بدخشاں، قندھار، وردک، لوگار، غزنی، ہیرات اور ہلمند میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کیا جسکے نتیجے میں 33 طالبان […]

.....................................................

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب نے یمن میںحوثی باغیوں کی بغاوت کچلنے کیلئے”فیصلہ کن طوفان” نامی آپریشن شروع کر رکھاہے اور سعودیہ کی قیادت میں امارات، کویت ، بحرین اور مراکش کے جنگی طیارے اس آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عرب کو پاکستان ، ترکی، مصر، اردن اور سوڈان کی بھی […]

.....................................................

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے پریڈ کے کامیاب انعقاد اور معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ پریڈ دہشتگردی کے خلاف قومی عزم کی عکاس ہے۔ ملک کا مثبت تشخص […]

.....................................................

مصطفی آباد/ للیانی کی خبریں 25/03/2015

مصطفی آباد/ للیانی کی خبریں 25/03/2015

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) 14 سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی، چیچہ وطنی کے رہائشی دراش طارق نے 8ویں کلاس تک لڑکیوں کے سکول میں تعلیم حاصل کی بعد ازاں عالمہ کورس کیلئے لڑکیوں کے مدرسہ میں داخلہ لے لیا، 6 ماہ قبل درد ہوئی عارف میموریل ہسپتال میں کامیاب […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 25/3/2015

وزیرآباد کی خبریں 25/3/2015

وزیرآباد (جی پی آئی) اے ایس پی وزیرآباد کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ کی خصوصی ہدایت ،ایس ایچ او سٹی محمد نواز گجر کی سربرا ہی اورسب انسپکٹر محمد منشاء گھمن کی زیرنگرانی منشیات فروشوںاورسما ج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کامیابی سے جاری۔ بدنام زما نہ منشیات فروشت مختلف علا قوں سے گرفتار۔ سینکڑوں […]

.....................................................

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گا: نواز شریف

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گا: نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی […]

.....................................................

حکومت کراچی آپریشن کو سوالیہ نشان سے بچائے تو…؟؟

حکومت کراچی آپریشن کو سوالیہ نشان سے بچائے تو…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں وزیراعظم نوازشریف نے سیالکوٹ میں ایوانِ صنعت وتجارت کی تقریب اور وزیردفاع خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ(ن) کے ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جس عزم و ہمت کے ساتھ سیالکوٹ سے لاہورتک ایکسپریس وے تعمیرکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کراچی آپریشن کو اُمیدافزانتائج سے […]

.....................................................

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں اہم حقائق سامنے آئیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ آپریشن بھتہ خوروں، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے امور پر بات چیت۔

.....................................................