پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے دب کر جاں بحق

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے دب کر جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) گھنٹہ گھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کرین کے نیچے دب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے گھنٹہ گھر میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس پر دکانداروں اور پتھارے داروں نے شدید احتجاج کیا اور اس دوران احتجاج کرتے ہوئے 3 افراد […]

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، طالبان کے ڈپٹی گورنر سمیت 9 جنگجو ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، طالبان کے ڈپٹی گورنر سمیت 9 جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کے فرضی ڈپٹی گورنر اور اہم کمانڈروں سمیت 9 جنگجو ہلاک ہو گئے جب کہ طالبان کے حملوں میں 3 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ ادھر افغان انٹیلی جنس نے کابل پر راکٹ حملوں اور خودکش کار بم حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

لندن (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری ہے جب کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانیہ کا دورہ کرنے والے ترجمان پاک فوج نے وہاں میڈیا کو […]

.....................................................

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف ہر ممکن اقدامات کیے جانے لگے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے حامیوں کے سدباب کے لیے آرڈیننس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہشت گردی کے حق میں بیان بازی پر 6 ماہ سے ایک سال کی سزا دی جائے گی۔ دھشت گردوں […]

.....................................................

آپریشن متاثرین کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، الطاف

آپریشن متاثرین کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، الطاف

آپریشن متاثرین کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اگر غلام بن کر رہنا ہے تو بہتر ہے کہ پاکستان کو نیلام کر دیا جائے، الطاف حسین۔

.....................................................

شالامار ہسپتال 6 بچوں کو آپریشن کیلئے امریکہ بھجوائے گا

شالامار ہسپتال 6 بچوں کو آپریشن کیلئے امریکہ بھجوائے گا

لاہور (جیوڈیسک) شالامار ہسپتال کے شعبہ چلڈرن ریکنسٹرکٹو سرجری کے زیر اہتمام 6 بچوں کو آپریشن اور جدید علاج کیلئے امریکہ بھجوایا جا رہا ہے۔ ان بچوں میں نادیہ، مریم مبین، مروہ ہمایوں، سید حسن موسیٰ، سیدہ حیا فاطمہ اور ماہ جبیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے شالا مار ہسپتال کے چوہدری احمد سعید آڈیٹوریم […]

.....................................................

فرانس: پولیس کمانڈوز کا آپریشن، شہریوں کو یرغمال بنانیوالے تینوں افراد ہلاک

فرانس: پولیس کمانڈوز کا آپریشن، شہریوں کو یرغمال بنانیوالے تینوں افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی پولیس اور سپیشل کمانڈو فورس نے شہر کے دو مختلف مقامات پر لوگوں کو یرغمال بنانے والے حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ فرانسیسی میگزین چالی ایبڈو پر حملے میں ملوث دو حملہ آور شمال مشرقی علاقے ڈاما رٹن آں گوئل کے ایک پرنٹنگ پریس میں جا گھسے شریف […]

.....................................................

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد دھند نے کراچی میں بھی اپنے ڈیرے جما لئے ہیں جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا ہے۔ شدید دھند […]

.....................................................

سہراب گوٹھ پولیس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، القاعدہ کا مقامی کمانڈر شامل

سہراب گوٹھ پولیس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، القاعدہ کا مقامی کمانڈر شامل

سہراب گوٹھ پولیس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، القاعدہ کا مقامی کمانڈر شامل۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی، دفتر خارجہ۔

.....................................................

بھارت : جنگلی ریچھ نے ایک شخص کو نوچ نوچ کر مار ڈالا

بھارت : جنگلی ریچھ نے ایک شخص کو نوچ نوچ کر مار ڈالا

چھتیس گڑھ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے گاؤں سراج پور میں یہ جنگلی ریچھ کئی روز سے جانوروں اور انسانوں پر حملے کر رہا تھا۔ محکمہ جنگلات نے ریچھ کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کیا تو اس نے ایک ملازم پر دھاوا بول دیا۔ اس شخص نے چیخ وپکار شروع کی تو دیگر ساتھی […]

.....................................................

برطانوی بندرگاہ کے قریب مال بردار جہاز الٹ گیا

برطانوی بندرگاہ کے قریب مال بردار جہاز الٹ گیا

لندن (جیوڈیسک) گاڑیوں سے لدا مال بردار بحری جہازہ وگ اوساکا ساؤتھ ہمپٹن بندرگاہ سے روانہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اچانک خرابی کا شکار ہو گیا تھا۔ جہاز کے عملے نے اسے سنبھالنے کی کوشش کی تاہم وہ توازن کھو بیٹھا۔ جہاز مکمل طور پر ایک طرف کو جھک چکا ہے۔ برطانوی حکام […]

.....................................................

پولیس کی جانب سے غیر رجسٹر ڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن

پولیس کی جانب سے غیر رجسٹر ڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن

سبی (محمد طاہر عباس) تعاون عوام کا فرض پولیس کا سبی پولیس کی جانب سے بغیر نمبر پلیٹ اور غیر رجسٹر ڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن کے نام پر شریف شہریوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا سٹی پولیس اور ٹریفک پولیس نے شہریوں کی موٹر سائیکلیں ہوٹلوں ،دکانوں کے سامنے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ فوجی عدالتیں عظیم تر جمہوریت کی جانب ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر سیاسی و عسکری قیادت کے اتفاقِ […]

.....................................................

کراچی : تیز گرد آلود ہوائیں فضا میں گردو غبار چھا گیا

کراچی : تیز گرد آلود ہوائیں فضا میں گردو غبار چھا گیا

کراچی : تیز گرد آلود ہوائیں فضا میں گردو غبار چھا گیا، کراچی کے کئی علاقوں میں حد نگاہ متاثر، کراچی ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر، ترجمان سول ایوی ایشن۔

.....................................................

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن 7 دکانیں مارکیٹ مسمار

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن 7 دکانیں مارکیٹ مسمار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کینٹ بورڈ کے شعبہ انفورسمنٹ اور بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دکانیں اور ایک نجی مارکیٹ کومسمار کردیا، 24 گدا گروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس اسٹیشن روڈصدر، حید رروڈ پر 7 غیر قانونی دکانوں کو توڑ دیا […]

.....................................................

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]

.....................................................

سنی مشائخ عظام اور علماء کرام نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایتکا اعلان کر دیا

سنی مشائخ عظام اور علماء کرام نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایتکا اعلان کر دیا

لاہور : اہلسنت کی تمام بڑی تنظیمات، جماعتوں اور سنی مشائخ عظام اور علماء کرام نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایت ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا ساتھ دینے اور فوجی عدلتوں کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اس بات کا فیصلہ گزشتہ […]

.....................................................

جنوبی چین میں قائم فیکٹری میں دھماکے، 17 افراد ہلاک

جنوبی چین میں قائم فیکٹری میں دھماکے، 17 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں جنوبی شہر فوشاں میں قائم ایک فیکٹری میں گیس دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے۔ چینی حکام نے بتایا ہے کہ فیکٹری میں تین دھماکے ہوئے، جن کی وجہ سے فیکٹری کی دیواریں اور چھت تباہ ہو گئی۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ قریب ہی […]

.....................................................

دائود ابراہیم کی گرفتاری کیلئے اسامہ طرز کا آپریشن کیا جائے: شیوسینا

دائود ابراہیم کی گرفتاری کیلئے اسامہ طرز کا آپریشن کیا جائے: شیوسینا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دائود ابراہیم کی گرفتاری کیلئے اسامہ کیخلاف امریکی طرز کا آپریشن کیا جائے۔ شیوسینا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دائود ابراہیم اور حافظ سعید پاکستان میں سیاسی سرپرستی میں سکون سے رہ رہے ہیں۔ بھارت کو اس […]

.....................................................

امریکی صدر کا افغانستان میں آپریشن کے اختتام پر نیٹو کو خراج تحسین

امریکی صدر کا افغانستان میں آپریشن کے اختتام پر نیٹو کو خراج تحسین

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے افغانستان میں باضابطہ آپریشن کے اختتام پر نیٹو افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انھوں تنبیہ کی کہ افغانستان تا حال ایک خطرناک ملک ہےصدر اوباما نے کابل ملٹری ہیڈ کوارٹر میں افغانستان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کی افغان فورسز کے حوالے کرنے کو تاریخی قرار […]

.....................................................

مختلف شہروں میں پولیس کا آپریشن، 200 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

مختلف شہروں میں پولیس کا آپریشن، 200 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

نوشہرہ (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کرکے 200 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ نوشہرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ زیرحراست افراد […]

.....................................................

کوئٹہ : مشترکہ سرچ آپریشن میں 4 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ : مشترکہ سرچ آپریشن میں 4 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس اور فرنٹئیر کور بلوچستان نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ایس پی سریاب عمران کے مطابق سرچ آپریشن سریاب کے علاقے کلی سمالانی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ جس میں پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کے روٹس پر تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے آپریشن کا آغاز

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کے روٹس پر تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے آپریشن کا آغاز

کراچی: شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے حوالے سے آپریشن کا آغاز۔ شاہراہوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات غیر قانونی تعمیرات اور ناکارہ گاڑیوں کو ہٹانے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے […]

.....................................................