برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق احمد […]

.....................................................

رزمک میں خفیہ اطلاع پرآپریشن، 4 دہشت گرد گرفتار

رزمک میں خفیہ اطلاع پرآپریشن، 4 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) رزمک کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 دہشت گردوں کو رزمک بازار سے گرفتار کیا گیا جبکہ 2 دہشت گردوں کو سرچ آپریشن کے دوران کمپاؤنڈ سے گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کی شدید کمی

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کی شدید کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی اکاون روز کے دوران بارہ اوپن مارکیٹ آپریشن ہوئے جس کے دوران مرکزی بنک نے چار ہزار نو سو پچپن ارب روپے کا سرمایہ منی مارکیٹ سسٹم کو فراہم کیا۔ ملکی بنکنگ سسٹم کو نئے سال کے آغاز ہی سے سرمائے کی قلت […]

.....................................................

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: سیدہ آسیہ اندرابی 14 اگست 1947ء کو جب مملکت خداداد ارض پاکستان کا وجود دنیا کے نقشہ پر ابھرا تو انتہاپسند ہندوئوں نے اس اسلامی ریاست کے وجود کو پہلے دن سے ہی تسلیم نہیں کیا بلکہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے جب مفکر پاکستان علامہ محمداقبال اور بانی پاکستان قائداعظم […]

.....................................................

اسامہ القاعدہ پر دہشتگردی کی چھاپ ہٹانا چاہتے تھے، وائٹ ہاؤس

اسامہ القاعدہ پر دہشتگردی کی چھاپ ہٹانا چاہتے تھے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن القاعدہ پر دہشت گردی کی چھاپ ہٹانا چاہتے تھے اور گروپ کا نام تبدیل کرکے اسے اسلامی شناخت سے قریب ترین نام دینے کا خواہاں تھے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایبٹ آباد آپریشن […]

.....................................................

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

تحریر : میر افسر امان کراچی تین دہائیوں سے خون و آگ کی حالت میں ہے۔ کراچی منی پاکستان ہے۔ دہی علاقوں سے پیپلز پارٹی اور شہری علاقوں سے ایم کیو ایم اقتدار میں آتی رہیں ہیں۔ دونوں پر امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری بھی عائید ہوتی ہے۔ یہ امن و امان […]

.....................................................

غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کیخلاف جزوی آپریشن

غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کیخلاف جزوی آپریشن

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کیخلاف جزوی آپریشن، ٹی ایم اے اہلکار اعلیٰ افسران کی طرف سے تجاوزات اور کلین اپ آپریشن کے احکامات کے باوجود لیت ولعل سے کام لینے لگے۔ سرکلر روڈ پر سرکاری نالہ کے اوپر ڈالی گئی چھت کو مسمار کیا جارہا ہے دوسری […]

.....................................................

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی نے مشترکہ آپریشن کرکے مطلوب دہشت گرد بخت راج کو ہلاک کر دیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے باج کٹہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کئی مقدمات میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر […]

.....................................................

افغانستان کی سکیورٹی فورسز کا ہلمند میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا اعلان

افغانستان کی سکیورٹی فورسز کا ہلمند میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا اعلان

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے جنوبی صوبہ ہلمند میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صادق صدیقی نے کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی مقصد مقررہ علاقوں سے دہشتگردوں کا خاتمہ اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بھی بریف کیا گیا، آپریشن ضرب عضب کے تناظر میں کراچی میں ہونے والی انٹیلی جنس کارروائیوں پر بھی تفصیلی بریفنگ۔

.....................................................

لاہور :ساندہ میں پولیس آپریشن ، دو افغان باشندے گرفتار

لاہور :ساندہ میں پولیس آپریشن ، دو افغان باشندے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ساندہ میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق نے پٹھان کالونی میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا،حراست لیے گئے دونوں افغان باشندے پاسپورٹ سمیت کوئی شناختی دستاویز پیش نہ کرسکے ، تفتیش […]

.....................................................

حملوں کی حالیہ لہر : افغانستان میں طالبان کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

حملوں کی حالیہ لہر : افغانستان میں طالبان کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ سکیورٹی حکام نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا حالیہ حملوں کی لہر میں شدت کے بعد اقدام کیا جا رہا ہے کیونکہ جنگجو نئی حکومت کیلئے چیلنج بنتے جا رہے ہیں اور غیرملکیوں کو بھی […]

.....................................................

تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن اکبر چو ک میں رکاوٹیں مسمار

تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن اکبر چو ک میں رکاوٹیں مسمار

فیصل آباد (جیوڈیسک) ایف ڈی اے کے زیر انتظام تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گزشتہ روز گلستان کالونی میں آپریشن کیا گیا۔ انکروچمنٹ انسپکٹر انجینئر اعجاز لطیف نے اسٹیٹ آفیسر رفاقت بٹر کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 30 دکانوں کے چالان عدالت میں بھجوائے جبکہ موقع پر موجود تجاوزات گرا کر سامان قبضہ […]

.....................................................

مصری فوج کا شمالی صوبے میں آپریشن 27 دہشت گرد مارے گئے

مصری فوج کا شمالی صوبے میں آپریشن 27 دہشت گرد مارے گئے

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔ مصری افواج نے جمعہ کے روز مصر کے صوبے شمالی سینائی میں 27 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق دہشت گرد تنظیم صوبہ سینائی سے ہے جو مشرق وسطیٰ میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعس سے اپنا تعلق […]

.....................................................

اسپین میں پہلی بار اسٹیم سیل سے دل کے 7 کامیاب آپریشن

اسپین میں پہلی بار اسٹیم سیل سے دل کے 7 کامیاب آپریشن

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے گورگیرو مورنن اسپتال میں دل کے 7 مریضوں کو صحت مند عطیات دہندگان کی جانب سے ملنے والے اسٹیم سیلز کی مدد سے کامیابی کے ساتھ ان کا علاج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ طبی پیشرفت ایک ہسپانوی اسپتال میں ہوئی ۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 3/2/2015

بھمبر کی خبریں 3/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غیر ریاستی افغانیوں کے انخلا کیلئے ضلعی انتظامیہ بھمبر کا آپریشن جاری مزید 37 افغانیوں کو ضلع بدر کر دیا گیا غیر ریاستی اور افغانیوں کے ضلع بھمبر سے مکمل انخلاء کو ہر صورت یقینی بنائینگے ڈپٹی کمشنر بھمبر کا موقف تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ بھمبر کا غیر ریاستی افراد اور […]

.....................................................

کروڑوں کی زمین وا گزار کرالی

کروڑوں کی زمین وا گزار کرالی

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے شعبہ لینڈ نے پولیس کی بھاری نفری کیساتھ ملکر قبضہ گروپ کے خلاف آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے کینٹ اور کوٹ لکھپت کے درمیان اپنی کروڑوں روپے کی زمین واگزار کرالی۔ علاوہ ازیں جڑانوالہ ریلوے سٹیشن کے قریب بھی آپریشن کلین اپ کر کے لاکھوں روپے کی زمین وا گزار کرائی۔ […]

.....................................................

لاہور: سانحہ شکار پور کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ علی کامران ڈھلوں

لاہور: سانحہ شکار پور کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ علی کامران ڈھلوں

لاہور : سانحہ شکار پور کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر” محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن” (ایم ڈبلیو ایچ ایف) علی کامران ڈھلوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے دھماکہ میں ہونیوالی شہادتوں پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا اور آپریشن ضرب عضب کی حمایت اور […]

.....................................................

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]

.....................................................

تجاوزات کیخلاف ٹی ایم اے انتظامیہ کا آپریشن

تجاوزات کیخلاف ٹی ایم اے انتظامیہ کا آپریشن

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تجاوزات کیخلاف ٹی ایم اے انتظامیہ کا آپریشن، بازار میں بار بار ٹریفک معطلی کے مسئلہ کا خاتمہ ہوگیا۔مستقل بنیادوں پر تجاوزات ہٹائی جائیں جبکہ قانون شکنی کی عادت سے باز نہ آنے والے افراد کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے۔ ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریٹر وزیرآباد رائو سہیل اختر کی خصوصی ہدایات پر ٹی […]

.....................................................

لاہور میں داعش کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور میں داعش کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہدرہ کے علاقہ میں خفیہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم داعش کے مقامی کمانڈر کو2 ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اس شخص کا نام یوسف السلفی ہے جو پاکستانی نژاد شامی شہری ہے اور قریباً 5 ماہ قبل ترکی کے راستے پاکستان پہنچا […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہونا چاہیے، ناصر شیرازی

دہشتگردی کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہونا چاہیے، ناصر شیرازی

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہونا چاہیے، دہشتگردوں کو کسی مسلک یا فرقہ کی آڑ یا شلٹر تلے چھپنے نہیں دینا چاہیئے۔ دہشتگردی کی لعنت نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشل کونسل […]

.....................................................

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کا احتجاج بلا جواز ہے، شرجیل میمن

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کا احتجاج بلا جواز ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ ایم کیو ایم حکومت کا حصہ نہیں کیوں کہ گورنر سندھ 12 سال سے بیٹھے ہیں جن کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا […]

.....................................................

پشاور : گھنٹا گھر بازار میں 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف تاجروں کا احتجاج ختم

پشاور : گھنٹا گھر بازار میں 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف تاجروں کا احتجاج ختم

پشاور : گھنٹا گھر بازار میں 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف تاجروں کا احتجاج ختم، تاجروں نے جی ٹی روڈ اور خیبر پختونخوا کے سامنے میتیں رکھ کر احتجاج کیا تھا، کل تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئے تھے۔

.....................................................