کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، شرجیل میمن

کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا تاہم انصاف کا نظام سست روی کا شکار رہا، قیادت نے سوچ سمجھ کر اسپیشل ٹرائل کورٹس کی حمایت کی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ […]

.....................................................

لاہور دھند : بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 26 پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور دھند : بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 26 پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور گردونواح میں آج بھی دھند کا راج ہے۔ بیرون ملک سےآنے اور جانے والی کل 26پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جبکہ 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اسی طرح اندرون ملک سے آنے اور جانے والی کل 11 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، جبکہ 7 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ لاہور ایئر […]

.....................................................

پشاور: پولیس، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد گرفتار

پشاور: پولیس، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے پشتخرہ، شہید آباد اور رنگ روڈ کے اطراف میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور لوگوں کے کوائف چیک کئے گئے۔ آپریشن کے دوران سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن میں افغان […]

.....................................................

ملتان اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید دھند، ائیر پورٹ آپریشن بند

ملتان اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید دھند، ائیر پورٹ آپریشن بند

ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے باعث ائیر پورٹ آپریشن بند کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے ملتان اور گرد و نواح کے علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نظر انتہائی کم ہو […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے، راجا ناصر عباس

آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے، راجا ناصر عباس

کراچی (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے رہنما راجا ناصر عباس کا کہنا ہے آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا ناصر عباس نے کہا کہ معصوم بچوں کی شہادت کو نہیں بھولنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے قاتلوں کو پھانسی نہ […]

.....................................................

ایک آپریشن تھر میں بھوک، پیاس، بیماری کے خلاف بھی!

ایک آپریشن تھر میں بھوک، پیاس، بیماری کے خلاف بھی!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال تھر میں جو بچے غذائی قلت ،بیماری ،سے جان کی بازی ہار رہے ہیں یہ بھی قتل ہے ،لیکن اس کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔اس لیے کسی دہشت گرد تنظیم یا ذمہ داروں کے خلاف آپریشن نہیں ہوتا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا بچوں کو بھوکے رکھ […]

.....................................................

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے : آرمی چیف

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے : آرمی چیف

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ روز اپنے دورہ خیبرایجنسی کے دوران اگلے مورچوں پر مصروف عمل جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشن کی اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ کے کمانڈوز سے ملاقات […]

.....................................................

آپریشن والے علاقوں میں فوج عدالتوں کے قیام کا فیصلہ

آپریشن والے علاقوں میں فوج عدالتوں کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن والے علاقوں میں فوجی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، عدالتیں صدارتی حکم نامے کے ذریعے قائم کی جائیں گی۔ فوجی عدالتیں قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے، صدارتی حکم نامے کا مسودہ تیار ہو گیا، ملکی اور غیر ملکی دہشتگردوں کیخلاف […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی میں رینجرز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) مشرف کالونی میں رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ رینجرز نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ہاکس بے روڈ پر مشرف کالونی کے ایک گھر پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے دینجرز پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں 4 ملزمان […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے نتائج نہایت حوصلہ افزا ہیں، وزیر اعظم

آپریشن ضرب عضب کے نتائج نہایت حوصلہ افزا ہیں، وزیر اعظم

آپریشن ضرب عضب کے نتائج نہایت حوصلہ افزا ہیں، بہت سے دہشت گرد افغانستان بھاگ گئے ہیں، ان کا پیچھا کیا جا رہا ہے، انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مظبوط بنانے کا منصوبہ ہے، عمران خان سمیت دیگر قائدین کا اجلاس میں شرکت پر مشکور ہوں، وزیر اعظم

.....................................................

کابل : بم دھماکے میں 5 افغان فوجی ہلاک آپریشن میں درجنوں طالبان مارے گئے

کابل : بم دھماکے میں 5 افغان فوجی ہلاک آپریشن میں درجنوں طالبان مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ظاہر عظیمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں کی گاڑی کابل میں سڑک کنارے نصب بم کی زد میں آگئی جس کے نتیجہ میں 5 اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تاہم انہوں نے حادثہ کی درست جگہ کے بارے میں نہیں بتایا۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کو پشاور میں آپریشن کے بارے میں بریفنگ

وزیر اعظم نواز شریف کو پشاور میں آپریشن کے بارے میں بریفنگ

وزیر اعظم نواز شریف کو کور ہیڈکوارٹر پشاور میں آپریشن کے بارے میں بریفنگ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کور کمانڈر پشاور بھی موجود ہیں، آپریشن میں اب تک 9 دہشت گرد مارے گئے، ذرائع

.....................................................

نشاط ضیاء قادری کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

نشاط ضیاء قادری کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

کراچی : حق پرست صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نشاط ضیاء قادری کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون نے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں غیر قانونی شادی ہال مسمار کردیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے پنجاب گرائونڈ میں شادی ہال کے قیام کے حوالے سے عوامی […]

.....................................................

کابل : افغان فورسز کا آپریشن ‘ 17 طالبان مارنے کا دعویٰ

کابل : افغان فورسز کا آپریشن ‘ 17 طالبان مارنے کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 17 طالبان عسکریت پسند ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن ضلع پچی گرام میں جمعرات کو شروع کیا گیا جو اگلے روز تک جاری رہا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان حضرت […]

.....................................................

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن، 19 ملزم گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن، 19 ملزم گرفتار

اسلام آباد( جیوڈیسک) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 15 بھکاریوں سمیت 19 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 250 گر ام چرس، شراب کی 70 بوتلیں اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ بھکاریوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران 15 بھکاریوں کو گرفتار […]

.....................................................

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں آپریشن ضرب عضب آئی ڈی پیز سمیت ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر […]

.....................................................

آپریشن خیبر ون، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

آپریشن خیبر ون، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری ہے۔ خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ بمباری سے شدت پسندوں کے آٹھ خفیہ ٹھکانے بھی ملیامیٹ ہو گئے۔ آپریشن خیبر ون میں اب تک خودکش حملوں کے […]

.....................................................

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

تحریر : کوثر رحمتی خان اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز سمیت قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وفاقی وزرا عبدالقادر بلوچ، اسحاق ڈار، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی اور وزیراعظم کیمعاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی […]

.....................................................

آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی، وزیراعظم

آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز سمیت قومی سلامتی کے […]

.....................................................

افغان فورسز کا آپریشن، 24 گھنٹے کے دوران 19طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغان فورسز کا آپریشن، 24 گھنٹے کے دوران 19طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل فوسرز نے 24 گھنٹوں کے دوران آپریشن میں 19 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق آپریشن میں 2مزاحمت کار زخمی بھی ہوئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ افغان سیکورٹی فورسز نے آپریشن میں بھاری اسلحہ، ہتھیار اور 31 مختلف اقسام کے بم بھی برآمد […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 8/12/2014

پیرمحل کی خبریں 8/12/2014

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تجاوزات مافیا کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، ناجائز تجاوزات کے خاتمے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، مرحلہ وار تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کیا جائے گا، ناجائز تجاوزات کا خاتمہ عوام کے اصرار ومفاد کی خاطر کیا جا رہا ہے تحصیل میونسپل آفیسر کمالیہ رانا محمد نواز کی […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات اور رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلا نے کا اعلان

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات اور رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلا نے کا اعلان

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا ،ضلع کورنگی میں عوامی شکایات کے ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنا کر مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے اقدامات کرنے کے لئے تمام زونز کو ہدایت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے دوران 15 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے دوران 15 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کی شمالی وزیرستان میں بمباری کے نتیجے میں 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں دہشتگردوں کے […]

.....................................................

کراچی آپریشن کے دوران 242 دہشتگرد ہلاک اور 7618 ملزمان کو حراست میں لیا گیا، رینجرز

کراچی آپریشن کے دوران 242 دہشتگرد ہلاک اور 7618 ملزمان کو حراست میں لیا گیا، رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی میں 4 ستمبر 2013 سے جاری آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی میں 4 ستمبر 2013 سے شروع ہونے والے آپریشن میں 4 ہزار 147 ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں جس میں 7 ہزار 618 افراد کو حراست میں لیا گیا جب کہ ان کارروائیوں […]

.....................................................